TAIBA CHOUDRY Profile Banner
TAIBA CHOUDRY Profile
TAIBA CHOUDRY

@1TAIBA

Followers
2,425
Following
4,308
Media
260
Statuses
867

An Ordiary Girl،Proud To A Muslim

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
میں نے کہا تھک چکا ہوں جواب آیا: لا تقنطوا من رحمۃ اللہ اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو
Tweet media one
1
7
49
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
مریم کو اس کی سیر کروائی ہے یا ابھی پینڈنگ ہے
Tweet media one
20
8
50
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
اس بچے کا کیا نام ہے ۔۔۔؟ صحیح جواب دینے والے کو فالو بیک کیا جائے گا ۔۔
Tweet media one
22
13
45
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
نڈر دلیر مجاہد حافظ سید عاصم منیر صاحب مدظلہ کی شان میں ایک جملہ۔۔
Tweet media one
25
4
26
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
5 months
بلوچستان ہائی کورٹ بھی میدان میں آگئے 🚨🚨 " الیکشن کمیشن فارم 45 پر رزلٹ دینے کاپابند ہیں بلوچستان ہائی کورٹ کا فارم 45 پر فیصلہ۔۔۔!!!
0
13
25
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
5 months
بریکنگ نیوز 🚨 علی امین گنڈاپور کا مساجد کو بجلی مفت🤲 اور امام کو 25000 ماہانہ دینے کا اعلان👌🔥
1
4
22
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
یا اللہ " ایاک نعبد و ایاک نستعین " کہہ کر اس پر ثابت قدم رہنے والے ہمارے مرشد عمران خان کی دشمنوں سے حفاظت فرما ۔۔۔ آمین
4
4
15
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
قومی حکومت ایسی ہے
Tweet media one
2
5
19
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
وہ کون تھی جسنے 9 ماہ کا پراجیکٹ گیراج میں شادی سے پہلے 4 ماہ میں مکمل کیا تھا اسکا سہی جواب دیں
Tweet media one
4
5
17
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
5
2
19
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
جو بھی محب وطن پاکستانی عوام ہے ان کو ایک چھوٹا سا لیکن بڑا قیمتی پیغام 🥰
Tweet media one
2
6
18
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ #FreeImranKhan
Tweet media one
1
2
15
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
5 months
یہ واضع ہے حکومت ہم ہی بنائیں گے، عمر ایوب ایک بات اور واضع کر دیں پنجاب کے بغیر وفاق نہیں لینا اور وفاق کے ساتھ پنجاب بھی نہیں چھوڑنا۔۔۔!!!
3
5
16
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
کوئی پی ٹی آئی والا اس تصویر کو اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کئے بغیر نارہے 💯 جلدی جلدی
Tweet media one
1
3
14
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
ہمارے چاند کو رہا کرو ہماری کیا عید ہوگی
Tweet media one
3
3
16
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
اس طرح پلنے کے لئے کیا کھانا ضروری ہے
Tweet media one
9
1
14
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
حضرت لوط علیہ سلام کی بیوی جہنم میں جبکہ فرعون کی بیوی جنت میں ھوگی۔ اللہ کو کوئی پرواہ نہیں کون کسی کا کیا لگتا ھے وہ ایمان دیکھتا ھے حسب نسب خاندان نہیں۔
0
4
16
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
تحریک انصاف چھوڑنے پر پچھتاوا ہے ۔عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملنا چاہتا ہوں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل
1
3
14
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
کیا ہی خوب انصاف کے رکھوالے ہیں جو خود انصاف مانگ رہے ہیں 🔥
Tweet media one
1
5
12
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
5 months
یہ ہے پاکستان کے عوام نے جو تیار کی کرسی وہی بیٹھے گا جو اس عوام کو ہمدرد ہوگا
Tweet media one
2
2
15
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
5 months
چاہے کچھ بھی ہو جائے آج عمران خان سے ملاقات کیے بغیر واپس نہیں جائیں گے عاطف خان 🔥
0
2
12
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
5 months
ذلت آمیز شکست تو سنا تھا لیکن تاریخ میں پہلی بار ذلت آمیز فتح نواز شریف کو دی جا رہی ہے۔ *شاہد خاقان عباسی* جب اپنے ہی ذلیل کرنے لگ جائیں تو غیرت جاگنی چاہیے یا اور سرٹیفکیٹ بنا لینا چاہیے
2
6
13
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
یہ بوٹا شان سے کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا اور اس کی چھاؤں عوام پر قائم رہے گی ان شاءاللہ
Tweet media one
1
3
15
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
جان تو جاسکتی ہے مگر عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے عمران خان ❤️
Tweet media one
2
1
13
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
ایڈووکیٹ عبدالمتین کے ساتھ پنجاب پولیس بہت ظلم کررہی ہے، وکلاء برادری اس کی مدد کرے
Tweet media one
2
4
14
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
پٹواری :امی بارش ہو رہی ہے، پٹواری کی امی : نہیں پتر پورا پاکستان تھوک ریا اے تہاڈے تے اور تہاڈی لیڈر شپ تے 😂😂😂
Tweet media one
2
5
12
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
5 months
بہت دیر کردی مہرباں نے اتے آتے ایک لفظ حضور والا کے لئے؟
Tweet media one
4
1
13
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
2 months
کیا اپ اس مرد مجاہد کو محب وطن پاکستانی مانتے ہیں تو پھر کون ہے جو غدار ہے کمنٹ میں تصویر دیں
Tweet media one
3
1
14
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
عِدت میں نکاح کیس کےفیصلےنے اسلامی معاشرتی اقدار کا بھٹہ بٹھا دیا ہے، اب کوئی بھی شخص کسی بھی عورت پر کسی بھی وقت الزام لگا کر اُس کی توقیر کی تحقیر کر سکتا ہے، اس فیصلے کے بعد سابقہ شوہران کولائسنس دےدیا گیا ہے کہ جب چاہیں چیتھڑے اُڑائیں،خدارا !! اُتنا گریں جتنا قابل قبول ہو🙏
1
1
13
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
جوں جوں الیکشن قریب آ رہے ہیں لندن سے آئے گوالمنڈیلا کی بچاؤ بچاؤ کی آوازوں میں شدت آگئی ہے
Tweet media one
0
3
13
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
7 months
غُلامی کو شرک سمجھتا ہوں؛ عمران خان عمران خان کو توڑنے والے خود ٹوٹ چکے ہیں۔۔
0
4
14
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
جیلر کو متعدد درخواستیں دینے کے باوجود بشرٰی بی بی کو جیل شفٹ نہیں کیا جا رہا عمران خان اور بشرٰی بی بی کو سزائیں دیں کر نہیں توڑا جا سکا تو اب ان کی سیکیورٹی کمپرومائز کر کے ڈرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں
2
0
12
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
پاکستان نے بھی بم گرانے کا فیصلہ کرلیا شاید آج رات یا کل رات عوام پر پیٹرول بم گرایا جائے گا۔ ذرائع #PetrolDieselPrice
1
3
14
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو تو ہمت مت ہارو
Tweet media one
3
0
12
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
اللہ پاک سب کو ہی پوچھ لے گا جو بھی اس میں شامل ہیں
Tweet media one
0
3
13
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
اسلام علیکم
Tweet media one
5
2
13
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
ہاں جی کون کون اس کو چلا سکتا ہے
Tweet media one
3
0
13
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
انشاءاللہ جلد گند صاف کرکے ارہا ہے مرشد
Tweet media one
1
2
12
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
لگ پتہ جائے پنگا کن سے لیا ہے
Tweet media one
2
1
13
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
5 months
عمران خان کے وہ ٹائیگرز جس کے فالورز 12.4k سے کم ہیں سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں کمنٹ میں X لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو دیں
3
4
13
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
مثال کے طور پر ہم نے کونسے غیر آٸینی اقدامات کو سپورٹ کیا ہے حافظ صاحب ____؟ جو عوام سے ہو رہا ہے کیا وہ ہی بس آئینی ہے؟ 🔥🔥
Tweet media one
1
0
12
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
دوبارہ گنتی میں مہر بانو قریشی بھی جیت گئیں اور فیصل آباد والی سیٹ بھی پی ٹی آئی کو مل گئی آ رہا ہے خان
1
3
11
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
2 months
اس کو دیکھ کر تو اعتماد ہی اٹھ جاتا ہے کہ بندہ کدھر جائے
Tweet media one
5
0
12
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
عمران خان جیل میں ایسے بیٹھا ہے جیسے نانی کے گھر گیا ہو - خواجہ آصف "نانی" کے گھر ، سر کہنا کیا چاہتے ہو ؟
3
2
13
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
7 months
پاکستان کے لئے کس کی سوچ اچھی ہے کون عوام کے حق میں تکلیف برداشت کر رہا ہے کس کی وجہ سے اج پاکستان کے یہ حالات ہیں؟
Tweet media one
9
116
11
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
8 کو جہاد کے لیے نکلیں، ووٹ کے ذریعے آزادی حاصل کریں، امریکہ اور طاقت کی غلامی کرنا چاہتے ہیں تو غلام کا کوئی مستقبل نہیں،عمران خان۔۔۔!!! آج سارے مل کر بولو غلامی نامنظور۔۔۔
1
3
12
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
پاکستانی قوم کو اس گھٹیا کمپنی کو ابھی تک صحیح پہچانا نہیں گیا
Tweet media one
1
4
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
جب ایک بوڑھا شخص اس دنیا فانی سے کوچ کرتا ہے تو ایک پوری لائبریری جل کر راکھ ہو جاتی ہے سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہے
Tweet media one
1
0
11
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
5 months
بریکنگ نیوز : نواز شریف کی این اے 130 سے سیٹ خطرے میں ! متعلقہ حلقے کے ریٹرننگ افسر کا ضمیر جاگ گیا جلد بیان جاری کریں گے ! سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس
2
4
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
تمام اہل اسلام کو چاند رات مبارک.🌙♥️ #عید_عمران_خان_کےساتھ
Tweet media one
1
5
12
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
7 months
عمران خان تو ائے گا
Tweet media one
4
3
11
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
5 months
بریکنگ نیوز ! یوسف رضا گیلانی کا قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ🙌 کیا یہ سچ ہے؟
1
3
11
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
اب اس کا کیا کرنا ہے
Tweet media one
1
5
12
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
2 months
عمران خان جیت چکا ہے بس کچھ گھٹیا کردار ننگے ہونے کے بعد ہی واپس ائے گا
Tweet media one
1
5
12
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
اب ان کو کچھ نظر ہی نہیں ارہا ہر شے چوری کی ہے اب تو؟؟؟
Tweet media one
0
7
12
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
5 months
سب کو یہ بات سوچنا چاہیے کہ جو رب ہے وہی سب ہے 💯👍
Tweet media one
0
6
12
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
عمران خان کی رہائی کا ٹرینڈ شروع کیا ہے سب انصافین بھرپور آواز اٹھاو ریٹویٹ کریں اور ٹرینڈ پینل پر لائیں #کپتان_کو_رہا_کرو
2
2
9
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
7 months
یہ نوبت اگئی ہے اب تو اس کو کتنا فکر ہے عوام کا لیکن جب یہ حاکم بنتا ہے اس کو سور کی کھال بنا دیا جاتا ہے عوم کو مارنے کے لئیے
Tweet media one
1
1
11
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
السلام علیکم پالستانیو❤️صبح بخیر🌤️🌻 لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا♥️ غم نا کرو بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے التوبه 9:40 یا اللہ رحمن عمران خان کی مدد فرما آمین🥺
Tweet media one
13
2
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
نواز شریف کی خواہش پر ہونے والا کوئی بھی غیر قانونی فیصلہ اس نظام کےگلے پڑ جائےگا۔ میاں صاحب نے تولندن چلے جانا ہے اپنے گھرمیں۔ بھگتنا پاکستان کو پڑے گا۔
1
2
11
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
عمران خان کی ٹائیگرس صنم جاوید خان اور عالیہ حمزہ کو گرفتار کر کے سرگودھا لے جایا جا رہے ہیں۔ تمام انصافینز یک زبان ہو کر اس ظلم کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔۔۔
3
3
11
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
یہ ایک تصویر شہزادی کے تمام ٹک ٹاک کی محنت پر پانی پھیر گئی عوام کی محبت یہ ہوتی ہے
Tweet media one
0
3
11
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
اسلام علیکم
Tweet media one
4
1
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
5 months
اللہ پاک صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
بشرہ بی بی کی طبیعت خراب امبیلولنس میں پمز منتقل قوم کی دعاوں کی اپیل
58
729
2K
0
2
8
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
2 months
اہم: احتساب عدالت اسلام آباد نے اڈیالہ جیل حکام کی سیکیورٹی خدشات کے باعث عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت کیلئے 17 تاریخ مقرر کر دی ہے
0
2
11
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسی ہو ٹویٹر X فیملی کوئی ادارہ باقی تو نہیں جو فار سیل نہ ہو پاکستان
Tweet media one
2
1
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
7 months
اس بندے کو کون کون جانتا ہے اس کا ایک کارنامہ جو مشہور ہے بتائی
Tweet media one
8
1
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
اتنے زخم کھاکر بھی جو نہیں ٹوٹا وہ تمہاری کال کوٹھڑی کو کیا سمجھے گا اللہ پاک ہی اس کی حفاظت کرے گا انشاءاللہ
Tweet media one
1
2
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیر اعلی خیبرپختونخواہ نامزد کیا ہے۔
0
0
9
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
دو مظلوم مائیں اللہ پاک صبر عطا فرمائے اور مشکلات سے بچائے
Tweet media one
2
0
8
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
السلام علیکم صبح بخیر تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِى الْجَلَالِ وَالْاِكْـرَامِ آپ کے رب کا نام با برکت ہے جو بڑی شان اور عظمت والا ہے! اے اللّٰه ہمیں اتنی خوشـــیاں عــطا کر کــہ ہم اپنــے ســارے آنــسوؤں اور غمــوں کــو بھــول جائیــں۔ آمین
Tweet media one
2
1
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
بریکنگ نیوز سلمان اکرم راجہ نے بشری بی بی کی سزا معطلی کی استدعا کردی✌️
0
6
11
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
بڑی خبر : توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل.. الحمدواللہ ❤️
2
3
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
اعلی عدلیہ کی حمایت یا خاموش رضامندی کے بغیر کسی ملک میں انتخابی عمل اور انسانی حقوق پر شب خون نہیں مارا جا سکتا۔ پاکستان میں جناب محترم المکرم فائز عیسی صاحب نے دونوں لوازمات پورے کئے
0
3
11
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
اللہ پاک ظالموں کو عبرت کا نشان بنا دے جو سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ دکھا رہے ہیں
Tweet media one
0
3
11
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
Assalam o alaikum💜 🌺Good night 🌺 🌹To All sweet x family🌹
Tweet media one
4
0
9
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
2 months
آصف زرداری کی طبعیت انتہائی ناساز۔۔۔ ہر دوسرے دن یہ خبر آتی ہے مگر خوشخبری نہیں آتی۔۔۔🤧 یا اللّٰہ ان کو دنیا کے لیے نشان عبرت بنا۔۔۔۔
Tweet media one
1
3
11
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
السلام علیکم، جمعہ مبارک یا اللہ پاک جیل میں قید عمران خان کی حفاظت فرما اور جلد رہائی عطا فرما، آمین
Tweet media one
5
4
9
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
جب لڑکیاں اپنے سے زیادہ خوبصورت لڑکی دیکھ لیں تو کچھ اس طرح کا منہ بناتی ہیں ہے نا پتے کی بات 😎
Tweet media one
3
0
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
اور یہ مزا مریم کو بھی نصیب ہو اللہ کرے جلدی سے جلدی
Tweet media one
0
0
9
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
اسلام عل��کم
Tweet media one
2
2
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
7 months
8 فروری کو سب نے مل کر ان کے بلے سے دلائی کرنی ہے یہ یاد رکھیں .بلے پر ٹھپا #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
Tweet media one
0
1
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
اتنے بل اتے ہیں کہ لوگوں کو نیند نہیں آتی 🔥🔥
Tweet media one
1
4
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 حاضر سروسز ججز کا مقدمہ ریٹائر ججز سنیں گے یہ مذاق نہیں ہوگیا عدلیہ کے ساتھ
3
3
7
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
شروع میں اس شخص سے بہت ہی لوگ ناراض تھے لیکن جب اس کی حکومت گرائ گئ گولی ماری گئی گرفتار کیا گیا لیکن یہ شخص ڈٹ کر کھڑا رہا اور کہا"مر جاؤ گا لیکن ڈیل نہیں کروں گا"تب لوگوں نے سمجھا کہ یہ شخص اگر غلط،کرپٹ،ہوتا تو کب کا بھاگ چکا ہوتا لیکن یہ ظلم کے سامنے کھڑا رہا #Love_u_Khan
Tweet media one
0
3
9
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
2 months
اسلام علیکم
Tweet media one
1
0
9
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
7 months
کچھ خان صاحب کیلیے اچھے الفاظ کمنٹ کریں ۔۔ صادق آمین اور معصوم عمران خان ۔۔۔🌠♥️
2
2
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
یہ کس دنیا میں رہ رہا ہے یا خواب میں 🫏🤣
Tweet media one
2
2
9
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
سنا ہے مرشد عمران خان 99 فیصد مقبوليت کراس کر رہا ہے۔۔ کیا آپ بھی اس 99 فیصد میں شامل ہو ..؟؟ جواب ضرور دیں تاکہ مخالف کی سوچ بدلے
Tweet media one
3
1
9
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
5 months
انصاف پاکستان میں اس دن ہی ختم ہو گیا تھا جس دن فائز عیسی نے بلے کا نشان واپس لیا تھا ۔ شیر مروت
0
2
9
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
اتنا غور سے مت دیکھو پیار ہوجائے گا 😎
Tweet media one
1
0
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
اسلام علیکم صبح الخیر 💞
Tweet media one
8
1
6
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
5 months
کمشنر پاگل ہے لیکن جس کنجر نے 17 سیٹوں پر وکٹری سپیچ کی وہ سیانا ہے 🤣
3
3
9
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
4 months
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کردار بھی اب اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں
Tweet media one
0
3
9
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
6 months
عدت نکاح کیس =7 سال سائفر کیس= 10 سال توشہ خانہ کیس =14 سال ٹوٹل قید 31 سال القادر ٹرسٹ کیس ابھی باقی ہیں اب بتاؤ ووٹ کس کا✊
4
1
9
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
7 months
جو چھپ کر کسی کو نقصان پہنچانے کے لئے روانہ کچھ سوچ رہے ہوتے ہیں
Tweet media one
0
0
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
3 months
اس شہر کا کیا نام کیا ہے؟ کون کون جانتا ہے ۔۔۔؟
Tweet media one
5
1
10
@1TAIBA
TAIBA CHOUDRY
2 months
اسلام علیکم صل اللہ علیہ والہ وصلم❤️
Tweet media one
1
0
10