Sumaya Asad Profile Banner
Sumaya Asad Profile
Sumaya Asad

@Aa_speaking

Followers
3,337
Following
1,846
Media
184
Statuses
1,015

“They plan, and Allah plans. Surely, Allah is the Best of planners.” || #ReleaseWomenPrisoners

Lahore , Pakistan
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Aa_speaking
Sumaya Asad
10 months
ایک بار پھر ٹویٹر کا استعمال کر رہی کہ گزارش کر سکوں،اس مہینے میری شادی ہے،افسوس کہ اب تک میری ماما کی رہائی کا کچھ پتہ نہیں۔پلیز سمعیہ اسد کو رہا کر دیں۔یہ سزا کہ وہ اپنے بیٹی کی شادی نہیں دیکھ پا رہی؟اور ہمارا کیا گناہ ہے کہ ہم خوشی سے شادی بھی نہ کر سکیں؟ #ReleaseSumayaAsad
@Aa_speaking
Sumaya Asad
10 months
ایک اور واقعہ: میرے چھوٹےبھائی کے9ویں کےامتحانات قریب ہیں،ہم نےسوچا کہ اکیڈمی کےبجائےگھر کےپاس ٹیویشن ڈال دیتے ہیں۔ان کے گھر گئی،انہوں نے بھائی کے سامنے کہا "آپ سمعیہ اسد کے بچے ہیں جو گرفتار ہیں؟نہیں ہم اس بچے کو نہیں پڑھا سکتے،یہ نہ ہو کسی دن ہمارے گھر بھی پولیس کے چھاپے پریں۔"
29
472
833
60
1K
2K
@Aa_speaking
Sumaya Asad
8 months
زندان کے ساتھی ، زندان کےباہر، الحمدللہ۔
Tweet media one
17
162
2K
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
کیا بنیادی طبی مدد، ہر شخص جو آپ کی حراست میں ہے، اس کا بنیادی حق نہیں ہے؟ کس کا دروازہ کھٹکا کر کہیں کہ براہ مہربانی سمعیہ اسد کو علاج کی اجازت دے دیں۔ ضمانت خارج ہوئی ہے پر علاج تو فراہم کریں۔ یہ ایک بیٹی کی گزارش سمجھ لیں۔ #releasewomenprisoners
Tweet media one
40
1K
2K
@Aa_speaking
Sumaya Asad
9 months
آج انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہر شخص نے دیکھا کہ ماما کتنا رو رہی تھیں۔ کچھ ہی دن میں ان شاءاللہ اُن کی بیٹی کی شادی ہے۔ کیا کسی کو ہماری حالت پر رحم نہیں آتا ؟ Please #ReleaseSumayaAsad 🙏
@Aa_speaking
Sumaya Asad
10 months
ایک بار پھر ٹویٹر کا استعمال کر رہی کہ گزارش کر سکوں،اس مہینے میری شادی ہے،افسوس کہ اب تک میری ماما کی رہائی کا کچھ پتہ نہیں۔پلیز سمعیہ اسد کو رہا کر دیں۔یہ سزا کہ وہ اپنے بیٹی کی شادی نہیں دیکھ پا رہی؟اور ہمارا کیا گناہ ہے کہ ہم خوشی سے شادی بھی نہ کر سکیں؟ #ReleaseSumayaAsad
60
1K
2K
43
826
1K
@Aa_speaking
Sumaya Asad
5 months
میں ایک گھریلو خاتون تھی جس کو صرف اس لئے سزا دی کہ ایک پارٹی کو سپورٹ کیا میری فیملی کو ڈر ڈر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کیا گیا ہمارا کاروبار تباہ کر دیا گیا کوئی ثبوت نہ ہونے کے باوجود آٹھ مہینے جیل میں رکھا گیا میرے بچوں کی جاب چلی گئی ان سب کی معافی بنتی ہے کہ نہیں؟؟؟
12
496
1K
@Aa_speaking
Sumaya Asad
11 months
I received this letter of my mother last night, and since then, I couldn't sleep. How can they go on vacations knowing that they have cases pending since 6 months, especially for prisoners who haven't committed any crimes!!? HOW? 😭 Respected Chief Justice of Pakistan!!!???
Tweet media one
68
609
1K
@Aa_speaking
Sumaya Asad
11 months
9 مئی کے بعد ہم کس قیامت سے گزے ہیں۔ یہ ہر اس شخص کے لیے سیاہ دن ہے جس کی زندگی جہنم بنا دی گئی۔ ہماری زندگی کو مفلوج کر دیا گیا۔ مڈل کلاس کے طور پر ہمارے پاس جو بھی تھا، گھر، ذرائعِ آمدنی اور ایک اچھا رشتہ سب ختم ہو گیا اور سمعیہ اسد 5 مہینے سے جیل میں بھی۔ کیا گناہ تھا؟
@khadijasid751
khadija siddiqi
11 months
My client Sumaya Asad pens a heartrending account of the events that unfolded post 9th May… “میراکوئی بھی سیاسی کیرئیر نہیں” حافظ اے قرآن کی جیل سے اپیل شوہر کا کاروبار ختم ہوا بیٹی کا رشتہ ختم ہوا بیٹی کی نوکری چلی گئی مالک مکان نے گھر سے نکال دیا اپنے گھر کی تعمیر رک گئی
Tweet media one
Tweet media two
368
3K
6K
29
547
992
@Aa_speaking
Sumaya Asad
3 months
خان صاحب کی گورنمنٹ ختم ہونے پر جپ احتجاج کرتے تھے تو سوچا نہیں تھا کہ حقیقت میں بھی زندان جائیں گے اور واقعی میں خوف کے بت ٹوٹ جائیں گے کل بھی کھڑے تھے خان صاحب کے ساتھ آج بھی کھڑے ہیں خان صاحب کے ساتھ❣️❣️
Tweet media one
7
219
988
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
Miss you mama.. May my mother and everyone who is the victim of "Justice delayed is justice denied" return to their home soon. Aameen 😔 #ReleaseWomenPrisoners #ReleasePoliticalPrisoners
Tweet media one
47
374
924
@Aa_speaking
Sumaya Asad
6 months
Police raid at my place
61
283
939
@Aa_speaking
Sumaya Asad
10 months
ایک اور واقعہ: میرے چھوٹےبھائی کے9ویں کےامتحانات قریب ہیں،ہم نےسوچا کہ اکیڈمی کےبجائےگھر کےپاس ٹیویشن ڈال دیتے ہیں۔ان کے گھر گئی،انہوں نے بھائی کے سامنے کہا "آپ سمعیہ اسد کے بچے ہیں جو گرفتار ہیں؟نہیں ہم اس بچے کو نہیں پڑھا سکتے،یہ نہ ہو کسی دن ہمارے گھر بھی پولیس کے چھاپے پریں۔"
@Aa_speaking
Sumaya Asad
11 months
9 مئی کے بعد ہم کس قیامت سے گزے ہیں۔ یہ ہر اس شخص کے لیے سیاہ دن ہے جس کی زندگی جہنم بنا دی گئی۔ ہماری زندگی کو مفلوج کر دیا گیا۔ مڈل کلاس کے طور پر ہمارے پاس جو بھی تھا، گھر، ذرائعِ آمدنی اور ایک اچھا رشتہ سب ختم ہو گیا اور سمعیہ اسد 5 مہینے سے جیل میں بھی۔ کیا گناہ تھا؟
29
547
992
29
472
833
@Aa_speaking
Sumaya Asad
7 months
@AdvSalmanShahid 9 مئی کے ہیروز میں ایک ہیرو سلمان شاہد بھی ہے جو 9 مئی کے اسیران کے لئے ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے جتنا ٹائم میں نے جیل میں گزارا عدالت میں ایک ہی انسان ایسا تھا جو ہر کسی کے لئے ہر وقت حاضر خدمت ہوتا تھا اور وہ سلمان شاہد ہے اللہ تعالٰی آپکو جزا دے گا انشاءاللہ
16
205
745
@Aa_speaking
Sumaya Asad
7 months
میں ہر انسان کی بےحد مشکور ہوں جس نے میرے لیے آواز اٹھائی اور آج میں الحمدللہ اپنے گھر بیٹھی ہوں ۔ @SHABAZGIL کا شکریہ جنہوں نے پہلے بھی میرے لئے آواز اٹھائی اور اب بھی مجھ سے بات کی ۔ 1/2
7
152
742
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
@arshadhpp میرے والد صاحب کو گرفتار کر کے لے کر گئے اور کہا گیا کہ " سمعیہ اسد کی گرفتاری دیں ورنہ ہمیں آپ کی بیٹی کے دفتر اور اس کے چھٹی کے وقت کا بھی پتہ ہے۔ پھر بیوی اور بیٹی دونوں کی ضمانت کرواتے رہیں گے ۔ "
17
285
650
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 month
آج جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں وومن ونگ سنٹرل پنجاب کی طرف سے محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں صنم جاوید اور تمام اسیران نے شرکت کی اور اپنے باقی اسیران کی رہائی کے لئے دعا بھی کی
5
59
651
@Aa_speaking
Sumaya Asad
11 months
Dear Mama, ساری خُوشیاں مِلا کر دیکھی ہیں تیرے جانے کا غَم زیادہ ہے۔ 😞 To authorities, please bring my mother back 🙏. Sorry for bringing this up, but she is a Hafiz-e-Quran, not a 'terrorist.' She could never even think of being involved in causing harm to any institution.
Tweet media one
14
338
606
@Aa_speaking
Sumaya Asad
2 months
آج بہت دنوں بعد صنم سے ملاقات ہوئی وہ سارا ٹائم یاد آیا کس طرح ہم جیل میں ٹائم گزارتے تھے میرا شاید یہ دعوٰی ہے کہ ہم لوگوں نے بہت زیادہ ٹائم ساتھ گزارا تھا کسی بات کا حل ہمارے پاس نہیں تھا پھر حل تلاش کرنے کی ناکام کوشش کرتے رہتے تھے اور شام کو تھک کر سو جاتے تھے😀😀
Tweet media one
15
70
620
@Aa_speaking
Sumaya Asad
10 months
Met Mama today; she wanted to appreciate Dr. Yasmin's care, kindness and how she treats everyone like her children;providing a bit of comfort during this tough time in a place where mothers have been away from their children for more than 6 months. Please #ReleaseWomenPrisoners 🙏
Tweet media one
Tweet media two
19
285
588
@Aa_speaking
Sumaya Asad
25 days
کامیاب جلسے کی سزا یہ ہے کہ ہمارے گھر آج پولیس ریڈ ہوئی ہے😪
9
89
577
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 month
آج ہم اپنی زندان کی ساتھی اور سابقہ ایم پی اے فرحت فارق صاحبہ کے گھر تعزیت کے لئے گئے صنم جاوید روحنہ خان افشاں طارق اور سب لوگ ہمراہ تھے
9
84
533
@Aa_speaking
Sumaya Asad
24 days
پی ٹی آئی فیملی ہو اور زندان کے ساتھی نہ ہوں یہ تو ممکن نہیں،،،،
2
37
511
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
Been over 4 months now.A dark day for us.They arrested Baba and called for #SumayaAsad . Despite everyone's warnings, she surrendered, confident of her innocence and expecting a quick return, But.. I wish we can bring time back. Miss You, Mama! بس تھوڑی دیر اور ٹھہر جا💔1/3
9
275
471
@Aa_speaking
Sumaya Asad
7 months
میں ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ اور صنم جاوید کو سینٹ کی سیٹ کے لیے نامزد کیے جانے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں آپ دونوں کے ساتھ جیل میں گزرا ہوا ٹائم میرے لیے ایک یادگار ٹائم ہے اللہ تعالٰی آپ کو عالیہ حمزہ اور عائشہ بھٹہ سمیت سب لوگوں کو رہائی دے اور عید اپنی فیملی کے ساتھ گزاریں آمین
8
89
486
@Aa_speaking
Sumaya Asad
2 months
خدیجہ شاہ ایک خوبصورت ہوا کے جھونکے کی طرح ہیں میں نے جیل میں دیکھا تھا ہر قیدی عورت خدیجہ کے پاس اپنے مسائل لے کر آتی تھی اور یہ ہر ممکن اسکا مسئلہ حل کرتی تھیں ایسے لوگ اللہ تعالٰی کا گفٹ ہوتے ہیں یقینا اللہ نے انکو چنا ہے اپنی مخلوق کے لیے
6
91
440
@Aa_speaking
Sumaya Asad
6 months
Jail squad at if tar party from women wing
Tweet media one
11
45
428
@Aa_speaking
Sumaya Asad
3 months
میری پولیٹیکل بائیو گرافی تو کوئی نہیں ہے میں ایک مڈل کلاس فیملی کی عام انسان ہوں خان صاحب کے نظریہ کو اس لئے سپورٹ کیا وہ پاکستان کی بات کرتے ہیں کسی کو ساری زندگی پتا بھی چلتا لیکن جیل جانا اور آپ لوگوں کے ساتھ سے اللہ تعالٰی نے عزت دی الحمدللہ
12
72
414
@Aa_speaking
Sumaya Asad
7 months
عالیہ حمزہ کا جیل میں بلکل مختلف روپ نظر آیا انتہائی عبادت گزار نہایت کم گو اور اپنے کام سے کام رکھنے والی انسان ہے لیکن جیل میں یہ نظر آیا کہ اپنی فیملی کے ساتھ بہت ہی اٹیچ ہے اسکو ہر وقت اپنی فیملی کی فکر رہتی ہے اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان سب خواتین کو جلد رہائی نصیب ہو آمین
8
99
302
@Aa_speaking
Sumaya Asad
7 months
شکریہ علی بھائی آپ میری آواز پہنچانے کا ذریعہ بنے
@AliHasnainMalik
Ali Malik
7 months
سمعیہ اسد بولتی رہیں اور میں بس سنتا رہا، سنتے سنتے کم از کم دو بار جذبات پر قابو پانا مشکل تھا۔ کمپنی اپنا سب کچھ بیچ چوراہے لٹا چکی ہے! آنے والی کئی دہائیاں ان کی عزت بحال ہونا تقریباً ناممکن ہے۔۔ سمعیہ اور ان جیسی تمام کا واحد قصور عمران خان کی حمایت ہے، انکی کہانی بہت دردناک
Tweet media one
17
587
1K
4
77
278
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
"تو پلیز جلدی گھر آجاؤ" Can you feel pain in these words? 💔 My younger brother hasn't seen Mama #SumayaAsad for nearly 4 weeks due to his school tests.Yesterday, he asked me can I handover his letter to mama? This brought literally tears in my eyes.PLEASE RELEASE ALL MOTHERS.🙏
Tweet media one
23
173
273
@Aa_speaking
Sumaya Asad
3 months
جیل میں جن خواتین کو ریزرو سیٹ کے لئے اگنور کیا گیا وہ صرف جیو فینسنگ کی وجہ سے گرفتار نہیں ہو تھیں بلکہ سالہا سال انہوں نے پارٹی کو serve کیا تھا لیکن ایک مخصوص طبقہ سارا کریڈٹ خود لے لیتا ہے اور انکو اپنی ٹیم کہ کر بہلاتا رہتا ہے اور ابھی بھی ایسا ہی ہوا
6
84
270
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟ کل عمار تھا، آج ایمن ہو گی اور پھر کسی اور گھر میں کوئی اور۔ صبح سے اٹھ نہیں پا رہی،اپنی ماما سمعیہ اسد کو یاد کر رہی ہوں، ان سے ملنا چاہتی ہوں، لیکن ان سے ملنے تک کے لئے پیر تک کا انتظار۔ اللّہ تعالیٰ یہ کیا آزمائش ہے... #ReleaseWomenPrisoners
Tweet media one
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
جیل میں ماما بیمار، اور باہر ان کی بیٹی بیمار۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ احساس ہوتا ہے کہ ماما کے بغیر تو زندگی کچھ بھی نہیں ۔ اللہ تعالیٰ میری ماما کو صحت دیں اور ہر بے گناہ قیدی کو اپنے گھر بھیج دیں۔ آمین۔ سب لوگ دعاؤں میں یاد رکھیں ۔ #ReleaseWomenPrisoners #ReleaseSumayaAsad
Tweet media one
22
84
154
19
157
253
@Aa_speaking
Sumaya Asad
7 months
عائشہ علی بھٹہ جیل میں ایک خوبصورت کردار جب کوئی بہت ٹینشن میں ہوتا ہے اسکو تسلی دینے میں سب سے آگے اپنی تکلیف کبھی بھی محسوس نہیں ہونے دیتی اور ہر کسی کی مدد کرنے میں سب سے آگے باقی سب کی طرح بیگناہ جیل میں ہے اللہ تعالٰی سب کو رہائی دے
4
91
256
@Aa_speaking
Sumaya Asad
7 months
جیل میں بہت سی وہ خواتین جو کہ پی ٹی آئی سے نہیں ہیں ضمانت کروا کر مچلکوں کی وجہ سے بیٹھی ہیں اگر ہمارے وکیل حضرات انکی مدد کر سکیں تو وہ بھی عید اپنے گھروں۔میں گزار سکتے ہیں
8
109
238
@Aa_speaking
Sumaya Asad
9 months
To authorities, آپ کویادبھی نہیں ہوگا کہ6 مہینےسےایک خاتون قید ہےجس کاسیاست سےکوئی تعلق نہیں،وہ بس آپ کےاور ہمارےپاکستان کی شہری ہیں لیکن ہمیں ہر لمحہ وہ یادآتی ہیں۔کچھ دن رہ گئےہیں شادی میں اورامید لگائی ہوئی کہ ماما ساتھ ہوں گی۔گزارش سن لیں۔معاف کر دیں Please #ReleaseSumayaAsad
@Aa_speaking
Sumaya Asad
9 months
آج انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہر شخص نے دیکھا کہ ماما کتنا رو رہی تھیں۔ کچھ ہی دن میں ان شاءاللہ اُن کی بیٹی کی شادی ہے۔ کیا کسی کو ہماری حالت پر رحم نہیں آتا ؟ Please #ReleaseSumayaAsad 🙏
43
826
1K
4
174
231
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 month
زندان کے ساتھی زندان کے باہر بھی ساتھ ساتھ الحمدللہ 💖
Tweet media one
3
27
238
@Aa_speaking
Sumaya Asad
10 months
سب عہدِ وفا کے نام کیا۔۔۔۔ آپ کے بغیر ایک دن بھی نہ رہنے والے آپ کے بچے 170 دن سے آپ کے بغیر کیسے رہ رہے ہیں ہم ہی جانتے ہیں۔ Miss you so much Mama! #ReleaseSumayaAsad #ReleaseAllMothers #ReleaseWomenPrisoners
Tweet media one
9
134
220
@Aa_speaking
Sumaya Asad
5 months
میرا شوق ہے کہ پاکستان ترقی کرے
3
42
228
@Aa_speaking
Sumaya Asad
3 months
آج مجھے کسی نے کہا آنٹی آپ اپنی پولیٹیکل بائیو گرافی لکھوں تو مجھے احساس ہوا کہ میں نے 2007 سے اب تک خان صاحب کا پیغام گھر گھر پہنچانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا جہاں پارٹی کو ضرورت پڑی نہ دن دیکھا نہ رات نہ موسم کی شدت محنت صرف پارٹی کے لئے کی
4
39
222
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
@PTIofficial Mama, Come back home soon, your family is nothing without you. We miss you so much. You're the strongest and bravest woman. May Allah protect you. 😔♥️
21
38
204
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
Here is my younger brother Haroon. What do you all think we all are suffering from? Deprivation of Mama #SumayaAsad at home! 😔 Not to forget, my elder sister has been unwell for two months, and has lost over 15 KGs. Families are depressed, Please #ReleaseWomenPrisoners 🙏
Tweet media one
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟ کل عمار تھا، آج ایمن ہو گی اور پھر کسی اور گھر میں کوئی اور۔ صبح سے اٹھ نہیں پا رہی،اپنی ماما سمعیہ اسد کو یاد کر رہی ہوں، ان سے ملنا چاہتی ہوں، لیکن ان سے ملنے تک کے لئے پیر تک کا انتظار۔ اللّہ تعالیٰ یہ کیا آزمائش ہے... #ReleaseWomenPrisoners
Tweet media one
19
157
253
10
175
199
@Aa_speaking
Sumaya Asad
10 months
Hi everyone, I think I have to deactivate my account for a while. Please keep supporting and praying for my mother, Sumaya Asad. I hope she comes home soon, and may Allah keep our other family members safe. JazakAllah khair #ReleaseWomenPrisoners #ReleaseAllMothers
18
69
199
@Aa_speaking
Sumaya Asad
3 months
آج سوشل میڈیا پر چلنے والی ریزرو سیٹ لسٹ نے حیرت میں ڈال دیا کہ سب وہ نام جو پہلے سے ایم پی ایز یا ویل سیٹلڈ فیملیز ہیں کہ صرف وہی پارٹی کے ساتھ وفادار رہیں اور انہوں نے ہی suffer کیا ویسے کنول صاحبہ نے کہا تو ہے کہ فیک لسٹ ہے اللہ کرے فیک ہی ہو ورنہ باقی لوگوں کی توہین ہے😞
7
50
188
@Aa_speaking
Sumaya Asad
29 days
محفل کوئی بھی ہو پی ٹی آئی کے لوگ ہواور خان صاحب کی رہائی کی بات نہ ہو یہ تو ہو نہیں سکتا❣️
0
31
187
@Aa_speaking
Sumaya Asad
6 months
Thank You @SHABAZGIL for recognising and appreciating our resilience and support for PTI during challenging times. Your gesture of appreciation means a lot. 😊 May Allah swiftly end this oppression, and all the prisoners of conscience return back to their homes. Aameen
Tweet media one
4
46
179
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
Dear Mama, We all are standing with you. You are the strongest woman. Our Iron Lady. Miss you so much. May you come back home very soon. Aameen😔 #ReleaseWomenPrisoners #ReleasePoliticalPrisoners
6
91
170
@Aa_speaking
Sumaya Asad
8 months
It’s late but I always wanted to thank you all for the love, support, and prayers. It meant the world to me to have my mama with me for my wedding,thanks to Allah's blessings. Every day, I wish others to be reunited with their families, and nobody ever faces this fascism again 💔
Tweet media one
19
31
164
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
جیل میں ماما بیمار، اور باہر ان کی بیٹی بیمار۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ احساس ہوتا ہے کہ ماما کے بغیر تو زندگی کچھ بھی نہیں ۔ اللہ تعالیٰ میری ماما کو صحت دیں اور ہر بے گناہ قیدی کو اپنے گھر بھیج دیں۔ آمین۔ سب لوگ دعاؤں میں یاد رکھیں ۔ #ReleaseWomenPrisoners #ReleaseSumayaAsad
Tweet media one
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
کیا بنیادی طبی مدد، ہر شخص جو آپ کی حراست میں ہے، اس کا بنیادی حق نہیں ہے؟ کس کا دروازہ کھٹکا کر کہیں کہ براہ مہربانی سمعیہ اسد کو علاج کی اجازت دے دیں۔ ضمانت خارج ہوئی ہے پر علاج تو فراہم کریں۔ یہ ایک بیٹی کی گزارش سمجھ لیں۔ #releasewomenprisoners
Tweet media one
40
1K
2K
22
84
154
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 month
ہماری تو جیل میں آدھی رات کو بھی تلاشی ہو جاتی تھی کہ کسی کے پاس موبائل تو نہیں ہے اور ہمیں انتہائی سردی اور گرمی میں باہر کھڑا کر دیا جاتا تھا لیکن یہ ہے کہ جیل اب اسکے سارے ذہنی مرض ختم۔کر دے گی
@sana_J2
Sanam Jamali🇵🇰
1 month
کارساز کیس کی مرکزی ملزمہ نتاشہ ڈائن کی رنگون والا جیل سے تصاویر وائرل۔
Tweet media one
Tweet media two
343
959
4K
6
20
154
@Aa_speaking
Sumaya Asad
3 months
بچھڑا کچھ ادا سے کہ رٹ ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا پی ٹی آئی کی آئرن لیڈی سلونی بخاری کے ساتھ 2009 میں لی گئی ایک یادگار تصویر❣️❣️❣️
Tweet media one
3
28
160
@Aa_speaking
Sumaya Asad
10 months
There are some serious threats to my father and other people in our area now. We can't afford another loss.
@Aa_speaking
Sumaya Asad
10 months
Hi everyone, I think I have to deactivate my account for a while. Please keep supporting and praying for my mother, Sumaya Asad. I hope she comes home soon, and may Allah keep our other family members safe. JazakAllah khair #ReleaseWomenPrisoners #ReleaseAllMothers
18
69
199
21
103
146
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
@MianAliAshfaq اللّہ پاک, الحمدللہ ۔ یا اللّہ ۔ شکر اللّہ کا، اس وقت میں کچھ اچھی خبریں سننا شروع ہوئے ۔ صنم جاوید ، روبینہ جمیل، وغیرہ اور اب عمران ریاض۔ اے اللہ ، میری ماما سمعیہ اسد، طیبہ، عالیہ، ڈاکٹر یاسمین اور باقی تمام لوگوں کو بھی اپنے گھر بھیج دیں۔ آمین۔ 😔 #ReleasePoliticalPrisoners
Tweet media one
16
30
143
@Aa_speaking
Sumaya Asad
25 days
میری سمجھ سے باہر ہے جو قیادت باہر ہے نہ انکو کوئی نقصان پہنچتا ہے نہ انکے گھروں پولیس جاتی ہے ہم جیسے لوگوں کے پاس ایسا کیا دیکھ لیا کہ ریڈ بھی ہمارے گھروں ہونی بزنس بھی ہمارے تباہ ہونے اور گرفتار بھی ہم نے ہی ہونا اور قیادت سے طعنے بھی ہم نے ہی سننے کہ نو مئی کے سپر سٹار
4
39
145
@Aa_speaking
Sumaya Asad
25 days
خان صاحب کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے
2
22
141
@Aa_speaking
Sumaya Asad
2 months
جو ڈٹے ہوئے ہر محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر گواہی وہ جو دشمن بھی دے❣️❣️
4
27
135
@Aa_speaking
Sumaya Asad
11 months
جیل میں ملاقات کے وقت ہمارے ساتھ 3 بچے تھے ان کی ماں بھی ہماری ماما کی طرح معروف شخصیت نہیں صرف ایک ماں ہیں۔ملاقات ختم ہونے پر چھوٹی 5 سالہ بچی اتنا روئی کہ ہر شخص کا دل لرز گیا۔لیکن وارڈن آئی اور "ملاقات ختم" کہہ کر ماں کو لے گئ۔5 منٹ اس کا چپ ہونے کا انتظار کرنا کیا ممکن تھا؟💔
9
57
131
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
Been 68 days without You, Mama. We all pray that you return back home really soon. Some days are just so suffocating without YOU! 😔 #ReleaseWomenPrisoners #ReleasePoliticalPrisoners
@UKPTIOfficial
PTI UK
1 year
[Prisoner Of Conscience] ▪️Mrs Summaya Asad has been unjustly imprisoned for 68 days, solely for exercising her basic right to freedom of expression to raise her voice for her country. ▪️As a mother of three, her only crime is standing up for justice. ▪️We demand her immediate
Tweet media one
2
97
137
6
72
121
@Aa_speaking
Sumaya Asad
3 months
آج بہت دنوں بعد کوٹ لکھپت جیل میں پیشی کے موقع پر صنم جاوید اور عالیہ حمزہ سے ملاقات ہوئی ان کو دیکھ کر بس یہ کہنے کو دل کرتا ہے کوئی جس شان سے چیل گیا وہ شان سلامت رہتی ہے صبر اور ہمت کی مثال اللہ تعالٰی انکے لئے بہت آسانی کرے آمین
1
28
129
@Aa_speaking
Sumaya Asad
5 months
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی چیف جسٹس سے اپیل
Tweet media one
0
44
120
@Aa_speaking
Sumaya Asad
24 days
تحریک انصاف لاہور نے کاہنہ جلسہ کی جھلکیاں جاری کردیں۔۔ 🔥🔥
1
23
132
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
آپ سب سے گزارش ہے کہ میری ماما سمعیہ اسد کو نام کے کر اپنی دعاؤں میں بہت زیادہ یاد رکھیں پلیز۔ جیسے جیسے دن گزرتے جا رہے ہیں ، ان کی کمی اور اپنی بےبسی کا احساس بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اللّہ پاک ماما اور باقی تمام لوگوں کو اپنے گھر بھیج دیں ۔ آمین۔ 😔 #ReleasePoliticalPrisoners
Tweet media one
@rabiastudies
churmur 🇵🇰🇵🇸
1 year
@Aa_speaking @sanamkh22 Insha Allah Aimen, Jumma prayers work! Lets keep praying.
1
0
1
19
56
115
@Aa_speaking
Sumaya Asad
3 months
آج عالیہ حمزہ کی ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا مجھے امید ہے کہ وہ بھی آج اپنے گھر جانے گی انشاءاللہ پھر اسکے بعد باقی لیڈرشپ اور خان صاحب بشری بی بی اور تمام کارکنان بھی گھر جائیں گے اللہ نے چاہا تو یہ مہینہ سب اسیران کے لیے خوشیاں لے کر آئے گا انشاءاللہ
5
21
119
@Aa_speaking
Sumaya Asad
10 months
کیا ہمارا جرم اتنا بڑا تھا کہ اس کی کوئی معافی نہیں ؟ #ReleaseSumayaAsad #ReleaseWomenPrisoners #ReleaseAllMothers
Tweet media one
7
70
109
@Aa_speaking
Sumaya Asad
11 months
This should be heard loud at higher ranks. #SumayaAsad deserves justice. She wasn't inside CCH,verify from any CCTV. Our family is suffering for a mistake we didn't commit. We shouldn't be given severe punishment just for entering a geofenced area. For Allah's sake,show mercy. 🙏
2
60
110
@Aa_speaking
Sumaya Asad
6 months
پی ٹی آئی کا فخر ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ
@mugheesali81
Mughees Ali
6 months
مسلم لیگ ن کے لیڈر رہائی کیلئے ڈیل کرتے ہیں پی ٹی آئی ڈیل نہیں کرے گی،رانا ثناء اللہ ہمیں ڈیل کا مشورہ نہ دے،ہم آپ کی طرح نہیں ہیں،اگر ہمیں ڈیل کرنا ہوتی تو اب تک ہم رہا ہو چکے ہوتے،ہمارا لیڈر رہائی کیلئے ڈیل نہیں کرے گا اس کی یہی بات تو اچھی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کی پیشی کےموقع
Tweet media one
16
1K
4K
0
22
103
@Aa_speaking
Sumaya Asad
3 months
کنول شوزب صاحبہ کا یہ ٹویٹ ہر اس خاتون کی انسلٹ ہے جس نے خان صاحب کے نظریہ کی خاطر جیل کاٹی ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ پریذیڈنٹ صاحبہ ہمیں سراہتیں جس طرح ہماری فیملیز نے suffer کیا جس گرمی سردی کی شدت ہم نے جیل میں گزاری لیکن یہ تضحیک ناقابل قبول ہے
Tweet media one
8
24
100
@Aa_speaking
Sumaya Asad
3 months
عالیہ حمزہ کے شوہر کی میڈیا سے گفتگو، کہا کہ عدلیہ سے انصاف کی امید ہے انشاللہ فیصلہ حق اور سچ پر مبنی ہوگا۔
3
15
102
@Aa_speaking
Sumaya Asad
3 months
@ayeshabhutta01 عائش ہ آپ کو بہت مبارک ہو مجھے بہت اچھا لگا آپکا نام لسٹ میں شامل ہے عائشہ کے ساتھ جیل میں جتنا ٹائم گزرا عائشہ کو بہت نفیس انسان پایا
1
6
100
@Aa_speaking
Sumaya Asad
11 months
150!! 150 is not just a number. It is the number of days our mama has been unjustly separated from us, awaiting justice and a fair hearing for her case. CAN YOU IMAGINE THAT HALF A YEAR HAS PASSED JUST WAITING FOR THE CASE TO BE HEARD!? #ReleaseWomenPrisoners #ReleaseSumayaAsad
Tweet media one
@drac0_d0rmiens
Cappuccino.
11 months
6. This is not just a number. It's the number of months since PTI leadership and supporters have been under illegal arrest. People like Yasmin Rashid are suffering despite their old age. Mothers like Khadija Shah, Sanam Javed, and Sumaiya Asad are away from their children.
1
8
38
4
65
98
@Aa_speaking
Sumaya Asad
7 months
ایک پاراور لیڈر کی محبت کی یہ سزا نہیں بنتی جو داؤد خان اور ان جیسے بےشمار بےگناہ بھگت رہے ہیں معاف کر دیں رلیز کر دیںآاپکے اپنے ہی لوگ ہیں عید تو فیملی کے ساتھ گزارنے دیں
@khadijasid751
khadija siddiqi
7 months
داؤد خان ۳۲۰ دن سے ملٹری حراست میں ہے۔ اس کے پیارے بچے اپنے باپ کو ملنے کے لئے تڑپ گئے ہیں، سکول چھوڑ دیے مالی مشکلات کی وجہ سے۔ گھر کا واحدکفیل۔۱۰۴ پاکستانی @22muradkhan رمضان کا مہینہ ہے، اللّٰہ کی پناہ مانگیں، غریب عوام کی بعد دُعایں نا سر لیں! #releasemilitaryprisoners
Tweet media one
Tweet media two
82
1K
3K
1
37
99
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 month
اوکھے پینڈے تے لمیاں نے راتاں عشق دیاں درد جگر تے سخت سزاواں عشق دیاں خان صاحب اب آپ باہر آجائیں دیکھیں کن کن راہوں سے ہم گزر گئے ❣️❣️❣️
2
20
99
@Aa_speaking
Sumaya Asad
6 months
حکومت کا مزاج بلکل واضح ہے 0 0پر بھی نون لیگ آگے ہے
Tweet media one
3
40
94
@Aa_speaking
Sumaya Asad
2 months
Enroute to sawabi🤩🤩
2
15
99
@Aa_speaking
Sumaya Asad
10 months
A mother should definitely be there to see off her daughter. 😞 Please #ReleaseSumayaAsad before her daughter's wedding. Please show mercy! 🙏
@picea36
Zeest 🇬🇧
10 months
@Aa_speaking @AdvSalmanShahid please can you give an update on this case. A mother should be there to see off her daughter. @InsafLawyersPK #PakistanUnderFascism
0
3
9
4
44
86
@Aa_speaking
Sumaya Asad
5 months
میں سوچتی ہوں یہ ایک نیا ہی سلسلہ چل نکلا ہے اپنے لوگوں کو مارنے کا انھیں سزا دینے کا اگر ہم بہت دور نہیں لیکن کچھ سال بہلے ماضی میں جھانک کر دیکھیں تو یہ حالات نہیں تھے اپنے لوگوں کی عزت کی جاتی تھی انکے احتجاج کو حق سمجھتے ہوئے مسئلہ حل کیا جاتا تھا
3
17
91
@Aa_speaking
Sumaya Asad
3 months
الحمداللہ آج کا فیصلہ خان صاحب کی قربانیوں اور سلمان اکرم راجا کی محنت کا صلہ ہے ساری قیادت اور سب کارکنان کو مبارک ہو اور خاص طور پر زنداں والوں کو جو خان صاحب کے نظریے کے ساتھ کھڑے رہے آج کا دن حق اور سچ کی جیت کی طرف پہلا قدم ہے ابھی منزلیں اور بھی ہیں
2
19
93
@Aa_speaking
Sumaya Asad
11 months
When you are behind the bars , away from your family, little acknowledgement can mean a lot, reminding you that people beyond these walls recognise you. Please #ReleaseSumayaAsad 🙏 She is a mother of three children, not a Terrorist. 😞💔 #ReleaseWomenPrisoners
Tweet media one
@fotolight
mimi
11 months
@Aa_speaking @ayeshK17 @neu2ralpaki1 @YousafSaeedPTI @Hamzakk @QaideeNumber804 please do send our love to your mama through your next letter to her <3 tell her that we whole PTI family is so proud of her for the immense strength she is showing for our better future.
1
0
3
4
44
91
@Aa_speaking
Sumaya Asad
2 months
زندان کے ساتھی صوابی میں بھی ساتھ❣️❣️
Tweet media one
4
4
91
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
People raising voice for women/prisoners,Raise voice for Sumaya Asad too,arrested for 60 days,we want her back. If any relief is granted due to any campaign iA,let it extend to her as well. Need no fame, we need our mother! 😔 #ReleasePoliticalPrisoners #ReleaseWomenPrisoners
Tweet media one
0
46
84
@Aa_speaking
Sumaya Asad
3 months
عالیہ حمزہ کی کوئی اپڈیٹ؟ ؟؟
2
6
82
@Aa_speaking
Sumaya Asad
7 months
2/2
@Aa_speaking
Sumaya Asad
7 months
میں ہر انسان کی بےحد مشکور ہوں جس نے میرے لیے آواز اٹھائی اور آج میں الحمدللہ اپنے گھر بیٹھی ہوں ۔ @SHABAZGIL کا شکریہ جنہوں نے پہلے بھی میرے لئے آواز اٹھائی اور اب بھی مجھ سے بات کی ۔ 1/2
7
152
742
2
27
89
@Aa_speaking
Sumaya Asad
3 months
@ayeshabhutta01 عائشہ کو جیل میں بھی لوگوں کی تکلیف کا احساس کرتے دیکھا تھا اور باہر آ کر بھی ورکرز کے لئے بات کرتے دیکھا ہے ایسے ہی لوگ معاشرے میں خوشبو کی حیثیت رکھتے ہیں جب فرزانہ کے بارے میں جیل میں پتا چلا تب بھی عائشہ کے ایسے ہی جذبات تھے فرزانہ خان کے لئے آپکی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی
1
14
84
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 month
یہ خواتین اور قندھار جیسی اور بھی اتنی ہی تکالیف برداشت کر کے جلسہ میں پہنچیں جتنی بڑے بڑے اکاؤنٹ ہولڈر برداشت کر کے گئے یا شاید اس سے بھی زیادہ تو پلیز بہادری کے سرٹیفکیٹ بانٹتے ہوئے عام ورکرز کو بھی یاد رکھا کریں جو سوشل میڈیا پہ آکر بتا نہیں سکتے
Tweet media one
2
21
85
@Aa_speaking
Sumaya Asad
6 months
یہ عید ان پہادر خواتین کے نام
2
26
86
@Aa_speaking
Sumaya Asad
6 months
سب باتیں سب کو نہیں بتائی جاسکتیں
Tweet media one
1
9
85
@Aa_speaking
Sumaya Asad
6 months
Future leaderssss
Tweet media one
1
9
83
@Aa_speaking
Sumaya Asad
5 months
کبھی موقع ملا تو جیل کے بےگناہ لوگوں کے لئے آواز اٹھاؤں گی انشاءاللہ
1
22
80
@Aa_speaking
Sumaya Asad
11 months
ریاست ماں کی طرح ہوتی ہےتو ریاست ماں وہ تکلیف محسوس کر سکتی ہوگی جو جیل میں قید مائیں اپنے بچوں سے جدائی کی کررہی ہیں؟ریاست ماں کو وہ گھر نظر آرہے ہوں گے جو ماؤں کے بغیر برباد ہو رہے ہیں؟پھر ریاست ماں جیل میں قید ماؤں پر رحم نہیں کر سکتی؟ #ReleaseSumayaAsad #ReleaseWomenPrisoners
@khadijasid751
khadija siddiqi
11 months
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے #releasewomenprisoners
Tweet media one
111
2K
7K
2
41
74
@Aa_speaking
Sumaya Asad
2 months
مبارک ہو عالیہ آج اللہ تعالٰی نے آپکی دعائیں سن لیں اور آزمائش ختم ہوئی ظلم کی رات بہت لمبی تھی لیکن ختم ہوئی الحمدللہ اور آپکو رہائی نصیب ہوئی
Tweet media one
3
23
83
@Aa_speaking
Sumaya Asad
16 days
میں رات ہی یہ بات سوچ رہی تھی کہ پنڈی میں زبردست احتجاج کے بعد موخر کیوں کر دیا تھا لیکن پوچھنے کی ہمت نہیں کی کہ فورم سے غداری کا لیبل لگا جاتا ہے لیکن جب خان صاحب کا بھی یہی خیال ہے تو لیڈرشپ کو سوچنا چاہیے اچھے حکمت عملی بنائیں تاکہ کہ خان صاحب رہا ہو سکیں
2
8
80
@Aa_speaking
Sumaya Asad
5 months
میرے بچے دودھ کی بُوند کو ترستے ہیں دل دہلا دینے والی کہانی غریب کی زبانی اللہ اکبر آپ کے آنسو تھم نہ پائیں گے کیا حال کردیا 😢
4
32
75
@Aa_speaking
Sumaya Asad
25 days
وکیلوں کا کہنا ہے کہ مائی باپ نے دوبارہ سے فیصلہ کیا ہے کہ نو مئی میں ضمانت والوں کو ایک مہینے کے لیے گرفتار کیا جائے
6
20
78
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
"اپنے پسندیدہ لوگوں سے پریس کانفرنس کروا دی جاتی ہے" #SumayaAsad is speaking some real facts from Jail. Sorry Mama,We are ashamed that we are unable to do anything for you.Neither they need your press conference nor you are being released. Come home soon💔 #releasewomenprisoners
Tweet media one
2
51
75
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
To State, Please consider it an apology from me, my mother #SumayaAsad , my family and whole nation. 🙏 Please release my mother and let her come home. 💔 Please understand what we are going through, release everyone and let them go to their homes! 😔 #releasewomenprisoners 🙏
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
Even ALLAH forgives; why can't you forgive people?Everyone has suffered enough. 😭I a daughter of an imprisoned mother,on the behalf of everyone apologize and request to forgive and release all prisoners of conscience.Please #ReleasePoliticalPrisoners #ReleaseWomenPrisoners 3/3
0
24
49
7
60
76
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
اللّہ پاک, الحمدللہ ۔ یا اللّہ ۔ شکر اللّہ کا، اس وقت میں کچھ اچھی خبریں سننا شروع ہوئے ۔ صنم جاوید ، روبینہ جمیل، وغیرہ اور اب عمران ریاض۔ اے اللہ ، میری ماما سمعیہ اسد، طیبہ، عالیہ، ڈاکٹر یاسمین اور باقی تمام لوگوں کو بھی اپنے گھر بھیج دیں۔ آمین۔😔 #ReleasePoliticalPrisoners
Tweet media one
@MianAliAshfaq
Mian Ali Ashfaq
1 year
اللہ کے خاص فضل، کرم و رحمت سے اپنے شہزادے کو پھر لے آیا ھوں- مشکلات کے انبار، معاملہ فہمی کی آخری حد، کمزور عدلیہ و موجودہ غیر مؤثر سر عام آئین و قانونی بے بسی کی وجہ سے بہت زیادہ وقت لگا- 🙏 ناقابل بیان حالات کے باوجود اللہ رب العزت نے یہ بہترین دن دکھایا اس وقت صرف بے پناہ
Tweet media one
7K
12K
57K
10
28
69
@Aa_speaking
Sumaya Asad
2 months
آپ بلکل اکیلے نہیں خان صاحب آپکی پوری قوم آپکے ساتھ ہے آپکے لئے اداس ہے
1
27
74
@Aa_speaking
Sumaya Asad
6 months
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ، صنم جاوید عالیہ حمزہ، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چشمہ اور باقی بھی سب بےگناہ لوگوں کو بھی رہا کرو
0
31
73
@Aa_speaking
Sumaya Asad
28 days
لاہور خان صاحب کا گلہ ضرور دور کرے گا انشاءاللہ
0
14
77
@Aa_speaking
Sumaya Asad
1 year
خصوصاً خواتین کے لئے جیل میں زندگی کتنی مشکل ہے، وہاں بیٹھ کر اپنے خاندان کا خیال رکھ رہی ہیں۔ گھر کوئی نہیں تو کھانا بھجوا رہیں ۔لاہور میں 20 خواتین جیل میں ہیں، یعنی 20 خاندان۔ اللہ پاک آسانی کر دیں۔ ہماری ماما اور ان سب خواتین کو گھر بھیج دیں ۔ آمین ۔ #ReleaseWomenPrisoners
Tweet media one
Tweet media two
8
26
66