Ahmed Khan Niazi Profile Banner
Ahmed Khan Niazi Profile
Ahmed Khan Niazi

@Ahmed_khanNiazi

Followers
22,832
Following
12
Media
18
Statuses
148

Former Coordinator to Pm Imran Khan , Incharge Na 95.Rt’s are not endorsements

Mianwali,Islamabad Pakistan
Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 years
چیرمین عمران خان سیکورٹی انچارج احمد خان نیازی جو ہر وقت جان کی قربانی دینے کیلئے تیار رہتے ہیں سُنئے اُن ہی سے #imrankhan #pti #foryou #pakistan #ptizindabad ❤️ #trending #ahmedkhanniazi #foryoupage
302
4K
15K
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 year
میں احمد خان نیازی اللّٰہ سبحان تعالیٰ کو حاضر جان کر اور قرآن مجید پرحلف دیتا ہوں کہ عمران خان نے آج تک مجھے یا کسی کو میری موجودگی میں کبھی پاکستان کے آئین کو توڑنے کا یا پاکستان کے کسی بھی ادارے سےتصادم کا مشورہ یا حکم نہیں دیا اور نا ہی ۹ مئی کا کسی قسم کا کوئی منصوبہ بنایا
45
1K
6K
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 years
I just want to inform everyone that this is my only twitter account. Please report and ignore other fake accounts .
28
295
3K
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
9 months
پاکستانیوں وقت آ گیا ہے عمران خان کو آزاد کرانے کا، تیار ہو جاؤ۔
19
456
2K
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 years
Studying the Prophet’s Sirah is a sign of our love for the Prophet (P.B.U.H). Our Holy Prophet (PBUH) emphasised that our actions on this earth must consider impact on our future generations. Our youngsters should learn from the SirahofProphet (SAW) #RabiulAwal2022 @ImranKhanPTI
19
179
1K
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 years
Tweet media one
21
85
1K
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 years
My Nephew and niece Wishing me Birthday Wishes... Thank you Kids You made my birthday truly special ..
46
93
1K
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
9 months
انتہائی دکھ سے آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے چچا اور بانی چیئرمین عمران خان کے پھوپھی زاد بھائی پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل خان نیازی وفات پا چکے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ 25 جنوری بروز جمعرات سہ پہر 3 بجے مین عیدگاہ بلوخیل روڈ میانوالی میں ادا کی جائے گی۔
85
332
1K
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
ہماری خاموشی کو ہماری کمزوری نا سمجھا جائے۔ عمران خان کو رہا کرو۔
8
130
860
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
ہم عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ورنا پوری قوم اڈیالا جیل کے سامنے دھرنا دے گے۔ ان شاءاللہ۔ عمران خان ہماری ضد
9
170
744
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 year
اس بیان حلفی کے بعد اگر میرا کوئی بیان عمران خان کے خلاف آیا تو وہ بیان مجھ سے جبراً لیا گیا ہوگااور جھوٹ ہوگا۔
12
154
683
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
پی ٹی ائی کے تمام ایم این اے اور ایم پی اے کو ہزار ہزار ورکرز لے کر اڈیالا جیل کے باہر دھرنا دینا چاہیے جب تک عمران خان کو رہا نا کیا جائے
13
150
707
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 years
وفا کے راستے کا ہر مسافر۔ گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے!! #کپتان_پاکستان_کی_ریڈ_لائن @ImranKhanPTI
11
170
640
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی انسداد دہشتگری عدالت آمد احمد خان نیازی بھی ہمراہ عمران خان کی یکم ستمبر تک ضمانت منظور #ImranKhanArrest #ImranKhan #pti #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن @ImranKhanPTI @PTIofficial
13
59
637
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 years
Congratulation Imran Khan on Winning 6 National Aseembly Seats, You Have Set a New Record In Pakistan #ImranKhan
Tweet media one
13
49
523
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
ایک بات باندھ لو اپنے ساتھ جیسا عمران خان دیا تھا اسی حالت میں واپس لیں گے
7
67
379
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 months
جلسہ ایک دفعہ پھر منسوخ سمجھ سے باہر ہے ان کو اتنی صبح خان سے ملنے کون دیتا ہے ہمِیں تو عام حالات میں اجازت نہیں ہے
6
50
375
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
11 months
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کے والد اور سینیئر سیاستدان، گوہر ایوب خان کی وفات پر دکھ ہے ۔ انا للہ وانا اليه راجعون اللہ جوار رحمت میں جگہ دے آمین
3
17
347
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
پی ٹی ائی واحد جماعت ہے جسکو عوام نے پاکستان کے 75 سال میں مُسلسل تیسری دفعہ کے پی میں، دوسری دفعہ پنجاب میں اور اِسی طرہاں دوسری دفعہ وفاق میں اکثریت دی۔
1
67
340
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
1/2 وکیل سے بیرسٹر بن گئے، بیرسٹر سے ایم این اے اور چیئرمین بن گئے اور ساتھ پورے پاکستان میں پی ٹی ائی کے ٹکٹ تقسیم کیے، اب کوئی پی ایم اور سی ایم کے خواب دیکھ رہا ہے۔ اگر خان کو بھی عوام نے رہا کروانا ہے تو آپ لوگ کس مرض کی دوّا ہیں۔
6
37
334
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 years
We have seen you fighting every battle of your life, courageously. We know you will fight this one too! See you back in the game soo, boss! #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ImranKhan #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
17
70
315
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
Biggest joke heard today when IMF answered PTI letter, that IMF doesn’t interfere in our internal affairs, I hope IMF doesn’t interfere again when we refuse to payback the loan given to this illegitimate government due to our internal affairs. @IMFNews @PakinUSA
10
112
309
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
3 months
عمران خان پر آرٹیکل ۶ اور پی ٹی آئی پر حکومت نے پابندی لگائی تو یاد رکھو پھر تمہارا فیصلہ سڑکوں پر ہو گا۔
5
53
284
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
9 months
عمران خان 266 سیٹیں جیتے گا کیونکہ ملک میں %80 مقبولیت کا مطلب ہے کہ ہر حلقے میں %80 مقبولیت۔ جسکو اللّٰہ تعالیٰ نے اتنی عزت دی ہو اُسے دنیا کی کوئی شیطانی طاقت نہیں ہرا سکتی۔
8
58
281
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 years
پاکستان FATF کی گرے لسٹ سے باہر ہے۔ شکریہ عمران خان! #ImranKhan
13
42
273
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
9 months
پی ٹی ائی کے نامزد امیدوار جو جیت رہے ہیں یا جیت چکے ہیں، ابھی جنگ جاری ہے، آگے انکا منصوبہ جیتے ہوئے امیدواروں کو اغواء کرنا ہے۔ سب روہپوش ہو جائیں جب تک عمران خان کا یا پارٹی کا اگلا لائمل آئے۔
1
108
265
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 years
Shameful how azam swati was tortured today. Don’t forget The nation is watching everything
3
27
257
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 year
"Absolute Power, Absolute Corruption.: Power should be distributed
6
30
220
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 years
May Allah bless you and your family with great joy, happiness and prosperity. Happy Eid-ul-Fitr 2023
Tweet media one
10
16
220
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
1/1 ہمارا عمران خان کے وکیلوں سے سوال ہے کہ عمران خان کب رہا ہوگا۔ آپ لوگوں کو عمران خان کی وکالت کے لیے بھاری فیسوں پر رکھا۔ نا آپ گرفتاری سے روک سکے نا آپ ضمانتیں کروا سکے نا آپ کوئی سزا روکوا سکے ہاں لیکن گزرے 2 مہینے سے سارے،
1
33
223
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
4 months
پی ٹی آئی کی موجودہ آزاد لیڈرشپ کو اپنی طاقت کا اندازہ ہوتا تو دوسری مردہ پارٹیوں کے در پر ٹھوکریں نا کھا رہے ہوتے۔ ان پارٹیوں کو پی ٹی آئی کی ضرورت ہے ہمِیں ان کی نہیں۔ الحمدللہ
7
27
205
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
ایک بات سمجھ سے باہر ہے پی ٹی آئی کے نئے رہنماوں نے مولانا فضل رحمان کے ساتھ مل کر الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کا منصوبہ بنایا ہے لیکن مولانا صاحب کی جماعت سارے حلقے تو پی ٹی آئی سے ہی ہاری ہے تو یہ احتجاج ہمنے کسکے خلاف کرنا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
12
34
189
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
للّٰہ تعالیٰ نے عروج عمران خان پر عاشق کیا ہے تم زمین کے وقتی خدا اسکو نہیں ہرا سکتے۔ عمران خان کو رہا کرو اب بھی وقت ہے ورنا وقت بہت ظالم ہے۔
4
36
178
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 month
Umer Sultan is Safely back to home alhamdulillah After 22 days @umer_sultan
Tweet media one
2
17
229
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
5 months
ماضی گواہ ہے کہ جب فوج ریاست کی حدودوں کے لیے لڑتی اور دشمن پر فتح حاصل کرتی، تو پوری قوم کی آنکھوں کا تارا ہوتی ہے۔ اور ماضی گواہ ہے کہ جب فوج ریاست کی حدود چھوڑ کر اندورونی سیاست میں ملوث ہوتی تو صرف زلت و رسوائی ہی اُنکا مقدر بنتی ہے۔
1
32
160
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 years
"As soon as I am well, I will leave again, then I will call, I will call Islamabad." Imran Khan #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ImranKhan
10
24
153
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
ہماری خاموشی اور شرافت کو ہماری کمزوری ناسمجھا جائے۔ ہم حکومت سے نہیں لڑنا چاہتے لیکن حکومت ہمیں زبردستی وہاں لے کر جانا چاہتی ہے۔ ہمارا صرف ایک مطالبہ ہے عمران خان کو جھوٹے مقدمات سے رہا کیا جائے
3
29
151
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 months
@PTIofficial
PTI
2 months
عمر سلطان @umer_sultan کل رات 12 بجے F-10 اسلام آباد سے اپنے گھر کے لیے روانہ ہوئے اور اس کے بعد سے ان سے رابطہ منقطع ہے عمر سلطان تمام جھوٹے کیسز میں ضمانت پر ہیں- اسلام آباد پولیس کو جلد از جلد عمر سلطان کو locate کرنے میں ان کی فیملی کی مدد کرنی چاہیے!
Tweet media one
37
2K
4K
2
33
149
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 year
"To Learn Who Rules Over You, Simply Find Out Who You Are Not Allowed To Criticise" (Voltaire)
8
38
133
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
9 months
ملک کے طاقتوروں نے آج بتا دیا کہ پاکستان میں اللّٰہ تعالیٰ کی شریعت اور اللّٰہ تعالیٰ کے قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے، یہاں شیطان کا قانون ہے یہاں جہاد فرض ہے اللہ تعالیٰ کا قانون نافذ کرنے کے لیے۔ ۸ فروری کو ہر پاکستانی پر ووٹ لازم ہے۔
6
26
133
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
9 months
جب دشمن ہار جائے تو ڈیلون پر آ جاتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ نے پاکستان کی عوام کو جیت دے دی ہے بس ۸ فروری کو ہر پاکستانی آپنا ووٹ دے کر اس غلامی اور ظلم کے نظام سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آزاد ہو جائے۔
4
27
125
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 year
نواز شریف کی واپسی پرمجھےچھوٹےوقت کی شیر اور ہرن والی کہانی یاد آ گئی۔ ایک شیر بہت بیمار تھا،حکیم نے کہا ہرن کا دماغ کھائیں تو ٹھیک ہوں گے ورنہ کچھ دن میں مر جائیں گے۔ شیر کمزورتھا شکارکرنہیں سکتاتھا تو اُس نے اپنے وزیر لومڑی کوحکم دیاکسی طرح ہرن کو غار میں لےآو۔1/6
3
24
129
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
9 months
پی ٹی ائی والو جاگتے رہنا کیونکہ ن لیگ اور پی پی پی کا ووٹ کا وقت شام 6 کے بعد شروع ہوتا ہے
3
28
127
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
پاکستانیوں نے اتنے ووٹ عمران خان کو ڈالے کہ پاکستانیوں کے ہاتھ پر ووٹ کی سیاہی مٹ گئی لیکن طاقتور نواز شریف کو ابھی تک نہیں جتا سک رہے۔ پاکستانیوں کا ایک مطالبہ عمران خان کو رہا کرو۔
1
21
120
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 year
ہرن شیر کے قریب پہنچ گیا،شیر اتنا کمزور تھا کہ جیسے ہرن پرجھپٹا ہرن پھرتی سے غار سے بھاگ گیا۔شیر اپنے سے مایوس ہوالیکن لومڑی کو پھر حکم دے کر جنگل بھیج دیا۔لومڑی نے جا کر ہرن کو ہزار لالچین دیں کہ شیر تو دیکھ رہاتھاکہ جسے اپنی بادشاہی دے رہاہے وہ کِتنا پھرتیلا اور طاقتورہے 3/6
3
16
112
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
9 months
1/2 پاکستانیوں 8 فروری کو آپ سب نے اس جہاد میں لازم حصہ لینا ہے۔ اس گواہی(ووٹ) کا آخرت میں سوال کیا جائے گا کہ کیا آپ نے حق کو یا باطل کو یا آپ نے اس ظلم کے دور میں گھر بیٹھنا پسند کیا۔
3
18
107
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
2 years
@AhmedNiazi_1 this is fake account and this person is doing ridiculous tweets with my name . Please report this fake account
0
20
99
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
1/4 ہی نہیں تو عدالت کے پاس کوئی اور راستہ ہی نہیں ہوتا۔
1
10
102
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
لیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اپنےآپ کو سکندراعظم تو نہیں سمجھ رہا کہ دنیا فتح کر کے آ رہا ہے اور پاکستان اسکی جاگیر ہے جو مرضی حُکم دے اپنی رایا کو، لگتا ہے نام دماغ پر چرا ہوا ہے- کچھ آگے کا بھی سوچے۔
3
17
89
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
5 months
ہر ایم این اے ہر ایم پی اے ہر پی ٹی آئی کا ورکر ہر وہ انسان جو عمران خان سے محبت کرتا ہے ہر وہ انسان جو سمجھتا ہے کہ عمران خان ملک کا الحمدللہ واحد حل ہے وہ آج سے سارا دن جب تک عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا کالی پٹی بازو پر پہنے عمران خان کو رہا کرو FREE IMRAN KHAN
4
25
93
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 month
عمر سلطان کو لاپتہ ہوئے آج 12 دن سے زائد ہوگئے ہیں عمر سلطان اس امپورٹڈ حکومت کے جھوٹے بنائے گئے کیسز سے ضمانت پر ہیں عمر سلطان کی بازیابی کے لیے اسکے اہلخانہ کی جانب سے رٹ پٹیشن دائر کی گئی اسکو جلد سے جلد سنا جائے اور عمر سلطان کو بازیاب کروا کر رہا کیا جائے @umer_sultan
Tweet media one
0
36
108
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
4 months
ساری دنیا مٹا دیں گے سارے ہوش اڑا دیں گے اگر عمران خان کو کچھ ہوا ساری دنیا جلا دیں گے ساری دنیا تنگ کر دیں گے
5
17
95
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
9 months
1/1 تم پر جہاد فرض کیا گیا گو وہ تمھیں دشوار معلوم ہو، ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو بری جانو اور دراصل وہی تمہارے لئے بھلی ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو اچھی سمجھو، حالانکہ وہ تمہارے لئے بری ہو حقیقی علم اللّٰہ ہی کو ہے، تم محض بے خبر ہو۔ قرآن 216:2
0
18
85
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
9 months
1/3 8 فروری کو سب سے آسان جہاد ہے لیکن سب سے اہم کیوں کہ یہ معاملہ صرف آپ کے اور اللّٰہ تعالیٰ کے درمیاں ہو گا ان شاءاللہ۔ ووٹ عمران خان, حکمرانی صرف اللّٰہ کی
1
15
82
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
Change is frightening specifically for those in power
4
9
83
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
8 months
1/3 یاد رکھیں اللّٰہ تعالیٰ پی ٹی آئی میں بہت عزت دیتا ہے اور جب رسوائی ملے تو جگہ بھی نہیں ملے گی۔ جو وکیل اپنے شعبے میں نالائق ہیں وہ اب ملک ٹھیک کرنے چلے ہیں۔ یاد رکھو جو ریلیف عمران خان کو عدالت سے ملتا ہے وہ ان وکیلوں کا کارنامہ نہیں ہے وہ تو ہمارے خان نے کبھی کوئی غلط کیا
1
18
84
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 month
حکمرانوں نے یزیدیت کی ہر حد پار کر دی اب یہ تحریک عمران خان کو آزاد کرا کر ہی دم لے گی انشاء اللہ
Tweet media one
1
20
92
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 year
لومڑی نے حکم کی تعمیل کی، جنگل میں ہرن کو کہا شیر مرنے والاہےاور اُسکی اولاد نہیں ہے تو تمہیں اپنی بادشاہی دینا چاہتاہے چنانچہ ہرن لالچ میں آکر غار میں لومڑی کے ساتھ پہنچ گیا۔شیرنےہرن کو قریب بلایا ،ہرن ڈر ڈر کراورشیر کے باربار یقین دیہانی کرانے پر کہ تم محفوظ ہو 2/6
1
11
73
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 year
and workers of the most populous federal party of Pakistan, PTI We stand with the constitution of Pakistan ‘Elections within 90 days’ 2/2
1
9
71
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 year
کیونکہ اسکی غارتھی اور بادشاہ کو کیا ڈر کہ اُسے کوئی دھوکا دے سکتا ہے لیکن مُوکا ملتے چالاک لومڑی نے ہرن کا دماغ کھالیا جب شیر فارغ ہوا تو اُسنے زور سے دھاڑ کر آواز دی کہ ہرن کا دماغ کہاں ہے 5/6
0
11
69
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 year
تو لومڑی نے چالاکی سے جواب دیا میرے بادشاہ اگر اسکا دماغ ہوتا تو کیا یہ دوسری دفعہ غار میں واپس آتا۔ شیر کا غرور اور ہرن کی لالچ نے اُنہیں ایک چالاک لومڑی کی چالاکی کے ہاتوں مروا دیا، اب آپ خودسمجھیں کہ آج کل پاکِستان کے موجودہ حالات میں شیر کون ہرن کون اور چالاک لومڑی کون ہے6/6۔
1
9
60
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 year
After the killings of two Sikhs in Canada by Modi, Pakistan government should have been utilising all it’s resources lobbying to declare India’s Fascist Modi government a terrorist state but rather they are busy in crackdowns and illegal abductions of the leaders 1/2
0
10
58
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 year
خیر ہرن لالچ میں آ کرپھرغارمیں چلا گیااوراس بارشیرنےوقت ضائع کیے بغیر ساری طاقت لگاکرہرن کی گردن اپنے بڑے بڑے نوکیلےدانتوں میں دبا لی اورایک ہی سیکنڈ میں ہرن کی جان لے لی۔شیر نے سوچا پہلے آرام سے ہرن کا لذیذ جسم کھاتا ہوں اورآخر میں دماغ کھاؤں گا 4/6
0
12
52
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
5 years
شہباز خیل سے جناح بیراج تک تھل کینال بنک روڈ کی منسٹری آف پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ اور منسٹری آف ہاؤسنگ نے منظوری دیدی۔۔۔ جس میں شہباز خیل سے جناح بیراج تک 40کلومیٹرکا روڈ اور مختلف مقامات پر نئے پل بنائے جائے گیں۔ جس کا پی سی2 منظور ہوگیا ہے اور جلد کنسلٹنٹ ہائر کرلئے جائیں گے
Tweet media one
6
10
42
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
4 years
1
6
36
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
5 years
Asalam o Alaikum twitter family #NewTwitter
16
4
33
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
4 years
وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر جنوبی وزیرستان کے مرکز وانا میں قائم THQہسپتال کا دورہ *وانا کی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے عملے اور ڈاکٹرز سے ملاقات میڈیکل اسٹاف کی گرانقدر خدمات کو سراہا
Tweet media one
8
2
30
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
4 years
Delighted to meet sherdil jawan’s of Pakistan Army serving at the Pak afghan border waziristan
Tweet media one
0
3
27
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
4 years
جنوبی وزیرستان : کوآرڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر احمد خان نیازی اور چئیرمین وزیر اعلی شکایات سیل راولپنڈی ڈویژن اکبر خان تنولی کا سراروغہ کا دورہ جہاں بریگیڈ کمانڈ نے انکا استقبال کیا * اس موقع پر دوطرفہ ملاقات میں حکومت پاکستان کی جانب سے علاقے میں جاری تعلیم، صحت اور ترقیاتی 1/2
1
4
24
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
1 year
@NiaziAhmad_44 آپ سب کو اطلاع دیتا چلوں کہ یہ فیک اکاؤنٹ ہے ۔ میرا اپنا ۱ ہی اکاؤنٹ ہے ۔ ایسے عناصر سے محتاط رہیں اور اس اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
2
15
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
4 years
وزیراعظم کی تمام صوبوں کو فوری طور پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت, چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی چیف سیکریٹریز کو فوری ایکشن کی ہدایت, قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی قیمتوں میں کمی کے معاملے کی مسلسل نگرانی کرنے کی ہدایت #PrimeMinisterImranKhan
5
2
14
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
4 years
ترقیاتی کاموں کے حوالے سے جاری منصوبوں کا جائزہ لیا گیا *بریگیڈ کمانڈ کی جانب سے احمد خان نیازی اور اکبر خان تنولی کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا اور انهیں اعزازی شیلڈز بهی پیش کی گئیں 2/2
0
1
12
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
4 years
دنیانےجوواحدحل دریافت کیاہےوہ "سمارٹ لاک ڈاؤن" ہےجس میں خصوصی تدابیرکے ذریعےمعاشی سرگرمیوں کی گنجائش نکلتی ہے۔میری سول سوسائٹی/میڈیا/علماء/ٹائیگر فورس سےالتماس ہےکہ وباءکی شدت اور احتیاطی تدابیر سختی سے اپنانےکےحوالےسےعوام میں شعوراجاگرکریں۔” وزیر اعظم عمران خان 🇵🇰
3
2
10
@Ahmed_khanNiazi
Ahmed Khan Niazi
4 years
@umer_sultan خیر مبارک
1
1
4