Adil Nizami Profile Banner
Adil Nizami Profile
Adil Nizami

@AdilNizami10

Followers
8,501
Following
327
Media
1,942
Statuses
4,603

Journalist @humnewspakistan II Anchor II Motivational Speaker || Covering Prime Minister of Pakistan & Foreign office for @Humnewspakistan

Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AdilNizami10
Adil Nizami
8 months
ڈی اکانومسٹ نے الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا
101
7K
25K
@AdilNizami10
Adil Nizami
8 months
چیف الیکشن کمشنر نے رات 1بجے تک مکمل نتائج دینے کا اعلان کررکھا ہے رات 12 بج رہے ہیں الیکشن کمیشن EMS پر ایک نتیجہ بھی اپ لوڈ نہیں ہوا۔ چیف الیکشن کمشنر بھی نامعلوم مقام پر روانہ ہوچکے ہیں
78
7K
15K
@AdilNizami10
Adil Nizami
9 months
ملتان سے تحریک انصاف کے امیدوار وسیم بادوزئی آر او آفس ٹکٹ جمع کرانے آئے چند افراد اٹھاکر لے گئے
173
4K
6K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کی جانب سے 130 ارب کے فنڈز جمع کرنے کی خبر جاری کی ،،،، اب پیپلز پارٹی کے ترجمان خبر کو اوون کرنے سے بھاگ گئے ہیں کہتے ہیں ویسے ہی چلادیں ہمارا نام نہ لیں 😂 @BBhuttoZardari @PPP_Org @MediaCellPPP
108
2K
6K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
بلا شبہ عمران خان کی مقبولیت عروج پر ہے ،،،، خان صاحب نے سارے سیاسی اندازے ، کیلکولیشنز اور 75 سالا سیاسی تاریخ بدل کر رکھ دی ہے 👍 #ImranKhan #ImranKhanForPakistan #imrankhanPTI
24
1K
6K
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
میری 2 سالا بیٹی امل عادل بھی عمران خان کے لئے پریشان ،،، امل کو پولیس پر بھی اعتبار نہیں ،،، عوامی اکثریت خان صاحب کے لئے پریشان تھی انکی رہائی سے لوگوں کی بے چینی ختم ہوئی ،، بلاشبہ عمران خان مقبولیت کی معراج پر ہیں
102
1K
6K
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
جہاں بڑے بڑے نام عمران خان کو چھوڑ گئے وہاں گراس روٹ سے اوپر آنیوالے ملک عامر ڈوگر ڈٹ کر کھڑے ہیں ،،،، شاہ محمود قریشی ، عامر ڈوگر اور عون بپی نے وفاداری اپنے لیڈر سے نبھائی ۔۔ ملتانی وفادار نکلے
Tweet media one
41
1K
6K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
اعظم سواتی کا وہ بیان جو گرفتاری کی وجہ بنا #AzamSwati
101
2K
5K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
اج 15 مارچ اقوام متحدہ کی جانب سے اسلام موفوبیا کے خلاف دن منایا جارہا ہے ،،، عمران خان نے دنیا میں بسنے والے 1.9 بلین مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کی اور اس بڑے فریظے کا کریڈٹ عالمی مسلمان رہنماؤں میں سے عمران خان کے حصے میں آیا @PTIofficial @fawadchaudhry
48
2K
6K
@AdilNizami10
Adil Nizami
8 months
یہ پنڈی ہے، شہر شہر یہی مناظر ہیں، انتخابات نے تحریک انصاف میں نئی روح پھونک دی ہے۔
14
2K
5K
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
ووٹ جسے مرضی دیں لیکن کھال لازمی شوکت خانم /عمران خان کو دیں
Tweet media one
41
616
4K
@AdilNizami10
Adil Nizami
11 months
سیاست میں خاموشی چل رہی تھی، آج عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو باہر نکلی تو بھونچال آ گیا، خان ڈٹ گیا ہے ویسے۔
34
897
4K
@AdilNizami10
Adil Nizami
5 months
آج کے رنگ۔
Tweet media one
Tweet media two
33
436
4K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
وقت گزرنے کے ساتھ پنڈال بھر چکا ہے، عمران خان جلسہ گاہ میں موجود ہیں، لاہوری آج چھائے پڑے ہیں۔
Tweet media one
6
704
3K
@AdilNizami10
Adil Nizami
11 months
24 نیوز آفس میں سٹاف الیکشن ،،، تحریک انصاف نے میدان مارلیا اور عمران خان وزیر اعظم کے نعرے ،،، یہ چینل نگراں وزیر اعلی محسن نقوی کی ملکیت ہے
56
976
3K
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ میں مسلسل دس سال حکومت ،،، کیا اب بھی عمران خان مقبول ہیں ،، پشاور کی عوام کی رائے @humnewspakistan
46
832
3K
@AdilNizami10
Adil Nizami
10 months
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی “ چھیننے ” کی تاریخ میں 2 روز کا اضافہ کردیا۔ اب 24 دسمبر تک کاغذات نامزدگی “چھینے” جاسکتے ہیں
23
938
3K
@AdilNizami10
Adil Nizami
8 months
اب رش بڑھ رہا ہے، نوجوان ووٹرز نکل رہا ہے۔
10
873
3K
@AdilNizami10
Adil Nizami
9 months
اس بار الیکشن میں پابند سلاسل رہنمائوں کےلئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس بھرپور کارگر ثابت ہوئی ہے۔
13
799
2K
@AdilNizami10
Adil Nizami
9 months
قیدی ہشاش بشاش، تندرست و توانا، جج بیچارے بیمار پڑ رہے ہیں، ایسا بھی پہلی بار ہو رہا ہے کیونکہ روزانہ لمبی سماعتیں چل رہی ہیں۔
30
649
2K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
اینکر پرسن شفاء یوسفزئی کے گھر مسلح افراد کے داخلے کا معاملہ،،،اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے افسران شفاء یوسفزئی کے گھر موجود ہیں۔ @Shiffa_ZY
57
706
2K
@AdilNizami10
Adil Nizami
8 months
علی امین گنڈا پور اگر وزیراعلی خیبر پختونخوا بن جاتے ہیں تو جب مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا کرے گا تو کیا ہی منظر ہو گا۔
15
420
2K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
تحریک انصاف کا لانگ مارچ اور عمران خان کا سرپرائز دینے کا اعلان ،،،، لگتا ہے حکومت ریڈ زون کے اطراف دیوار #چین کھڑی کرنے لگی ہے 😄 @fawadchaudhry @SHABAZGIL @RizwanGhilzai @UmarJavaidJutt @SdqJaan
86
767
2K
@AdilNizami10
Adil Nizami
10 months
ن لیگ کا جلال پور جٹاں کا مایوس کن پاور شو ان لوگوں کی آنکھیں کھولنے کےلئے کافی ہے جو کہہ رہے ہیں دیہات میں ن لیگ کا زور ہے۔
32
431
2K
@AdilNizami10
Adil Nizami
11 months
سرکاری ٹی وی عمران خان کو دیکھا رہا ہے ،،، روک سکو تو روک لو 😁
10
442
2K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
عدالت کا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو فوری گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم ،،،، ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد پہنچ گئی
11
270
2K
@AdilNizami10
Adil Nizami
9 months
جاوید ہاشمی صاحب کے داماد پی ٹی آئی کے امیدوار زاہد بہار ہاشمی ملتان سے گرفتار،،، انکا تو 9 مئی سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں چند روز پہلے شاہ محمود قریشی کی دعوت پرپی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے @JavedHashmiJH
9
636
2K
@AdilNizami10
Adil Nizami
11 months
خیبرپختونخوا کے لوگ کمال کر رہے ہیں، بغیر کسی قیادت کے ایک سے بڑھ کر ایک ورکر کنونشن۔
13
257
2K
@AdilNizami10
Adil Nizami
10 months
پی ٹی آئی قائدین کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد ن لیگ ، پیپلز پارٹی ، مولانا ودیگر بیٹھ کر سیٹیں بانٹ لیں۔ 8فروری ٹھنڈ کے موسم میں عوام کو لائینوں میں لگاکر کیوں ذلیل کرنا ہے
24
580
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
10 months
الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے لیکن بطور کٹھ پتلی استعمال ہورہا ہے۔ متنازعہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ہوتے شفاف الیکشن ممکن ہی نہیں- آج کا فیصلہ نہ کاز لسٹ جاری ہوئی نا فریقین کو بلایا گیا رات کی تاریکی میں فیصلہ جاری کردیا
6
448
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
سروے غلط ثابت ہوگیا 🤐
Tweet media one
23
568
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
10 months
انٹر نیٹ کیوں بند کردیا ،، ہر کسی نے PTI Virtual Jalsa تو نہیں دیکھنا ،،، ہمارا کیا قصور ہے جناب
92
195
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
10 months
بس اتنی سی بات تھی، عدالت لگانا، انصاف کےلئے آئی خاتون کو انصاف دینا، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے زبردست اور شاندار مثال قائم کی ہے۔ #ZartajGul
9
355
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
10 months
حسن ایوب صاحب آپ بھی تو نواز شریف صاحب کے کیمرہ مین بنے ہوئے ہیں اور ساتھ میں اپنے چینل کی نوکری بھی کررہے ہیں ہوسکتا ہے فوٹوگرافر بھی بیچارہ گھر چلانے کے لئے دو 2 نوکریاں کررہا ہو
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
10 months
حبا چوہدری صاحبہ نے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں لیکن اس وڈیو میں قابل ذکر بات یہ دیکھی جا سکتی ہے کہ پی آئی ڈی کا آفیشل فوٹو گرافر محمد علی سالار انکی تصاویر بنانے کے لیئے ساتھ موجود ہے ۔ اطلاعات کے مطابق محمد علی سالار آجکل وزیر اطلاعات و نشریات کے ساتھ
3
369
1K
39
338
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
اعظم خان کی گمشدگی کے بعد اچانک گھر واپسی اور بیان ،،، ایسا لگتا ہے پاکستان میں رام گوپال ورما کی فلم چل رہی ہے
9
245
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
میں اسلام آباد بیسڈ جرنلسٹ ہوں، آج مجھے ایک نامعلوم نمبر سے کال کرکے ہراساں کیا گیا، کال کرنے والے نے اپنا تعارف ایف آئی اے کے افسر کے طور پر کرایا، ایف آئی اے کا نام استعمال کرکے دھمکیاں دینے پر ایف آئی اے نوٹس لے @FIA_Agency @RanaSanaullahPK
35
315
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
8 months
نواز شریف کے فارم 47 میں بظاہر اعدادوشمار کی کئی غلطیاں دکھائی دے رہی ہیں ⁦ @ZahidGishkori
19
729
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ملتان میں2ماہ سے میرے بند گھر کا بل 12 ہزار بھجودایا گیااور 63 یونٹ بھی ڈال دیئے وزیراعظم نے اعلان کیا200 یونٹ سےکم پر فیصل ایڈجسٹمنٹ ختم کردی جائیگی میپکو آفس سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ ایڈجسٹمنٹ ختم نہیں ہوسکتی @CMShehbaz @MEPCOOFFICAL
Tweet media one
45
608
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
10 months
ملتان میں شاہ محمود قریشی، زین قریشی اور مہر بانو قریشی کے تجویز اور تائید کنندہ بھی پولیس نے اٹھالئے ۔
42
605
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات
Tweet media one
56
79
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
3 years
تحریک انصاف کے کارکن کا #شہباز_گل سے سوال ،،،،، جنہیں لوٹا کہ رہے ہو 2018 میں ٹکٹ کیوں دی تھی ،،،، شہباز گل کہتے مجھے آپکی آواز نہیں آرہی ،،، ویسے سچی باتیں کم ہی سنائی دیتی ہیں @SHABAZGIL @fawadchaudhry @pmln_org @PmlnMedia @PPP_Org
44
484
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
عمران خان کے ساتھ پورا لاہور نکل آیا
31
216
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
9 months
عمران خان کی وکلا ٹیم کےلئے سب مل کر بولو سبحان اللہ۔
41
182
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو!!! آج مہنگائی ، الیکشن اور دہشتگردی کی لہر پر راولپنڈی راجہ بازار,فیض آباد اور جی-9 کراچی کمپنی سے پروگرام کیا۔ اللہ جانتا ہے کہ 70سے 80 فیصد عوام #عمران_خان کے ساتھ ہیں اور خان صاحب کو مسائل کا حل سمجھتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
279
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
9 months
این اے 127 لاہور میں ن لیگ کی جانب سے ووٹوں کی منڈی لگنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے، عطا تارڑ کے حلقے میں یہ کاروبار کیا جا رہا ہے اور وہ خود الزام بلاول بھٹو پر لگا رہے تھے۔
24
374
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
10 months
چیف الیکشن کمشنر کے ہمراہ موجود ہیں ،،، سوشل میڈیا پر الیکشن شیڈول جاری ہونے کی غلط خبریں چلائی جارہی ہیں ،،، چیف الیکشن کمشنر نے کہا ٹویٹ کردیں اسحاق ڈار نے بھی غلط شیڈول جاری کیا
Tweet media one
45
247
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
9 months
کاٹ دار سیاسی جملوں کی بانو ،،،، سابق رکن اسمبلی سائرہ بانو کے ساتھ حالات حاضرہ پر بات چیت @Saira_Banokhan مکمل پوڈکاسٹ لنک : 👇👇
13
268
1K
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
خودکش دھماکے میں شہید اہلکار کے ننھے بچے اور بیوہ اسپتال پہنچ گئے ،،، ان ننھے بچوں کے والد ہیڈ کانسٹیبل عدیل شاہ نے اپنی جان دیکر ہماری جانیں بچائیں 😥
36
303
996
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
جہانگیر ترین کے جہاز میں بیٹھ کر تحریک انصاف میں لینڈ کرنے والے جنوبی پنجاب سے سابقہ اراکین پنجاب اسمبلی نے عمران خان سے منہ موڑ لیا ،،، ظہیر علیزئی ، عون ڈوگر،عبدالحئی دستی ، نیاز گشکوری ، علمدار قریشی ، قیصر مگسی مجاہد متیلا اور سجاد چھینہ وغیرہ شامل
Tweet media one
244
227
992
@AdilNizami10
Adil Nizami
11 months
پی ٹی آئی نے الیکشن جیتنا ہے تو پولنگ سٹیشنز کی نگرانی کرنا ہوگی ،،8فروری کو الیکشن نہیں ہونگے، سازش تیار ،، پہلے عمران خان لاڈلے تھے آج میاں صاحب لاڈلے ہیں ، مکمل پوڈ کاسٹ لنک 👇👇 @RizwanGhilzai
12
334
923
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
بول نیوز سے منسلک اینکر جمیل فاروقی پر پولیس حراست میں تشدد
Tweet media one
14
320
920
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے، بہادر نڈر صافی ارشد شریف شہید کوپچھلے سال اکتوبر میں کینیا میں شہید کیاگیا،پہلی برسی پر پیاری بہن @javerias کے ساتھ پوڈ کاسٹ کیا، جویرہ بھابھی کے لئے ارشد بھائی کو یاد کرنا اور انکے جانے کے بعد جو کچھ ہوا بیان کرنا بہت مشکل تھا۔ اللہ پاک شہید کے
15
244
898
@AdilNizami10
Adil Nizami
5 months
ملک ریاض کا حالیہ بیان ثابت کر رہا ہے، عمران خان کو گرانے کےلئے دبائو کہاں کہاں ڈالا جا رہا ہے۔
1
146
935
@AdilNizami10
Adil Nizami
4 months
اسلام آباد کے جناح ایونیو پر ۔۔۔۔ بلا شبہ خان صاحب موجودہ سسٹم کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں
3
153
855
@AdilNizami10
Adil Nizami
10 months
کاغذ چھیننے کے واقعات نہ تھمے، کل زیادہ ڈرامہ لگے گا، کوئی روک ٹوک نہیں۔
14
246
801
@AdilNizami10
Adil Nizami
3 months
پروگرام کے دوران کئی لوگ روئے میں نےبہت ضبط کیا لیکن ان ماں جی سے بات کرتے ہوئے ہمت جواب دے گئی۔ بلاول کہتے ہیں مجھے وزیراعظم بنواتے تو 300 یونٹ فری کرتا جبکہ ن سوچتی ہوگی ہم تو فارم 47 والے ہیں کونسا عوامی ووٹوں سے حکومت ملی جو انکا سوچیں
28
267
817
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
یہ ملتان پولیس ہے جو تحریک انصاف کے کارکنوں کو گھروں سے پکڑنے گئی پنجاب پولیس کے افسر کا لہجہ اور رویہ ملاحظہ کیجئے
41
513
762
@AdilNizami10
Adil Nizami
11 months
سموگ روکنے کے لئے مصنوعی بارش ، سمارٹ لاک ڈاؤن اور سکولز بند کرلئے لیکن فصلوں کی باقیات جلانے والوں کو نہ روک پائے ایم 2سے ملتان فیصل آباد موٹروے ایم 4 پر داخل ہوتے ہی فصلوں کی باقیات جلائی جارہی ہیں ⁦ @MohsinnaqviC42
26
284
727
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
تحریک انصاف وومن ونگ کی رہنما آمنہ بدر صاحبہ کی ضروری وضاحت ،،،، انکی پرویز الٰہی سے منسوب کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر سرکولیٹ کررہی تھیں۔ سوشل میڈیا پر جسکا جو دل چاہے پوسٹ کردیتا ہے کچھ تو خیال کریں @PTIofficial @KanwalMna @aliya_hamza @aminah_badar @RizwanGhilzai @SdqJaan
20
218
683
@AdilNizami10
Adil Nizami
10 months
پی ٹی آئی سے بلا چھن گیا اب بھی “ نورین رورہی ہے” کہ چپ ہوگئی ہے اپنے پیارے بھائی ⁦ @HassanAyub82 ⁩ سے جاننے کی کوشش کی
20
142
720
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
ڈاکٹر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی پولیس سٹیشن میں گفتگو @fawadchaudhry @SHABAZGIL @ImranKhanPTI @PTIofficial
23
383
690
@AdilNizami10
Adil Nizami
9 months
ویسے واقعی یہ الیکشن نہیں سلیکشن ہے، ذرا ماحول نہیں بن رہا۔
8
78
668
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
ق لیگ نے ساتھ رہنا ہے تو وزارت اعلی کی قربانی دینا ہوگی ، فواد چودھری @fawadchaudhry @PTIofficial @PTI
9
165
640
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
کامران شاہد کی عدالت سے کلین چٹ ملنے کے بعد عثمان ڈار کی گھر واپسی، بچے مل کر رو پڑے۔ #UsmanDar
12
206
640
@AdilNizami10
Adil Nizami
10 months
بہت شکریہ رضوان بھائی ،،، بلوچ مظاہرین میں خواتین بچے بھی شامل ہیں جو سرد موسم میں سڑک کنارے بیٹھے ہیں انتظامیہ نے پرامن مظاہرین کے ساتھ زیادتی کی بلوچستان سے وزیراعظم کاکڑ صاحب نے بھی غیرت نہ کھائی۔ @HamidMirPAK میر صاحب کو دیکھ کر ہمیں بھی حوصلہ ملا۔ 🙏
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
10 months
یہ ہمارے صحافی دوست عادل نظامی ہیں جو شدید سردی میں پریس کلب اسلام آباد کے باہر بیٹھی بلوچ بہنوں کی تکالیف کا احساس کرتے ہوئے انکے لیے ضروری سامان اور کھانے پینے کا چیزیں لے کر آئے ہیں۔ اسلام آباد کی پہچان صرف شیلنگ کرنے والے کاکڑ نہیں، یہاں مہمانوں کا احساس کرنے والے لوگ بھی
53
1K
5K
12
132
646
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن ،،، ووٹرز پہنچا نہیں اور ووٹ ڈال دیا گیا ساتھ ہی الزام لگایا کہ آپ ہی پہلے ووٹ ڈال کر گئے ہیں انتہائی قابل مذمت
8
192
600
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
عدالتی نظام آزاد ہوتا تو عمران خان پہلے ہی روز رہا ہوجاتے، جاوید ہاشمی ⁦⁦ ⁦ @PTIofficial ⁩ ⁦ @JavedHashmiJH
2
211
585
@AdilNizami10
Adil Nizami
19 days
شفاءانٹرنیشنل اسپتال آنا ہوا کئی سٹاف ممبران چھٹی پر ہیں وجہ راولپنڈی سے اسلام آباد آنے والے راستے اور پنڈی میں جگہ جگہ رکاوٹوں کے باعث نہ پہنچ سکنا ہے
1
172
661
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
Tweet media one
8
219
611
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 month
مولانا سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنما ڈی چوک کوئٹہ ہوٹل پر چائے پیتے ہوئے
8
63
623
@AdilNizami10
Adil Nizami
8 months
Tweet media one
6
254
604
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
ارشد شریف قتل کے 19 دن بعد کینیا پہنچنے والے اقرار الحسن کو گولیوں کے خول مل گئے جو صرف انکے پہنچنے کا انتظار کررہے تھے 🙏🙏 مطلب ریٹنگ کے لئے کچھ بھی @iqrarulhassan
Tweet media one
31
117
559
@AdilNizami10
Adil Nizami
5 months
انہی یاسمین راشد نے جب نوازشریف جیل میں تھے تو انہیں علاج کےلئے ہر ممکن سہولت دی، باہر جانے پر بھی اعتراض نہیں کیا، آج نوازشریف کی بیٹی وزیراعلی پنجاب ہے لیکن کوئی رحم نہیں۔
Tweet media one
30
214
597
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو!!! آج مہنگائی ، الیکشن اور دہشتگردی کی لہر پر راولپنڈی راجہ بازار,فیض آباد اور جی-9 کراچی کمپنی سے پروگرام کیا۔ اللہ جانتا ہے کہ 70سے 80 فیصد عوام #عمران_خان کے ساتھ ہیں اور خان صاحب کو مسائل کا حل سمجھتے ہیں @humnewspakistan
5
220
524
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
افسوس کے قادر پٹیل جیسا شخص پاکستان کا وزیر صحت ہے،،، ورلڈ ایڈز ڈے تقریب میں سفیر ، ڈبلیو ایچ او نمائندوں سمیت کئی غیر ملکی شریک تھے اور قادر پٹیل کی تقریر سن کر شرمندگی ہوئی 🙏 @BBhuttoZardari
Tweet media one
10
118
521
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
عمران خان کا میڈیا بلیک آؤٹ کرنے کے احکامات صادر ،،،، ڈرامے فلمیں موزیک جو مرضی چلائیں عمران خان کا نام بھی نظر نہ آئے ، سخت پیغام پہنچادیا گیا
43
111
489
@AdilNizami10
Adil Nizami
9 months
ساری پابندیاں، دفعہ 144 دھری کی دھری رہ گئی، قیدی نمبر 804 کی کال پر دھواں دھار ریلیوں نے گھبراہٹ بڑھا دی۔
7
113
530
@AdilNizami10
Adil Nizami
6 days
چیف جسٹس کا 20 لاکھ بچانے کے لئے الوداعی فل کورٹ ریفرنس لینے سے انکار،،، چیف صاحب قوم نے 20 لاکھ بچانے پر آپکو یاد نہیں رکھنا آپکے دیئے فیصلوں پر یاد رکھنا ہے آپکا بطور چیف جسٹس دور تاریخ کے سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائیگا
71
693
3K
@AdilNizami10
Adil Nizami
5 months
خیبر پختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے 2لاکھ 86 ہزار میٹرک ٹن گندم کی 3900 فی من ریٹ پر خریداری شروع کردی جبکہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز چور پولیس کھیلنے میں مصروف ہیں
4
149
520
@AdilNizami10
Adil Nizami
8 months
مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاست پر آج وہ کاری ضرب لگائی ہے کہ اِس کے بعد یہ حکومت میں آ بھی جائیں تو حکومت کر نہیں سکیں گے، ثابت ہو گیا پہلے بھی اصل لاڈلے یہی تھے۔
3
170
469
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
در حقیقت خسرو بختیار گزشتہ سال ہی پارٹی سے سائیڈ لائن ہوگئے تھے باقاعدہ اعلان آج کیا ،،، وقت کے ساتھ پارٹیاں بدلنا انکی عادت ہے ،، 2017 میں نواز شریف پر برا وقت آیا وفاقی وزیر ہوتے ہوئے انکے خلاف بیان دے دیا
Tweet media one
10
91
437
@AdilNizami10
Adil Nizami
8 months
صحافیوں پر سختیوں کے دن شروع، سوشل میڈیا پوسٹس پر ملتان سے ایک بڑے چینل کے رپورٹر کو اُٹھا لیا گیا، 6 گھنٹے سمجھانے بجھانے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔
6
168
456
@AdilNizami10
Adil Nizami
9 months
Tweet media one
8
80
455
@AdilNizami10
Adil Nizami
9 months
ایف آئی اے سائبر کرائم نے جاوید ہاشمی کو طلبی کا نوٹس بھیج دیا
Tweet media one
11
128
439
@AdilNizami10
Adil Nizami
10 months
جب ہم نے میڈم نورین سے الیکشن کمیشن میں رونے کی وجہ پوچھی تو انہوں نے کیا کہا ؟ دیکھیں #نورین_رو_رہی_ہے
45
151
432
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صحافی شاہد قریشی سے بدتمیزی قابل مذمت ہے،،، لندن کی سڑکوں پر عام شہری ڈار صاحب سے سوالات کرتے ہیں وہاں تو کبھی ہمت نہیں ہوئی بدتمیزی کی بلکہ دم دبا کر بھاگتے ہیں اور اپنے ملک میں آکر فرعون بن جاتے ہیں
7
107
412
@AdilNizami10
Adil Nizami
5 months
روف حسن پر حملہ افسوسناک ہے ،،، روف حسن نے کونسا کھسروں کا فنگشن پکڑ لیا تھا یا چوک پر انکے مقابل کھڑےہوکر بھیک مانگنا تھی جو کھسروں نے حملہ کردیا ۔ اب بات اجرتی کھسروں تک آ پہنچی ہے اور یہ سب وفاقی دارلحکومت کے میڈیا ہاؤس کے باہر ہوا ہم دنیا کو کیا دیکھا رہے ہیں
2
100
445
@AdilNizami10
Adil Nizami
8 months
چیف الیکشن کمشنر کا دعوی تھا EMS بروقت نتائج دیگا انٹرنیٹ کا آلٹرنیٹ موجود ہے 2 گھنٹے سے زیادہ وقت گزر گیا ابھی تک 2 فیصد نتائج بھی نہیں آئے. لگتا ہے EMS تو وڑگیا
3
184
426
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
نوازشریف کا طیارہ ابھی اسلام آباد ایئرپورٹ لینڈ نہیں کیا اور وزیراعظم کا پروٹوکول، سی پی او اور ڈی سی راولپنڈی بھی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے۔۔!!
26
193
441
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
ایک سال میں سب بدل گیا عمران خان وزیر اعظم ہاوس سے عدالتوں اور شہباز شریف عدالتوں ، جیل سے وزیر اعظم ہاوس پہنچ گئے ،،، صدا بادشاہی صرف اللہ کی ہے سیاستدانوں کو صرف یہ سمجھنے کی ضرورت ہے
29
57
407
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
پنجاب اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 90 روز میں الیکشن نہ کراکے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے انتخابات میں تاخیر کا راستہ کھولا سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا آئین کی خلاف ورزی کی ،،اب کسی کو نہیں معلوم قومی اسمبلی کے الیکشن کب ہوتے ہیں ، فواد چودھری @fawadchaudhry
6
59
421
@AdilNizami10
Adil Nizami
11 months
غزہ میں بزرگ کی شہید پوتے پوتیوں کو تلقین ۔۔۔ جب نبی رحمت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور پیش ہو تو شکایت کرنا 🙏
Tweet media one
Tweet media two
6
163
387
@AdilNizami10
Adil Nizami
9 months
لودھراں سے تحریک انصاف کے امیدوار عامر اقبال شاہ بھی گرفتار ۔۔
1
144
407
@AdilNizami10
Adil Nizami
8 months
خدارا غریب کا بھی سوچیں گردوں کے مرض میں مبتلا ڈائیلسز کے عمل سے گزرنے والا 5 بچوں کا واحد کفیل،، گھر کا سوئی گیس بل 1لالھ 8 ہزار روپے آگیا۔ مہنگائی غربت بیروزگاری کی ماری عوام بجلی سوئی گیس بلوں کے باعث مرنے پرمجبور ہے حکمران انکا بھی سوچ لیں 🙏
17
212
410
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
عمران خان ڈیل کرکے کبھی نہیں بھاگے گا جیل میں رہنا پسند کریگا، جاوید ہاشمی ⁦ @JavedHashmiJH ⁩ مکمل پوڈ کاسٹ لنک
2
126
383
@AdilNizami10
Adil Nizami
1 year
فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر صدر الدین راشدی بھی نگراں وزیراعظم کی دوڑ میں شامل
12
36
374
@AdilNizami10
Adil Nizami
10 months
الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد کے پیچھے اصل میں کون۔۔!!
57
35
377
@AdilNizami10
Adil Nizami
6 months
نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی تعیناتی کی خوشی ،،، آئی 8 مرکز میں نوجوان گاڑیوں پر جشن منارہے ہیں-پوش مارکیٹ میں خطرناک کھیل سے جانیں بھی جاسکتی ہیں شائید پھر نوٹس لیا جائے۔ سیف سٹی کیمروں سے ان کار سواروں کی تلاش کریں اور سخت سزا دیں @ICT_Police @dcislamabad
10
97
397
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
یہ وہ جادو کی چھڑی ہے جس سے 22 کڑوڑ عوام اور 796096 مربع کلومیٹر کے ملک کو کنٹرول کیا جاتا ہے
Tweet media one
5
69
362
@AdilNizami10
Adil Nizami
2 years
عمران خان کے بیان کے خلاف احتجاج کرنے آئی خاتون ،،،، نہ جج کا پتہ ، نہ بیان دینے والے کا اور نہ احتجاج کے لئے لانے والے گا ،،، گھروں میں کام کرنے والی خواتین کو پیسے دیکر عمران خان کے خلاف احتجاج کے لئے لایا گیا #ImranKhan #ImranKhanForPakistan #imrankhanPTI
31
264
348