Hijab Hijab Profile Banner
Hijab Hijab Profile
Hijab Hijab

@1hijab_

Followers
1,037
Following
1,826
Media
199
Statuses
4,925
Explore trending content on Musk Viewer
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
جب خدا آپ کو ایک نئی شروعات دیتا ہے، تو پرانی غلطیاں نہ دہرائیں۔
Tweet media one
6
1
12
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
"قدر و منزلت میں سب سے بلند تر وہ ہے، جو خود کو بلند رُتبہ نہ سمجھے؛ اور سب سے زیادہ فضیلت والا وہ ہے، جو اپنی فضیلت کا دعوے دار نہ ہو!" امام شافعي رحمه الله (سير أعلام النبلاء : 99/11)
Tweet media one
6
4
14
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
مت بھولیے گا جو چیزیں آپ کے پاس آج ہیں کبھی کسی دن آپ ان کیلئے اللہ سے دعا کیا کرتے تھے !
Tweet media one
6
1
12
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
سمجھ دار اور دانش مند انسان دنیا سے نکلنے سے پہلے دنیا سے نکل چک ہوتا ہے۔ حضرت ابراہیم بن ادہم
Tweet media one
8
3
14
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
جب وہ کسی چیز سے محروم کرتا ہے تو اُس سے دُگنی ایسی ہزاروں نعمتوں نواز دیتا ہے جس کے ہم قابل بھی نہیں ہوتے تو بس پھر راضی ہو جائیں کیونکہ معجزے صبر مانگتے ہیں اور تقدیریں شکر کرنے والوں کی بدلی جاتی ہیں⁦۔
Tweet media one
4
1
11
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
اے خدا، میری مدد کر کہ میں اپنے اردگرد کے ہر فرد کو عزت، قدر کی نگاہ سے دیکھوں !
Tweet media one
3
2
11
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
جو مچھلی منہ کھولتی ہے وہی کانٹے میں پھنستی ہے ۔۔ جبکہ اسی جگہ دوسری تمام مچھلیاں بے فکر گھوم پھر رہی ہوتی ہیں !
Tweet media one
4
1
10
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
ان خوبصورت وعدوں کے بعد بھی انسان مایوس کیسے ہو سکتا ہے
Tweet media one
3
1
10
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
اگر آپکے پاس واحد حل راہ فرار ہے تو آپ کبھی بھی اپنی روح کے علاج میں کامیاب نہیں ہو پائیں گے۔
Tweet media one
4
3
11
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
ایسی بات نہیں کرنی چاہیئے جس سے بعد میں شرمندگی ہو (امام مالک ؒ بن انس)
Tweet media one
2
0
9
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
وَمَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ یہ آیت پڑھ کر رونا آجاتا ہے کہ ہم نے واقعی الله کا حق ادا نہیں کیا جیسا کہ ادا کرنے کا حق تھا۔ نہ گناہ کے آگے ڈٹے نا نیک لوگوں کی ڈھال بنے نا نیکیوں میں کسی کی مدد کی نا شرک کا خاتمہ کیا
Tweet media one
6
3
7
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
الله وہ دیکھ رہا ہے ہر نفس کی تنہائی ، وہ جانتا ہے ہر قلب کی حقیقت وہ قادر ہے ، وہ رب ہے اور وہی تو سب ہے !
Tweet media one
3
2
8
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
حلال رشتہ نکاح ہے ٹائم پاس کرنے والوں سے دور رہیں خود کو کسی نامحرم کے لیے تفریح کا سامان نہ بنائیں ۔ٹھوکر کھانے سے پہلے ہی سمجھ جائیں بھلا جس کو آپ مفت میں میسر ہوں وہ شادی کیوں کرے گا آپ سے جب بغیر نکاح کے اپ ہر حد سے تجاوز کرو گے تو یاد رکھو آپکے حصے میں فقط رسوائی ہی آئے گی
Tweet media one
3
2
8
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
"دنیا کا چُھوٹ جانا شدید ہے، لیکن جنت کا ہاتھ سے نکل جانا؛ بہت شدید ہے، اور بیشک جنت کی قیمت ہی دنیا چھوڑنا ہے!" امام یحیی بن معاذ رحمه الله (تنبيه الغافلين : 87/1)
Tweet media one
6
2
11
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
"جو اپنی زندگی (عمر) کے ساتھ کھیلتا ہے، وہ اپنے کاشت کاری (دنیا میں عمل کرنے کے دن) کے ایام کو ضائع کرتا ہے؛ اور جو کاشت کاری کے دنوں کو ضائع کرتا ہے، وہ کٹائی کے دن (روزِ قیامت) پچھتائے گا!" امام سفیان الثوري رحمه الله تعالیٰ (حفظ العمر لابن الجوزي : 65)
Tweet media one
1
3
7
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
اپنی خواہشات سے اسی طرح جہاد کرو جیسے اپنے دشمنوں سے کرتے ہو! مالک بن دینار رحمہ اللّٰہ تعالیٰ
Tweet media one
1
1
8
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
"حُسن اخلاق چار بنیادوں پر قائم ہے، جِن کے بغیر اُس کا وجود ممکن نہیں: صبر؛ عفت؛ شجاعت؛ عدل!" ابن القيم رحمه اللہ تعالیٰ (مدارج السالكين : 294/2)
Tweet media one
3
1
5
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
"صالحین اِس دنیا سے راہِ فرار اختیار کر کے اللہ کی طرف جاتے تھے؛ اور اب اللہ سے بھاگ کر اِس دنیا کی طرف جا رہے ہیں!" امام ابن الجوزي رحمه الله (مرافق الموافق : 100)
Tweet media one
3
3
10
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
زندگی کی سمجھ آنے کے بعد بھی اگر زندگی وزنی معلوم ہو اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ذات میں ایک گھٹن محسوس ہوتو یہ اس بات کی علامت ہے کہ زندگی اس کام کے لئے استعمال نہیں ہوئی جس کام کے لیے بنائی گئی تھی بلکہ کہیں اور استعمال ہورہی ہے۔
Tweet media one
3
2
7
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
"جِس نے اپنے وقت کی حفاظت اللہ کا ذکر، قرأتِ قرآن، نیک لوگوں کی ہم نشینی اور بُرے و غافلوں کی صحبت سے کنارہ کشی اختیار کر کے کی؛ اُس کا دل نرم و پاکیزہ ہو جائے گا!" ابن باز رحمه الله تعالیٰ
Tweet media one
0
1
8
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
آپ کی زندگی میں شامل ہونے والی بہترین اور متاثر کن شخصیت وہ ہے جو آپ کو اپنے رب کی یاد دلائے
Tweet media one
3
0
8
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
دو ھی طرح کے انسان قبر میں اترتے ھیں، ایک وہ جنکو کیڑے بھی نہیں چھوڑتے اور ایک وہ جنکو فرشتے بھی چھوڑ دیتے ھیں،
Tweet media one
4
2
9
@1hijab_
Hijab Hijab
5 months
Defeatist Mentality Can Muslims Rule the World again?? #SahilAdeem #Psychology #IslamicMessagingSystem #MuslimIdentity
1
1
9
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
شیطان سب سے پہلا وار حیا پہ کرتا ہے اللہ نے اگر مرد اور عورت کے درمیان ایک پردہ رکھا ہے تو وہ حیا کا ہے جسے اتار دو تو سب چلا جاتا ہے۔ زندگی سے برکت، دل سے نور، چہرے سے معصومیت اور زندگی کا سکون !
Tweet media one
2
3
8
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
امیدوں کے ٹوٹنے سے زندگی رکتی نہیں ہے۔ وقت کی یھی خوبصورتی ھے کہ اچھا ھو یا برا گزر ھی جاتا ہے
Tweet media one
5
0
7
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں: رسول الله ﷺ شعبان کی گنتی کا دیگر مہینوں کی نسبت زیادہ اہتمام کیا کرتے تھے، پھر آپ رمضان کا چاند نظر آنے پر روزہ رکھتے. اگر (شعبان کی انتیس تاریخ کو) مطلع ابر آلود ہوتا تو آپ تیس دن کی گنتی فرماتے، پھر روزہ رکھتے. مشکوٰۃ المصابيح 1980 (ابوداؤد 2325)
Tweet media one
3
1
7
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں اللّٰہ اس سے غافل ہے وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ (سورۃ ابرہیم: 42)
Tweet media one
1
1
5
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
ربّی آپ بادشاہ ہیں، بے نیاز ہیں، غنی ہیں ،لاشریک ہیں اور کریم بھی۔ بندے کے گناہوں کے باوجود بھی اسے نواز دیں تو آپ کی شان میں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
Tweet media one
4
0
5
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
عاجزی اور رعب آپس میں جڑے ہوئے ہیں، آپ جتنے زیادہ عاجز ہوں گے، اتنے ہی لوگ آپ سے محبت کریں گے۔
Tweet media one
3
1
7
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
امام ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں : " گناہ زخموں کی مانند ہوتے ہیں ؛ اور کبھی ایک ہی زخم جان لیوا ہوتا ہے" [ الفوائد : ٤٨٣
Tweet media one
1
2
7
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
آپﷺ بولنے والے کو دوران کلام کبھی نہ ٹوکتے جب تک کہ وہ حد سے متجاوز نہ ہوتا یا سچائی سے ہٹ نہ جاتا۔ اگر کوئی ایسا کرتا تو آپﷺ اسے روک دیتے یا پھر وہاں سے تشریف لےجاتے۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،
2
2
8
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
پھول تقسیم کرنے والوں کے ہاتھوں میں ہمیشہ خوشبو رہ جاتی ہے بھلائی جب پلٹتی ہے تو دگنی ہو کر پلٹتی ہے ۔ لهذا آسانیاں فراہم کریں تاکہ آسانیاں ملنا شروع ہو۔!
Tweet media one
3
2
8
@1hijab_
Hijab Hijab
8 months
@IMS_Dawah یہ بندگی خدائی، وہ بندگی گداںٔی یا بندۂ خدا بن، یا بندۂ زمانہ! غافل نہ ہو خودی سےکر اپنی پاسبانی شاید کسی حرم کا تو بھی ہےآستانہ اے لا الہ کے وارث! باقی نہیں ہے تجھ میں گفتار دلبرانہ، کردار قاہرانہ Iqbal
1
0
7
@1hijab_
Hijab Hijab
5 months
دنیا کی زندگی میں آپکو ایک شخص بھی ایسا مل جائے جسے آپ دھوپ والے دن سایے سے تعبیر کر سکتے ہیں۔۔۔ تو کافی ہے۔
Tweet media one
3
1
6
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
دوسروں پر انحصار کمزوری ہے، خود انحصاری طاقت ہے، اور باہمی انحصار طاقت کی بلندی ہے اسٹیفن کووی
Tweet media one
4
1
6
@1hijab_
Hijab Hijab
5 months
اللہ کی سخاوت تو بے نیاز ھے ہم ہی مانگنے میں کوتاہی کرتے ہیں،
Tweet media one
2
1
7
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
اگر آپ خوشگوار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اپنی زندگی کو اہداف سے جوڑیں، لوگوں یا چیزوں سے نہیں۔
Tweet media one
3
1
7
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
Tweet media one
3
5
7
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
تمہاری مانگی ہوئی دعا کے راستے تھوڑے مشکل ہونگے ہاں کبھی غم اور پریشانی کا بسیرا بھی ہو گا مگر یقین کرو منزل تمہاری اسکا "کن" ہی ہو گی تحفہ تمہارے رب کا معجزہ ہی ہوگا اور آنسو تمہارے خوشی کے ہی ہوں گے ان شاء اللہ۔۔۔
Tweet media one
5
2
7
@1hijab_
Hijab Hijab
5 months
الفاظ کو تولنے کا پیمانہ احساس ہے۔ ورنہ تو وہ لبوں پر آنے سے پہلے مردہ ہی ہوتے ہیں،
Tweet media one
2
1
8
@1hijab_
Hijab Hijab
5 months
رمضان المبارک کا آغاز ہوا ہے سب کو ماہ صیام مبارک ہو ،اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس مہینے کو تمام مسلمانوں کے لیے خیر و برکتیں عطا فرمائے ، گناہوں سے نجات اور تقوی والی زندگی نصیب ہو، ہمیں اپنے صالحین بندوں میں شامل فرمائے، اہل غزہ کی مدد فرمائے آمین ثم آمین رمضان المبارک 🌙
Tweet media one
5
1
7
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
ھم بڑے ھو کر کتنے چھوٹے ھو جاتے ھیں نا....
Tweet media one
2
0
4
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
ہر وہ شخص جس سے آپ ملتے ہیں، اور آپ کا ہر تجربہ، اپنے اور زندگی کے بارے میں کچھ نیا دریافت کرنے کا موقع ہوتا ہے۔ زندگی مکمل طور پر آپ کا اسکول ہے، اس لیے اپنے آس پاس کے لوگوں سے سیکھ کر اس سے فائدہ اٹھائیں۔
Tweet media one
1
1
6
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
جب لوگ تکلیف میں تجھے چھوڑ جائیں تو جان لے کہ تیرا معاملہ اللہ اپنے ہاتھ میں لینے کا ارادہ کر چکا ہے الإمام الشافعي
Tweet media one
1
2
6
@1hijab_
Hijab Hijab
5 months
ابو سلیمان الدارانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: جس کا آج گزشتہ کل جیسا ہو وہ نقصان میں ہے۔ (یعنی خود میں بہتری لائیں)
Tweet media one
1
0
6
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
اس کی خواہش تھی کہ وہ کسی ایسی جگہ ہجرت کر جائے جہاں اسے اپنے اندر کے بھاری بوجھ سے بچنے کے لیے کوئی ایسا شخص نہ ملے جہاں وہ اسے جانتی ہو لیکن اب اس کے لیے ایسا کرنے کے بارے میں سوچنا بھی ناممکن ہے۔۔ مینے زندگی سے سیکھا ہے کہ حالات چاھے کسے بھی اسکا مقابلہ کرنا ھی زندگی ھے
Tweet media one
3
0
6
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
انسانی رشتوں کی کامیابی اعتماد اور باہمی احترام سے جڑی ہوتی ہے اگر احترام نہ رہے تو وہ رشتہ قائم نہیں رہ سکے گا۔
Tweet media one
3
0
5
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
ہر چیز جو آ پ کھو دیتے ہو اس کا نعم البدل موجود ہے لیکن اگر آ پ نے اللّٰہ کو کھو دیا تو اس کا کوئی نعم البدل نہیں بلکہ وہ ایسا خسارہ ہے جس کا ازالہ ممکن ہی نہیں....
Tweet media one
6
0
5
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
نمازوں کی گنتی پوری کرنے سے آپ مسلمان تو ھوسکتے ھیں مومن نھی..
Tweet media one
2
0
5
@1hijab_
Hijab Hijab
5 months
مولانا رومی سے کسی نے سوال کیا کہ موسیقی کونسی حرام ہے ؟ جواب دیا: امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز جو بھوکے غریب کے کانوں میں پڑے
Tweet media one
4
2
6
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
اچھے انسان کی تعریف کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتی ہیں لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو بہت بلند درجے پر رکھتا ہے
Tweet media one
3
1
3
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
"جو چاہتا ہے، کہ اُسے بغیر کِسی خامی کے کوئی بھائی یا دوست ملے؛ وہ تنہاء ہی رہ جاتا ہے!"
Tweet media one
1
1
5
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑے ہونے کے قابل ہیں
2
4
6
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
سورہ آل عمران - 169 اور خدا کی راہ میں مارے جانے والوں کو مردہ نہ سمجھو۔ زندہ اور اپنے رب کے پاس مہیا کیا گیا اور ( اے پیغمبر ! ) جو لوگ اللہ کے راستے میں قتل ہوئے ہیں ، انہیں ہر گز مردہ نہ سمجھنا ، بلکہ وہ زندہ ہیں ، ، انہیں اپنے رب کے پاس رزق ملتا ہے
Tweet media one
2
2
7
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
لوگ کہتے ہیں کردار پر بات آجائے، تو صفائی دینا ضروری ہو جاتی ہے، مگر کردار پر بات آجائے تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے۔
Tweet media one
4
1
5
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
غم نہ کھاؤ صرف اس چیز پر غم کھاؤ جو تمہیں کل (قیامت کے دن)ضرر پہنچائے اور صرف اس چیز سے خوش ہو،جو تجھے کل خوش کرے۔ (علامہ عبداللہ بن خبیقؒ)
Tweet media one
1
0
4
@1hijab_
Hijab Hijab
5 months
نہی عن المنکر#
1
2
4
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
محبت کیا ہے؟ تڑپ ہے، لگن ہے، ترس ہے، شوق ہے،آرزو ہے، ذکر ہے ،یاد ہے، تصور ہے، ہر لمحہ خیال ہے۔
Tweet media one
4
0
4
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
@MadihaImran_IMS MASHA ALLAH Allah tallah apni Aman me rakhe AMEEN
2
0
6
@1hijab_
Hijab Hijab
5 months
اگر تم (خدا کے شکرگزار رہو اور (اس پر) ایمان لے آؤ تو خدا تم کو عذاب دے کر کیا کرے گا۔ اور خدا تو قدرشناس اور دانا ہے مَا يَفْعَلُ اللَّهُ بِعَذَابِكُمْ إِنْ شَكَرْتُمْ وَآمَنْتُمْ ۚ وَكَانَ اللَّهُ شَاكِرًا عَلِيمًا سُورَةُ النِّسَاءِ - 147
Tweet media one
3
1
3
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
"اپنے پیاروں کو خوش کرنے میں بخل مت کرو، کیونکہ تمام حالات یادداشت سے جلدی ختم ہو جاتے ہیں، سوائے اس خوشی کے جو آپ نے کسی کو دی تھی۔"
Tweet media one
4
1
4
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
کسی کو بھی اپنے لئے کچھ ایسا کرنے پر مجبور مت کیا کیجئے جو وہ چاہتا نہ ہو ۔چیزوں کا حسن ان کے بن مانگے ملنے میں ہوتا ہے۔
Tweet media one
2
0
4
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
سورۃ الذاريات 56 وَمَا خَلَقۡتُ الۡجِنَّ وَالۡاِنۡسَ اِلَّا لِيَعۡبُدُوۡنِ ۞ جن ہو چاہے انسان , اس کی تخلیق کا مقصد, صرف اللہ کے ہی, ہر حکم کے آگے سر کو جھکانا ہے(اس کے علاوہ کسی کا بھی حکم یا نظام قابل قبول نہیں)
Tweet media one
4
0
3
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
یا اللہ دنیا مسلمانوں کیلئے تنگ ھو گئی ھے یارب العالمین تو رحم فرما آمین
Tweet media one
2
0
4
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو پیارے قرآن کی ایک آیت کر دیتی ہے لَا تَخَافَآ‌ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں (سورۃ طٰہ: 46)
Tweet media one
2
0
5
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
رسول اللہ کی ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میں تمہیں دو عروسوں کی بشارت سناتا ہوں، ایک غزہ اور دوسرا عسقلان۔ (معجم البلدان - ج: ۲/ ص: ۱۳۸) انہیں جنت میں اس طرح آراستگی کے ساتھ داخل کیا جائے گا جس طرح دلہن کو دولہا کے پاس داخل کیا جاتا ہے۔ (مسند ابو یعلی : ۱۷۵)
Tweet media one
3
1
4
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
اگر ہم اپنی قدر اور عزت کو برقرار رکھیں گے تو کوئی اس میں کمی نہیں کرے گا، ہم اپنی قدر کا تعین کرنے والے خود ہیں، لوگ نہیں۔ یعنی آپ ایسے کاموں سے بچیں جن سے آپ کی قدر میں کمی آئے
Tweet media one
1
0
4
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
Tweet media one
1
2
6
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
اگر آپ چیزوں کی حقیقیت جانا چاہتے ہو تو جذبات کی عینک اتار کر دیکھا کیجئے !
Tweet media one
1
0
5
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
صبر کے ساتھ، ہم اندر سے پرسکون رہنے کے قابل ہو جاتے ہیں چاہے ہمارے باہر کیا ہو رہا ہو، اور ہمارے راستے میں آنے والی کسی بھی چیز سے نمٹنے کی اپنی صلاحیت پر اعتماد رکھتے ہیں۔اور یہی یقین ہمیں سکون اور اطمینان بخشتا ہے ۔
Tweet media one
2
0
4
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
تلخ مگر سچی بات ہے کہ لاکھوں کروڑوں سالوں کے سفر میں انسان نے انسانیت کے علاوہ ہر چیز میں ترقی کی ہے۔..
Tweet media one
2
0
3
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
Thank you!🇿🇦
Tweet media one
0
2
5
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
مشہور شخصیات کے فین مت بنو جو آپکو جانتے تک نہیں ہے بننا ہے تو مُحَمَّد ﷺ کے فین بنو جو آج سے1450سال پہلے آپ کے لئے روئے تھے.
0
0
5
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
کسی کی راہ میں ناحق مشکلات پیدا کرنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ اللّٰه رب العزت کی عدالت میں حقوق العباد کی معافی نہیں ہے
Tweet media one
3
1
3
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
بند ہونے والے دروازوں کی حکمت آپکو صرف اس لمحے سمجھ آئے گی جب آپکو اسکا بدلہ ملتا ہے...
Tweet media one
2
1
3
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے، یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے، جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی ( رشتہ ناتا توڑنے ) کی دعا نہ کی ہو۔ (ترمذی،۳۳۸۱)
2
1
3
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
"کچھ عورتیں رات کے وقت تہجد پڑھا کرتی تھیں، تو اُن سے اِس نمازکے متعلق پوچھا گیا؛ اُنہوں نے جواب دیا: کہ رات کی نماز چہرے کو حسین بناتی ہے، اور ہم چاہتی ہیں، کہ ہمارا چہرہ حسین بنے!" امام ابن القيم رحمه الله (روضة ️المحبين : 321)
Tweet media one
2
0
2
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
بے وقعت کم ظرف دل جو نام و نمود ، شہرت ، فیشن ، کرکٹ، اور مادی ترقی کی طلب میں جیتا ہے اور کہاں وہ اعلیٰ و معظم و محترم دل جو شہادت کی چاشنی، جہاد کی چاہت، امت کی زمہ داری ��ی فکر میں جیتا ہے
Tweet media one
1
1
4
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
Tweet media one
1
3
4
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
ہمارے خیالات الفاظ جذبات خواب اور دعائیں ہمارے باطن کی عکاسی ہوتی ہیں ان میں پاکیزگی لائیں زندگی خود بخود خوبصورت اور پرسکون ہو جائے گی اگر ہم اپنی گفتگو سے غیبت تہمت جھوٹ اور بہتان نکال دیں تو ہمارے پاس باقی بس خاموشی رہ جاتی ہے جو کہ ایک بہترین عبادت ہے۔
Tweet media one
1
0
4
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
خود کو نا چیز سمجھناخود پنسدی سے بچتا ہے مگر خود کوحقیر سمجھنا اپنے آپ کی توھین ہے
Tweet media one
3
0
3
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
جب اللّٰہ اپنے بندے سے خیر کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کی زبان کو صلاۃ بر مصطفےٰ ﷺ کے لیے رواں کر دیتا ہے! امام ابن الجوزیؒ
Tweet media one
0
0
5
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
ایک مہربان لفظ دلوں کو جوڑتا ہے اور محبت اور پیار پیدا کرتا ہے، جب کہ ایک سخت، دردناک اور تکلیف دہ لفظ دلوں کو الگ کر دیتا ہے اور نفرت اور بغض پیدا کرتا ہے، اس لیے اپنے معاملات میں اس کا خیال رکھیں۔
Tweet media one
0
1
2
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
اللہ کی قسم! اگر سارے آسمان و زمین کسی بندے پر بند ہوجائیں اور وہ ﷲ سے ڈرتا رہے تو ﷲ اس کے لئے ان کے درمیان سے نکلنے کا راستہ ضرور بنائیں گے (حضرت حکم ؓ بن عمرو)
Tweet media one
3
0
4
@1hijab_
Hijab Hijab
5 months
اور (رنج وتکلیف میں) صبر اور نماز سے مدد لیا کرو اور بے شک نماز گراں ہے، مگر ان لوگوں پر (گراں نہیں) جو عجز کرنے والے ہیں وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ سُورَةُ البَقَرَةِ - 45
2
1
3
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
آپ ﷺاپنی گفتگو کا آغاز اور اختتام اللہ تعالٰی کی حمد وثناء کے ساتھ فرماتے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
1
2
2
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
@AsadMansoor222 جن کے ساتھ اللہ تعالی خود ہوں انہیں ہم جیسے کمزور ایمان والوں کی ضرورت نہیں
1
1
4
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
ہر روز ایک منفرد تجربہ حاصل کریں، اور کبھی کبھی آپ کو بس اسے قبول کرنا ہوتا ہے۔ آپ نہیں جانتے کہ یہ تجربات آپ کو ایک دن کہاں لے جا سکتے ہیں۔
Tweet media one
3
1
3
@1hijab_
Hijab Hijab
5 months
"مجھے بیس برس تک سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنه کی اِس بات نے خاموش کرائے رکھا؛ کہ جِس کا قول اُس کے فعل سے مطابقت نہیں رکھتا؛ وہ صرف اپنے آپ ہی کو ملامت کرتا ہے!" امام زبيد بن الحارث رحمه الله (عيون الأخبار : 204/1)
1
1
3
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
آپﷺ دل، مزاج اور اخلاق میں سخت نہ تھے۔آپﷺ کسی کو جھاڑتے نہ کوئی معیوب بات کرتے،ہرشےمیں نقص نکالنے کے درپے رہتے نہ ہی حدسے زیادہ مذاق فرماتے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ
3
1
3
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
"ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا تو ضرور ہم تمہیں پھیردیں گے اس کی طرف جس میں تمہاری خوشی ہے" سورۃ البقرہ (۱۴۴) ⁦
Tweet media one
2
2
3
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
محبت اور اپنائیت کبھی غلط نہیں ہوتی اگر ہماری اچھائی کسی سے اس کی برائی نہیں چھڑا سکتی تو کسی کی برائی کو بھی یہ اختیار نہیں دیا جا سکتا کہ وہ ہم سے ہماری اچھائی چھین سکے۔ ہم صرف اپنے اعمال کے لیے جوابدہ ہیں
Tweet media one
1
0
2
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
کامیابی کے لیے درست سمت میں تسلسل کی ضرورت ہوتی ہے۔
Tweet media one
1
0
3
@1hijab_
Hijab Hijab
5 months
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ (02:183) اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم تقوی اختیار کرو.
Tweet media one
0
2
4
@1hijab_
Hijab Hijab
6 months
@Pieces16202 اللہم اجرنی من النار
1
1
3
@1hijab_
Hijab Hijab
7 months
سچی بات کڑوی ہر گز نہیں ہوتی بلکہ کڑوا ہمارا لہجہ ہوتا ہے جو ہم بنا سوچے سمجھے کسی کے منہ پر دے مارتے ہیں.
Tweet media one
2
0
4