آنگن ٹیڑھا‎ Profile Banner
آنگن ٹیڑھا‎ Profile
آنگن ٹیڑھا‎

@AanganTerha

Followers
10,169
Following
2,988
Media
1,674
Statuses
6,197

امپورٹڈ حکومت کا پہلا مالی سال ختم ہو گیا ہے کل سے افیشل ڈیٹا آنا شروع ہو جائے گا۔۔ سب دوست ریڈی ہو جائیں.. حکومت کی رپورٹ کارڈ عوام کو دکھانے کا وقت ہوگیا ہے.

Joined March 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
چند ہفتوں سے ایک پروپگینڈا ہو رہا ہے کہ پی ٹی آئی نے NA کی 90 سیٹس پر دھاندلی کا الزام لگایا ہے مگر ECP میں صرف 35 پٹیشنز داخل کی ہیں، یہ سراسر جھوٹ ہے، ECP اب تک KPK پنجاب بلوچستان کی پٹیشنز میں سے 54 پر سماعت کر چکا ہے اور امید ہے کہ مزید 14 پٹیشنز کی سماعت بھی جلد ہوگی.🧵 1/3
Tweet media one
Tweet media two
19
494
1K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
He will succeed. He is bound to succeed. #IstandwithImranKhan
73
1K
4K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
مگر PTI نے قرضہ لیا ہی کیوں؟ کیونکہ ن لیگ 19b$ کا CA خسارہ چھوڑ گئی تھی، جو PTI حکومت کے پہلے سال کم ہو کر 13b$ پر آگیا، مگر اسی سال 11.5b$ کی قرض ادائیگی بھی کرنی تھی، اب یہ 24.5b$ کہاں سے آتے کیونکہ ن لیگ ذخائر میں صرف 9.7b$ چھوڑ گئی تھی، اس لیے... 1/3 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
62
2K
2K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
آپ سوچیں کہ کوئی گورنمنٹ کیسے چل سکتی ھے اگر ادارے (یعنی عدلیہ، الیکشن کمیشن، نیب) اس کے ساتھ تعاون ہی نہ کریں۔ عمران خان نے کوشش کی سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹنگ ہو معاملہ عدالت میں گیا مگر فیصلہ حکومت کے خلاف آیا، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا چاہا تو الیکشن... 1/2
21
648
2K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
Nawaz Sharif (NA-130) From 291 to 1291 1/n #RiggingExposed
Tweet media one
Tweet media two
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
Form 45 shows that jailed candidate Yasmin Rashid had defeated Nawaz Sharif in NA-130. However, ECP manufactured Form 47 overnight in favour of Nawaz Sharif. #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
17
193
303
83
2K
2K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
کل وزیر اعظم صاحب جن پر مستقبل میں فرد جرم لگنی ہے، کہہ رہے تھے کہ ہماری حکومت آتے ہی ڈالر 182 پر آگیا ، انکے لیے عرض ہے کہ مارچ کے فرسٹ ویک تک ڈالر 177-178 تھا، آپ لوگوں کی شر انگیزی کی وجہ سے 190 تک چلا گیا، اگر کریڈٹ لینا ہے تو $ 130-140 تک لا کر دکھاؤ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
81
1K
2K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
خان صاحب نے کہا تھا IMF کے پاس جانے سے بہتر ہے خودکشی کرلوں، یہ بات میں کوئی 25 دفعہ سن چکا ہوں. خان صاحب نے یہ بات 2014 میں کی تھی جو غلط نہیں تھی، کیونکہ اس وقت CAD صرف 3bn تھا، SBP میں 14bn پڑے تھے اور قرضوں کی ادائیگی کے لیے سالانہ 5bn کی ضرورت تھی. لیکن جب 2018 میں ن لیگ..
43
589
2K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
سن 2013 سے 2018، پاکستان میں نہ کووڈ تھا، نہ سیلاب آیا، اور نہ کوئی جنگ ہوئی، لیکن ن لیگ نے ریاستی اداروں کو کچھ ایسے تباہ کیا جیسے ہلاکو خان نے پاکستان پر حملہ کیا ہو. مگر آفرین ہے اس میڈیا پر جو چینی، پیٹرول، ڈالر پر تو وبال مچادیتا ہے، مگر اداروں کی ایسی تباہی انکو نظر نہ آئی.
Tweet media one
61
1K
2K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
اگر پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی تو معیشت کا اتنا برا حال نہ ہوتا اور معاشی مشکلات اس حد تک نہ ہوتی... شوکت ترین کا دلائل کے ساتھ جواب @shaukat_tarin
6
626
1K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
تحریک انصاف حکومت نے کورونا وبا کے دوران نہ صرف اپنی عوام کی زندگیوں کو بچایا بلکہ ملکی صنعتی اور معاشی سرگرمیاں کو رکنے نہیں دیا. مگر بدقسمتی سے جب پاکستان ترقی کے سفر پر گامزن تھا تو ایک ناجائز عدم اعتماد لا کر پاکستان کو لٹیروں کے حوالے کر دیا گیا. . #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
10
666
1K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
5 months
ارووز (ROs) نے چکوال اور جہلم میں بھی دھاندلی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 9 فروری کی صبح جعلی فارم 47 بنا کر تحریک انصاف کی 25 سے 40 ہزار کی جیت کو ہار میں بدل دیا۔۔۔ تلہ گنگ میں 24 ہزار ووٹ، اور جہلم این اے 61 میں تقریبا 10 ہزار ووٹ مسترد کر دیے۔ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
21
707
1K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
1 year
نومبر 2021 حمزہ شہباز فرما رہے ہیں کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل 84$ فی بیرل ہے جبکہ پاکستان میں پیٹرول 145 روپے کا ہے. مگر آج جولائی 2023 خام تیل 75 ڈالر فی بیرل ہے جبکہ پیٹرول 253 روپے کا ہے اور پٹواری ایسے جشن منا رہے ہیں جیسے شہباز شریف نےکوئی بہت بڑا ریلیف دیا ہو 🤦
29
872
1K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
7 months
مورخ پاگل ہو نہ ہو پر عوام پاگل ہو گئی ہے یہ سوچ سوچ کر کہ NA248 میں خالد مقبول صدیقی اپنی سیٹ جیتا کیسے؟؟؟ لا ترازو تول کے دیکھو انکا تھیلا خالی ہے۔ @fozisidd #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
24
801
1K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
4 months
اینج اے تے فیر اینج ای صحیح. توجہ 🧵 این اے 128 لاہور، یہاں ریاضی کہ وہ کمالات دکھائے گئے ہیں اور ہندسوں کو اس انداز سے بدلا ہے کہ دنیا کے بڑے ریاضی دان شرما جائیں۔ 1/20 #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ #May9th_FalseFlag
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@PTIofficial
PTI
4 months
جب فارم 47 والی حکومت کا دفاع کرنے خود آنا پڑے تو سمجھ جائیں کہ سب فیل ہو گیا اور عمران خان نے بازی جیت لی ہے۔ #May9th_FalseFlag #PTIwon180seats
Tweet media one
162
8K
15K
13
721
1K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
7 months
چور چور پکڑو پکڑو چور چور🚨 54 فیصد نتیجہ موصول ہونے کے بعد. @MeherBanoQ ہ 14 ہزار ووٹ سے جیت رہی تھی، موسی گیلانی تو دوسرے نمبر پر بھی نہیں تھا، مگر پھر چمتکار کچھ ایسا ہوا کہ موسی گیلانی جیت گیا مہربانو قریشی ہار گئی۔ #RespectMandate #PTIWon
Tweet media one
@ElectionCellGeo
Geo News Election Cell
7 months
حلقہ این اے 151 ملتان 4: غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، سید علی موسیٰ گیلانی جیت گئے #ElectionsWithGeo
20
41
313
19
620
1K
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
آئی ایم ایف نے نئے قرضوں کے لئے نئی کابینہ کے مکمل اثاثہ جات ڈکلئیر کرنے کی شرط رکھی دی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
46
802
995
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
In terms of Exports, Remittances and Tax Revenue Pakistan is going to earn $20 billion and Rs 2.2 trillion additional in PTI's FY22 as compared to PMLNs FY18, plus the Industrial, Agriculture and Service sector has posted growth of 7.2%, 4.4% and 6.2% in FY22. #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
20
615
985
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
صرف 10 ماہ میں FBR نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ ٹیکس Rs.4,858b اکٹھا کرلیا جوکہ ن لیگ دور 10MFY18 سے تقریباً 2,000 ارب زیادہ ہے۔ اس شاندار کارکردگی کا پورا کریڈٹ تحریک انصاف کو جاتا ہے کیونکہ PTI حکومت کی ترجیحات اور اصلاحات کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
25
721
965
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
اپوزیشن کیوں نہیں چاہتی کہ یہ حکومت 2023 تک قائم رہے؟ کیونکہ؛ - اگر ایسا ہوا تو ملک کسی مغربی طاقت کا غلام نہیں بنے گا. - اگر ایسا ہوا تو ملک ترقی و خوشحالی کی طرف گامزن ہو جاۓ گا. فیکٹس اینڈ فگرز کے ساتھ کچھ تفصیلات اس 👇 تھریڈ میں #IstandwithImranKhan #PrimeMinisterImranKhan
19
293
917
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
عوام سب جانتی ہی، اپنے محسن کو پہچانتی ہے.. کووڈ، عالمی مہنگائی اور گلوبل recession کے باوجود پاکستان کا مسلسل 2 سال 5.74 اور 5.97 فیصد سے ترقی کرنا تحریک انصاف حکومت کی شاندار کارکردگی کا ثبوت ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MultanJalsa
Tweet media one
17
482
884
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 9 ارب ڈالر سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی ہے. #حقیقی_آزادی_جلسہ #ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی
Tweet media one
14
483
863
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
قومی اسمبلی ممبران کے نام ایک خط اے قومی اسمبلی کے ممبران آپ کو عوام نے انتخاب میں منتخب کرکے اس مقدس ایوان میں بھیجا جس مقدس ایوان کے داخلی دروازے پر کلمہ طیبہ لا الہ الا للہ محمد الرسول اللہ لکھا ھے اور ایوان کے اندر ٹھیک اس چھت پر جس کے نیچے آپ سب تشریف 1/8 #WeStandWithPMIK
14
134
827
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
چین اور IMF سے ملنے والی امدادی رقم آج مکمل طور پر ختم ہو گئی، ہم واپس وہاں آگئے جہاں امداد ملنے سے پہلے تھے. اگر امپورٹڈ حکومت فارغ ہو بھی جاۓ اور عمران خان کو پھر وہی 6 یا 7 بلین $ کے ذخائر ملیں تو ملک کیسے چلے گا؟ قرض اور امپورٹ بل کی ادائیگی کہاں سے ہو گی؟ #ووٹ_NRO2_کے_خلاف
Tweet media one
17
519
819
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
گزشتہ سال کے مقابلے اس سال پاکستان کی ٹیکنالوجی ایکسپورٹس میں %29 اضافہ ہوا. رواں مالی سال کے 9 ماہ میں ٹیکنالوجی ایکسپورٹس تقریباً 2b$ تک پہنچ گئیں اور سال آخر تک 2.6bn$ سے زائد ہوتی نظر آرہی ہے. یاد رہےمالی سال 2023 کے لیے پی ٹی آئی کا ہدف 5 بلین ڈالر ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
27
559
821
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
این اے 47، طارق فضل چودری کے 70 فیصد فارم 45 میں رد و بدل کی گئی ہے، نامعلوم افراد نے کہیں 168 کو 468 بنا دیا اور کہیں 31 کو 431 بنا دیا۔ مگر زرا کانفیڈنس چیک کریں انکا، کہتے ہیں کہ اپنے سارے فارم 45 میڈیا کو دکھائے ہیں عدالت سے انصاف لے سکتے ہو تو لے لو۔ #FreeLeaderOfTheNation
16
550
818
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
پی ٹی آئی حکومت میں زیادہ تر معاشی اشارے مثبت رہے خصوصاً برآمدات، ٹیکس، ترسیلات، صنعتی کارکردگی میں ریکارڈ اضافہ ہوا. مسلسل 2 سال GDP کا %5.5 سے زائد ہونا معاشی ترقی کی نشانی ہے تاہم بڑھتی عالمی قیمتوں کی وجہ سے $ ریٹ، مہنگائی، امپورٹ بل ایک بڑا چیلنج رہا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
19
660
812
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
نور عالم خان ناراض ہے کہ اتنے بڑے مارجن سے جتوانے کی کیا ضرورت تھی، کوئی 8، 10 ہزار ووٹ سے جتوا دیتے... اب ڈیفنڈ کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ 😂😂 #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@PTIofficial
PTI
6 months
این اے 28 پشاور۔ساجد نواز خان فارم 45 میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوسرے امیدواروں کے ووٹ تو تبدیل نہیں ہو رہے مگر نور عالم خان کے ووٹ کاؤنٹ میں کئی سو کا اضافہ ہو رہا ہے۔ اس طرح فارم 45 میں چھیڑ چھاڑ کر کے دھاندلی سے پی ٹی آئی سے یہ سیٹ چھینی گئی۔ #RiggingEXPOSED #MandateThieves
44
1K
2K
3
643
796
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
این اے 28 پشاور، فارم 45 میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوسرے امیدواروں کے ووٹ تو تبدیل نہیں ہو رہے مگر نور عالم خان کے ووٹ کاؤنٹ میں کئی سو کا اضافہ ہو رہا ہے۔ صاف نظر آرہا ہے کہ عمران خان کے خلاف VONC کی سازش کا حصہ بننے والے تمام کرداروں کو نوازا جا رہا ہے۔ #ReleaseImranKhan
20
632
814
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 9.2 ارب ڈالر سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
30
408
715
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
ن لیگ حکومت کے آخری 18ماہ میں زرمبادلہ ذخائر میں 9b$ کی کمی ہوئی. جبکہ نہ تو 3.5b$ کی ویکسین خریدنی تھی، نہ 15b$ کا تیل خریدنا تھا اور نہ کوئی بڑا ریلیف پیکج دینا تھا. یاد رکھیں صرف 4 ہفتوں کے اس فسادی عدم اعتماد میں زرمبادلہ ذخائر کو 5b$ کا نقصان ہوا. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
20
511
733
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
4 months
یہ 8 فروری رات 10 بجے تک کے نتائج تھے، پھر وہ ہمارے گھروں میں گھس آئے اور سب چرا کر لے گئے۔ #NA148
Tweet media one
Tweet media two
8
433
732
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
7 months
بات کچھ سمجھ نہیں ائی... اگر @HaleemAdil حلیم عادل شیخ 62 ہزار ووٹ لے کر جیت چکا تھا، تو اگلے دن اس کا ووٹ کاونٹ کم ہو کر 36 ہزار کیسے رہ گئی۔۔۔ کیا اس حلقے میں ووٹ کاونٹ duckworth lewis میتھڈ کے تحت کیا گیا تھا؟ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
@ayesha_haleem
Ayesha Haleem Adil Sheikh
7 months
Its wild, if you pick ANY form at random from NA238, you’ll see that MQM’s Sadiq Iftikhar is NO WHERE near PTI’s Haleem Adil or even JI’s Saifuddin. Case in point: Polling Station 126: PTI 216, JI 85 & MQM 04 Polling Station 108: PTI 246, JI 0, & MQM 0 Polling Station 133: PTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
34
1K
2K
13
499
719
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
اگر اسحاق ڈار PKR کو مصنوعی طریقے سے overvalue نہ رکھتا تو Jun-18 میں ہی قرضوں کا حجم 35 سے 38 ارب ہونا تھا. کیونکہ اسحاق ڈار کے ملک سے فرار ہونے کے بعد جب $ ریٹ میں اضافہ ہوا تو ن لیگ کے آخری سال ٹوٹل قرضہ 4,765 ارب روپے بڑھ گیا اور Debt-To-GDP٠ 78.7% سے بڑھ کر %86.3 پر چلا گیا
Tweet media one
22
256
673
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
Under PTI most of the economic indicators remained +ve, govt favorable policies empowered industries and collected historic tax revenue. However, there had been challenges associated with global price hikes that caused inflation, CAD and Rs devaluation. #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
Tweet media one
28
520
676
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
Sab Yaad Rakha Jayega, Sab Kuch Yad Rakha Jayega, Aur Tumhari Laathiyon Aur Goliyon Se, Jo Qatl Huwe Hain Mere Yaar Sab, Unki Yaad Mein Dilon Ko Barbaad Rakha Jayega, Sab Yaad Rakha Jayega, Sab Kuch Yad Rakha Jayega. #PakistanUnderFascim #حقیقی_آزادی_مارچ
9
428
684
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
"Our Land, Our Way, Our Say" #PakistanAgainstTraitors عمران خان نے پاکستان کی خودمختاری پر کبھی کمپرومائز نہیں کیا. 2013 میں عمران خان وہ واحد لیڈر تھا جس نے US ڈرون اٹیک کے خلاف احتجاج کرتے ہوے نیٹو سپلائ جس میں اسلحے کے ٹرک اور فوجیوں کے کھانے پینے کا سامان جاتا تھا روک دی.
12
164
644
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
ایک محتاط تجزیے کے مطابق رواں مالی سال کے صرف 4 ماہ میں؛ گڈز ایکسپورٹ میں 1000m$ کی کمی سروسز ایکسپورٹ میں 100m$ ترسیلات زر میں 500m$ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 300m$ انویسٹمنٹ (FDI) میں 360m$ نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں 660m$ ٹوٹل 2900m ڈالر (2.9bn$) کی کمی آئی ہے #چلو_چلو_پنڈی_چلو
Tweet media one
8
389
620
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
اپوزیشن میں بیٹھ کر بکواس کرنا آسان ہے. جب تحریک انصاف حکومت میں SBP نے پالیسی ریٹ %7.15 سے %8.75 کیا تھا تو مفتاح اسماعیل کا خیال تھا کہ اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا ملک recession کا شکار ہوگا صنعتوں کے لیے مشکلات بڑھیں گی. مگر صرف 8 ماہ یہ حکومت پالیسی ریٹ %9.75 سے %16 پر لے گئی.
25
368
606
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
تحریک انصاف حکومت میں کورونا وبا کے دوران معاشی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے مختلف صنعتوں کو سہولیات اور مراعات دی گئی جس سے ملکی معیشت میں استحکام رہا اور پاکستان کی برآمدات، ذراعت، ٹیکس آمدنی، ترسیلات، صنعتی پیداوار، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی. 1/2 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
355
619
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
As per recent #TransparencyInternational report #Pakistan ranking has fallen down, but when I see the actions taken by the Govt to bring transparency & improve existing system, it doesn't reconcile with TI report. Following are my observations on the improvement made by PTI Govt.
25
272
619
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
Comparative analysis (PTI vs PMLN)🧵 In FY22 Exports, Remittances, Tax Revenue, Industrial, Agriculture, and Service sector stands at a historic high, whereas Inflation, PKR value, SBP Reserves, and CAD were quite in control until NCM tabled against IK. 1/12 #نیچے_اترو_مسند_سے
Tweet media one
9
338
594
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
عمران خان کے دور حکومت میں مہنگائی کے جس کیڑے نے سب کو تنگ کر کے رکھا تھا وہ امپورٹڈ حکومت کے آتے ہی مر گیا۔ 👏👏 رواں مالی سال میں اب تک مہنگائی کی ماہانہ اوسط شرح 25 فیصد ہے۔ جبکہ عمران خان کے دور حکومت 9MFY22 میں ماہانہ اوسط شرح 11 فیصد سے کم تھی. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
12
339
603
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
اوورسیز پاکستانیوں نے اپریل میں 3.12b$ کی HIGHEST EVER ترسیلات زر بھجوائیں جبکہ جولائی سے اپریل تک ٹوٹل ترسیلات 26b$ رہیں جو گزشتہ برس سے %7.6 زیادہ ہے. شکریہ پی ٹی آئی حکومت اور سابق گورنر SBP رضا باقر صاحب پاکستان میں بینکنگ سسٹم کو مضبوط کرنے کے لیے. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
303
605
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
7 months
یہ حال ہے انکا جنکو جتوایا جارہا ہے، ایسے ایسے کوئی 250 سے زائد فارم 45 ہیں اور سب میں یہی حال ہے۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
283
630
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
...حکومت ختم ہوئی تو CAD٠ 19bn تھا، SBP میں صرف 9.7bn رہ گئے تھے، اور سالانہ قرض ادئیگی 11bn پر پہنچ گئی تھی. اگر خان صاحب کو 2014 میں یہ الحام ہو جاتا کے ن لیگ 2018 تک معیشت کا ایسا بیڑہ غرق کرے گی کے IMF کے سوا کوئی اور راستہ نہیں بچے گا تو وہ کبھی خودکشی والی بات نہیں کرتے.
10
134
619
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
پی ٹی آئی حکومت میں جب سرکاری حج چار لاکھ اسی ہزار کا تھا تو JUIF پروپیگنڈا کرتی تھی کہ عمران خان نے حج مہنگا کردیا، مگر اب اس امپورٹڈ حکومت کے مطابق اس سال حج نو لاکھ انچاس ہزار کا ہوگا. مگر مجال ہے ان بے شرموں کو اس بات پر کوئی ملال ہو. @ImranRiazKhan #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
18
403
620
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
ہم سمجھ رہے تھے الیکشن کے نام پر قوم کے ساتھ مذاق ہوا ہے مگر #NA71 میں تو Magic ہوا ہے۔ ریحانہ ڈار کے ووٹ خواجہ اصف کی جیب سے نکل رہے ہیں۔۔ خواجہ اصف کے ووٹ ریحانہ ڈار کے پاس سے نکل رہے ہیں۔ بھائی کچھ تو ایسا کرتے کہ چوری پکڑنے کے لیے ہمیں بھی سوچنا پڑتا۔ #FreeLeaderOfTheNation
19
373
627
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو دیے جانے والے ریلیف پیکج کی بدولت صرف 10 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 16bn$ پر پہنچ گئیں. خاص کر ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل آئٹمز کی برآمدات میں (حجم/مقدار دونوں لحاظ سے) نمایاں اضافہ ہوا ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
Thanks to PTI govt Textile Policy 2020-25, we achieved HIGHEST EVER Textile Exports in FY22 with 2 months remaining. During 10MFY22 Textile Exports increased by 26% to $16b. $3.3b ⬆️ vs 10MFY21 $4.8b ⬆️ vs 10MFY18 $5.2b ⬆️ vs 10MFY13 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
356
522
8
316
611
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
قیصرہ الہی (بیگم پرویز الہی) vs چوہدری سالک حسین (ق لیگ) نئے فارم 45 میں دیکھا جا سکتا ہے قیصرہ الہی کے سو کے ہندسے کو کاٹ کر زیرو بنا دیا گیا جبکہ اتنے سو ووٹ سالک حسین کے کھاتے میں بڑھا دیے گئے تاکہ ٹوٹل میں فرق نہ پڑے بس ادھر کا ووٹ ادھـر چلا جائے #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
گجرات #NA64 قیصرہ الہی (بیگم پرویز الہی) vs چوہدری سالک حسین (ق لیگ) نئے فارم 45 میں دیکھا جا سکتا ہے قیصرہ الہی کے سو کے ہندسے کو ہاتھ سے کاٹ کر زیرو بنا دیا جبکہ اتنے سو ووٹ سالک حسین کے کھاتے میں بڑھا دیے گئے تاکہ ٹوٹل میں فرق نہ پڑے بس ادھر کا ووٹ ادھـر چلا جائے۔🧵 1/20
Tweet media one
11
380
508
11
474
620
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
Dr Yasmeen Rashid, The Iron Lady. I salute you ma'am. #PakistanUnderFascim #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
204
619
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 months
این اے 48 اسلام آباد جب الیکشن کی رات اوپر سے ڈنڈا آئے کہ ووٹ کاؤنٹ بدلو PTI کو ہرانا ہے تو جلدی جلدی میں جو فارم45 بنتا ہے اس کی شکل کچھ ایسی ہوتی ہے۔ کسی کا باپ نہیں پڑھ سکتا کہ 12 لکھا ہے یا 17... 13 لکھا ہے یا 15... یہ الیکشن کروائے ہیں انہوں نے😂 #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
348
628
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
مریم نواز نے آج دعوی کیا ہے کہ انکے والد نے 2016 میں IMF پروگراموں سے جان چھڑالی تھی لیکن عمران خان دوبارہ IMF کی طرف لے گیا. حقیقت👇 الیکشن 2018 سے چند ہفتے نگراں وزیراعظم ناصر الملک کو خبردار کیا گیا کہ ملک کی بقا داؤ پر لگی ہے، IMF سے مدد لینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے. 1/3
Tweet media one
Tweet media two
12
335
590
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
کرسی ہے.. تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے پاکستانی تاریخ میں پہلی دفعہ ڈالر 190 روپیہ کا ہو گیا۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
18
407
589
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
ملکی معیشت کا بڑا دارومدار زراعت پر ہے. تحریک انصاف حکومت نے نہ صرف پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کیا بلکہ غذائی لحاظ سے خودکفیل بنانے کے لیے سنجیدہ اقدامات بھی کیے جس کے نتیجے میں گزشتہ 2 سال سے چاول، مکئی، گنا، گندم، آلو وغیرہ کی ریکارڈ فصل ہو رہی ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
The Federal Committee on Agriculture (FCA) performance review. Cotton ⬆️ 17.7% to 8.3mn bales Rice ⬆️ 10.7% to 9.3 MT Sugarcane ⬆️ 9.6% to 88.8 MT Maize ⬆️ 8.6% to 9.7 MT Potato ⬆️ 34.8% 7.74 MT Wheat 🔻 2.5% to 26.8 MT #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
13
289
294
15
415
571
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
امپورٹڈ حکومت نے گزشتہ 2 ماہ میں حکومتی قرضہ 5،865 ارب روپے بڑھا دیا۔ یہ 75 سال میں وفاقی حکومت کے لیے گۓ کل قرضے کا %11.6 بنتا ہے. اگر حکومت اسی رفتار سے قرض کا بوجھ بڑھاتی رہی تو Dec-22 تک وفاقی حکومت کے قرض میں 20،000 ارب روپے کا اضافہ ہو چکا ہوگا. #فوج_بھی_میری_ملک_بھی_میرا
Tweet media one
9
344
580
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 months
میں نے اپنی زندگی میں ایسا بھونڈا اور کرپٹ ترین الیکشن نہیں دیکھا۔ یاد رہے اس سلیکشن کو فافن اور پلڈاٹ جیسے اداروں نے بھی اپنی آبزرویشن میں دھاندلی زدہ قرار دیا ہے۔ اگر ہم نے ان انتخابات کو تسلیم کر لیا تو سمجھ لیں ہمارے ووٹ کی طاقت ختم ہو گئی۔ #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
6
387
609
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
5 months
این اے 87 خوشاب؛ یہاں بھی 100 ووٹ کو 1000 بنانے کا کھیل مکمل بے شرمی کے ساتھ کھیلا گیا۔ مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس طرح کے فارم 45 46 47 48 تو PMLN اور PPP کا امیدوار گھر میں بھی بنا سکتا ہے، ایسے میں ہمیں ECP اور اسکے ماتحت ہزاروں ملازمین کی کیا ضرورت ہے؟ #ReleaseImranKhan
13
350
558
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
4 months
یہ 100 ووٹ کو 1000 بنانے کا کھیل صرف اسلام اباد میں ہی نہیں تقریباً ہر شہر میں کھیلا گیا ہے۔۔۔ انشاءاللہ سب پہ 6 Article لگے گا۔ #NA148 #MandateThieves
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
311
581
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
According to the state bank, #Pakistan records highest-ever quarterly #Exports (goods + services) in Q1FY22 of amount $8.8bn ($7.24 + $1.57). The previous highest was $8.3 in Q1FY13. This year we are all set to achieve $37bn total exports, InshaAllah. #PakistanMovingForward
Tweet media one
Tweet media two
21
192
550
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
PTI vs PMLN Exports of Goods $23.7b (9MFY22) $32b (FY22 expected) $7.3b ⬆️ compared to FY18 Remittances $23b (9MFY22) $31b (FY22 expected) $11b ⬆️ compared to FY18 Tax Revenue Rs 4,382b (9MFY22) Rs 6,100b (FY22 expected) Rs 2,200b ⬆️ compared to FY18 #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
17
512
537
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
4 months
پتن Pattan کی آڈٹ رپورٹ تو آج آئی ہے، ہم تو مہینوں سے چیخ رہے ہیں لاو ترازو تول کے دیکھو انکا تھیلا خالی ہے ساڈا PM جعلی ہے #مقبول_ترین_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
Tweet media two
3
323
562
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
5 months
جہلم NA60؛ یہاں ECP کے جاری کردہ فارم 46 میں استعمال شدہ بیلٹ پیپرز کی تعداد اور ECP کے فارم 45 کے مطابق ڈالے گئے ووٹ کی کل تعداد برابر نہیں۔ یعنی راتوں رات نئے فارم 45 بنا کر نون لیگ کے ووٹ بڑھائے گئے جبکہ فارم 46 کے مطابق پولنگ اسٹیشن میں کم بیلٹ پیپرز استعمال ہوئے۔ تفصیلات 👇
Tweet media one
11
301
563
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
جب ن لیگ کا اقتدار ختم ہوا تو پاکستان دیوالیہ پن کی دہلیز پر کھڑا تھا. جب 2023 میں عمران خان ٹرم پورا کرے گا تو پاکستان کی ترقی بلند ترین سطح پر ہوگی. یاد رہے اگلے سال 2 ہائیڈرو پاور پلانٹس مکمل ہو رہے ہیں. #یہ_بازی_خان_ہی_جیتےگا #امربالمعروف #27MARCHat3PM #CorneredTigers
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
171
518
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
اسحاق ڈار اکتوبر 2017 میں بیماری کا بہانہ بناکر ملک سے فرار ہوگۓ اگر اسحاق ڈار کے آخری 12 ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیں تو نظر آتا ہے کہ پاکستان کے معاشی بحران کا آغاز انہی کے دور میں ہوا جبکہ اس وقت نہ کووڈ تھا نہ عالمی مہنگائی تھی اور نہ سیلاب آیا. #کپتان_ہم_تیار_ہیں #KarakJalsa
Tweet media one
11
355
511
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
Thanks to PTI govt Textile Policy 2020-25, we achieved HIGHEST EVER Textile Exports in FY22 with 2 months remaining. During 10MFY22 Textile Exports increased by 26% to $16b. $3.3b ⬆️ vs 10MFY21 $4.8b ⬆️ vs 10MFY18 $5.2b ⬆️ vs 10MFY13 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
356
522
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
5 months
اٹک میں بھی دھاندلی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے، ن لیگ جو صوبائی کی تو تینوں سیٹس (PP01, PP02, PP03) ہار گئی، مگر NA49 میں طاہر صادق کے تقریبا 28 ہزار ووٹ کم کر کے یہاں ن لیگ کو جتوا دیا گیا۔ NA50 میں بھی تقریبا 10 ہزار ووٹ مسترد اور ن لیگ کے 25 ہزار ووٹ بڑھائے گئے۔ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
11
318
518
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
این اے 117 لاہور، تمام پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کو دیکھنے کے بعد میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ علیم خان کو 50 سے زائد فارم 45 میں ٹمپرنگ کر کے کم از کم 30 ہزار اضافی ووٹ دیے گئے۔ اگر اسی طرح 131 کو 731 اور کہیں 281 کو 981 بنا تھا تو الیکشن کیوں کروائے؟ #رہا_کرو_عمران_خان_کو
14
355
510
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
گجرات #NA64 قیصرہ الہی (بیگم پرویز الہی) vs چوہدری سالک حسین (ق لیگ) نئے فارم 45 میں دیکھا جا سکتا ہے قیصرہ الہی کے سو کے ہندسے کو ہاتھ سے کاٹ کر زیرو بنا دیا جبکہ اتنے سو ووٹ سالک حسین کے کھاتے میں بڑھا دیے گئے تاکہ ٹوٹل میں فرق نہ پڑے بس ادھر کا ووٹ ادھـر چلا جائے۔🧵 1/20
Tweet media one
11
380
508
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
Total External Debt FY22 = $128.92bn (till Mar-22) FY18 = $95.23bn Borrowed = $33.68bn 35.3% ⬆️ FY18 = $95.23bn FY13 = $60.90bn Borrowed = $34.33bn 56.3% ⬆️ Total External Debt Repayments PTI = $50.46bn PMLN = $33.36bn #MultanJalsa #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
24
442
500
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
ن لیگ اب تک ہمیں یہ بتاتی رہی کے وہ $ ٹرم میں GDP٠ 315bn$ پر چھوڑ کر گئے. لیکن حقیقت میںSep-17 سے Jun-18 کے دوران پاکستان کا GDP٠ 328bn$ سے کم ہو کر 284bn$ پر آگیا یعنی PTI حکومت کو ایک گرتی ہوئی معیشت ملی. مگر اب پاکستان کا GDP تاریخ کی دوسری بلند ترین سطح، 315bn$ پر ہے.
Tweet media one
Tweet media two
14
195
483
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
Under PTI Pakistan external debt increased by $27bn but the FX reserves also raised by $8bn, so the net impact on the liability is 27-8 =$19bn PMLN last 3 yrs, external debt increased by $30bn but the FX reserves dropped by $2bn, so the net impact on the liability is 30+2 =$32bn
Tweet media one
25
238
484
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 months
این اے 163 بہاولنگر، یہاں بھی راتوں رات جعلی فارم 45 بنا کر تیسرے نمبر کے امیدوار اعجاز الحق کو جتوا دیا گیا اور تحریک انصاف کے امیدوار شوکت محمود بسرا جو تقریباً 38 ہزار ووٹ سے جیت رہا تھے اسے ہروا دیا گیا۔ #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
@sh_basra
Shaukat Basra
3 months
میں اعجاز الحق ولد جنرل اعجاز الحق کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اپنے باپ کی قبر پر آ کر حلف دے دے کہ وہ جیتا ہے، میں حلف دیتا ہوں کہ میں تقریبا 40 ہزار ووٹ کی لیڈ سے جیتا ہوں!
188
4K
10K
6
272
508
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
پاکستان پوسٹ خسارہ ختم 👏❤️ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ حکومت بارہ سال بعد پاکستان پوسٹ کا سالانہ خسارہ ختم کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ یاد رہے 2013 میں پاکستان پوسٹ کا سالانہ خسارہ 5.6 ارب روپے تھا، جو ن لیگ حکومت کے پانچ سال بعد 10.5 ارب روپے پر پہنچ گیا. #Pakistan
Tweet media one
@MuradSaeedPTI
Murad Saeed
3 years
گذشتہ 3سال میں پاکستان پوسٹ کی آمدن میں15 ارب روپے کا اضافہ ہوا لیکن تنخواہوں میں سالانہ اضافے کے سبب خسارہ ختم کرنا ایک مشکل ٹاسک تھا۔ عوام کے اعتماد اور مختلفinitiativesکے باعث 12سال بعد رواں مالی سال ادارہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں سالانہ خسارہ مٹانے میں کامیاب ہو چکا ہے
411
1K
7K
11
130
469
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
Over the last 3 months, the electricity bill of a middle-class family has increased by 200 to 250 percent. Aug-22 = Rs 13,168 (Rs 23.5/Unit) May-22 = Rs 4,457 (Rs 15.1/Unit) Increase ⬆️= Rs 8,711 (195%) #NationTrustsIK #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
Tweet media one
Tweet media two
13
340
450
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مسلسل 2 ماہ (مارچ، اپریل) اشیاء برآمدات 3b$ سے تجاوز کر گئیں۔ مالی سال 22ء کے 10 ماہ میں پاکستان کی ٹوٹل برآمدات 32.64b$ تک پہنچ گئی جوکہ ن لیگ دور 10MFY18 سے7.3b$ زیادہ ہے جبکہ اپریل کے مہینے میں ٹوٹل برآمدات 3.78b$ رہیں۔ #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
253
460
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
4 months
طارق فضل چوہدری کو دیکھیں کیا سلیقے سے جھوٹ بول رہا ہے۔ ذرا NA-47 کے فارم 45 پر غور فرمائیں، کیسے راتوں رات جعلی فارم 45 بنا کر طارق فضل چوہدری کے ووٹ میں اضافہ کیا گیا جب کہ دونوں فارم 45 پر ROs کے نام شناختی کارڈ نمبر اور دستخط ایک جیسے ہی ہیں۔ #MandateThieves
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@PTIofficial
PTI
4 months
جیسے ہی جعلی فارم 47 والے ن لیگی رہنماؤں سے جیت کا ثبوت مانگو ت�� تلملا ا��ھتے ہیں۔ کہتے ہیں عدالت میں دکھائیں گے کیونکہ ان کو لانے والے عدالتوں میں مداخلت کر کے سب مینج کرنے کی گارنٹی دے رہے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما اپنے فارم 45 عوام، میڈیا اور عدالت، سب کے سامنے پیش کر چکے
14
658
2K
5
260
470
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 months
این اے 248 کراچی؛ یہاں بھی وہی فنکاری کی گئی، خالد مقبول صدیقی کو ووٹ پڑے 31، 58، 45... مگر ROs کی مہربانی سے وہ بن گئے 1031، 958، 845۔۔۔ مگر نالائقوں نے یہ نہیں سوچا کہ اب جو فارم 46 پہ ووٹر ٹرن آؤٹ ٪90 نظر ارہا ہے اسکو کیسے جسٹیفائی کرو گے۔ (1/2) #AbsoluteNonsense
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 months
این اے 242 کراچی، یہاں کسی forensic کی ضرورت نہیں، ECP کے جاری کردہ فارم 45، 46 دیکھ لیں دھاندلی نظر ا جائے گی۔ یہاں کوئی ٪70 پولنگ اسٹیشن ایسے ہے جہاں ووٹر ٹرن آؤٹ 85 سے 99 فیصد تک رہا، کیونکہ ان پولنگ اسٹیشنز میں مصطفی کمال کے ہزاروں ووٹ بڑھائے گئے۔ 1/2 #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
291
447
4
296
475
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
اس متنازعہ الیکشن کمشن کے ممبران کو فوری استعفی دینا چاہیے، انکا ہر فیصلہ تحریک انصاف کے خلاف آتا ہے۔ مگر جب سندھ ہاؤس میں ہارس ٹریڈنگ ہوتی ہے یا سینٹ الیکشن میں MPAs کا ووٹ خریدا جاتا ہے تو یہ الیکشن کمیشن کہیں سویا پڑا رہتا ہے۔ #ECPSharamKaro
Tweet media one
8
261
449
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق جب PTI حکومت میں فی بیرل (RON95) تیل 125$ کا درآمد ہو رہا تھا تو عوام کو پیٹرول 150 Rs لیٹر میں دستیاب تھا. آج 90$ فی بیرل تیل درآمد ہو رہا ہے مگر عوام کو پیٹرول 225 Rs میں مل رہا ہے. عمران خان جس حد تک ممکن تھا ریلیف دے رہا تھا. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
11
236
455
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
مگر PTI نے قرضہ لیا ہی کیوں؟ کیونکہ ن لیگ 19bn$ کا CA خسارہ چھوڑ گئی تھی، جو PTI نے پہلے سال کم کر کے 13bn$ کر دیا، مگر اسی سال 11.5bn$ کی قرض ادائیگی بھی کرنی تھی، اب یہ 24.5bn$ کہاں سے آتے، کیونکہ PMLN govt ذخائر میں صرف 9.7bn$ چھوڑ گئی تھی، اس لیے پہلے سال 11.5bn$ قرض لینا پڑا
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
In 3 years and 3 months of PTI govt, external debts increased by $31.8bn, but also the SBP reserves raised by $9.5bn, so the net impact is 37.8 - 9.5 = $28.3bn. PTI govt has also made record debt repayments of $42.25bn. The surge in loan repayments and CAD led to high borrowing.
Tweet media one
13
196
445
12
218
457
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
میڈم یہ Pakistan Bureau of Statistics کے نمبرز ہیں کوئی PTI کا کلیم نہیں. جب یہ inflation کا بتاتا ہے تو آپ لوگ خوشی سے چھلانگے مارتے ہیں. آج growth کا بتایا تو اتنی مایوسی 🙂
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
3 years
PTI Govt claims 5.37 economic growth rate for fiscal year 2020-21. What do you say about this figure? Fact or Fudged ?
384
27
640
3
86
453
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
5 months
الیکشن 2024 کا سب سے بڑا مذاق لاہور میں ہوا۔۔۔ یہاں جدھر دل کیا وہاں 235 کو 1235 بنا دیا، 173 کو 973 بنا دیا۔۔۔ جس پولنگ اسٹیشن پر دل آیا وہاں ووٹر ٹرن آوٹ ٪98 تک لے گئے۔۔۔ یہاں تک کہ پی ٹی ائی امیدوار کے سینکڑوں ووٹ مائنس کر کے مخالف امیدوار میں پلس کر دیے۔ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
11
310
470
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو دیے جانے والے تاریخی ریلیف پیکج کے ثمرات؛ صرف 9 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات 14.24bn$ تک پہنچ گئیں. اس ریلیف پیکج میں سستی بجلی، گیس، سستے قرضے، کسٹم ڈیوٹی میں کمی، ٹیکس ریفنڈز آٹومیشن اور دیگر سبسڈیز شامل ہیں. #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
Tweet media two
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
#Pakistan “Textile Exports” earned $1.65bn in Mar-22. During July-March FY22, textile exports increased by 26% to $14.26bn. $2.9bn ⬆️ compared to 9MFY21 $4.3bn ⬆️ compared to 9MFY18 $4.6bn ⬆️ compared to 9MFY13 #PakistanAgainstTraitors #PakistanMovingForward
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
86
211
6
316
436
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
بھائی اگر آپ میڈیا پر بیٹھ کر اینکرز کی ایسی چھترول کریں گے تو انکی چیخیں نکلیں گی۔ میڈیا پر بیٹھ کر صرف جھوٹ بولنے کی اجازت ہے کچھ کھانے کی اجازت نہیں۔ 🙂
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 years
I’m honoured to have selfless supporter like Wasib. Yesterday, 3 women & male anchor came after me, apparently they don’t have courage to talk with me on economy. So they just flushed their frustration. Their response helped me to know I’m doing some good.
33
88
571
5
140
445
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
In 3 years and 3 months of PTI govt, external debts increased by $31.8bn, but also the SBP reserves raised by $9.5bn, so the net impact is 37.8 - 9.5 = $28.3bn. PTI govt has also made record debt repayments of $42.25bn. The surge in loan repayments and CAD led to high borrowing.
Tweet media one
13
196
445
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 years
ڈاکٹر یاسمین راشد ایک MBBS ،Gynaecologists، سوشل ورکر ہیں. مگر افسوس لاہور جسے شہر سے انکو 3 دفع الیکشن میں مسترد کر دیا گیا. لوگ پھر اعترض کرتے ہیں کہ PTI نے Electables کو کیوں شامل کیا. جب عوام ایماندار اور قابل لوگوں کو مسترد کریں گے تو سیاست میں بےایمان چور قاتل ہی آئیں گے.
@ImranRiazKhan
Imran Khan
3 years
I love her. Allah bless you.
Tweet media one
167
503
8K
10
91
453
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
جب حق اور باطل کا معرکہ ہو تو مومن کا کردار "حق کے ساتھ کھڑے ہونا" کافر کا کردار "باطل کے ساتھ کھڑے ہونا" منافق کا کردار "نیوٹرل" ہوتا ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
14
251
445
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
جناب شعیب شاہین @advshoaib66 صاحب #NA47 میں تو ان لوگوں نے نئے فارم 45 بنا لیے ہیں۔ سیمپل کے طور پہ 8 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 شیئر کر رہا ہوں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح طارق فضل چوہدری کے ووٹ بڑھائے گئے ہیں۔ ہمیں انتظار ہے کہ آپ PTI کی یہ نشست واپس لیں۔ (1/2) #RiggingExposed
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
284
436
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
In what capacity the US Secretary of State and US Consul General had been meeting with Maryam, Shahbaz, Hamza and other PDM leaders? Remember, the NSC endorsed the letter by stating that there was “blatant interference in the internal affairs of Pakistan”. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
18
463
423
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
این اے 151 ملتان، علی موسی گیلانی vs مہربانو قریشی یہاں 40 سے زائد پولنگ اسٹیشنز ایسے ہیں جہاں نئے فارم 45 میں مہربانو قریشی کے 200 سے 500 (اور ٹوٹل 10،000 سے 12،000) ووٹ مسترد کر دیے گئے اور یوں مہربانو قریشی یہ سیٹ 7,617 ووٹ کی کمی سے جیت نہ سکیں۔ #قید_میں_بیٹھا_فاتح_لیڈر
12
292
440
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
Since the no-confidence motion was tabled against Imran Khan, Pakistan's foreign exchange reserves have dropped by more than $8bn. The depleting reserves are putting PKR under pressure which lost over Rs55 against the USD in 3.5 months. So who should we blame? #نیچے_اترو_مسند_سے
Tweet media one
14
223
425
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 months
اگر کوئی ٪100 جعلی مینڈیٹ کے ساتھ پارلیمنٹ میں بیٹھی جماعت ہے تو وہ ایم کیو ایم ہے. این اے 247 کراچی۔ یہاں خواجہ اظہار الحسن کو ٹوٹل 20 ہزار ووٹ بھی نہیں ملے تھے مگر دیکھیں کس طرح فارم 45 میں ہیرا پھیری کر کے انہیں جتوایا گیا۔ (1/2) #NA247 #AbsoluteNonsense
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
255
441
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
3 months
این اے 242 کراچی، یہاں کسی forensic کی ضرورت نہیں، ECP کے جاری کردہ فارم 45، 46 دیکھ لیں دھاندلی نظر ا جائے گی۔ یہاں کوئی ٪70 پولنگ اسٹیشن ایسے ہے جہاں ووٹر ٹرن آؤٹ 85 سے 99 فیصد تک رہا، کیونکہ ان پولنگ اسٹیشنز میں مصطفی کمال کے ہزاروں ووٹ بڑھائے گئے۔ 1/2 #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
291
447
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
Thanks to PTI govt, Pakistan achieved highest ever exports in FY22, with 2 months still to go. During 10MFY22 “Exports of Goods” increased by 25.4% to $26.22bn. $5.3bn ⬆️ compared to 10MFY21 $7.0bn ⬆️ compared to 10MFY18 $6.1bn ⬆️ compared to 10MFY13 ⁧#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
346
412
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
2 years
پی ٹی آئی حکومت کی ٹیکسٹائل پالیسی 2020-25 کے ثمرات، مالی سال 2022 کے گیارہ ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح 17.7bn$ پر پہنچ گئی. یاد رہے گزشتہ مالی سال بھی 15.4bn$ کی ریکارڈ ٹیکسٹائل برآمدات ہوئی تھیں. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
2
224
416
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
این اے 163 بہاولنگر، اس حلقے سے تحریک انصاف کا امیدوار شوکت محمود بسرا تقریبا 38 ہزار ووٹ کے فرق سے جیت رہا تھے مگر یہاں بھی یہاں بھی فارم 45 میں ووٹ کاؤنٹ تبدیل کر کے تیسرے نمبر کے امیدوار اعجاز الحق کو جتوا دیا گیا۔.. انشاءاللہ سب پہ Article 6 لگے گا. #FreeImranKhan
9
232
427
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
6 months
این اے 65 گجرات، یہاں بھی تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا گیا ہے اور جعلی فارم 45 بنا کر تحریک انصاف کے امیدوار سید وجاہت حسنین شاہ کے ووٹ چوہدری نصیر احمد سے بدل دیے گئے۔۔۔ کوئی شرم حیا، کوئی خدا کا خوف، کوئی ضمیر نام کی چیز، کوئی قانون کا ڈر؟ #FreeImranKhan
3
270
433