![Uzma Kardar Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1888099675984568320/JqNLonju_x96.jpg)
Uzma Kardar
@UzmaKardar
Followers
19K
Following
1K
Statuses
13K
A Pakistani & a Politician who wants Quaid's Pak back. MPA from Punjab.
Lahore
Joined August 2012
بطور فوکل پرسن برائے پولیو وزیر اعلیٰ پنجاب قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا انسداد پولیو مہم 3 تا 9 فروری 2025ء تک جاری رہے گی، صوبے میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائینگے، فرنٹ لائن پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو ویکسین دیں گے، پولیو ورکرز کی حفاظت کے لیے سکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں،
10
23
113
انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں سیالکوٹ کا دورہ ڈی سی سیالکوٹ کی جانب سے بریفنگ دی گئی ضلع سیالکوٹ میں پانچ روزہ انسداد پولیو کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 3 سے 7 فروری تک قومی انسداد پولیو جاری رہے گی۔ 2879 پولیو ٹیمیں گھروں، سکولوں، بس اسٹاپ، ریلوے اسٹیشن اور ہسپتالوں میں قطرے پلانے کا قومی فریضہ انجام دیں گی۔
2
5
40