Insaf Lawyers Forum Official Profile Banner
Insaf Lawyers Forum Official Profile
Insaf Lawyers Forum Official

@lawyers_pti

Followers
26,107
Following
48
Media
1,141
Statuses
4,818

Official Account of PTI Lawyers’s Forum

Islamabad Pakistan
Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
8 months
رات آسٹریلوی ٹی وی پر رکی پونٹگی سے سوال پوچھا گیا کہ کیا وجہ ہے آسٹریلیا ورلڈ پر ورلڈ کپ جیتے جا رہا ہے ، جس پر رکی پونٹنگ نے کہا کہ اس کے پیچھے ایک راز ہے وہ یہ ہے کہ ہم سب کھلاڑیوں کو عمران کی کپتانی کا دور بطور نصاب پڑھایا جاتا ہے
Tweet media one
304
8K
21K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
اپنے نام کے ساتھ ایسی تحریکِ انصاف کی تصویر کے لئے اپنا نام نیچے لکھیں!
Tweet media one
6K
2K
12K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
Iیہ بندہ کون ہے اسکو پہچاننے میں ہماری مدد کریں
Tweet media one
667
4K
12K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
یہ خط ابھی ابھی ملا ہے عمران خان کی لیگل ٹیم کو ہم ابھی اسے خان صاحب کو دیںگے ویسے افسوس کی بات ہے دنیا خان کو اپنا ہیرو مانتی ہے اور ہم نے کیا کیا مان وو جیت گیا ہے
Tweet media one
185
3K
7K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
11 months
یہ اکاؤنٹ صرف عدالتی کاروائی اور عمران خان کی لیگل ٹیم کی اپڈیٹ کےلئے بنایا گیا اسکو فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن رکھیں۔ @PTI_LAWYERS
52
890
6K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
اڈیالہ جیل کے باہر بشری بی بی کو ہراساں کرنے والے ان افراد کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں، ان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ #StayStrongBushraBiBi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
212
4K
6K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
جب الیکشن کے رزلٹ آر او آفس میں تاخیر سے پہنچے تو سمجھ لیں ووٹ چوری ہو رہا ہے۔ میاں نوازشریف
90
4K
6K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
شیر افضل مروت کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں وکلاء کا زبردست احتجاج جاری، یہ لوگ زیادہ دیر انہیں گرفتار نہیں رکھ سکیں گے۔
87
1K
5K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
عوام کی زبردست مزاحمت پر ایڈووکیٹ شیر افضل خان کو چھوڑنا پڑا۔
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
چکدرہ انٹرچینج کے قریب سوات موٹروے سے شیر افضل خان مروت کو گرفتار کرنے کی اطلاعات
4
125
638
40
769
5K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
ملک بھر میں 2007 سے بڑی وکلاء تحریک کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔
236
687
4K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
پی ٹی آئی کا قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اعلان، ہم چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اعلان کر رہے ہیں۔ شیر افضل مروت خان
22
1K
4K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
ہم چیف جسٹس کی طرف سے مشال یوسفزئی صاحبہ سے بدتمیزی کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ اور چیف جسٹس سے معافی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ #StayStrongMashalYousafZai
45
1K
4K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
انتہائی قابل مذمت اور تشویشناک
111
3K
4K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
4 months
خان صاحب کو اڈیالہ جیل سے نا معلوم مقام پر منتقل کرنے کی تیاریاں شروع ہو چکی تمام کارکنان الرٹ اور تیار رہیں حماد اظہر ✌️
17
1K
4K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
اگر آپکو اچانک خبر ملے کہ عمران خان رہا ہوگئے ہیں۔ 💝 تو سب سے پہلے آپ کی زبان پر کیا لفظ آٸے گا🔥
Tweet media one
520
515
3K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
2024 کی پہلی صبح تحریک انصاف کے امیدوار جمشید دستی کے گھر پر بہادر جوانوں کا حملہ
@jamshaidAdasti
jamshaid Ahmad dasti
6 months
میرے گھر پر سی ٹی ڈی (CTD) پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کا حملہ پاکستان کے محافظوں نے میری فیملی پر ظلم ڈھائے 3 گھنٹے تک پوری فیملی کو یرغمال بنائے رکھا میری زوجہ کو گھسیٹا اور تشدد کیا موبائل فون چھینے اور جو کچھ ہاتھ لگا ساتھ لیگئے ۔
4K
19K
38K
34
1K
3K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
الحمدللہ زرتاج گل کی حِفاظتی ضمانت منظور
21
486
3K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
کارکنان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ریٹرننگ افسران کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے چیلنج کریں گے اور منظور کرائیں گے۔ انشاءاللہ
17
687
3K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
4 months
اسلام آباد ہائیکورٹ: پولیس نے رات دو بجے میرے گھر پر چھاپہ مارا، شیر افضل مروت ایسا نہ ہو کہ لوگ آگے سے مزاحمت کریں اور وردی میں آئے لوگوں کو گولی مار دیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
5
963
3K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
پی ٹی آئی قیادت کو آزاد امیدواران کو فوراً پارٹی میں شمولیت کے اعلان کی ہدایت دینی چاہیے۔
20
685
3K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
شکریہ عمران خان
Tweet media one
3
561
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
آپ پشاور ہائیکورٹ کیوں گئے؟؟؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کیوںکہ ہم نے انٹرا پارٹی الیکشن پشاور میں کروائے، اور ہم کونسا پشاور شاپنگ کرنے گئے تھے، بیرسٹر گوہر
11
560
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
جسٹس ارشد علی اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل 2 رُکنی بینچ نے ’’بلے‘‘ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔
Tweet media one
Tweet media two
17
437
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
10 بجے کے بعد جتنے رزلٹ آ رہے ہیں سب مشکوک ہیں یہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج ہو جائیں گے۔ حامد میر
11
814
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
حامد میر کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان سکندر سلطان راجہ دنیا کا نااہل ترین الیکشن کمیشن ہے۔
7
710
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
سلمان اکرم راجہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف دھاندلی پوری انتخابی دھاندلی کو بے نقاب کرے گی۔
5
742
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
وکلاء نے پولیس کا عدالتوں میں داخلہ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
27
440
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
4 months
بلاشبہ شیعہ اور سنی کو ایک پلیٹ فارم پر لانا عمران خان کا سب سے بڑا کارنامہ ہے۔
2
520
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
شیر افضل خان مروت کو کہا گیا لکھ کر دو پنجاب نہیں آو گے، رہا کرتے ہیں، تم بھی لکھ دو پنجاب پاکستان کا حصہ نہیں, نہیں آوں گا۔ جیل میں شیر افضل کی گفتگو یہ احمقانہ الفاظ ہیں کچھ شرم اور حیاء نہیں ہے؟؟؟
13
745
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
پوری پی ٹی آئی مل کر ایک بندے کی حفاظت نہ کرسکی۔۔ اتنا بڑا پلین بنایا اور بندا پکڑوا دیا جماعت کے اندر بڑی پوسٹ پر کوئی غدار موجود ہے۔۔
38
723
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنی ویب سائٹ بند کردی۔
23
592
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے این اے 238 کے نتائج کو چینلج کردیا۔
8
492
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
پی ٹی آئی امیدوار��ن کو ملک بھر میں ریٹرننگ افسران کے دفتر میں داخل نہیں ہونے دیا گیا مگر کور کمانڈر ہاؤس میں یہ لوگ کیسے داخل ہوئے تھے؟؟؟ اسکا جواب ابھی باقی ہے۔
5
769
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کو چاہیے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف الیکشن ہی لڑ لیں۔
11
459
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
لاہور محسن نقوی کے گھر میں عاصم منیر،ندیم انجم ، آصف زرداری اور نوازشریف کی ملاقات جاری
31
676
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
یہ خیبرپختونخوا یا پنجاب نہیں بلکہ بلوچستان کے مناظر ہیں، عقلمندوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
Tweet media one
6
339
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
4 months
تحریک انصاف کا مزاکرات سے انکار، سڑکوں پر نکلنے کا اعلان، مینڈ یٹ چورشہبازشریف کوحکومت نہیں کرنےدینگے۔۔ اسد قیصر کا خطاب
4
450
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
پلان سی کے بارے میں 8 فروری کو پتہ چل جائے گا، پی ٹی آئی کی انڈر سی ٹیم کو بھی انتخابی مہم نہیں چلانے دی جا رہی۔ عمران خان
0
347
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
شاہ محمود قریشی صاحب کے کزن اور تحریک انصاف کے این اے 179 سے امیدوار شبیر قریشی کو صبح 4 بجے کے قریب ملتان سے بہادر جوانوں نے اغواء کر لیا۔
Tweet media one
7
667
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
الیکشن کمیشن آف پاکستان انا للہ وانا الیہ راجعون
7
434
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
جس کرسی کے لئے نواز شریف مرتا تھا اس کو عمران خان نے خود ٹھوکر ماردی۔
2
300
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
چوہدری پرویز الہی کی ضمانت لاہور ہائیکورٹ نے منظور کر لی
1
230
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دھاندلی میں سہولت کاری کی ہے۔ ایڈووکیٹ شیر افضل خان مروت
7
456
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
3 months
نواز شریف کی این اے 130 لاہور سے کامیابی کو ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور ٹریبونل میں چیلنج کردیا، کیس سماعت کیلئے مقرر
Tweet media one
2
327
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
آج کے فیصلے سے ٹرن آؤٹ میں کم از کم 10 سے 15 فیصد اضافہ ہوگا۔ ابوذر سلمان نیازی
8
324
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
بیرسٹر علی ظفر اور ایڈووکیٹ حامد خان کے بعد اب بیرسٹر گوہر علی خان بھی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔
2
343
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
ہم کاغذات نامزدگی جمع بھی کرائیں گے، الیکشن بھی لڑیں گے اور اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کریں گے۔ سارا پلان تیار ہے قوم کو مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
13
398
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
نام:چوہدری رجب علی پتہ: گلستان کالونی لین 3 راولپنڈی ایلیٹ پولیس میں ایس آئی تھا، پھر ترقی دے کر اے ایس آئی بنا، حال ہی میں ایک اور پروموشن ملی۔
Tweet media one
Tweet media two
47
1K
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
پشاور والے اپنے بہن کو بچانے کیلے ھائی کورٹ پہنچ جائے تو بہتر ہوگا
15
417
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
جماعت اسلامی نے ریلی نکالی کوئی مسئلہ نہیں، لیکن جب پی ٹی آئی والے پرامن اپنے ووٹ کا حق لینے نکلیں تو اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا۔
7
554
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
ایڈووکیٹ شیر افضل خان مروت صاحب کی رہائی کے لیے وکلاء نے آج رات 12 بجے تک کا ڈیڈ لائن دے دی۔
13
324
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کا معاملہ الیکشن کمیشن کے سامنے اٹھایاجائے گا اور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کیاجا رہا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان
2
327
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
پی ٹی آئی کی جانب سے علی امین گنڈا پور کا نام وزیراعلی خیبر پختونخوا کیلئے نامزد
4
263
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
مجھے سرکاری وکیل نہیں چاہئے، میں اپنا کیس خود لڑوں گا، یہاں سرکاری ڈرامہ چل رہا ہے۔ شاہ محمود قریشی
2
368
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
4 months
بشرہ بی بی کی طبیعت خراب امبیلولنس میں پمز منتقل قوم کی دعاوں کی اپیل
58
742
2K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
سرپرائز آ رہا ہے بڑی خبر آ رہی دھماکہ نیوز انتظار۔۔۔!! دل کرتا ہے منہ پن دوں پوری خبر بتاتے دندل پڑھتے ہیں
9
257
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
خواجہ آصف کی کامیابی اور فارم 47 کا نتیجہ ریحانہ ڈار نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست دائر
5
398
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
کوئی ادارہ بھی گرفتار نہیں کریگا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی سخت ہدایات
1
319
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
پاکستان بنانے والا بھی ایک وکیل تھا اور آج پاکستان بچانے کے وکلاء کی بہت بڑی تعداد عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہے۔
7
224
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
ان پڑھ نااہل گدھوں کو کوئی سمجھائے پچاس ہزار لیڈ کے نتائج مینج نہیں ہوسکتے۔ اپنا مزید تماشہ مت بنائیں اور نتائج تسلیم کریں۔
7
487
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
ذرائع کے مطابق تمام آر اوز نے الیکشن کمیشن کو نتائج بھیج دیئے ہیں مگر الیکشن کمیشن نتائج کو روکے ہوئے ہیں۔
3
462
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
Khan sahb’s pic from Adiala jail
Tweet media one
7
357
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
پنجاب میں اپوزیشن لیڈر صنم جاوید خان کو بنانے کا فیصلہ #مجھے_کیوں_بلایا
16
234
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
صنم جاوید خان کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنیکا حکم
9
187
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS
29
922
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عہدے سے مستعفی،
3
306
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
جسٹس یحییٰ آفریدی جنہوں نے تاحیات نااہلی کے خاتمے کے فیصلے کی مخالفت کی
Tweet media one
18
250
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی دوبارہ ایک ہفتے کے اندر کرانے پر اتفاق،
2
266
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
اب پتہ چل گیا کہ ہم ان آر اوز کے الیکشن کے خلاف کیوں تھے۔ عمران خان
1
294
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
سائفر کیس کا ٹرائل چار ہفتے میں مکمل کرنے کا چیف جسٹس عامر فاروق کا حکم بھی سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا۔
2
282
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
آج اڈیالہ جیل میں تمام کیسز کی سماعت مکمل ہوجائے گی۔ اس کے بعد جو ہوگا ہائیکورٹ یا سپریم کورٹ میں ہوگا۔ بیرسٹر سلمان صفدر
1
318
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
فیصل آباد سے انتہائی شرمناک اور قابل مذمت مناظر۔ سابق صوبائی وزیر اور فیصل آباد سے تحریک انصاف کے امیدوار "خیال کاسترو" کو "نامعلوم" افراد نے عدالت کے باہر سے اغوا کرلیا۔ الیکشن کمیشن آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔
22
785
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
یہ لوگ الیکشن سے پہلے عمران خان کو سزائے موت دینا چاہتے ہیں، ڈونلڈ لو اور جنرل باجوہ کو بچانے کے لیے یہ سب کچھ ہو رہا ہے، آپ نے کل بروز اتوار کو ہر صورت باہر نکلنا ہے۔ علیمہ خان
7
401
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
توشہ خانہ کیس میں سپریم کورٹ سزا معطل کر دے تو عمران خان الیکشن بھی لڑ سکیں گے اور باہر بھی آجائیں گے، بیرسٹر علی ظفر
12
238
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
عمران خان کا جیل سے پیغام ہے کہ الیکشن والے دن سب گھروں سے نکلیں اور اپنے ووٹ کا استعمال لازمی کریں، بیرسٹر علی ظفر
5
291
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
ریاست کے ہاتھوں مجبور دو شوہر ۔۔دو باپ ۔۔۔بے بسی کی دو تصویریں ۔۔۔ ان کا ذمہ دار کون ہے ؟؟
Tweet media one
26
579
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
9 months
یہ اچھا ہے کہ نظام کے دو چہرے لوگوں پر مکمل طور پر عیاں ہو چکے ہیں، نوازشریف کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی مگر تحریک انصاف کو اجازت نہیں ملی۔ ایڈووکیٹ شیر افضل خان مروت
4
442
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
لاہور ہائیکورٹ فارم 47 کے حوالے سے تمام امیدواران کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا کہہ رہی ہے۔ نظام انصاف کا کچھ نہیں ہو سکتا
6
359
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
تحریک انصاف کے امیدوار جمشید دستی کے گھر رات گئے سی ٹی ڈی پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کا حملہ، بہادر جوانوں نے انکی فیملی پر ظلم ڈھائے 3 گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا انکی زوجہ کو گھسیٹا اور تشدد کیا۔
28
671
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
ایسا لگ رہا تحریک آزادی کا دور واپس لوٹ آیا ہے۔
6
317
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
عمران خان کہ حق میں بات کرنے پے پاکستان کی ایکٹریس اقرا عزیز کو ٩ مئی کہ جرم میں گرفتار کرلیا ہے
Tweet media one
61
392
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
اخے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
6
230
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
دھند کے باعث فیصلہ پہنچنے میں تاخیر ہو رہی ہے
18
203
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
عمران خان کو آج چلنے میں مشکل ہو رہی تھی، سوال کرنے پر انہوں نے بتایا کہ جہاں مجھے گولیاں لگیں تھیں وہاں پر مجھے سردی کی وجہ سے تکلیف یے۔ 💔
15
348
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
سائفر کیس!!! وعدہ معاف گواہ اعظم خان اپنے پہلے بیانات سے مکر گیا، اعظم خان پر جرح میں سائفر کیس کی رہی سہی کسر بھی نکل جائے گی۔ انشاءاللہ
5
233
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
4 months
بشری بی بی کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ مشال یوسفزئی
5
379
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
بلے کا نشان: سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست دی جا��ے گی۔
22
212
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
5
228
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
افسوسناک اور انتہائی قابل مذمت انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر ن لیگ کے خلاف نعرہ لگانے پر وکیل کو پولیس کا بدترین تشدد اور گھیسٹ کر ڈالے میں ڈال کر ساتھ لے گئے
8
643
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
بہادر عمران خان کی نڈر بیگم نے خود گرفتاری دے دی۔۔
4
424
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
عمران خان جیل میں اپنا زیادہ وقت قرآن مجید کا ترجمہ اور تفسیر پڑھنے میں گزارتے ہیں۔
4
179
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
7 months
کیا آپ کو پاکستان تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن قبول ہے ؟
219
125
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
بریکنگ نیوز۔۔۔ عمران خان کی اہلیہ بشرہ بی بی کی طبیعت ناساز نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔ ‼️
14
178
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
الحمدللہ!!! شاہ محمود قریشی، زین قریشی، حلیم عادل شیخ کے بھی کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔
9
211
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
پی ٹی آئی کے کیس میں غصہ، ڈانٹ اور برہمی، نوازشریف کے کیس میں تحمل، سکون اور مسکراہٹ۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں قاضی صاحب
17
365
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
8 months
المیہ ہی المیہ سائفر کیس میں جسٹس ارباب طاہر بنچ سے الگ، کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ فیصلہ انصاف کی بجائے کہیں اور سے کرنے کا حکم۔ وکیل سلمان اکرم راجہ
2
440
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
تاحیات نااہلی قانون سازی کے ذریعے پارلیمنٹ ہی ختم کر سکتی ہے جس کے لیے دو تہائی اکثریت چاہیے۔
4
301
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
آپریشن سے پہلے ایک قیدی کو بھی اعتماد میں لیا گیا ٹھا صابر شاکر
5
182
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
6 months
سکروٹنی کے لیے آنے والے امیدواروں کو اٹھانے کے لیے نفری کا کوئی مسئلہ نہیں مگر الیکشن میں سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے نفری کا مسئلہ ہے۔
4
551
1K
@lawyers_pti
Insaf Lawyers Forum Official
5 months
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نتائج میں اتنی زیادہ تاخیر کی جارہی ہے۔ حامد میر
7
267
1K