Afzal Kohistani ™ Profile Banner
Afzal Kohistani ™ Profile
Afzal Kohistani ™

@AfzalKohi

Followers
4,632
Following
1,586
Media
2,314
Statuses
39,181

#columnist social activist

کوہستان اپر
Joined July 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
2 years
مولانا ایک انتہائی دلیر سیاسی لیڈر ہے کوئی مانے یہ نہ مانے
86
497
3K
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
4 years
میں اپنا سر ہتھیلی پر رکھ کر میدان میں گھوم رہا ہوں تم مجھے موت سے ڈراتے ہو تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے مولانا فضل الرحمٰن Great Leader of the nation...
16
196
2K
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
2 years
انشاءاللہ 26 ارکان اسمبلی کل پرویز الہی کو ووٹ نہیں دینگے
49
177
2K
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
جو پانی سے نہاتے ہیں وہ کپڑے بدلتے ہیں جو پسینے سے نہاتے ہیں وہ تقدیر بدلتے ہیں اور جو خون میں نہاتے ہیں وہ تاریخ بدلتے ہیں ۔....
Tweet media one
31
258
1K
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
4 years
میں پوری اپنی ڈسٹرکٹ کوہستان کا پہلا (ن) لیگ کا ادنی کارکن ہو ٹویٹر پہ آج میرےلئے بہت خوشی کا دن ہے کہ میری قائد کی بیٹی @MaryamNSharif نے مجہ فالو بیک کیا جس کی مجہ بےچینی سے انتظار تھا آپ کی یہ پیار اور شفقت کو سلام میری لیڈر
Tweet media one
37
68
822
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
2 years
دوستوں ایک مشورہ دوں کیا میں الیکشن کیلئے کھڑا ہو جاؤں کہ نہیں ؟ ضرور جواب دیں تمام احباب
144
34
567
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
4 years
یہ سینٹر ڈاکٹر مصدق ملک ہے مصدق ملک نے پنجاب یونیورسٹی سےفارمیسی میں گریجویشن کیا۔ انہوں نے الینوائے یونیورسٹی امریکہ سے ہیلتھ کیئر ایڈمنسٹریشن اور پالیسی میں ڈاکٹرفلسفہ اور ماسٹر آف سائنس کیا۔،یہ نگران وفاقی وزیر پانی و بجلی رہے وزیراعظم کےترجمان، مشیر رہےاورآج کل سینٹر ہے ,
Tweet media one
12
140
572
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
2 years
شہباز شریف غیر ضروری شرافت دکھا رہے ہیں،عمران خان حدود میں رہو جمیعت والے ابھی زندہ ہیں۔ پنجاب کی سیاست سے تعلق نہیں، یہ جانیں اور وہ جانیں ۔ میں نے کہا تھا آئی ایم ایف سے ان شرائط پر بات مت کرو میری نہیں مانی گئی۔اس وقت عام آدمی کی پریشانی پر کرب کا شکار ہوں۔مولانا فضل الرحمان
4
122
528
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
جاپان ایٹم بم سے اور جرمنی جنگ سے تباہ ھوا جبکہ پاکستان کو 1992 کا ورلڈکپ لے ڈوبا
9
93
377
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
4 years
نوازشریف سے پیار کل بشام میں ضلع کوہستان کے ایک بزرگ جو نواز شریف ذندہ آباد کا نعرہ لگا رہا تھا پی ٹی آئی کے غنڈوں نے حملہ کرکے لہو لہان کردیا جو ہسپتال میں دم توڑ گیا @MaryamNSharif @TahirMughalPml1 @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
29
149
277
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
2 years
عطاء آباد جھیل گلگت بلتستان
Tweet media one
26
7
205
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد
2
72
207
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
نیازی ڈیڑھ سال میں 6 دفعہ عمرے پر گیا کیا آپ نے کبھی وہاں انکے سر پر ٹوپی یا انکے ہاتھ میں قرآن پڑھتے دیکھا ہے ؟؟؟ کوئ غیرت مند یوتھیا جواب دیں
11
55
202
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
قرض تو قرض، فطرانے بھی نہ چھوڑے ہم نے 👇👇👇 کشکول میں مانگ لیے چاول کے توڑے ہم نے۔ 😁🙈
4
62
193
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
2 years
ہمارا معاشرہ علماء کو اتنی تنگ نظری سے کیوں دیکھتا ہے پی ٹی آئی کا کوئی ایک رہنما بھی دکھائیں جس نے اس قوم کی کسی نہ کسی ماں بہن سے بد تمیزی نہیں کی ہو لیکن حرام ب اللہ ایک بھی لبرل صحافی میں جرات نہیں ہوئی کنڈم کرنے کی افسوس مولانا کی ایک تتلی والی بات کو کتنا بڑا پہاڑ بنا دیا
49
45
188
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
2 years
میری اخلاقی ذمہ داری ہے کہ میں پرویز الٰہی جیسے ڈاکو کا راستہ روکو۔ آصف علی زرداری زبردست
1
22
185
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام وعلیکم اللہ پاک! آپکو ان خوش قسمت لوگوں میں شامل فرمائے، جن کیلئے فرشتے بهی رحمت اور بخشش کی دعائیں کرتے ہیں...* آمین یارب العالمين صبح بخیر
Tweet media one
15
34
163
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
یہ ہمارا قصور سمجھ لیجئے کہ ہم نےاسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر نوازشریف کی حکومت کے خلاف ایک نیریٹیو بِلڈ کیا 👊🏻👊🏻👊🏻 محسن بیگ
1
73
150
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
2 years
پی ٹی آٸ کے 10 یا 15 MPA کا جمعہ پڑھنے سعودی عرب روانہ ہونے کا امکان اللہ تعالی اِن سب کا جمعہ قبول فرماۓ😦 🤲🤲
4
21
149
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جس کے شر سے اس کے پڑوسی محفوظ نہ ہوں. (صحیح مسلم)
Tweet media one
19
63
138
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم طلوع آفتاب کے وقت نہ سو کیوں کہ یہ عبادت کا وقت ہے اس وقت سونا بدبختی ہے- حکیم سلیمان
Tweet media one
12
41
150
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو ظالم کی مدد کرے گا اللہ تعالٰی اُسی ظالم کو اس پر مسلط کر دے گا
Tweet media one
16
47
146
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
جہانگیر ترین (20) ٹکٹیں مسلم لیگ (ن) سے مانگ رہے ہیں، (8) ٹکٹوں پر بات بن جائے گی، 👇 جاوید ہاشمی.
2
39
142
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
پاکستان کا وہ کونسا جیلی سیاستدان ہے جس کا باپ پنجابی ماں مہاجر مگر خود وہ پٹھان اسکی بیٹی عیسائی بیٹے یہودی اور سپورٹر گدھے ہیں
14
58
135
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
4 years
آج خواجہ آصف کی پیشی کے موقع پر مسلم لیگ نواز کے ببرشیر ورکر طاہر مغل پر پولیس کی جانب سے وحشیانہ تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں اس بنام کھاتی سرکار کو بتانا چاہتے ہیں ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے طاہر بھائی کے ساتھ ہیں @TahirMughalPml1 @MaryamNSharif
Tweet media one
9
36
131
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم رَبَّنَاۤ اِنَّکَ تَعۡلَمُ مَا نُخۡفِیۡ وَ مَا نُعۡلِنُ ؕ وَ مَا یَخۡفٰی عَلَی اللّٰہِ مِنۡ شَیۡءٍ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ ﴿۳۸﴾ اے ہمارے پروردگار! تو خوب جانتا ہے جو ہم چھپائیں اور جو ظاہر کریں ۔ زمین و آسمان کی کوئی چیز اللہ پر پوشیدہ نہیں
Tweet media one
21
59
133
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صباح النور وَّاَنَّ السَّاعَۃَ اٰتِیَۃٌ لَّا رَیۡبَ فِیۡہَا ۙ وَ اَنَّ اللّٰہَ یَبۡعَثُ مَنۡ فِی الۡقُبُوۡرِ ﴿۷﴾ اور یہ کہ قیامت قطعا آنے والی ہے جس میں کوئ�� شک و شبہ نہیں اور یقیناً اللہ تعالٰی قبروں والوں کو دوبارہ زندہ فرمائے گا ۔
Tweet media one
27
57
132
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
کل پی ٹی آئی امیدوار نہیں تھا۔ نہ کوئی جھگڑا ہو نہ کوئی قتل ہوا۔ ثابت ہوا ملک دشمن پارٹی صرف پی ٹی آئی ہے۔😆😆
0
67
123
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 3 جو تم پر تمہارے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ہے ، اس کی پیروی کرو ، اور اپنے رب کو چھوڑ کر دوسرے سرپرستوں کے پیروی نہ کرو ۔ (مگر) تم لوگ نصیحت کم ہی مانتے ہو۔
Tweet media one
22
58
130
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
مولانا فضل الرحمان کے بارے میں ایک عرصے بعد عمران نیازی نے یہ ڈیزل،ڈیزل والی تسبیح دوبارہ پڑھنی شروع کر دی ہے ۔۔۔ اس بات سے اندازہ لگا لیں کہ عدم اعتماد والی آگ کی وجہ سے نیازی کہاں کہاں سے سُلگ رہا ہے
1
44
117
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
تمام سیاسی لیڈرز ایک ٹویٹ بھی کریں تو ہیڈلائنز میں چمکایا جاتا ہے لیکن مولانا فضل الرحمن کی اج پریس کانفرنس کے بعد مجال ہے Gro,ArY,Dunya نیوز کے ہیڈلائنز میں دیکھا سکے ایسی میڈیا کو چلی بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے
6
52
121
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھےامین
10
51
116
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ أَنْ أُرَدَّ إِلََىٰ أَرْذَلِ الْعُمُرِ ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا ، وأَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ
Tweet media one
17
52
114
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
اسلام علیکم *رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا کہ جو چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز ہو تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔* 📗«صحیح بخاری-5986»
Tweet media one
13
42
121
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم وَ قَدۡ مَکَرُوۡا مَکۡرَہُمۡ وَ عِنۡدَ اللّٰہِ مَکۡرُہُمۡ ؕ وَ اِنۡ کَانَ مَکۡرُہُمۡ لِتَزُوۡلَ مِنۡہُ الۡجِبَالُ ﴿۴۶﴾ یہ اپنی اپنی چالیں چل رہے ہیں اور اللہ کو ان کی تمام چالوں کا علم ہے اور ان کی چالیں ایسی نہ تھیں کہ ان سے پہاڑ اپنی جگہ سے ٹل جائیں ۔
Tweet media one
8
43
117
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟" انہوں نے غور سے دیکھا اور کہا "ھاں آپ میرے پرائمری سکول کے شاگرد ھو۔ کیا کر رھے ھو آج کل؟" شاگرد نے جواب دیا کہ "میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ھوں۔اور ٹیچر بننے کی یہ 🤲⬇️⬇️
Tweet media one
4
55
113
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ کَمَثَلِ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ قَرِیۡبًا ذَاقُوۡا وَبَالَ اَمۡرِہِمۡ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿ۚ۱۵﴾ ان لوگوں کی طرح جو ان سے کچھ ہی پہلے گزرے ہیں جنہوں نے اپنے کام کا وبال چکھ لیا اور جن کے لئے المناک عذاب ( تیار ) ہے
Tweet media one
13
50
113
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
پشاور اور خیبر پختونخواہ کے پورے صوبے میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدواران اپنے ساتھ کپتان کی تصویر لگانے سے بھی ڈر رہے ہیں.. 🤣 یہ ہے تبدیلی.
5
61
111
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
4 years
کیسی کی باپ کی کوئی مجال نہیں کہ شریف فیملی میں دراڑ پیداکرسکیں ان کی لئیے ماں کی دعا ہے
1
19
112
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اِل��ّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَہُمۡ اَجۡرٌ غَیۡرُ مَمۡنُوۡنٍ ؕ﴿۶﴾ لیکن جو لوگ ایمان لائے اور ( پھر ) نیک عمل کئے تو ان کے لئے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا
Tweet media one
16
55
118
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
@Oloyedey4u @TweetByDamian ماشاءاللہ Follow 👉👉👉👉 @A_UK_1
0
1
97
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اوراگر تم واقعی مؤمن ہو تو سود کا جو حصہ بھی (کسی کے ذمے) باقی رہ گیا ہو اسے چھوڑ دو { سورۃ البقرۃ } صبح بخیر
Tweet media one
17
47
109
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
4 years
شہزاد اکبر صاحب ڈوب کر مر جاؤ اگر تھوڑی سی شرم بھی ہے تو ۔مک گیا تیرا شو نیازی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
27
120
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💐 🌹💐صبح بخیر💐🌹 اے پروردگار! ہماری نادانیوں گناھوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما اور ہماری پریشانیاں اور مشکلات دور فرما آمین💐🌹
Tweet media one
22
45
112
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Recite Three Time In Morning أَصْبَحْتُ أُثْنِيْ عَلَيْكَ حَمْدًا ، وَأَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ I have entered the morning praising You, and I bear witness that there is no god but Allah.
Tweet media one
12
50
104
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
عجیب بات ہے! 70 سال کھانے کے باوجود مُلک بہترین چلتا رہا، اور 3 سال نہ کھانے والوں نے مُلک کو صومالیہ بنا دیا 😭😭😭
5
71
106
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
جس میڈیا پر نیازی نے نواز شریف کی کوریج پر پابندی لگائی آج اسی میڈیا پر نواز شریف نواز شریف ہو رہی ہے۔۔۔۔ وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
1
48
98
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
نواز شریف سے۔PTI کے پانچ مزید اہم اراکین کا رابطہ ، اپنی غلطیوں پر شرمندہ ہیں آپکے سیاسی دست شفقت کے طلبگار ہیں اراکین کی تعداد 17 ہو گئی
2
40
92
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
عمران خان نے جس شخص کو تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کا صوبائ صدر بنایا ہے وہ مسلم لیگ ن جمعیت پی پی پی اور اے این پی میں شمولیت کیلئے سفارشیں ڈھونڈ رہا ہے لیکن دال نہیں گل رہی۔ زرائع کے مطابق آئندہ الیکشن کے اعلان سے پہلے یہ بندہ پارٹی چھوڑ دیگا۔
2
72
93
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح النور *لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ* آپ کی وجہ سے نہ جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھیں گے یہ رُکنا نہیں چاہٸیے اگے شئیر کرو❤
Tweet media one
19
53
100
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
تحریر غور سے ملاحظہ فرمائیں ایک بچہ ضد پہ اڑگیا 😤کہ چھپکلی 🦎کھاؤنگا گھروالوں نے بہت سمجھایالیکن کسی کی ایک نہ مانی اور ضد پہ اڑا رہا 😖😠 گھر والوں نےتنگ آکر ایک باباجی کو بلوایا جو ضد تڑوانے میں ماہر تھے 🙃 باباجی کے حکم سے ایک چھپکلی منگوائی گئی ⬇️⬇️
Tweet media one
Tweet media two
8
49
93
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
بیٹی ان پڑھ اور جاہل رکھ لیں مگر ہاسٹل نہ بھیجیں جن کو تکلیف ہو رہی ہے میرے سچ سے تو وہ ٹویٹ پر نہ آئیں۔
4
50
96
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
آئندہ انتخابات میں واضع اکثریت کےساتھ حکومت بنائیں گے ۔ ہمایوں اختر ولد جرلن اختر عبدلرحمان المشہور سوئس اکاؤنٹ والے ۔
0
48
92
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح النور اِلَّا الَّذِ��ۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَہُمۡ اَجۡرٌ غَیۡرُ مَمۡنُوۡنٍ ؕ﴿۶﴾ لیکن جو لوگ ایمان لائے اور ( پھر ) نیک عمل کئے تو ان کے لئے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا
Tweet media one
16
52
96
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں نگت گلگت بلتستان سے اور آپ کہاں سے؟؟
Tweet media one
21
4
93
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام وعلیکم اللہ پاک! آپکو ان خوش قسمت لوگوں میں شامل فرمائے، جن کیلئے فرشتے بهی رحمت اور بخشش کی دعائیں کرتے ہیں...* آمین یارب العالمين صبح بخیر .
Tweet media one
10
31
89
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر *______________* *دوسروں کیلئے اچھی باتیں کہنا، اچھے الفاظ بولنا،اچھی سوچ* *رکھنا اور دوسروں کے خیرخیرخواہ ہونا نیکی ہے اور کسی کو خیر کے الفاظ کہہ دینا بھی صدقہ ہے* *خیر بانٹیں خیر سے رہیں....!!!* *بخیرزندگی،بخیرایمان....!!!*
Tweet media one
16
52
85
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
2 years
یقین کریں کچھ خاص ہونے جارہا ہے پٹواریوں کی جیت لگ رہی ہے
6
8
89
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم صباح النور فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُدۡخِلُہُمۡ رَبُّہُمۡ فِیۡ رَحۡمَتِہٖ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَوۡزُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۳۰﴾ پس لیکن جو لوگ ایمان لائےاور انہوں نے نیک کام کئے تو ان کو ان کا رب اپنی رحمت تلے لے لے گا یہی صریح کامیابی ہے
Tweet media one
7
47
89
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
روز قیامت اعلان ہوگا اپنے نظریں جھکالو فاطمہ بنت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم گزر رہی ہے سبحان اللہ سبحان اللہ
3
50
89
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم وَاِذَا حَضَرَالۡقِسۡمَۃَ اُولُوا الۡقُرۡبٰی وَالۡیَتٰمٰی وَ الۡمَسٰکِیۡنُ فَارۡزُقُوۡہُمۡ مِّنۡہُ وَ قُوۡلُوۡا لَہُمۡقَوۡلًا مَّعۡرُوۡفًا ﴿۸﴾ اور جب تقسیم کے وقت قرابت دار اور یتیم اور مسکین آجائیں تو تم اس میں سےتھوڑا بہت انہیں بھی دے دو اور ان سےنرمی سے بولو ۔
Tweet media one
9
49
83
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
2 years
کتنی منتیں کرکے گاڑی سے نکالا جارہاہے اور جھوٹے کہ رہے ہیں کہ مارا پیٹا اور مردوں نے گرفتار کیا جھوٹ بولنا ان لوگوں کی فطرت ہے #sherimizari
6
54
78
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
2 years
میں نے اس لیے اے آر وائی مائیک اس لیے نہیں اٹھوایا کہ میں آپ کے سوال نہیں لے سکتی، میں نے مائیک اس لیے اٹھوایا کہ وہ سمگلرز ہیں، انہوں نے عمران خان سے 12 ارب روپے ٹیکس معاف کروایا ہے: مریم نواز
1
29
84
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Recite 3 Time In Morning. رَضِيْتُ بِاللهِ رَبًّا ، وَبِالْإِسْلَامِ دِيْنًا ، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا I am pleased with Allah as my Lord, with Islām as my religion and with Muhammad ﷺ as my Prophet.
Tweet media one
14
45
81
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم وَ لَہٗ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَنۡ عِنۡدَہٗ لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ عَنۡ عِبَادَتِہٖ وَ لَا یَسۡتَحۡسِرُوۡنَ ﴿ۚ۱۹﴾ آسمانوں اور زمین میں جو ہے اسی اللہ کا ہے اور جو اس کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے نہ سرکشی کرتے ہیں اور نہ تھکتے ہیں
Tweet media one
13
56
80
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
سرینا عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں اکثریت سے منظور، فیصلہ 10 رکنی لارجر بنچ کا 4-6 کے تناسب سے سرینا عیسیٰ کے حق میں فیصلہ ✌️
2
44
79
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- "فاطمہ میرے جسم کا ٹکرا ہے، اس لیے جس نے اسے ناحق ناراض کیا، اس نے مجھے ناراض کیا" {صحیح البخاری:- 3714}
1
48
79
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللّه صبح ہے دنیا کے تمام غریب مسلمانو کے لیے اپنے رزق کے دروازے ہمیشہ ہمیشہ کیلے آزاد فرما 🌺امین یا رب العالمین🌺
Tweet media one
9
34
84
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
4 years
واہ اختیار ولی واہ قربان ہوجاو تم پہ ماشاءاللہ @MaryamNSharif
3
31
82
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح النور مُتَّکِئِیۡنَ فِیۡہَا یَدۡعُوۡنَ فِیۡہَا بِفَاکِہَۃٍ کَثِیۡرَۃٍ وَّ شَرَابٍ ﴿۵۱﴾ جن میں با فراغت تکیے لگائے بیٹھے ہوئے طرح طرح کے میوے اور قسم قسم کی شرابوں کی فرمائشیں کر رہے ہیں
Tweet media one
15
57
83
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
أواز اٹھاؤ موجودہ جیف جسٹس اپنے عہدے سے استعفادے اس کے خلاف،کھوسہ کے خلاف ،ثاقب ناسور کےخلاف ارٹیکل6 کے تحت کاروائی کی جاۓ جو جو لوگ اپنے حلف سے غداری کے مرتکب ھوۓ سب کے خلاف کاروائی ھو ان کی جائیدادیں پنشن مرعات ضبط کی جائیں کمرشل پلاٹس واپس لیئے جائے
1
50
75
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مَّلۡعُوۡنِیۡنَ ۚ ۛ اَیۡنَمَا ثُقِفُوۡۤا اُخِذُوۡا وَ قُتِّلُوۡا تَقۡتِیۡلًا ﴿۶۱﴾ ان پر پھٹکار برسائی گئی ، جہاں بھی مل جائیں پکڑے جائیں اور خوب ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے جائیں ۔
Tweet media one
11
44
81
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
لاہور ٹریفک وارڈن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اس سے راضی ہو
2
41
81
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
4 years
فردوس عاشق اعوان جسی عورتیں سیاست کے لئے نہیں بلکہ محلے میں کمیٹی اکٹھی کرنے کے لئے ہوتی ہیں۔ 😃
4
21
74
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
اللّٰہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ھے جو دوسروں کے لئے فائدہ مند ھو اللّٰہ تعالیٰ ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین
Tweet media one
1
19
82
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
اورسیز پاکستانی اپنا موبائیل فون پاکستان میں استعمال نہیں کرسکتا اور باہر سے ووٹ استعمال کرے گا۔ ماشااللہ تبدیلی سرکار۔🤩
2
47
80
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
4 years
بندہ جانا پہچانا لگ رہا ہے 😂😂
Tweet media one
13
12
79
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
ᴀsʟᴀᴍᴜᴀᴍɪᴋᴜᴍ ɢᴏᴏᴅ ᴍᴏʀɴɪɴɢ *لوگوں کی وجہ سے اللّٰه تعالی سے اپنا تعلق خراب نہ کریں لوگ چھوڑ جائیں گے آپ کو بُھلا دیں گے مگر ہمارا پروردگار ہی ہمارا اول ہے اور ہمارا آخر بھی☞◆* *ッ🎀* *ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝* *ᬐ____ _CúTe ᴋᴏʜïsᴛåñî♡︎ _ 🎀💍🪄_* *_________★᭄✨*
Tweet media one
4
46
78
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
کبھی کبھی ٹھوکریں اچھی ھوتی ہیں ایک تو راستے کی رکاوٹوں کا پتا لگ جاتا ہے اور سب سے بڑھ کر سنبھالنے والے ہاتھوں کا پتا چل جاتا ہے…
0
39
73
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے دلیرو جب تک فارم 45 اور آخری نتیجہ حاصل نہ کرو پولنگ اسٹیشن سے ایک انچ نہ ہلنا کیونکہ الیکشن کی رات جب رزلٹ آنا بند یا لیٹ ہونا شروع ہوجائیں تو وہ موقع ہوتا ہے "تبدیلی کا"☺ اور رزلٹ لیٹ ہونا شروع ہوگئے !
1
47
72
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وَ اِنۡ یُّکَذِّبُوۡکَ فَقَدۡ کُذِّبَتۡ رُسُلٌ مِّنۡ قَبۡلِکَ ؕ وَ اِلَی اللّٰہِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۴﴾ اور اگر یہ آپ کو جھٹلائیں تو آپ سے پہلے کے تمام رسول بھی جھٹلائے جا چکے ہیں ۔ تمام کام اللہ ہی کی طرف لوٹائے جا تےہیں
Tweet media one
12
47
78
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
پشاور سٹی میں بھی PTI کا جنازہ آخری مراحل میں داخل JUI جیت کے قریب👊
1
31
77
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
💛 اسلام وعلیکم 💛 بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا ’’اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! ہمیں شیطان (مردود) سے بچا اور (اس اولاد کو بھی) شیطان سے بچا جو تو ہمیں عطا فرمائے۔‘‘ 💛صبح بخیر 💛
Tweet media one
10
44
78
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
مولوی جب کاروبار کرے تو دنیا پسند,جہاد کرے تو دھشتگرد, تبلیغ کرے تو بزدل،امامت کرے تو ملا، اگر سیاست کرے تو کرسی پسند عجیب فلسفہ ہے منافقوں کا۔
1
54
68
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
5000روپے میں پورے گھر کے ووٹ بیچنے کے بعد مسجد میں جا کر دعا کرتے ہیں یااللہ حضرت عمرؓ جیسا حکمران دے💔😉
0
46
73
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
نواز شریف نے کمال کی چالیں چل دی ھیں نواز شریف سیاست کے کھلاڑی ھیں اعتزاز احسن چول باز کو اب سمجھ آگئی ہے
1
36
73
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
نیازی حکومت کے خلاف سب سراپا احتجاج ہیں ، اساتذہ کی بڑی تعداد ڈی چوک کی طرف مارچ کررہی ہے ، اساتذہ نے وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے
2
54
72
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح النور اَمۡ یُرِیۡدُوۡنَ کَیۡدًا ؕ فَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ہُمُ الۡمَکِیۡدُوۡنَ ﴿ؕ۴۲﴾ کیا یہ لوگ کوئی فریب کرنا چاہتے ہیں؟ تو یقین کرلیں کہ فریب خوردہ کافر ہی ہیں
Tweet media one
15
47
75
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
نظریاتی اختلاف کے باوجود دوستی اور دوستی کے باوجود نظریاتی اختلاف قائم رکھنا ایک حسین روایت ہے ❤
2
48
74
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
اگر کوئی آپ سے کہے کہ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی عظمت پر کوئی دلیل دو تو کتابیں کھولنے کی ضرورت نہیں .. اس کی منہ پر ایک زور کا تھپڑ لگائیں اور اس کا رخ مدینے کی طرف کر کے کہیں ... وہ دیکھ آج بھی آقا ﷺ کے ساتھ سوئے ہیں...
2
47
70
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
اگر ابھی نندن کو چند تھپڑ،جوتے،بیعزتی اور زلالت پر ویرچکر مل سکتا ہے تو اپنا کپتان تو پھر نوبل پرائز کا حقدار ہے🙏🏻😅
2
50
72
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
مغربی ممالک میں امیروں کے ٹیکس سے غریبوں کی کفالت ہوتی ھے ہمارے ہاں غریبوں کے ٹیکس سے امیروں کی کفالت ہوتی ھے ھے نہ مزے کی بات۔
0
49
70
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
4 years
اس شخص نے اپنی غیرت ان بے غیرتوں کو دکھائی، وہ ڈٹ کر کھڑا رہا اور نازی کے حواری دم دبا کر بھاگ گئے.
5
18
75
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
وہ کاروباری تھا جہاں جاتا تھا کاروبار لانے کی کوشش کرتا تھا یہ بھکاری ہیں جہاں جاتے ہیں زکوۃ خیرات لاتے ہیں
4
35
72
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
2 years
پاکستان میں غلیظ ترین اشخاص کی لسٹ میں عمرانڈو 1st شوبازگل 2nd ڈبو 3rd 4th گندا پور
3
15
70
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
میری اطلاعات کے مطابق اب تک جو "گرینیڈ" صرف لاہور میں تحریک والوں پر استعمال کیے گئے ہیں انکی مالیت 1 کروڑ 98 لاکھ تک کی ہے😥 یہ عمران خان کے باپ کا پیسہ ہے؟ جانی اور مالی نقصان کا ذمہ دار عمران کے ساتھ ساتھ وہ ادارے بھی ہیں جو اس کمینے کو لے کر آئیں ہیں😠
0
35
63
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
یااللّه اس نئے سال کے صدقے تمام مسلمانو کے گناہ صغیرہ و كبیرہ معاف فرما اور سب کو خانہ کعبہ اور روزہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دیدار نصیب فرما 🌺امین یا رب العالمین🌺
Tweet media one
3
45
75
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بَلٰی قَدۡ جَآءَتۡکَ اٰیٰتِیۡ فَکَذَّبۡتَ بِہَا وَ اسۡتَکۡبَرۡتَ وَ کُنۡتَ مِنَ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۵۹﴾ ہاں ( ہاں ) بیشک تیرے پاس میری آیتیں پہنچ چکی تھیں جنہیں تو نے جھٹلایا اور غرورو تکبر کیا اور تو تھا ہی کافروں میں
Tweet media one
10
45
77
@AfzalKohi
Afzal Kohistani ™
3 years
مراد سعید کے راز کھولنے والے پکڑے جا رہے ہیں اور اسکی سیل کھولنا والا آزاد گھوم رہا ہے دو قومی نظریہ 😫😫
2
25
70