اب ہر ادارہ اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھے کہ کس کس نے ڈنڈی ماری ہے
اور ہاں یہ اداروں کے پالے ہوے مفت میں اپنے دانت ہمسے کٹے نہ کروائیں..
#مولانا_کی_عوامی_اسمبلی...
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے 👏 👑
271 (اننگز) – بابر اعظم
285 – کرس گیل
299 – ویرات کوہلی
#BabarAzam
#PSL9
#PeshawarZalmi
ضلع خیبرایجنسی سے یہ نکلا بڑا سیلاب نیچے پشاور والے لوگ الرٹ رہے
اور اپنی حفاظت یقینی بنائے ✍️
دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ لوگوں کو
بروقت پہنچ جائے
شکریہ 😔