میــــــری محبــــت ،میری زندگی، میری چاہــــت میری عاشــــــقی... 👑😍
🌸🧡 لفظ دیـــــکھو تو ہـــزار ہیں ، اگر سمیـــــٹ دوں تو صـــــــــرف تم... ❤🌹
@NoorUlislam28
اگر انسان میں ساتھ نبھانے کے گن نہ ہو تو کم از کم اتنی ہمت ضرور ہونی چاہیے کہ ساتھ چلنے والوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی بزدلی کو تسلیم کرے اور اسے واپس آسی مقام پر چھوڑ کر آئے، جہاں سے اسکی آنکھوں پر پٹی باندھ کر سفر کا آغاز کیا تھا❤🔥