Abu Muhammad Profile Banner
Abu Muhammad Profile
Abu Muhammad

@AMuhammad14133

Followers
994
Following
994
Media
458
Statuses
1,813
Explore trending content on Musk Viewer
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
پریس ریلیز عقیدہ ختم النبوۃ ﷺ کے تحفظ کی خاطر عوامِ اہلِ سنت کی قربانیاں لاتعداد اور بے مثال رہی ہیں سلطنت ختم النبوۃ ﷺ کے تحفظ کا معرکہ 'جنگ یمامہ' سے شروع ہوا تھا جو تاحال جاری ہے 1/n
Tweet media one
3
108
317
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ الله تعالیٰ کے حکم پر مرکزی نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب قادیانی 'مبارک احمد ثانی' کیس کی نظر ثانی درخواست کی 26 فروری بروز سوموار کو ہونے والی سماعت میں تحریک لبیک پاکستان کی نمائندگی کریں گے
Tweet media one
1
138
308
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
7 months
پریس ریلیز حماس کے سفیر و رکن شوریٰ دکتور ناجي زهير السرحي کی تحریک لبیک پاکستان اسلام آباد زون کے مرکزی آفس آمد جن کا مرکزی رکن شوریٰ و لیگل ایڈوائزر، ناظم اعلیٰ اسلام آباد زون، چوہدری رضوان احمد سیفی نے استقبال کیا۔ 1/17
Tweet media one
11
97
193
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
پاکستان میں ریاست 'اسلام' ہے اور یہاں ہر 'غیر اسلامی نظریہ' ایک متحارب ریاست کی سی حیثیت رکھتا ہے۔ ریاست سے متحارب نظریات کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہر مومن کا اولین فریضہ ہے۔ حکومت اگر 'ریاستی امانت' میں خیانت کرے گی تو پھر فیصلہ میدان میں ہو گا اور یہی حق بات ہے۔ #لاغالب_الااللہ
0
119
168
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اسے میری طرف سے اعلان جنگ ہے بخاری جب @MoulanaOfficial کو فرانس خلاف تعاون کی دعوت پہنچائی تو جناب نے دیگر جماعتوں کو بتایا کہ لبیک والا آئے تو اسے نہیں ملنا، یہ ہمیں مروائیں گے #ملا_دربدر
Tweet media one
2
96
138
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
لُطفِ سجن دَم بَدم کار سجن گاہ گاہ اِنج وی سجن واہ واہ اُنج وی سجن واہ واہ ہم سب بھائیوں نے مل کر (کار سجن) مصطفیٰ ﷺ کی سنتوں بھری سیاست کے احیاء کی مہم گاہ گاہ جاری رکھنے کی کوش کرنی ہے۔ موجودہ حالات میں امت کو جس مدنی بہار کی اشد ضرورت ہے وہ #منبر_محراب_سے_سیاست کا احیاء ہے۔
1
78
142
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
مرکزی محراب و منبر سے ایک ہی اعلان مسلسل ہو رہا ہے کہ جو سیاست کو شریعت سے جدا کرتے ہیں ہم ایسے بیوقوف ظالم شیطانوں سے بیزار ہیں۔ ہم اس امیر کے پیچھے سر ہتھیلی پر رکھ کے چلیں گے جس سے محمد مصطفی ﷺ کے پسینہ معطر کی مہک آ رہی ہو۔ #منبر_محراب_سے_سیاست کی آگاہی ہم جاری رہے گی
4
93
148
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
ہم قائدین سے نظریات کب سیکھیں گے؟ کیا یہی بات بندہ ناچیز بھی نہیں کہہ رہا ہے کہ #منبر_محراب_سے_سیاست سے لاتعلقی کے اعلان کا مطلب دین کی نمائندگی سے دستبرداری، منبر مصطفیٰ ﷺ و وراثتِ مصطفیٰ ﷺ سے لا تعلقی کا اعلان ہے۔ کیا آپ حق بات کا جواب گالی سے دیں گے یا اسکی تائید کریں گے؟ 👇
6
93
137
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
بغض سے آفاقہ ہو تو اس کلپ کو بغور سنیں۔ نعیم چٹھہ صاحب بھی علماء و خطباء سے #منبر_محراب_سے_سیاست کو اپنی دعوت، تبلیغ و بیان میں شامل کرنے کا فرما رہے ہیں۔ اگر غیر سیاسی تنظیمیں از خود حق بیان کرنے کا فیصلہ نہیں کرتیں تو کوئی بھی ان کے حق گوئی کے حقوق کے تحفظ کی جنگ نہیں لڑ سکتا
4
87
130
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
اطلاعِ عام عامۃ الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ @miandawoodadv صاحب کا تحریک لبیک پاکستان سے کوئی تنظیمی تعلق نہیں۔ ان کا قول اور فعل ان کا انفرادی ہے، کسی طرح بھی انکے بیانات کو تحریک کے مؤقف کے طور پر نہ گردانا جائے۔
Tweet media one
5
90
132
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
تحریک لبیک پاکستان نے 'قادیانی مبارک ثانی' کیس میں سپریم کورٹ کے متنازع فیصلہ بارے ریویو پٹیشن دائر کر دی۔ قیادت کا جو مؤقف فیض آباد میں تھا، وہی مؤقف سپریم کورٹ کمرہ عدالت میں ہے۔ جو بات عوام میں کہتے ہیں وہی چیف جسٹس کے سامنے کہتے ہیں، لیگل کونسل #لاغالب_الااللہ
2
80
131
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
حضور آپ آرمی چیف سے جہاد بالسیف کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن 1800 نے فتویٰ دے دیا ہے کہ جہاد فقط دفاعی اور وطن پر حفاظت تک محدود ہے، تاوقتیکہ دشمن حملہ آور رہے۔ اب بتائیں چیف آپ تنہا کی مانے یا ان 1800 کی جنہوں نے #منبر_محراب_سے_سیاست تو کی لیکن کفر کے حق میں۔ #DeclareJihadonEid
2
89
123
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
لیگی خاتون رکن اسمبلی کے گھڑی لہرانےپر PTI کارکنان نے جوتے اور لوٹے برسائے، لیکن حقوق و ناموسِ زن اور آزادی اظہار ہلکی آنچ پر محفوظ رہے۔ اگر کسی گستاخ ملعونہ پر کسی داڑھی والے نے جوتا پھینکا ہوتا تو سیکولر لبرلز نے اس انتہا پسندی کے خلاف آسمان سر پر اٹھا لینا تھا #لاغالب_الااللہ
0
99
122
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
تحفظ ختم النبوۃ ﷺ کے معاملہ میں ہم ہی جذباتی نہیں ہمارا آئین بھی جذباتی ہے۔ ہمیں صحابہ رضوان الله علیہم یہی سبق دیکر گئے ہیں کہ کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں رکنِ شوری چوہدری رضوان احمد سیفی کا کالج میں طلباء اور والدین سے خطاب
0
66
114
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
کسی سیکولر گماشتے کو تحریک لبیک پر بھونکتا دیکھ کر پریشان نہ ہوا کریں۔ تحریک کے نظریات، مؤقف اور بیانیہ کی مثال اس آئنہ کی سی ہے جو پٹواری، جیالے اور یوتھمت سمیت تمام سیکولر فرقوں کو ان کی غلیظ اصلیت دکھاتا ہے، اور وہ اپنا آپ دیکھ کر بھونکنے پر مجبور ہو جاتے ہیں #لاغالب_الااللہ
5
99
115
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
یہ ایک اخبار کا صرف ایک صفحہ ہے۔ پاکستان میں آج سینکڑوں بے گناہ قتل ہوئے، آپ کسی سیکولر، ہیومنسٹ، فیمنسٹ کا اس بارے کوئی ٹویٹ دکھائیں. لیکن ہر سیکولر نے اچھرہ کے واقعہ پر اپنی دین بیزاری ظاہر کی۔ ان سیکولرز کا مسئلہ انسان یا اس کے حقوق نہیں، بلکہ دین سے دشمنی ہے #لاغالب_الااللہ
Tweet media one
2
92
98
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
عقیدہ ختم النبوۃ ﷺ کے تحفظ کی خاطر عوامِ اہلِ سنت کی قربانیاں لاتعداد اور بے مثال رہی ہیں سلطنت ختم النبوۃ ﷺ کے تحفظ کا معرکہ 'جنگ یمامہ' سے شروع ہوا تھا جو تاحال جاری ہے سپریم کورٹ کے قادیانی نواز متنازع فیصلہ پر تحریک لبیک کی لیگل کونسل کے آفیشل مؤقف کی پرنٹڈ میڈیا کوریج
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
76
101
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
لا غالب الا اللہ قرآن اور تلوار ہمیشہ غالب رہیں گے غیر سیاسی نا ہنجار نامراد لوٹیں گے #منبر_محراب_سے_سیاست #ResignBigotedCJ_FaezIsa
1
59
102
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
پاکستان میں نفاذ اسلام ناگزیر ہے [ابومحمد] آقا کریم صلی الله تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم کی احادیث مبارکہ سے جو معلومات ملتی ہیں ان میں یہ ہے کہ 'ملکاً جبریا' یعنی 'سیکولر ورلڈ آرڈر' جلد زوال پذیر ہو جائے گا۔ اور بنیادی طور پر یہ مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ 1/19 #لاغالب_الااللہ
6
81
99
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
بنگلہ دیشی ہونے کے ناطے، مجھے یہ بتانے میں مسئلہ نہیں ہے کہ پاکستان نہ صرف ایک علاقائی بلکہ عالمی اسلامی سپر پاور بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جس دن پاکستان اپنی سرحدوں کے اندر 'لا الہ الا اللہ' کے تحت متحد کرنے میں کامیاب ہو گیا، اس دن پاکستان ایک نئی صبح دیکھے گا #لاغالب_الااللہ
Tweet media one
3
68
97
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
مسلکِ اعلیٰ حضرت قطعی سیاسی اور غیور ہے۔ آپ نے ہر فرعون کے سامنے حق بات کہی۔ ناموس رسالت ﷺ کے مسئلہ میں کبھی کسی مصلحت یا مفاہمت کو خاطر میں نہ لائے۔ #منبر_محراب_سے_سیاست کی اور آپ کے مسلک کے کثیر علماء تحریک پاکستان میں شامل تھے۔ وارثِین اعلیٰ حضرت آج بھی غیرتمند سیاسی ہیں 👇
2
51
84
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
اسلام علیکم و رحمۃ الله تمام مسلمان جن کا ایمان کامل دین مبارک پر ہے اور #منبر_محراب_سے_سیاست اور جہاد کی دعوت و تبلیغ کا فرض ادا کر رہے ہیں یا تلقین کر رہے ہیں انکو میری طرف سے عید الفطر مبارک سول ڈیموکریٹک اسلام کو ماننے اور امت کو ذلیل کروانے والوں کو فی الحال معذرت۔ سنیں 👇
3
57
85
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
ماشاء اللہ ما شاء اللہ قبلہ شاہ صاحب آپ مجدد العصر، شیخ القرآن والحدیث،، قاسم عشقِ مصطفیٰ ﷺ، علامہ حافظ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ کی وہ شمشیر نے نیام بنے رہیں جو غیر سیاسیوں کو #منبر_محراب_سے_سیاست کا شعور دینے پر بالآخر مجبور کر دے۔ اللہ عز و جل آپ کو استقامت عطا فرمائے
@NoumanShah_
نعمان شاہ
6 months
#منبر_محراب_سے_سیاست کا بیانیہ ہمیں کسی نےاب نہیں پڑھایا بلکہ بابا جی حضورسے اجازت اورتھپکی لیکر بندہ ناچیزنے یہ کاوش یوٹیوب پرشروع کی تھی۔اب تک اسلام،علمائےکرام،اسلامی نظامِ سیاست،حکومت و ریاست،خلافت اور تاریخ سےمتعلق پھیلائےگئے مغالطوں،ابہام اور اشکالات پرکاؤنٹرنیریٹو دےچکاہوں۔
19
165
235
5
59
91
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
منبر سے سیاست اور جہاد کی تعلیم و تربیت کا مطالبہ کرنے پر غیر سیاسی معتقدین نے طوفان بد تمیزی برپا کیا ہوا ہے۔ آپ امیر المجاہدین سے سن لیں کہ غیر سیاسی ہونا کیا ہے؟ امیر المجاہدین نے واضح فرما دیا ہے کہ غیر سیاسی ہو کر اسلام کی نمائندگی کی ہی نہیں جا سکتی۔ #منبر_محراب_سے_سیاست
2
63
91
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
یا اخوان المسلمین! الله رب العزت آپ کی جسمانی و مالی عبادات قبول فرمائے۔ فلسطینی مسلمانوں کی حالت اور عالمگیر امتِ مسلمہ کی زبوں حالی کے حالات میں مسلمان کی عید کی خوشی ماند پڑ چکی ہے۔ لیکن الله کا حکم ہے، اور شکرگزار بندوں کی طرح ہمیں عید منانی ہے۔ #منبر_محراب_سے_سیاست 1/3
3
57
75
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
علاماتِ قیامت پے در پے نظر آنا شروع ہو گئی ہیں۔ نشتر ہسپتال میں ایک بچہ پیدا ہوتے ہی بولنا شروع ہو گیا۔ شروع میں کسی کو سمجھ نہیں آئی کہ معصوم بچہ کیا کہ رہا ہے۔ ایک گھنٹہ بعد بچے کی آواز صاف ہوئی تو سب نے صاف آواز میں اسے کہتے سنا میں غیر سیاسی ہوں 👆 #DeclareJihadonEid 👇
6
65
82
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
خدا حافظ برادران اہلِ سنت کے تمام علمائے کرام ہمارے لئے بوجہ عالم دین ہونے کے قابل احترام ہیں۔ تاہم قابل اتباع وہی ہیں جو اپنے #منبر_محراب_سے_سیاست سمیت کامل دین کو بیان کریں۔ لیکن کیونکہ یہاں عقیدت کو بالائے مقصد رکھا جاتا ہے اور سوال کرنے کو فساد اور انتشار کہا جاتا ہے۔ 1/5
8
41
79
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
امیر المجاہدین کا یہ خطاب بھی شاید گلشنِ رضا کے پھولوں کو نہیں بلکہ جمیعت اور رائیونڈ کی تبلیغی جماعت کو تھا۔ گلشنِ رضا کے واسیوں میں تو دین و سیاست کی جدائی پر بات کرنا بھی فساد اور علماء کی توہین مانا جاتا ہے۔ گدی نشینوں پاس ویسے بھی اہل سنت کے کاپی رائٹ ہیں #DeclareJihadonEid
3
55
76
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
چیف نے عدلیہ کی تاریخ کا سیاہ ترین precedence سیٹ کیا ہے۔ دین اور آئین کا تقابل ہو تو آئین افضل ہے، اور اگر آئین اور قادیانی کا تقابل ہو جائے تو عدلیہ کی نگاہ میں قادیانی افضل ہے۔ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ #لاغالب_الااللہ
6
67
76
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
الله عز و جل ہمارے حال پر رحم فرمائے۔ بار ہا دفع یہ عرض کرتا آیا ہوں کہ الیکشن کے بعد یہ قادیانی ارتداد کو لیگلائز کریں گے جس پر بالآخر عمل درآمد شروع ہو چکا ہے۔ اگر اب بھی کوئی نہیں سمجھ سکا تو اس کو پھر موت کی ہچکی اسے اس کا انجام دکھا کر سمجھائے گی #لاغالب_الااللہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
62
75
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
امیر المجاہدین نےیہ خطاب شاید گلشنِ رضا کے پھولوں کو نہیں رائیونڈ کے تبلیغیوں کو کیا تھا۔ ہاں اگر گلشن رضا کو کیا ہے تو بھی 50 لاکھ یا کم مریدوں والی گدیاں مخاطب ہیں، 50 ملین یا زائد والی نہیں۔ شاید آپ جانتے تھے کہ ان کا نام لینے کو ذہنی تھتھے فساد سمجھیں گے #DeclareJihadonEid
5
54
72
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
کیا Police کا ادارہ کالونائز ہو چکا ہے؟ یا پنجاب FC اور Levies کے کنٹرول میں دیا جا چکا ہے؟ اگر نہیں تو کوئی چیف کو بتائے کہ ملک کی رستی شہہ رگ کشمیر میں سینکڑوں بیٹیاں قتل اور بے آبرو ہو رہی ہیں، فرط جذبات میں ان کے لئے تھوڑا سی شفقت بچانا کہیں بھولیں نہ جائیں۔ #لاغالب_الااللہ
Tweet media one
3
49
72
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
اسرائیلی آفیشل اکاؤنٹ کہہ رہا ہے کہ لڑائی مسلمان سے نہیں اسلام کے ریاستی وجود سے ہے۔ غیر سیاسی اپنی تبلیغ سے سارے عالم کو مسلمان کر دیں تو بھی بغیر سیاست کے اللہ رب العزت کی حاکمیت نافذ نہیں ہو گی۔ نفاذ اسلام کی خاطر #منبر_محراب_سے_سیاست کا شعور دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
Tweet media one
5
62
74
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
مجھے نہیں معلوم یہ خاتون کون ہے، اور یہ ریئل سٹیٹ کا دلال کون ہے، اور ریئل سٹیٹ دفتر کہاں واقع ہے، لیکن بس اتنی دعا ہے کہ الله عز و جل اس خاتون کی حفاظت فرمائے۔ کیونکہ ان ریئل سٹیٹ کے دلوں کی دلالی پر لات مارنے والے کس بچنا مشکل ہو جاتا ہے #لاغالب_الااللہ
0
46
75
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلہ کا ترجمہ۔ یہ فیصلہ لیگل اور پروسیجرل فریم ورک پر کیسے اثر انداز ہو گا؟ مسلمان اس کا مطالعہ ضرور کریں دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا #لاغالب_الااللہ #CJ_MustResign #CJ_ShouldResign
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
78
69
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
غیر سیاسی مذہبی حذب اختلاف مکمل پڑھیں جس تلخ حقیقت نے بندہ ناچیز کو یہ مقالہ لکھنے پر مجبور کیا وہ اس حقیقت کو اجاگر کرنا تھا کہ غیر سیاسی پیر کے عقیدتمند اور سیاسی مجدد سے متاثر، منقسم اور مفلوج سیاسی کردار کا حامل مسلمان #منبر_محراب_سے_سیاست #ResignBigotedCJ_FaezIsa 1/25/1
2
45
67
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
وہ بھی کیا دن تھے جب حسینی مسلمان غازی ممتاز قادری کی شہادت کے غم میں مبتلا تھے اور بزدل "سیکولر غیر سیاسی" ملاقاتوں میں۔ کیسے مان جاؤں کہ وہ دور جا کے رویا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ #منبر_محراب_سے_سیاست 1/10
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
46
72
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
جب تک ہم بغیر تحقیق گفتار کے غازی بنے رہیں گے تب تک ایسے ہی LGBTQI کے کفریہ اقدام کی تائید و تحسین کرتے سیکولر لبرلز کے آلہ کار بنے رہیں گے۔ یا TLP کے ساتھ خود کو منسوب نہ کریں یا TLP کے مشن کی روح پر قائم رہیں۔ اور مناسب سمجھیں تو اس کفر کی تائید پر تائب ہوں #لاغالب_الااللہ
Tweet media one
8
39
60
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
پہلے KFC پھر PEPSI اور پھر LGBTQI کی پروموشن۔ ریاست پر مکمل طور پر حرامی، سیاسی کافر مسلط ہو چکے ہیں جو زبان سے کلمہ پڑھتے ہیں لیکن عمل سے اس کی نفی کرتے۔ قبلہ مفتی @MuniburRehman55 صاحب 'پیغام پاکستان' کی طرح ایک فتویٰ ایسے سیاسی کافروں کے خلاف بھی درکار ہے۔ #لاغالب_الااللہ
Tweet media one
2
61
63
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
'مذہب' کی تبلیغ جبکہ 'دین' نافذ کیا جاتا ہے۔پولیٹیکل سائنس میں دین کو 'نظام عالم' یا 'ورلڈ آرڈر' کہتے ہیں۔ جو کامل ضابطہ حیات ہو۔ لہٰذہ اسلام محض مذہب نہیں بلکہ 'ورلڈ آرڈر' ہے۔ اس کے ساتھ 'نفاذ' کی اصطلاح استعمال کی جائے۔ 'دینِ اسلام تلوار سے نافذ ہوا' #لاغالب_الااللہ
Tweet media one
1
39
64
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
ہم پر مسلط سیاسی کافر ہمارا امتحان لے رہے ہیں۔ ان کے یہ تجربے انکے بھیانک انجام کا پیش خیمہ ہیں۔ تمام مسلمان غیرت ایمانی کا مظاہری کرتے ہوئے اولین فریضہ کے طور پر اس ناپاک PSL کا قطعی بائیکاٹ کریں اور ان غافل حکمرانوں کے سروں میں خاک ڈالیں۔ #لاغالب_الااللہ #BycottPSL
Tweet media one
0
69
62
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
جناب مفتی @MuniburRehman55 صاحب! زندیق لوگوں کے لئے شریعت کا کیا حکم ہے؟ اگر حکومت زندیق طائفہ زنیم کی لے پالک یا زرخرید لونڈی بن جائے تو ایسی حکومت سے ریاست کو آزاد کروانا کس قدر ضروری ہے؟ کیا ریاست پر ایسی حکومت کے مسلط ہوتے کوئی عالم غیر سیاسی رہ سکتا ہے؟ #لاغالب_الااللہ
0
62
63
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
الیکشن کمیشن میں دائر حلقہ NA-50 کے نتائج کے خلاف پٹیشن پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو حکم جاری کہ وہ ریٹرننگ آفیسر اور پٹیشنرز کو دفتر میں بلا کر ان کی موجودگی میں قانون کے مطابق کاروائی کرے۔ #لاغالب_الااللہ
Tweet media one
Tweet media two
0
55
66
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
8 months
'لا الٰہ الا الله' پر قائم ہونے والا ملک ناموس رسالت اور ختم النبوۃ ﷺ سے غداری کر کے، LGBT قوانین نافذ کر کے بھی انتہاپسند ہے جبکہ جمہوریت کا دعویدار RSS کی بد ترین دہشت گرد آیڈیالوجی نافذ کر کے بھی سیکولر ترقی یافتہ ہے۔ مسئلہ اسلام میں نہیں، آج کے مسلمان میں ہے #لاغالب_الااللہ
3
53
61
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
کتاب الفتن [از نُعیم ابن حماد] میں سیدنا عبد الله بن مسعود رضی الله تعالیٰ عنہ سے حدیث مبارکہ روایت ہوئی ہے۔ سیدنا عبد الله بن مسعود رضی الله تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ "تمہاری کیا حالت ہو گی جب تم پر ایسا فتنہ آئے گا جس میں جوان بوڑھا ہو جائے گا، اور جس #منبر_محراب_سے_سیاست 1/4
1
43
61
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
آئے روز نئے فتنے برپا ہونے کیوجہ اسلام کا نافذ نہ ہونا ہے۔ غیر سیاسی تبلیغی ان فتنوں کے علمی رد بارے اپنی خدمات گنواتے نہیں تھکتے لیکن #منبر_محراب_سے_سیاست کا شعور دینے سے خائف نظر آتے ہیں۔اگر سیاست کا شعور دیں تو نفاذ اسلام سے فتنوں کا صرف علمی رد نہیں بلکہ عملی انسداد ہو سکے گا
5
39
62
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
جیسے تمہارے پیر کے کان نے سیدی رسول اللہ ﷺ کی گستاخی کا سن کے شاتم کو دعا دی، ویسے ہی تمہارے بدبخت کان پیر بارے سننے کا حوصلہ رکھیں۔ یہ وہ ٹھنڈے (--) ہیں جن کے کل جذبات فقط ایک پیر کی بت گری کیلئے ہیں۔ #منبر_محراب_سے_سیاست بیان کرنے سے ایسے بھاگتے ہیں جیسے ابلیس آذان کی آواز سے۔
15
39
60
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
7 months
شرعی، اخلاقی اور آئنی طور پر امیر تحریک کو حق حاصل ہے کہ وہ تادیبی کاروائی کر کے شوریٰ کو یا کسی کو فارغ کر سکتے ہیں۔
@Masoodch06
Masood Chaudhary
7 months
فرض کریں سعدرضوی مجلس شوری سےناراض ہے اور وجہ انتخابات میں اسےاندھیرےمیں رکھنا،ووٹ پرپہرہ دینےکی بتائ گئ سٹریٹجی پرعملدرآمدنہ کرنااور درپردہ سازشیں کرناہوتو اگرسعدرضوی مجلس شوری کوفارغ کردیتاہےتو کارکنان کس کےساتھ کھڑےہوں گے؟ سعدرضوی یامجلس شوری؟ کارکنان کیافیصلہ کریں گے؟🤔
287
66
202
2
41
55
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
حماس کے ترجمان خالد قدومی کہتے ہیں کہ ایران کی حالیہ کاروائی کو فلسطین کی مدافعت سے Confuse نہیں کرنا چاہیے بلکہ یہ حملہ War in Defence of Iran ہے جو اس کے کونسلیٹ پر حملہ کا ردعمل ہے۔ گو یہ خوشی کی بات ہے کہ ایران نے حملہ کیا. #منبر_محراب_سے_سیاست
1
47
61
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
7 months
ایک میراثی کو ملازمت PPP کی حکومت نے دی، PTI نے اسکی بچی کا جہیز اور بارات کی روٹی بھیجی تو ووٹ PTI کو دے دیا، اور PMLN کا امیدوار سرِ راہ جپھی لگا کے ملا تو دعا اسکو دے دی پوچھنے پر میراثی نے بتایا کہ وہ غیر سیاسی ہے اور جمہوریت کو باطل سمجھتا ہے #بوئےاسداللٰہی_سعدرضوی
2
49
55
@AMuhammad14133
Abu Muhammad
6 months
⭕ تحریک حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اپنے 3 بیٹوں اور متعدد پوتوں کی شہادت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: ⭕ ہنیہ: ہمارے تمام لوگوں اور غزہ کے رہائشیوں کے تمام خاندانوں نے اپنے بچوں کے خون کی بھاری قیمت ادا کی ہے اور میں ان میں سے ایک ہوں۔ 1/5 #منبر_محراب_سے_سیاست
Tweet media one
Tweet media two
3
46
55