Muhammad Irfan sial Profile Banner
Muhammad Irfan sial Profile
Muhammad Irfan sial

@Irfan3900150

Followers
1,890
Following
4,226
Media
502
Statuses
6,443
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
3 months
“جو لوگ آپ کے ہیں وہ ہر حال میں آپ کے رہیں گے، جہوں نے جانا ہوتا ہے، وہ بلاوجہ بھی چلے جاتے ہیں، اورجنہوں نے نبھانا ہوتا ہے،وہ بلاوجہ بھی نبھا لیتے ہیں” #محفل_سخن
Tweet media one
2
2
14
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
*تحصیل تحت بائی میں چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے*❤ #قران_کے_بےحرمتی_نامنظور
Tweet media one
0
14
24
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
8 months
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے #محفل_سخن
Tweet media one
2
2
17
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
8 months
خود ہی ہیں باعث تکلیف ہم اپنے لئے محسن نہ ہم ہوتے، نہ دل ہوتا، نہ دل آزاریاں ہوتی ۔۔ #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
16
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
جو ڈسے ہوئے ہیں بہاروں کے۔۔۔! وہ گلاب دیکھ کے بھی روئیں گے...!! 🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
0
2
14
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
9 months
#محفل_سخن
Tweet media one
2
4
14
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
_دل کہتا ہے اک بار پھر کرلوں مِنت تیری_ _پھر تیرا انکار سنوں اور خاموش ہو جاؤں_ #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
14
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
کیوں اُلجھتے ہو ان آنکھوں سے تمہیں مرنے سے ڈر نہیں لگتا؟ 🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
1
4
13
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
تھام کر ہاتھ تکلم ہو نگاہوں سے کبھی ثبت ماتھے پہ کبھی مہرِ محبت کرنا آج پھر سے ہے طبیعت میری ناساز بہت کیا تیرا فرض نہیں آ کے عیادت کرنا...؟؟ #محفل_سخن
Tweet media one
1
1
14
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
11 months
کل بچھڑنا ہے تو پھر عہد وفا سوچ کے باندھ ابھی آغازَ مُحبت ہے گیا کچھ بھی نہیں #محفل_سخن
Tweet media one
1
5
12
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
9 months
اک انا ہی سنبھال رکھی تھی ! ان کے دامن میں ڈال دی ھم نے #محفل_سخن
Tweet media one
2
1
13
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
کہہ دو میری تصویر تمہیں بھی نہیں بھاتی تم کو بھی حسین چہروں پہ مرنے کا شوق ہے #محفل_سخن
Tweet media one
2
3
13
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
8 months
بات ایسی کچھ خاص بھی نہیں ہے مگر چہرے سب نے دوہرے رکھے ہیں یہاں...!! 🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
13
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
تکلیف مٹ گئی مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احساس رہ گیا خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو مرے پاس رہ گیا #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
14
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
شــــام کــے وقــــت جـــــام یـاد آیـا کـــــتنا دلچـــــــسپ کــام یـــاد آیــا جب بھی دیکھا کوئی حسیں چہرہ مــجھ کــو تیــــرا ســــلام یــاد آیــا #محفل_سخن
Tweet media one
0
5
13
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
شراب نہیں کرتی مدھوش پیمانے میں ســاقی حجاب بـےنقاب رہنے دے💞 #محفل_سخن
Tweet media one
2
5
13
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
ساقیا ایک نظر ..... جام سے پہلے پہلے ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
14
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
11 months
دل مجبور ہو رہا ہے تم سے بات کرنے کو۔۔۔😕 *بس ضد یہ ہے کہ گفتگو کا آغاز تم کرو۔۔۔ 🥰🌹 #محفل_سخن
Tweet media one
1
10
13
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
11 months
#محفل_سخن
Tweet media one
0
8
12
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
9 months
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے تُو پکارے ہمیں __ہم تجھ سے کنارا کر لیں #محفل_سخن
Tweet media one
1
3
13
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
ہم پہ گزرے ہیں موسم، فقط سزاؤں والے ہم نے دیکھے ہی نہیں، لوگ وفاؤں والے 🖤💚 #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
11
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
8 months
ہر آبلے پہ درج ہے _________تفصیل زندگی مجھ سے نہ پوچھ میرے سفر کی اذیتیں❤️‍🩹 #محفل_سخن
Tweet media one
1
3
13
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
9 months
تیری محفل بھی مداوا نہیں تنہائی کا کتنا چرچہ تھا تیری انجمن آرائی کا 🖤 بھری دنیا میں فقط مجھ سے نگاہیں نہ چرا عشق پر بس نہ چلے گا تیری دانائی کا 🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
0
2
13
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
قید مسلک کی نہيں ، شرط عقیدے کی نہيں جانے کس وقت وہ کس دل میں محبت رکھ دے! #محفل_سخن
Tweet media one
0
5
13
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ذہنی اذیت کاگناہ کبھی نہیں بخشوں گی #محفل_سخن
Tweet media one
0
5
12
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
ہم محبت کے نام سے بھی انجان تھے اک شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا❤️ #محفل_سخن
Tweet media one
0
0
11
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا میں نے مان لیا ' تم کو بھلایا نہیں جاتا ۔۔۔۔ اک مدت سے تیرا نام لکھا تھا دل پر ۔۔ میں کیا کروں وہ مجھ سے مٹایا نہیں جاتا ہونے والے تو خود ہی ہو جاتے ہیں کسی کو کہہ کر اپنا بنایا نہیں جاتا. #محفل_سخن
Tweet media one
1
0
11
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
8 months
وقت کی روانی نے ہمیں یوں بدل دیا.. وفا پر اب بھی قا ئم ہیں پر محبت چھوڑ دی ہم نے. #محفل_سخن
Tweet media one
0
1
12
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
9 months
سردیاں___بعد میں آتی ہیں🖤 شامیں پہلے اداس ہو جاتی ہیں #محفل_سخن
Tweet media one
2
1
11
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں ساقی_____!! 💖💫 اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جاے_____!❤ #محفل_سخن
Tweet media one
0
2
12
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
11 months
مجھے یقین تو نہیں لیکن مگر یہی سچ ہے ! میں تیرے واسطے عمریں گزار سکتا ہوں ! یہی نہیں کہ تجھے جیتنے کی خواہش ہے! میں تیرے واسطے خود کو بھی ہار سکتا ہوں! #محفل_سخن
Tweet media one
0
7
11
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
کچھ لوگ ہم سے محبت کرکے ہماری آنکھوں میں اُداسی اور طویل انتظار چھوڑ جاتے ہیں. 🙂💔 #محفل_سخن
Tweet media one
1
7
11
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
تو نہی تو تیرا خیال تو ھے عقشق کمبخت میں کمال تو ھے تو ملے یا نہ ملے کیا کرنا دل ترے عشق میں بے مجال تو ھے #محفل_سخن
Tweet media one
0
1
12
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
11 months
#محفل_سخن
Tweet media one
0
7
13
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
11 months
احساس و مروت کے روندے ہوے ہم لوگ کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا کہ "چلو خیر" 🌚🥀 #محفل_سخن
Tweet media one
0
5
13
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
بدقسمتی سے لوگوں کے پاس یہ حق ہے کہ وہ آپ کی محبت کو ٹھکرا دیں پھر چاہے آپ کی محبت کتنی بھی سچی ہو، آپ وہ نہیں ہیں جو وہ چاہتے ہیں، 🖤🥀 #محفل_سخن
2
2
12
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
اب جیت بھی جاؤں تو دل خوش نہیں ھوتا جس شخص کو ھارا ھے, وہ انمول بہت تھا #محفل_سخن
Tweet media one
1
4
12
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
9 months
اگر کوئی مُخلصی کے ساتھ آپ کے سامنے جھکا ہوا ہے تو اُسے جھکا ہوا ہی سمجھیں, گِرا ہوا نہیں!! #محفل_سخن
Tweet media one
0
2
12
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
چاہتے ہو موت ہماری تو مار ڈالو ہمیں اس سے زیادہ اور کیا کر سکو گے ۔۔۔۔۔💔 روٹھیں گے تم سے اس طرح کہ پھر فاتحہ کے سوا کچھ نہ پڑھ سکو گے !!!!!😥😥💔 #محفل_سخن
Tweet media one
0
7
11
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
مجبوراً چھوڑنا پڑتا ہمیں اپنے سہانے گاؤں کو ہم گاؤں والوں کو رزق__کے مسائل بہت ہیں ۔ #محفل_سخن
Tweet media one
0
1
12
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
8 months
اک چاہ تھی کہ بس سکون ملے پھر کیا تھا بس ہم درہم برہم ملے ۔۔ #محفل_سخن
Tweet media one
0
1
11
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
8 months
بہت غرور ہے خود پر اب احتیاط اے دوست نبھا نہ پاؤ گے میری نگاہ ناز سے عشق یہ اختلاف ہی جھگڑے کا بن گیا باعث مجھے پسند تھا محسن اسے فراز سے عشق #محفل_سخن
Tweet media one
1
1
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
11 months
تم میری نیند لوٹا جاؤ میں تمہیں عمر بھر دعائیں دوں گا 🥀🥀 #محفل_سخن
Tweet media one
0
5
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
8 months
نیند پیاری ہے کیوں تجھے اتنی ؟؟ روز آتا ہے کوئی خواب میں کیا ؟؟ اور سو گئے ہو رکھ کر دل کتاب پر اس کی تصویر ہے__ کتاب میں کیا #محفل_سخن
Tweet media one
2
2
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
سخت مُشکل تھا تیرے دَر سے پلٹنا سو ہم اپنی آنکھیں تیری دہلیز پہ ، چھوڑ آئے ہیں #محفل_سخن
Tweet media one
1
5
11
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
مری داستان حسرت وہ سنا سنا کر روئے مرے آزمانے والے ... مجھے آزما کے روئے مری آرزو کی دنیا .... دل ناتواں کی حسرت جسے کھو کے شادماں تھے اسے آج پا کے روئے تری بے وفائیوں پر ........ تری کج ادائیوں پر کبھی سر جھکا کے روئے کبھی منہ چھپا کے روئے #محفل_سخن
Tweet media one
2
4
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
9 months
نہ رابطے ہونگے نہ شکایتیں ہونگی نہ شکوے ہونگے نہ وضاحتیں ہونگی روز کی تکرار آئے دن کے تصادم نہ ہم ہونگے نہ حماقتیں ہونگی اچھے ہیں یا برے یہ وقت پہ چھوڑو نہ وعدے ہونگے نہ شہادتیں ہونگی #محفل_سخن
1
2
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
11 months
بات کر لیتے ہیں شاید...... کوئ حل مل جائے آج مشکل ہے...... تو کہنا مجھے کل مل جائے عین ممکن ہے وہ اک روز مجھے کر لے قبول عین ممکن ہے مجھے صبر کا پھل مل جائے #محفل_سخن
Tweet media one
2
4
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
#محفل_سخن
0
2
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
9 months
ہم روتے رہے رات بھر فیصلہ نہ کر سکے کہ تم یاد آرہے ہو یا ہم یاد کر رہے ہیں #محفل_سخن
Tweet media one
0
0
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
ہم نے کب عشق کو سمجھا ہے تجارت جاناں.. عشق تم سے ہے ، خسارہ تو خسارہ ہی سہی... #محفل_سخن
Tweet media one
1
3
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
8 months
سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھ ہم اپنے شہر میں ہوتے تو گھر گئے ہوتے #محفل_سخن
Tweet media one
1
0
11
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
آنکھ تمہاری مست بھی ہے اور مستی کا پیمانہ بھی ایک چھلکتے ساغر میں ، مے بھی ہے مے خانہ بھی! #محفل_سخن
Tweet media one
1
5
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
11 months
ہم اتنے تو حسین نہیں کے لوگ ہم پے فدا ہو جائیں💞 ہاں ۔۔۔! مگر جس کو نظر اٹھاکے دیکھ لیں اُسے اُلجھن میں ڈال دیتے ہیں🎀💞. #محفل_سخن
Tweet media one
2
5
11
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
تو اسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بنا چاند ہرجائی ہے ہر گھر میں اتر جاتا ہے #محفل_سخن
Tweet media one
0
5
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
#محفل_سخن
Tweet media one
0
5
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
اگر درد محبت سے نہ انساں آشنا ہوتا نہ کچھ مرنے کا غم ہوتا نہ جینے کا مزا ہوتا ۔ بہار گل میں دیوانوں کا صحرا میں پرا ہوتا جدھر اٹھتی نظر کوسوں تلک جنگل ہرا ہوتا ۔ مئے گل رنگ لٹتی یوں در مے خانہ وا ہوتا نہ پینے کی کمی ہوتی نہ ساقی سے گلا ہوتا #محفل_سخن
Tweet media one
0
2
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
خــــیال کیجئے کہیں مــــر نــــہ جائیں ہــــم۔۔۔!! بہــــت زہریلی ہیــــں خامــــوشیاں آپ کــــی۔۔۔!!🥀 ___🥀❤️‍🔥___ #محفل_سخن
Tweet media one
2
7
11
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
11 months
آہ! بدبخت ہی ٹھہرے ھم ⁦ بخت والے ہوتے تو تمہارے ہوتے #محفل_سخن
Tweet media one
0
6
11
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
اگر دائم نہیں ہوتا کچھ بھی تو غم کیوں مستقل رکھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تجھے تو مان رکھنا تھا میرا مگر تُو نے بھی دل رکھا ہوا ہے۔۔۔۔!!! #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
11
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
#محفل_سخن
Tweet media one
0
3
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
8 months
چھوڑا تو ہے اسے مگر چھوڑا ہے اس طرح۔ دیتا پھرے گا میرے ۔۔۔۔۔۔۔حوال�� تمام عمر۔ #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
خدا کرےمری ارض پاک پراترے وہ فصلِ گل جسےاندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلےوہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کوگزرنےکی بھی مجال نہ ہو یہاں جوسبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایساسبزکہ جسکی کوئی مثال نہ ہو #محفل_سخن
Tweet media one
1
4
9
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
9 months
میرے ھمدم تیری رفتار سے مجھے چلنا نہیں آیا تیرے اپنے دلائل ھیں ، میرے اپنے مسائل ھیں #محفل_سخن
Tweet media one
1
0
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
7 months
بس تھوڑے ہی تو برباد ہوئے کچھ تیرے ساتھ ہوئے، کچھ تیرے بعد ہوئے #محفل_سخن
Tweet media one
2
1
12
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
9 months
مجھے مجبور کرتی ہیں تمہاری یادیں ورنہ شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا #محفل_سخن
Tweet media one
0
1
9
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
تمہارے پاس یقیں کا کوئی اِکّا ہو تو بتانا میرے بھروسے کے تو سارے پتّے جوکر نکلے🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
2
3
9
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
فائدہ کیا ھے زمانے میں! خسارہ کیا ھے خاک ہو جائیں گے ھم لوگ! ھمارا کیا ھے دیکھ اے عمر رواں خواہشیں رہ جائیں گی تم گذر جاؤ گی چپکے سے! تمھارا کیا ھے۔ #محفل_سخن
Tweet media one
0
2
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو ایسا بدلہ ہوں تیرے شہر کا پانی پی کر جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
11 months
وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر میں نے آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں #محفل_سخن
Tweet media one
2
4
9
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
💞✨ اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے 🤭🎀 #محفل_سخن
Tweet media one
1
4
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
زندگی آنسوں بھی دیتے ہیں۔ مسکراہٹ بھی اور یادیں بھی۔ آنسوں خشک ہوجاتے ہیں،مسکراہٹیں پھیکی پڑ جاتی ہیں لیکن،یادیں ہمیشہ تروتازہ رہتی ہیں 🥀🥀 #محفل_سخن
1
5
10
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
خدا کرے وہ بہار آئے جو قرض سارے اتار آئے میرے وطن کے نصیب میں بھی سکون راحت قرار آئے.... #محفل_سخن
Tweet media one
0
6
9
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
11 months
زمانہ ایک وہ بھی تھا سہارے تھے تمہارے ہم کھڑے ہیں اب ذرا دیکھو دواروں کے سہارے ہم #محفل_سخن
Tweet media one
0
5
9
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
عمر کے ساتھ چمک ماند پڑی ہے لیکن! کیا یہ کم ہے؟ کہ بوسیدہ نہیں لگتا میں یہ ہنر مجھ کو بڑی دیر کے بعد آیا ہے رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتا میں #محفل_سخن
Tweet media one
0
2
7
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
بہت زور سےہنسا میں بڑی مدتوں کےبعد آج پھر کہا کسی نے میرا اعتبار کیجیے #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
7
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ۔۔۔!! 🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
1
1
9
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کرو اگر میری طرح آپ سب کی بھی یہی خواہیش ہے تو ریٹویٹ کریں @TeamS0K #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
0
7
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
#محفل_سخن
Tweet media one
1
5
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
11 months
خاموشیاں بھی دم توڑ جاتی ہیں لبوں پر کچھ باتیں یوں ہی ان کہی رہ جاتی ہیں💞 #محفل_سخن
Tweet media one
0
5
9
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
نظریں اب کمزور ہو چکی ہیں تمہیں اب اور نزدیک آنا ہوگا 🖤 #محفل_سخن
2
5
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے اب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے #محفل_سخن
Tweet media one
1
2
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
#محفل_سخن رات کو نیند تک میسر نہ ہوئی مجھ کو کسی نے باندھ کر آنکھوں پر خواب لکھ ڈالے
Tweet media one
0
1
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
اُس نے کہا کہ کون سا تحفہ ہے من پسند میں نے کہا وہ شام، جو اب تک اُدھار ہے اُس نے کہا ! خزاں میں ملاقات کا جواز؟ میں نے کہا کہ قُرب کا مطلب بہار ہے 💕 #محفل_سخن
Tweet media one
1
5
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
کچھ اسے بھی دوریاں پسند آنے لگیں تھی کچھ میں نے بھی وقت مانگنا چھوڑ دیا !!! #محفل_سخن
Tweet media one
1
4
9
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
نہ ساتھ ہے میرے ،نہ سہارا ہے کوئی🖤🕊️ نہ ہم ہیں کسی کے،نہ ہمارا ہے کوئی🥺🥀 #محفل_سخن
0
4
9
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
درد سہنے میں ______ وہ کمال رکھتی ہے سوائے خود کے وہ سب کا خیال رکھتی ہے دل میں درد کا اک سمندر لے کر جانے آنسوں کو کہاں سنبھال رکھتی ہے بے چین شہر کی وہ پر سکون لڑکی رسمِ دنیا کا کتنا خیال رکھتی ہے # Dr khan sab #محفل_سخن
Tweet media one
1
6
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
تجھے کتنا کہا تھا آنکھ میں سورج نہ رکھا کر وہی آخر ہوا نا خود کو اندھا کر لیا تو نے وہ دریا ہے اسے رستہ بدل لینے کی عادت ہے ذرا سی بات پر سینے کو صحرا کر لیا تو نے #محفل_سخن
Tweet media one
2
0
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
تجھے سلگا کے سگریٹ میں میں تیرے کش لگاتا ہوں کیا تم جو کہو تو چھوڑ دوں سیگریٹ کسطرح مانوں، ہوش میں ہوں کیا #محفل_سخن
Tweet media one
2
3
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
9 months
#محفل_سخن
1
0
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
سزا یہ دی کہ آنکھوں سے چھین لیں نیندیں قصور یہ تھا جینے کے خواب دیکھے تھے یہ تو ساری محبت کی مہربانی ہے مجھ پر ورنہ میں نے کہاں اتنے عذاب دیکھے تھے Dr khan sab #محفل_سخن
Tweet media one
1
2
7
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
گھٹی گھٹی سی لگی رات، انجمن کی فضا چراغ جو بھی جلا، کچھ بجھا بجھا سا لگا جو ہم پہ گزری ہے شاید سبھی پہ گزری ہو فسانہ جو بھی سنا، کچھ سنا سنا سا لگا #محفل_سخن
Tweet media one
0
1
7
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں مجھے🥀 💔ضرورت نہیں ہے دو پل کے سہاروں کی 👍🙂 #محفل_سخن
Tweet media one
1
4
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
شِکایتیں بھی میرے دوست مان رکھتی ہیں مُجھے تُو بُھول گیا حرفِ رائیگاں کی طرح #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
9 months
نہ جواب دے نہ سوال کر 💗 مجھے چھوڑ دے میرے حال پر تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر🚭 #محفل_سخن
Tweet media one
0
1
7
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
تری نیند کے صدقے ہم جاگ کر اتارتے ہیں معصوم ہیں ہم اسے سمجھ نہیں پاتے ہیں دل دیا تو بس دے دیا وعدہ کیا تو بس کیا ہم اس بے درد کو اپنا محرم جان لیتے ہیں #محفل_سخن
Tweet media one
0
0
7
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
بہت روکا تھا د ل کو محبت نہ کر اب روتا ہے راتوں کو گنہگاروں کی طرح السلام علیکم صباح الخیر ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ Dr khan sab #محفل_سخن
Tweet media one
0
6
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
10 months
جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی نئی میسر ہوجائیں تو پُرانی چاہتیں کیسی وصل میں گُذرے لمحے ہیں انمول یادیں ہجر میں سُکھ خوشیاں راحتیں کیسی لوگ بدل جاتے ہیں دل بھرجانے پہ بھی لاحاصل تلاش چہروں میں شباہتیں کیسی #محفل_سخن
Tweet media one
0
0
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
11 months
تیرے آنے کی کیا اُمید ____مگر کیسے کہہ دوں کہ انتظار نہیں #محفل_سخن
Tweet media one
0
6
6
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
9 months
بھیج دیتا ہوں مگر پہلے ہی بتا دوں تجھ کو مجھ سے ملتا نہیں کوئی میری تصویر کے بعد🥀 #محفل_سخن
Tweet media one
0
1
8
@Irfan3900150
Muhammad Irfan sial
1 year
❣️❣️کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کر ❣️❣️ 🥀🥀🥀 ❣️تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے♥️♥️ #محفل_سخن
Tweet media one
3
4
8