![گیتی Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1748488218327052288/zGuiKCPE_x96.jpg)
گیتی
@AageenGeet58067
Followers
146
Following
3K
Statuses
4K
ایک لڑکی ہے جو کبھی بھی لائبریری کی کتابیں واپس نہیں کرتی۔ اسے اپنا دل مت دینا کیونکہ تم اسے گنوا بیٹھو گے۔
قراقرم کا تاج محل
Joined August 2023
@myself573 میری آنکھیں روز مختلف چہرے دیکھتی ہیں لیکن دل بضد ہے کہ کچھ بھی کافی نہیں ہے۔۔ ۔۔۔ (تمہارے سوا)... تم میں مجھے ایک خاص سکون نظر آتا ہے۔۔۔ گویا جیسے تم میری روح کیلئے عین مناسب سا گھر ہو۔ #گیت
1
0
1