افغان اردو Profile Banner
افغان اردو Profile
افغان اردو

@AfghanUrdu

Followers
157,540
Following
1
Media
6,328
Statuses
7,445

افغانستان سے مستند خبریں، تجزیہ و معلومات

Kabul
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
دنیا ہمیں برداشت کرنا سیکھے۔ ہم نے کسی کے گھر پر حملہ نہیں کیا۔ تمام ممالک سے سفارتی تعلقات چاہتے ہیں، لیکن اپنے ریاستی و مذہبی معاملات میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔ ہم کسی کے جبر یا کسی ہتھیار کے سامنے ہار ماننے والے نہیں ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد، ترجمان طالبان
Tweet media one
312
3K
19K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
تحریک طالبان پاکستان کے لیے افغانستان میں کوئی جگہ نہیں۔ سہیل شاہین، ترجمان طالبان
263
2K
15K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طالبان نے اس شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے آج طورخم پر ایک امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارا تھا، اسے غیر مسلح بھی کر دیا گیا ہے کسی کو بھی اجازت نہیں ہے کہ وہ کسی بھی جھنڈے کی توہین کرے، جھنڈے کی توہین کا مطلب ہے کسی قوم کی توہین۔ طالبان ترجمان
161
2K
11K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
خواتین ڈاکٹر اپنی طبی خدمات اور میڈیکل طالبات اپنے اداروں میں تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں۔ ان کے وقار کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے۔ طالبان کی خواتین ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹوڈنٹس کو یقین دہانی
140
3K
11K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
تم ہارو یا جیتو ۔۔۔ ہمیں تم سے پیار ہے ۔۔۔ ❤️ #AFGvPAK #T20WorldCup
Tweet media one
562
546
10K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
ایک طالب پیاز سے روٹی کھاتے ہوئے گویا ننگے پیر چلنے اور زمین پر بیٹھ کر پیاز سے سوکھی روٹی کھانے والوں نے ہر ہتھیار اور سہولت سے لیس دنیا کی سپرپاور کو شکست دی
Tweet media one
158
1K
10K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طالبان کی نوجوان لڑکیوں سے جبری شادیوں کی خبر مکمل طور پر غلط ہے۔ یہ مخالفین کا زہرآلود پروپیگنڈا ہے۔ سہیل شاہین، ترجمان طالبان
Tweet media one
77
2K
9K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
ہندوستان کےفالوورز سےاپیل ہندوستانی میڈیا یکطرفہ طور پر غلط پروپیگنڈہ کر رہا ہے۔ ہندوستان کےعوام بالخصوص مسلمانوں تک حقائق پہنچانے کےلیے افغان اردو کا لنک وٹس ایپ فیس بک پر شیئر کرکے فالو کرنےکی دعوت دیجیے افغان اردو افغانستان اور کابل کی اصل صورتحال لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ کر رہا ہے
116
2K
9K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طالبان نے دکھا دیا ہے کہ پرانا اسلحہ بھی ایک جدید فوج کو شکست دے سکتا ہے۔ بی بی سی
117
928
8K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
عزت اسی کی ہوگی جو اللہ اور اس کے رسولﷺ کی عزت کرے گا۔
Tweet media one
67
720
8K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طالبان کے بانی ملا محمد عمر کے گھر پر رہنماؤں اور کارکنان کی حاضری
Tweet media one
69
918
8K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
ایک بچہ طالبان کے پرچم سے فروخت کرتے ہوئے
Tweet media one
71
611
8K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
بھارتی ٹی وی چینلز پر افغان قوم کی مسلسل توہین قابل افسوس ہے۔ افغان عوام کو بھکاری اور چرسی قرار دیا جا رہا ہے۔ کابل کے شہریوں کی طرف سے شدید مذمت
202
1K
8K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طورخم پر پاکستانی پرچم کی بےحرمتی کرنےوالوں کی گرفتاری اور غیر مسلح کرنےکا حکم جاری کردیا گیا ذبیح اللہ مجاہد نے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئےکہا کہ ہمیں بڑا دکھ ہوا ہے۔ تمام رہنماؤں نے اس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آئندہ اس طرح کے واقعات کو روک تھام کو یقینی بنایا جائےگا
Tweet media one
206
1K
8K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
اگر ہم نے 33 صوبوں پر پاکستانی مدد کے بغیر کنٹرول حاصل کر لیا تو صرف پنجشیر کے دو تین اضلاع کے لیے ہمیں پاکستان کی مدد کی ضرورت کیوں پڑتی۔ یہ صرف پروپیگنڈے کے سوا کچھ نہیں۔ افغان وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی کا اہم بیان
Tweet media one
63
1K
7K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
میں ایک طویل عرصے تک کابل میں مخالفین کی ناک کے نیچے رہا۔ ملک کے کونے کونے میں گھومتا رہا۔ فرنٹ لائنز تک براہ راست رسائی اور تازہ ترین معلومات حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہا۔ یہ ہمارے مخالفین کے لیے کافی حیران کن تھا۔ وہ مجھے ایک جعلی اکاؤنٹ اور فرد سمجھتے تھے۔ ذبیح اللہ مجاہد
Tweet media one
34
907
7K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات نہیں رکھیں گے طالبان ترجمان سہیل شاہین کا اعلان
60
768
7K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
بریکنگ نیوز افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمتیار نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
Tweet media one
64
747
7K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طالبان نے افغانستان میں اسلامی امارت کے قیام کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان کے 102 ویں یوم آزادی پر ٹویٹ کے ذریعے اسلامی امارت کے قیام کا اعلان کیا۔
Tweet media one
94
767
7K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
ایک بہت اچھی خبر گزشتہ ہفتے افغانستان میں شہری ہلاکتیں صفر ہو گئی ہیں طالبان حکومت کنٹرول کے بعد امن و امان کی صورتحال حیران کن حد تک بہتر ہو گئی ہے
68
861
7K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
امریکہ کو افغانستان میں جرائم کی سزا ملنی چاہیے شمالی کوریا کا مطالبہ
49
765
6K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طالبان نے ملا شیرین کو کابل کا گورنر مقرر کر دیا ملا شیرین ملا عمر کے قریبی ساتھی ہیں اور طالبان کے ملٹری کمیشن کے سربراہ اور ملا عمر کے محافظ کے طور پر ذمہ داری ادا کر چکے ہیں
28
763
6K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
ہم توقع کرتے ہیں کہ بین الاقوامی برادری ہم سے براہ راست بات کرے گی۔ انھیں ہمارے مذہبی اصولوں کا احترام کرنا ہوگا کیونکہ اس کے لیے بہت قربانیاں دی گئی ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد
38
858
6K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
گورنر لوگوں کے درمیان کنٹر صوبے کے گورنر حاجی عثمان بازار میں لوگوں سے ملے اور ان سے احوال معلوم کیے۔ لوگ حیران تھے کہ ایک گورنر ان کے درمیان موجود ہے
Tweet media one
Tweet media two
90
763
6K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
افغانستان کو پشاور اور پاکستان کے دیگر علاقوں سے منسلک کیا جائے گا۔ ذبیح اللہ مجاہد
Tweet media one
152
395
6K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
ہم چاہتے ہیں کہ خواتین نقاب نہ پہنیں لیکن پھر میں نے انٹرویو دیکھا جس میں انھوں نے کہا کہ ہم یہ پہننا چاہتی ہیں، اور ایک ہزار سال سے پہن رہی ہیں، کوئی ہمیں کیوں بتاتا ہے کہ اسے نہ پہنیں۔ جب وہ پہننچا چاہتی ہیں تو ہمیں کیا پڑی ہے کہ ہم اس میں دخل اندازی کریں۔ ڈونلڈ ٹرمپ
127
2K
6K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
افغانستان کی تعمیر نو کا خرچہ امریکہ اور نیٹو کو ادا کرنا چاہیے۔ ولادیمیر پیوٹن، روسی صدر
Tweet media one
57
827
6K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
افغانستان میں جنگ کا خاتمہ ہو گیا ۔ پنجشیر اب حکومتی کنٹرول میں ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد
75
575
6K
@AfghanUrdu
افغان اردو
1 year
دین اور وطن ہمارے دو مطمع نظر ہیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے دین کا دفاع کرتے ہوئے وطن کو آزاد کیا۔ اب دین کی خاطر مظلوم مسلمانوں کی مدد کا وقت ہے۔ اللہ ہمیں اس میں بھی سرخرو کرے۔
138
1K
6K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
پاکستان، چین، روس، ایران اس وقت کابل میں صرف ان چار ممالک کے سفارتخانے کام کر رہے ہیں
72
640
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
ملا محمد حسن وزیراعظم ملا عبدالغنی نائب وزیراعظم ملا یعقوب وزیردفاع سراج الدین حقانی وزیرداخلہ ملا امیر خان متقی وزیرخارجہ ذبیح اللہ مجاہد نے نئی افغان حکومت اور کابینہ کا اعلان کر دیا
Tweet media one
99
878
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
افغان وزارت دفاع کی تردید کے بعد پاکستان نے سرحد پار کرکے آنےوالے افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی پاکستان کا بہت بہت شکریہ، ہمارے ساتھ پاک فوج نے جو سلوک کیا، ہم اس کو کبھی نہیں بھول سکتے۔ افغان فوجی افسر ہم آپ کے ساتھ ہیں، جہاں مدد کی ضرورت ہوگی، ضرور کریں گے۔ پاکستان فوجی افسر
181
2K
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
کابل میں طالبان کےپرامن داخلے،عام معافی اورامن کی ضمانت نےفتح مکہ کی یاد تازہ کی۔دنيا بھرکی ٹیکنالوجی سےلیس طاقتوں کو عملا بتادیا کہ ایمان کی قوت کےآگےکوئی طاقت ٹھہرنہیں سکتی بشرطیکہ وہ ہرقربانی کےلیےتیارہو۔ کاش عالم اسلام اس معجزےسے سبق لےسکے پاکستانی عالم دین مفتی تقی عثمانی
Tweet media one
45
1K
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
ایک ہی صف میں بیٹھ گئے محمود و ایاز طالبان عہدیداروں اور سپاہیوں کے کابل میں رات کے وقت کھانے کا منظر
Tweet media one
52
460
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
کابل ائیرپورٹ سیکیورٹی کی ذمہ داری طالبان کے 313 بدری یونٹ کے حوالے کر دی گئی
Tweet media one
57
593
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
پنجشیر میں پاکستانی ڈرونز کے استعمال کی خبریں سفید جھوٹ اور سراسر پروپیگنڈا ہے۔ کوئی پاگل اور بےوقوف ہی اس جھوٹ پر یقین کر سکتا ہے۔ طالبان ترجمان ڈاکٹر نعیم نے سختی سے تردید کر دی
Tweet media one
26
668
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
حکمران ایسے ہوں تو معاشرے میں تبدیلی آتی ہے قندھار کے گورنر حاجی محمد یوسف وفا شہریوں اور میونسپلٹی عملے کے ہمراہ شہر کی سڑکوں پر خود صفائی کر رہے ہیں
Tweet media one
75
575
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
افغانستان کا یہ چہرہ میڈیا نہیں دکھاتا یہ والد روزانہ 12 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے اپنی بیٹیوں کو تعلیم دلوانے کے لیے سکول لاتے ہیں اور پھر وہاں 4 گھنٹے رکتے ہیں تاکہ ان کی کلاسز ہو جائیں اور وہ بیٹیوں کو واپس لے جا سکیں۔
Tweet media one
79
735
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
1 year
اسرائیلی مظالم پر مسلم ممالک کی خاموشی دیکھ کر دکھ ہوتا ہے۔ مشکلات سے دو چار دنیا بھر کے مسلمانوں کو اللہ آزمائش میں سرخرو کرے۔ یہ ہماری غیرت ایمانی کے منافی ہے کہ مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہو اور ہم خاموش رہیں۔ وزیر داخلہ سراج الدین حقانی #Palestine
69
2K
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طالبان کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں اور دنیا بھر میں جہاں بھی ظلم و ستم ہے، ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ ہم چاہتے ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کیا جائے۔ وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی کی پریس کانفرنس
Tweet media one
78
807
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
افغانستان کے وزیراعظم ملا محمد حسن اخند اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
Tweet media one
34
364
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
1 year
اللہ اکبر امارت اسلامیہ کا حماس کی حمایت کا اعلان وزارت خارجہ نے اپنے اعلامیہ میں کہا کہ فلسطینی قوم کی دفاع و مزاحمت ان کا جائز حق ہے۔ افغان حکومت فلسطینی قوم کے جائز،تاریخی اور قانونی حق کی وجہ سے ان کے آزاد ریاست کے قیام کی حمایت اعلان کرتی ہے۔ #طوفان_الأقصى
Tweet media one
47
763
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
امارت اسلامیہ نے اپنے مجاہدین کو حکم دیا تھا اور ایک بار پھر انہیں ہدایت دی ہے کہ کسی کو بھی اجازت کے بغیر کسی کے گھر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ کسی کی جان ، مال اور عزت کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ طالبان کے میڈیا ترجمان محمد سہیل شاہین کا تازہ بیان
Tweet media one
42
711
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
بھارت کشمیریوں کی جدوجہدکا بدلہ لینے کےلیے افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے باز رہے افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ بھارت افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے بیانات جاری کرنے کے بجائے اپنے اندرونی مسائل پر توجہ دے
Tweet media one
50
1K
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
آج رات 12بجے آخری امریکى فوجی کابل ائیرپورٹ سے نکلا۔ الحمدللہ ہمارے ملک نے مکمل آزادی حاصل کی۔ ذبیح اللہ مجاہد
Tweet media one
58
526
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
بھارت نے افغان خاتون رکن پارلیمنٹ رنگینا کارگر کو ملک بدر کر دیا، کسی بھی مسلم افغان کو پناہ نہ دینے کا فیصلہ سفارتی پاسپورٹ ہونے اور افغانستان اور انڈیا کے درمیان سفارتی و سرکاری عملے کے لیے ویزا فری سفر کے معاہدے کے باوجود نئی دہلی ائیرپورٹ پہنچتے ہی انھیں ملک بدر کر دیا گیا
Tweet media one
506
2K
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
تازہ ترین طالبان نے پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کر لیا ہے گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈکوارٹرز طالب��ن کے کنٹرول میں ہیں
66
556
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
حکومت کے اعلان کی تیاریاں مکمل چین، روس، قطر، ترکی، ایران اور پاکستان کو تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی گئی
54
637
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
حسن اخلاق کی اعلی مثال صرف معافی نہیں بلکہ ساتھ میں پیسے بھی طالبان نے پنجشیر میں مقامی ملیشیا کے لیے لڑنے والوں کو سرنڈر کرنے پر نہ صرف معاف کرکے رہا کر دیا بلکہ ہر کسی کو گھر جانے کے لیے 5 ہزار افغانی بھی دیے۔
85
1K
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق 2 ہزار امریکی آرمرڈ گاڑیاں اور 30 سے 40 جہاز طالبان کے ہاتھ لگے ہیں جبکہ چھوٹے ہتھیار بےشمار تعداد میں طالبان کے قبضے میں آئے ہیں
54
583
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
افغانستان میں تیسری سپرپاور کو شکست کے بعد نکلنا پڑا ہے برطانیہ 1919ء سوویت یونین 1989ء امریکہ 2021
43
937
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
اشرف غنی حکومت میں وزارتوں میں خواتین کا حصہ 6.5 فیصد تھا، طالبان حکومت میں یہ 0 فیصد ہے۔ لیکن طالبان اکیلے نہیں۔ سعودی عرب، یمن، آرمینیا، آذربائیجان، تھائی لینڈ، شمالی کوریا، ویتنام، برونائی، پاپوا نیو گنی سمیت کئی ممالک میں کوئی خاتون وزیر نہیں۔
55
826
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طالبان پاکستان کو اپنے دوسرے گھر کے طور پر دیکھتے ہیں طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا اہم بیان
68
559
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طالبان کا بڑا اعلان کسی سے مشروط امداد قبول نہیں کریں گے۔ جو بھی ہمارے معاملات میں مداخلت یا امداد فراہم کرنے کےبدلے اپنے مطالبات مسلط کرنا چاہتا ہے، ہم اسےمسترد کرتےہیں ، اور ان سے یہ بھی کہتےہیں کہ مستقبل میں بھی ایسی مشروط امداد فراہم کرنے کے بارے میں نہ سوچیں۔ ذبیح اللہ مجاہد
Tweet media one
81
676
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
ہم افغانستان میں امن و استحکام کے لیے کام کر رہے ہیں آئی ایس آئی سربراہ جنرل فیض حمید کی کابل پہنچنے پر گفتگو
56
509
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
اشرف غنی 169ملین ڈالر لےکر افغانستان سےفرار ہوئےتھے۔ ان کےنائب امراللہ صالح کےپاس اتنا کچھ تھاکہ فرار ہونےسے پہلے 6.5 ملین ڈالر نقد اور سونےکی اینٹیں گھر پر چھوڑ دیں یہ وہ لوگ ہیں جو امریکہ کےلیے اس ملک پر حکومت کر رہےتھے، جس کی 90فیصد آبادی 2 ڈالر یومیہ سے کم کماتی ہے۔ اشوک ساون
33
860
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
اگر پیسے نہیں ہیں تو روٹی مفت لے جائیں۔ کابل کے ایک تندور والے کا غریبوں کی مدد کا جذبہ، لکھ کر دکان پر لگا دیا
Tweet media one
50
524
5K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
جرمنی کا کابل میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان
32
404
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طالبان مسئلہ کشمیر پر بات کرنے کا حق رکھتے ہیں ترجمان سہیل شاہین کے مطابق طالبان کو کشمیر اور بھارت سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے۔ ہم اپنی آواز بلند کریں گے اور کہیں گے مسلمان آپ کے شہری ہیں۔ آپ کے قانون کے تحت وہ برابری کے حقوق کے مستحق ہیں۔
Tweet media one
48
724
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
بریکنگ نیوز ایران نے افغانستان سے جانے والے فورسز کے اہلکار اور لے جایا جانے والا تمام اسلحہ اور گاڑیاں طالبان حکومت کو واپس کر دی ہیں۔
29
482
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
حکومت شروع ہو چکی ہے اب اگر کوئی بچہ پامیر کے پہاڑوں یا بامیان کے غاروں میں بھوکا سوتا ہے تو خدا ہم سے پوچھے گا اگر کابل کی گرین بیلٹ میں کوئی پودا مرجھاتا ہے تو ہم اس کے ذمہ دار ہوں گے طالبان رہنما کا سوشل میڈیا پر پیغام
39
585
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
فرانس میں عورت کے حقوق، آنکھیں کھول دینےوالے مناظر یورپ افغانستان میں خواتین حقوق پر خاصا پریشان ہے لیکن اپنے ہاں کیا صورتحال ہے، اس ویڈیو میں واضح ہے اس خاتون کا قصور یہ تھا کہ کورونا ویکسینیٹڈ ہوئے بغیر مارکیٹ آئی اور کہا کہ وہ خریداری کرکے جائے گی، اس پر کیا حال ہوا، دیکھ لیں
195
3K
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
افغان اردو کے فالوورز ایک لاکھ ہو گئے بہت کم وقت میں یہ ہدف حاصل ہوا افغان اردو کی ٹیم اپنے تمام فالوورز کا شکریہ ادا کرتی ہے، اور یقین دلاتی ہے کہ افغانستان کی پل پل کی خبروں کو غیرجانبداری سے آپ تک پہنچانے کا سلسلہ جاری رہے گا بہت جلد ویب سائٹ، یوٹیوب سمیت نئے پلیٹ فارمز پر بھی
144
208
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
پاکستان اور طالبان کے بارڈر پولیس اہلکار ایک دوسرے سے ہاتھ ملاتے ہوئے۔ 2,670 کلومیٹر پر مشتمل پاک افغان سرحد کے اکثریتی حصے پر طالبان کا کنٹرول ہے
Tweet media one
66
423
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
افغانستان اب منشیات سے پاک ایک ملک ہوگا ، لیکن اس کے لیے بین الاقوامی امداد کی ضرورت ہے۔ ہمیں متبادل فصلوں کی ضرورت ہے، اور ہم امید کرتے ہیں کہ یہ لعنت ختم ہو جائے گی۔ ذبیح اللہ مجاہد
32
584
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
بھارتی تحفہ طالبان کے قبضے میں بھارت نے افغان حکومت کو 35-Mi بمباری ہیلی کاپٹر تحفے میں دیا تھا۔ آج طالبان نے قندوز ایئرپورٹ پر قبضہ کرنے کے بعد اس تحفے کو اپنی تحویل میں لے لیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
134
905
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
افغانستان میں خواتین حقوق کے لیے پریشان بھارت میں عورتوں کے ساتھ سلوک کی ایک جھلک بھارتی میڈیا افغانستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے مگر اپنے ملک کی صورتحال نہیں دکھاتا
377
3K
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
داعش کو کنٹرول کر لیں گے۔ خارجی قبضہ ختم ہو جائے تو انھیں ختم کرنے میں زیادہ دن نہیں لگیں گے۔ داعش میں افغان نہیں ہیں، زیادہ تر باہر کے لوگ ہیں، افغانستان میں وہ باقی نہیں رہ سکتے۔ طالبان ترجمان سہیل شاہین کا بھارت کے ٹی وی 9 کو انٹرویو
30
644
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
جاپان نے افغانستان کے لیے 200 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان کردیا
39
343
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
یہ کارٹون ہزاروں الفاظ پر بھاری ہے اور افغانستان میں طاقت،قوت و اختیار کی حقیقی عکاس ہیں
Tweet media one
28
752
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
11 months
ہم اللہ کے لیے لڑتے ہیں، اسی سے مدد مانگتے ہیں۔ دنیا بھر کے مسلمانوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے لیے دعا کرنا نہ بھولیں ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز
Tweet media one
57
884
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
تازہ ترین افغان طالبان کے رہنما شہاب الدین دلاور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر اشرف غنی نے صدارتی محل کے مختلف کونوں میں لاکھوں ڈالر چھپا ئے تھے اور طالبان کو صدارتی محل میں پیسوں کے بڑے بڑے ڈھیر ملے ہیں۔
37
601
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
ایرانی صدر ایک ایسے وقت میں افغانستان میں جامع حکومت کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ ایرانی حکومت ایران میں آبادی کی اکثریت پر ظلم ڈھا رہی ہے، اور حکومت میں کوئی سنی نمائندگی نہیں ہے۔ افغانستان لبنان نہیں ہے اور افغانستان میں کوئی حزب اللہ 2.0 نہیں بننے دی جائے گی۔ طالبان رہنما
88
738
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
پنجشیر فتح ہوا تو طالبان خوشی سے سجدہ ریز ہو گئے
Tweet media one
26
335
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طالبان دہشت گرد ہیں تو گاندھی نہرو بھی دہشت گرد تھے غلامی کےخلاف لڑنےوالوں کو دہشت گرد نہیں سمجھتے۔ طالبان آزادی کی جنگ لڑ رہےہیں تو ہم تالیاں بجاتےہیں۔ اگر یہ دہشت گردی ہےتو گاندھی نہرو سمیت برطانوی حکومت کےخلاف لڑنےوالے تمام دہشت گرد تھے۔ مولانا ارشدمدنی، مہتمم دارالعلوم دیوبند
Tweet media one
85
722
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
بھارت کا منفی پروپیگنڈا دیکھا ہے، لیکن ہم کسی ملک کے خلاف نہیں ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد
Tweet media one
23
408
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طالبان کا عام معافی کا اعلان کابل پر کنٹرول کی صورت میں عام آبادی، کسی سکیورٹی اہلکار سرکاری اداروں کے افسران و عملے کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا
45
603
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
بھارتی میڈیا کو فکر لاحق ہے کہ افغانستان میں طالبان کے دور حکومت میں انسانی حقوق اور میڈیا کو کتنی آزادی میسر ہوگی۔ مگر انہیں مقبوضہ کشمیر دکھائی نہیں دیتا جہاں سید علی گیلانی کی میت کو اہل خانہ سے چھین کر زبردستی تدفین کروادی گئی کرفیو لگا کر لوگوں کو جنازے سے بھی روک دیا گیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
38
2K
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
11 months
امارت اسلامیہ اور ایران کی انٹیلی جنس کی مشترکہ کارروائی، دونوں ممالک کے درمیان پہاڑی علاقوں میں ایرانی شہریت کے حامل اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے 3 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ 1/2
Tweet media one
60
580
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
کابل : ہم لڑکیوں کو بہترین تعلیم فراہم کرنے پر کام کررہے ہیں لیکن ہم انسانی حقوق کے نام پر خواتین کو بے پردگی کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیر تعلیم شیخ محمد خالد الحنفی
Tweet media one
47
541
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
دنیا سے مضبوط سفارتی، تجارتی اور سیاسی تعلقات چاہتے ہیں۔ ہمسایہ ممالک سمیت سب کو یقین دلاتے ہیں کہ کسی دوسرے ملک کے خلاف افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کا عید پیغام
Tweet media one
55
437
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
اشرف غنی حکومت نے ہمیں اسلحہ دینے کی پیشکش کی، تاکہ حزب اسلامی طالبان کے خلاف لڑے، لیکن ہم نے انکار کر دیا۔ امن چاہتے ہیں، لڑائی نہیں۔ اشرف غنی کو عبوری حکومت قائم کرنے اور انتخاب کے ذریعے انتقال اقتدار کا مشورہ دیا۔ سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمتیار کا اہم بیان
Tweet media one
46
610
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
بریکنگ نیوز طالبان نے افغانستان پر قبضے کے بعد کم از کم 100 امریکی ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حاصل کیے۔ روس کا دعوی
42
367
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
تازہ ترین قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ طالبان رہنما شیر محمد عباس ستانکزئی کو امارات اسلامیہ افغانستان کا وزیر خارجہ نامزد کیا گیا۔ ذرائع
20
334
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
اشرف غنی حکومت کی فوج اور اداروں میں لوگ تنخواہوں کےلیے لڑ رہے تھے جبکہ طالبان اپنے عقیدے، ایمان اور اقدار کے لیے لڑ رہے ہیں طالبان عہدیدار
Tweet media one
13
319
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
ایک مٹی کا کمرہ، ایک چارپائی طالبان کے بانی امیر کی کل کائنات ملا محمد عمر نے یہاں بیٹھ کر امریکہ اور نیٹو سمیت پچاس ترقی یافتہ ممالک کی فوج اور ٹیکنالوجی کو صرف ایمان کی قوت سے شکست دی
Tweet media one
60
536
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
آپ اس قوم کا سرمایہ ہیں۔ آپ ہماری بہنیں بیٹیاں ہیں۔ آپ کو یہاں صرف یہ بتانے آیا ہوں کہ اطمینان و سکون سے بلاخوف و خطر اپنا کام جاری رکھیں۔ ہم آپ کی حفاظت اور ہر قسم کی آسانیاں فراہم کرنے کے لیے ہر لمحے موجود ہیں طالبان رہنما لیڈی ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹوڈنٹس کو یقین دہانی کراتےہوئے
58
1K
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
ایک افغان والد اپنی بچیوں کو سکول لے جاتے ہوئے
Tweet media one
59
336
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
پاکستان کے انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل فیض حمید کابل میں موجود ہیں۔ افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان بھی موجود ہیں
Tweet media one
96
486
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
کابل میں طالبان حکومت کی حمایت میں باپردہ خواتین کی بہت بڑی ریلی افغانستان کے مختلف شہروں میں خواتین کے کئی ایسے پروگرامات ہوئے ہیں مگر بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل نہیں کر سکے۔ میڈیا ان چند مخالف خواتین کو ہی کور کر رہا ہے جو مخالفت میں سامنے آئی تھیں
77
1K
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طالبان کی طرف سےکرکٹ کھیلنے کی اجازت افغان کرکٹ آفیشل کےمطابق طالبان نےکہا ہےکہ وہ افغان قومی کرکٹ ٹیم کےمعاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ ٹی 20 لیگ کو بھی نہیں روکا جائےگا کرکٹ افغانستان کا سب سےمقبول کھیل ہے، اور حالیہ عرصے میں کھیلوں کےمیدان میں بڑی کامیابی کےطور پر سامنےآیا ہے
17
400
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
طالبان کی کمانڈو فورس نے کابل میں سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
58
437
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
ہرات ائیرپورٹ سے قبضے میں لیا جانے والا جنگی طیارہ ذرائع کے مطابق طیارہ بھارتی ائیرفورس کا ہے جسے افغانستان میں استعمال کیا جا رہا تھا
Tweet media one
109
828
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
کسی اسرائیلی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا میں روزانہ کئی صحافیوں کو صوبائی دارالحکومتوں اور کابل پر اسلامی امارت کےکنٹرول کےحوالے سےانٹرویو دیتا رہا ہوں، کچھ نےشاید لبادہ اوڑھا ہو، لیکن میں نےکسی ایسےصحافی کو انٹرویو نہیں دیا جس نے اپنا تعارف اسرائیلی میڈیا کا کروایا ہو۔ سہیل شاہین
Tweet media one
13
533
4K
@AfghanUrdu
افغان اردو
3 years
ہلمند میں طالبان حکومت کی حمایت میں ایک بڑا اجتماع ہزاروں لوگوں کی شرکت
Tweet media one
Tweet media two
29
425
4K