ظلم کی انتہا
کھیت میں بکریاں کیوں چرائی؟
ظلم کی انتہا , علی پور , مظفر گڑھ
قادرہ نالہ جتوئی روڈ نزد شوگر مل علی پور برادری کے زمیندار فیاض غزلانی اور نوکر بلال آرائیں نے بچے کو پھانسی دے دی مقتول محسن بوہڑ حافظ قرآن اور روزے کی حالت میں تھا،
@IGPunjabPolice