Alee
@AleeAxgar
Followers
48
Following
313
Statuses
914
| 𝙲𝙴𝙾 𝙱𝚒𝚣𝚃𝚎𝚌𝚑 𝙰𝚗𝚊𝚕𝚢𝚝𝚒𝚌𝚊 | | 𝙲𝚑𝚊𝚒𝚛𝚖𝚊𝚗 𝙱𝙾𝙳 𝚆𝙰𝚁𝙺𝙰𝙽 𝙿𝚟𝚝. 𝙻𝚝𝚍 |
Lahore, Pakistan
Joined June 2016
اور یہ مشی یا امشی کی رسم ایرانی ملاؤں اور مراجعوں کی شرارت ہے۔ یہ ملاؤں نے ایران عراق کی اکنامی کے لیے یہ رسمیں ایجاد کی ہیں اور حج کے پرالل سسٹم زیارات کا بنایا ہے ورنہ کتنے انبیاء گزرے تھے حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی چہلم سالانہ عرس یا برسی منائی نہیں نا
@FrehmanD بھائی امام حسین ع کی محبت میں لوگ پیدل چل کر جاتے ھیں۔عربی میں چلنے مشی یا امشی کہتے ھیں اسی مناسبت سے اس چلنا کا نام مشی پڑ چکا ھے۔یہ سراسر محبت و عقیدت ھے۔ اب نواسہ رسول ص کی محبت میں چلنے کو لوگ بدعت سمجھیں۔فضول کہیں یا جو بھی یہ انکی مرضی۔ھماری عقیدت ھے ھم جاری رکھیں گے
0
0
2