AdeelaAbbas4304 Profile Banner
Adeela Abbas Profile
Adeela Abbas

@AdeelaAbbas4304

Followers
2K
Following
3K
Statuses
651

I'm Adeela Abbas,a Social Media Marketer. Basically I'm a Qur'an teacher. I have my own online Qur'an academy with the name of" Al Wahid Online Qur'an Academy.

Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
3 months
RT @QasimKhanSuri: إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے…
0
13K
0
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
5 months
یہ دنیا ہے ۔۔۔ یہاں لوگ قرآن ہاتھ میں لے کر ماتھے سینے سے چاہے لگاتے ہوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سننے پرانگلیاں ہونٹوں سے لگا کر چاہے چومتے ہوں مگر کرتے وہی ہیں جو ان کی اپنی مرضی اور خواہش ہوتی ہے ۔یہ مسلمانوں کا ملک ہے یہاں لوگ قرآن پر مر مٹتے ہیں ۔ مگر قرآن کے مطابق جیتا کوئی نہیں ۔ من و سلوہ از قلم : عمیرہ احمد ëmmą 🖤🦋
Tweet media one
0
0
6
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
5 months
. "یہ جو زندگی ہے ناں اس کی مثال سمندر کی طرح ہے ہم انسانوں کو خود کو زندہ رکھنے کے لے خود کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے ہاتھ پیر مارنا ہی پڑتے ہیں جو تھک گیا وہ ڈوب گیا۔"
0
0
0
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
5 months
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄         ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲              🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤 🔖 *22 ربیع الاول 1446ھ* 💎 🔖 *27 ستمبر 2024ء* 💎 🔖 *12 اسوج 2081ب* 💎 🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄 💞 *جمعہ کی فضیلت !* 🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔*🔹 📗«صحیح بخاری-883» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
0
0
0
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
*ساری حماقتیں کر لینا مگر ایک حماقت نہ کرنا، اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس مت ہونا*😊❤️
Tweet media one
3
1
4
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
جانے والے لوگ پیچھے رہے ہوئے *لوگوں کی طرح یاد نہیں کرتے* *گھر سے بندھی گائے اور طرح یاد کرتی ہے اور تانگے میں جُتا ہوا گھوڑا اور طرح سے یاد کرتا ہے ۔ جِس کو کچھ مل جائے، اچھا یا بُرا اُس کی یادداشت کمزور ہونے لگتی ہے ، جن کو سب کچھ کھو کر اس کا ٹوٹا پھوٹا نعم البدل بھی نہ مِلے اُن کا حافظہ بہت تیز ہو جاتا ہے اور ہر یاد بھالے کی طرح دل میں اترتی ہے۔*😔🙂💔
Tweet media one
0
0
1
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
*`ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے صرف ہمارا کردار ختم ہو جاتا ہے ۔ کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔`*🥲🥀 لہٰذا اپنی قدر کیجئے
Tweet media one
0
0
0
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
بہت مقبول بات جو اکثر بولنے اور سننے میں آتی ہے کہ " بات تو بھول جاتی ہے مگر لہجہ نہیں بھولتا۔"
0
0
0
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
*آپ کے اعضاء کب ڈرتے ہیں..؟؟* 1۔ *معدہ(Stomach)* اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔ 2۔ *گردے(Kidneys)* اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔ 3۔ *پتہ( Gall bladder )* اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں 4۔ *چھوٹی آنت(small intestines )* اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں ��ور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔ 5۔ *بڑی میں آنت(Large intestine)* اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں 6۔ *پھیپھڑے ( Lungs )* اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔ 7۔ *جگر(Liver)* اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔ 8۔ *دل(Heart )* اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں 9۔ *لبلبہ(Pancreas )* لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں 10۔ *آنکھیں(Eyes )* اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔ 11۔ *دماغ(Brain )* اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔ اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔ *یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں.ان کی حفاظت کریں ❤ دعاؤں کی طالب 🤲🤲🤲 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 خود اپنی صحت کا ضامن بنیں اور خوشیاں بانٹے شکریہ
Tweet media one
1
0
1
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
*#مصحف#*❤️
0
0
1
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱* *"احسانوں کے بدلے تب چکائے جاتے ہیں، جب تعلق توڑنا ہو- جہاں محبت ہو، وہاں احسان کیا جاتا ہے اور احسان رکھا جاتا ہے۔*
Tweet media one
0
0
2
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
*خدا کے ترازو کے آس پاس داڑھیوں،مصلوں ، برقعوں اور تسبیحوں کا ڈھیر لگا ہوگا🪔📿* `"اور پھر کیا ہی نظارہ ہوگا۔۔۔۔۔"`⌛ *جب اللّٰه نیتیں تولنے کا حکم دے گا⚖️❤‍🩹*
Tweet media one
4
1
5
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
*اللّہ روٹھ جائے تو......!!* *روح کی ٹہنیوں سے سکون کے پرندے اُڑ جاتے ہیں......!!*
Tweet media one
1
0
3
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
کبھی کبھی نا..... انسان کے لیے کچھ جملے ، کچھ الفاظ ، کچھ دلاسے ، بہت خاص ہوتے ہیں۔۔۔ جیسے کہ ۔۔۔ اپنا خیال رکھو، تکلیف دہ وقت ، گزر ھی جائے گا، اچھے وقت کا انتظار کرو، خدا کی ذات پر یقین رکھو، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں،...... ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں، بہت کچھ ہوتے ہیں..... خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں.🥀
Tweet media one
3
0
3
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
*اکیلے آے اکیلے جا نا ھے اکیلے رب کے سامنے پیش ھو نا ھے* *اور پھر میں فراموش کر دی جاؤں گی !!!!کون ھو گا جس کو فکر ھو گی ،،،،میرے حساب کی ، میری موت کے بعد کے معاملات کی کون ھو گا جو میری بخشش کی دعا کرے گااگر آج میں نے خود نہ فکر کی ،،،،اگر آج میں نے خود نہ تیاری کی ،،،،،تو کون ھو گا جو موت کے بعد مجھے نفع پہنچانے گا❓یا اللہ ربّ العزت سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت نصیب فرمانا* *آمین*
Tweet media one
3
0
2
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
*تم نیکیوں کی طرف دوڑو....* *زندگی بھاگ دوڑ ہی تو ہے..* *تو بھاگو درست سمت میں..* *تو دوڑو اپنے رب کی طرف..* *جہاں انسان تھکے بھی تو اجر...* *جہاں سانس پھولنے پر بھی اجر....* *برداشت پر بھی اجر...* *ہر لمحہ اجر...* *ہر سانس اجر..* *ہر تکلیف پر اجر...* *ہر طعنے پر....* *ہر بات پر اجر...* *تو دوڑ لگا دیں..* *کس کی طرف..* *اپنے رب کی طرف..* *چلتی سانسوں سے ﷲ کی طرف لوٹ جائیں......* *Waitten by Aiasha Amir ✍🏻* 🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
Tweet media one
1
0
1
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
*جو شخص بنا کسی وجہ سے آپ سے اکتا جائے اور نظر انداز کرنا شروع کر دے تو میری نظر میں آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ شکرانے کے نوافل ادا کریں کہ اللہ نے آپ کے سامنے ان کم ظرف لوگوں کو ظاہر کیا جن پر آپ محبتیں لٹا رہے تھے جس کے وہ قابل بھی نہیں تھے !*
Tweet media one
0
1
1
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
@NiniYmz G plz,,mery na sirf followers km ho rhy Han,blk reach bhi na hony K braber reh Gai,,plz follow my account and like my most.
0
0
0
@AdeelaAbbas4304
Adeela Abbas
6 months
*کسی پر کیے گئے احسان کی قیمت کبھی نہیں وصول کرنی چاہیے،* *اس سے نیکی بھی ضائع ہو جاتی ہے اور انسان کا وقار بھی مٹی میں مل جاتا ہے...!!🌹♥️🌹*
Tweet media one
0
1
1