Emad Profile Banner
Emad Profile
Emad

@1232145ha

Followers
709
Following
2,048
Media
80
Statuses
209

Pakistan
Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@1232145ha
Emad
11 months
رقص وجود و تہذیب کا ملاپ ہے۔ رقص جذبات کے اظہار کی نہایت لطیف اور خوب صورت شکل ہے۔ "رقص جسم کا صدقہ ہے
8
6
60
@1232145ha
Emad
11 months
کسی کو رخصت کرتے ہوئے ہم جن کیفیتوں سے گزرتے ہیں انہیں محسوس تو کیا جا سکتا ہے لیکن اس کا اظہار اور انہیں زبان دینا ایک مشکل امر ہے ۔۔
Tweet media one
9
1
57
@1232145ha
Emad
11 months
ہر تعلق احساس سے شروع ہوتا ہے اور خود غرضی کی فضا میں دم توڑ جاتا ہے
Tweet media one
9
0
49
@1232145ha
Emad
11 months
جب محبت کی طاقت، طاقت کی حوس پر غالب آجائے گی تو دنیا جانے گی کہ اَمن کیا چیز ہے۔
Tweet media one
3
1
43
@1232145ha
Emad
11 months
بچے کا دکھ ماں کے لیے دلچسپ ہوتا ہے، ایک نوجوان کا دکھ جوان عورت کے لیے دلچسپ ہوتا ہے، بوڑھے کا دکھ کسی کے لیے دلچسپ نہیں ہوتا۔ ✍️وکٹر ہیوگو
Tweet media one
0
3
37
@1232145ha
Emad
1 year
میرا خیال ہے کہ اداس ترین لوگوں کی اولین کوشش یہی ہوتی ہے کہ دوسروں کو خوش رکھ سکیں کیونکہ انہیں اس بات کا اچھے سے اندازہ ہوتا ہے کہ بے وقعت ہونے کی تکلیف کیا ہے اور نہ وہ کسی کو ایسے دیکھنا چاہتے ہیں۔ -روبن ولیمز
Tweet media one
1
2
35
@1232145ha
Emad
1 year
اپنا راستہ وہاں بدل لینا چاہیے جہاں آپ کی آنکھوں کے پیچھے کی نمی اور مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا ہوا لہجہ کوئی بھی نہ سمجھ سکے
Tweet media one
3
1
33
@1232145ha
Emad
11 months
AURUMN BOONI
4
3
32
@1232145ha
Emad
11 months
.؟ آیا ہے کسے راس جدائی کا یہ عالم تڑپیں گے اکیلے میں ادھر آپ، ادھر ہم
4
2
31
@1232145ha
Emad
1 year
محبت کتنی خوفناک چیز ہوتی ہے۔ تم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اس کے ہاتھ میں دے دیتے ہو۔ دکھ دینے کی، خوشی دینے کی، اداس کرنے کی طاقت.
3
2
28
@1232145ha
Emad
1 year
من پسند شخص کی کمی پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے❤️🦋
2
2
25
@1232145ha
Emad
11 months
عزیز چیزوں سے ہی غم پیدا ہوتا ہے اور عزیز چیزوں سے ہی خوف۔ جو عزیز چیزوں کے بندھن سے آزاد ہے اسے غم ہے نہ خوف۔ ✍️
Tweet media one
2
0
25
@1232145ha
Emad
1 year
تنہائی کے یخ لمحوں میں آئیں گے تیرے کام۔۔ اشعار میرے سردی میں شالوں کی طرح ہیں
4
1
22
@1232145ha
Emad
1 year
" اور پھر میرے لِیے ہر وہ رشتہ اذیت بنتا چلا گیا جِسے میں نے سُکون کی خاطر چُنا تھا
Tweet media one
3
5
21
@1232145ha
Emad
1 year
مجھے خود سے ملنے والے ہر شخص سے محبت اور ہمدردی ملی ہے مگر مجھے وہ کندھا میسر نہیں ہے میں جس پر اپنے شعور کا بوجھ رکھ سکوں ۔🙂
Tweet media one
4
0
22
@1232145ha
Emad
1 year
جب عورت ترستی ہے، تو وہ گفتگو نہیں کرتی،، بلکہ مسئلہ پیدا کرتی ہے۔، ‘‘ ❤️دوستوفیسکی
Tweet media one
2
0
19
@1232145ha
Emad
11 months
سمجھ جاتی ہوں چالوں کو مگر کچھ دیر لگتی ہے وہ بازی جیت جاتے ہیں میرے چالاک ہونے تک
Tweet media one
4
0
18
@1232145ha
Emad
11 months
کسی شخص کو اس کے سوالات سے پرکھو، اس کے جوابات سے نہیں۔"
Tweet media one
1
0
20
@1232145ha
Emad
1 year
وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھیں بچھڑ گیا تو ہوئیں پھر سے ، دربدر آنکھیں۔۔۔!!🥀🖤
Tweet media one
3
0
17
@1232145ha
Emad
1 year
یہ میں نے سکھا ہے ہمیشہ خاموشی کو خوبی کے طور پر منتخب کریں کیونکہ اس کی بدولت آپ دوسروں کی غلطیاں سنتے ہیں اور ان کو کرنے سے گریز کرتے ہیں۔
Tweet media one
2
1
16
@1232145ha
Emad
1 year
وہ عورت شاعرہ نہ تھی۔ اس نے شاید کبھی زندگی میں یہ شعر نہ پڑھا ہوگا کہ جس روز ہمارا کوچ ہوگا پھولوں کی دکانیں بند ہوں گی مگر وہ ایسے ہی موسموں میں رخصت ہوئی کہ جب شجر بے ثمر ہیں ۔ کوئی پتہ ہے نہ پھول
1
1
15
@1232145ha
Emad
1 year
آپ کے پاس لوگ ہیں... ایسے لوگ جو حسین چہرے رکھتے ہیں حسین آواز اور دلکش مسکراہٹیں جو آپ آسانی سے موہ لیتے ہیں مگر ان کے دل یوں نہیں دھڑکتے جیسے آپ لئے میرا دل دھڑکتا ہے.❤
1
2
14
@1232145ha
Emad
11 months
"آپ" ایک خوفناک جھوٹی دنیا میں ایک بہت ہی حقیقی چیز ہیں، اور مجھے یقین ہے یہی وجہ ہے کہ آپ اتنی زیادہ تکلیف میں ہیں۔ ✍️
Tweet media one
2
1
14
@1232145ha
Emad
1 year
میں نے کبھی کنجوس کو محبت دیتے نہیں دیکھا،محبت تو ہمیشہ سخی لوگوں کے ہاتھوں سے پھوٹتی ہے۔- ~شمس الدین تبریز
Tweet media one
3
2
13
@1232145ha
Emad
11 months
Rose table lamp 🥀
Tweet media one
2
0
14
@1232145ha
Emad
11 months
"ایک مسکراہٹ برف کو پگھلا دیتی ہے، سکون پھیلاتی ہے، اور زخموں کو مندمل کرتی ہے۔ یہ خالص انسانی تعلقات کی کلید ہے
Tweet media one
3
0
14
@1232145ha
Emad
1 year
بھولنا تھا تو یہ اقرار کیا ہی کیوں تھا؟ بے وفا، تُو نے مجھے پیار کیا ہی کیوں تھا؟ صرف دو چار سوالات کا موقع دے دے
3
3
13
@1232145ha
Emad
1 year
ان سے نظریں کیا ملی روشن فضائیں ہو گئی 🌻
1
0
13
@1232145ha
Emad
1 year
ٹوٹنے کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہو گئی، کبھی کبھی ٹوٹنے سے زندگی کا آغاز ہوتا ہے
Tweet media one
3
2
13
@1232145ha
Emad
1 year
لہو لہوغزہ پرمہر برلب مسلم حکمرانو ! نام نہاد مہذب اقوام کے حاکمو! کب تک سوتے رھوگے ؟؟ امریکی برطانوی اور بھارتی حکومتیں قاتل صیہونیوں کے ساتھ کھڑی ھیں مگر تم آواز بلند کرنے کے قابل بھی نہیں ؟؟ خراج کی جو گدا ھو وہ قیصری کیا ھے
1
2
14
@1232145ha
Emad
1 year
خزاں کی رُت میں گلاب لہجے بنا کر رکھنا، کمال یہ ہے
Tweet media one
2
0
11
@1232145ha
Emad
1 year
عورت کے محبت کا مزہ صرف وہ شخص لے سکتا ہے جسے عورت چاہتی ہو😐❤️
2
1
12
@1232145ha
Emad
11 months
“Fall colors are funny. They’re so bright and intense and beautiful. It’s like nature is trying to fill you up with color, to saturate you so you can stockpile it before winter turns everything muted and dreary
0
0
10
@1232145ha
Emad
11 months
غلط فہمی کی برفیلی ہوائیں جب چلتی ھیں محبت کے دریچوں میں دسمبر ٹھہر جاتا ھے
Tweet media one
1
1
12
@1232145ha
Emad
1 year
“The autumn wind is a pirate. Blustering in from the sea with a rollicking song, he sweeps along, swaggering boisterously. His face is weather-beaten, he wears a hooded sash with a silver hat about his head… The autumn wind is a raider, pillaging just for fun
0
1
12
@1232145ha
Emad
11 months
تنہائی تکلیف دہ ہے، لیکن یہ ان لوگوں سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے جو آپ کو صرف اپنے فارغ وقت کی یاد دلاتے ہیں
Tweet media one
1
0
9
@1232145ha
Emad
11 months
1
0
10
@1232145ha
Emad
10 months
میرا حال اس قیدی جیسا ہے جسے عین فرار کے وقت یاد آیا کہ میرا تو کوئی منتظر ہی نہیں
Tweet media one
1
0
9
@1232145ha
Emad
10 months
سب کچھ گزر جاتا ہے مگر سب کچھ بھلایا نہیں جاتا
Tweet media one
1
0
11
@1232145ha
Emad
1 year
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے
Tweet media one
0
0
7
@1232145ha
Emad
1 year
تمہیں یہ ضد تھی کہ ہم بلاتے ہمیں یہ امید وہ پکارے 🖤🥺
0
0
6
@1232145ha
Emad
1 year
"میں نے اپنے مخالفین سے معاہدہ کیا: اگر وہ میرے بارے میں جھوٹ بولنا چھوڑ دیں۔ میں ان کے بارے میں سچ بولنا چھوڑ دوں گا۔’’ ➖ ایڈلائی سٹیونسن
Tweet media one
0
0
8
@1232145ha
Emad
1 year
تو بات سمجھا کر میری سن تو دنیا بھی لیتی ہے
1
0
8
@1232145ha
Emad
1 year
عالمِ تخلیق کے اِس حیرت کدے میں اے عدم جس کو جتنی آگہی تھی اُس قدر خاموش تھا
Tweet media one
1
0
7
@1232145ha
Emad
10 months
لوگ ظالِم ہیں ہر اِک بات کا طعنہ دیں گے باتوں باتوں میں میرا ذِکر بھی لے آئیں گے اُن کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لینا ورنہ چہرے کہ تاثُّر سے سمجھ جائیں گے بات نکلے گی تو پھر دُور تَلَک جائے گی
0
0
5
@1232145ha
Emad
1 year
مجھے نہیں لگتا دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہ ہو جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو."-
Tweet media one
0
0
6
@1232145ha
Emad
1 year
میری ایک بُری عادت یہ ہے کہ میں شروع سے ہی چیزوں کا انجام دیکھتا ہوں، پھر بھی میں اپنی حماقت کی ذہانت کی تصدیق کے لیے آخر تک جاری رکھتا ہوں۔، فیوڈوردوستوفیسکی
Tweet media one
0
0
6
@1232145ha
Emad
1 year
عجیب مقام سے گزر رہا ہے قافلہ زندگی کا سکون ڈھونڈنے نکلے تھےنیند بھی گنوا بیٹھے
Tweet media one
0
0
5
@1232145ha
Emad
11 months
Men hate crying, they rarely do it. But when a man cries over you, you can be sure that he loves you more than anything. ❣️
2
0
5
@1232145ha
Emad
1 year
evenings in autumn
Tweet media one
1
0
5
@1232145ha
Emad
11 months
0
0
4
@1232145ha
Emad
1 year
میرا دل معمور ہے ایسے بے شمار رازوں سے، جنہیں میں قلم کی نوک پر نہیں لا سکتا....❤️ مائک زولو
0
0
4
@1232145ha
Emad
1 year
وہ چُن لیتا ہے ۔۔! انکو ؟ جہنیں دوسرے کے لیے سکون کا ذریعہ بنانا ہو ۔۔ پھر ان لوگوں میں ایسی کشش ڈال دیتا ہے کہ !!! ان سے کوئی رشتہ نہ ہونے کے باوجود بھی ان کے پاس رہنا سکون دیتا ہے
Tweet media one
0
0
4
@1232145ha
Emad
1 year
پھر کچھ عرصے بعد یہ واضح ہوجاتا ہے کہ جو چھوڑ گئے یا چھوٹ گئے، وہ کبھی اتنے قیمتی نہیں تھے لیکن ہم نے اُن کی قیمت میں مبالغہ کیا تھا…!!
Tweet media one
1
0
5
@1232145ha
Emad
1 year
ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں۔۔!!
Tweet media one
0
0
4
@1232145ha
Emad
1 year
@N_manush into the depths we plunge grasping onto each other for dear light
0
0
2
@1232145ha
Emad
1 year
یہ حقیقت ہے کہ حساس لوگوں کی تقریباً ساری زندگی آزمائشوں میں ہی گزر جاتی ہے ۔
2
0
3
@1232145ha
Emad
1 year
تیرے گیلے بالوں کی مہک کسی درگاہ پہ سلگتی اگربتی کی خوشبو جیسی مقدس ہے اور اِس مقدس خوشبو سے لبریز تیرا تکیہ میری پرسکوں نیند کا زریعہ ہے_🖤
Tweet media one
1
0
3
@1232145ha
Emad
1 year
اس کو نظروں سے گرایا ہے یہی کافی ہے دل کے مسلک میں بغاوت کی سزا موت نہیں کومل جوئیہ
Tweet media one
0
0
3
@1232145ha
Emad
11 months
اپنی رات کی چھت پر کتنا تنھا ہوگا چاند ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چاند۰۰
1
0
3
@1232145ha
Emad
1 year
قدرت نہی چاہتی کے کوئی کسی کو بھول جائے،اس لئے تو اس نے چاندنی راتوں کو تخلیق کیا❤
Tweet media one
1
0
3
@1232145ha
Emad
1 year
زندگی کی کوئی اہمیت اور راحت نہیں سوائے اس کے کہ کوئی کسی جگہ بیٹھا آپ کا انتظار کر رہا ہے؛ اور آپ کو اس کے پاس جانا ہے
Tweet media one
0
1
4
@1232145ha
Emad
1 year
کچھ دنوں سے تیری آواز نہیں سُنی میں نے کچھ دنوں کو میں صدیاں شُمار کرتا ہوں
Tweet media one
0
0
3
@1232145ha
Emad
1 year
رفتہ رفتہ بجھ گیا ھے _______چراغ آرزو !! پہلے دل خاموش تھا اب زندگی خاموش ھے
Tweet media one
1
0
3
@1232145ha
Emad
1 year
منافقوں کو پرکھا ہے ہم نے قریب سے بڑے با ادب لوگ ہوتے ہیں
1
0
2
@1232145ha
Emad
1 year
الله سے محبت کی ایک یہ بھی نشانی ہے دل آپکا نرم ہوگا ذات آپکی سخی ہوگی
Tweet media one
0
0
2
@1232145ha
Emad
9 months
محبوب سے دوری ان گنت پریشانیوں کو جنم دیتی ہے
1
0
4
@1232145ha
Emad
9 months
عـورت کی تخلیق اتنی خوبصورت کی گئی ہے، کہ کنگ کانگ فلم میں ایک بندر بهی عورت پر دل ہار جاتا ہـے!!!🔥❤️
0
1
5
@1232145ha
Emad
1 year
اگر آپ سے کہا جائے خود کو ایک لفظ میں بیان کریں۔۔۔ تو وہ کیا لفظ ہوگا؟؟ یاد رہے صرف ایک لفظ۔۔۔
2
0
2
@1232145ha
Emad
10 months
کچھ راتیں اذیت، عکاسی اور تنہائی کا ذائقہ لینے کے لیے بنائی جاتی ہیں
0
0
2
@1232145ha
Emad
1 year
@Saba5670 @TauqirNasser @MaryamNSharif Anwar saab is a great person who is very rare among honorable honest people in Pakistan
0
0
2
@1232145ha
Emad
1 year
@A32264557Abbas @Humnawa_ @NeeloFar_110 @Nida_2o @_Hareem_Shah @akhasina2 @FarwaWaheed4 @Fatii01_ @Rukhsan6061 @ain_iqrar @DananeerSana وہ خیال تھا۔ دھنک نما............ یا کوئی عکس تھا مِرے رُوبرو مجھے ہر طرف سے تو لگا ... یا کوئی اور تھا ۔ ترے ہوبہو
0
0
1
@1232145ha
Emad
11 months
0
0
1
@1232145ha
Emad
10 months
1
0
1
@1232145ha
Emad
10 months
0
0
2
@1232145ha
Emad
1 year
@A32264557Abbas شِکنجے ٹُوٹ گئے ، ’’زَخم‘‘ بدحواس ہُوئے  سِتم کی حد ہے,, کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے
1
0
1
@1232145ha
Emad
1 year
@A32264557Abbas ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے غلامی کو برکت سمجھنے لگیں اسیروں کو ایسی رہائی نہ دے
1
0
1
@1232145ha
Emad
10 months
0
0
1
@1232145ha
Emad
11 months
@ARYNEWSOFFICIAL Ask everyone why the terrorists who are sitting inside the chilas and the government does not arrest them
0
0
0
@1232145ha
Emad
10 months
0
0
1
@1232145ha
Emad
1 year
@A32264557Abbas تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نور جس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
1
0
1
@1232145ha
Emad
1 year
@A32264557Abbas گلابی غُنچوں کا موسم,,,،،،،،,,,,,,,,, اُداس کرتا ہے کچھ ایسے دِن تھے ، جب اُس گل سے رُوشناس ہُوئے
1
0
1
@1232145ha
Emad
1 year
@A32264557Abbas شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی کبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بجھا دیا
1
0
1
@1232145ha
Emad
1 year
@N_manush when they clicked those glasses they felt was only a small feeling and it faded after 3 seconds but in those short seconds they felt it their humanity
1
0
0
@1232145ha
Emad
9 months
عورت خدا کی اتنی حسین تخلیق ہے کہ اس کو دیکھ کے محبت نہ ہو تو یہ اس کی توہین ٹھہرے❤️😊
0
2
9
@1232145ha
Emad
9 months
اپنی مرضی سے کہا اپنے سفر کہ ہم ہیں رخ ہواؤں کا جدھر کا ادھر کے ہم ہیں 🖤☺
0
0
4
@1232145ha
Emad
11 months
@Rashid_Dost24 @Aadiiroy2 He should be expelled from the party position, he has turned out to be a big thief
0
0
1
@1232145ha
Emad
10 months
@RanaImr43506917 @KhalidHusainTaj You will know in a couple of days
2
0
1
@1232145ha
Emad
1 year
@A32264557Abbas موسم خزاں کے پتوں کی طرح جھڑ گیا میرا وجود تیرے تن سےجٌدا ہو کر بِکھر گیا
2
0
1
@1232145ha
Emad
1 year
@A32264557Abbas ہونے تھے جتنے کھیل مقدر کے ہوگئے ہم ٹوٹی ناﺅ لے کے سمندر کے ہوگئے آوارگی سمٹ کے در و بام بن گئی لو ہم بھی شہر چھوڑ کے اب گھر کے ہوگئے اب کون آکے مجھ سے کھلونوں کی ضد کرے بچے جواں ہوئے تو برابر کے ہوگئے
0
0
1
@1232145ha
Emad
9 months
اتنا ٹوٹا ہوں کہ چھونے سے بِکھر جاؤں گا 🖤
1
1
6
@1232145ha
Emad
1 year
@NajiullahSays @MaryamNSharif Hafeez does not want to see a strong man in the party
1
0
1
@1232145ha
Emad
1 year
@A32264557Abbas یار اک بار پرندوں کو حکومت دے دو یہ کسی شہر کو مقتل نہیں ہونے دیں گے یہ جو چہرہ ہیں یہاں چاند سے چہرہ تابشؔ یہ مرا عشق مکمل نہیں ہونے دیں گے
1
0
1
@1232145ha
Emad
11 months
@Ranaali36019433 @Aadiiroy2 @saphah99 Ahsan Iqbal takes money from people, being the general secretary of the party, he is collecting money from many people, he is a very thief.
1
0
1
@1232145ha
Emad
1 year
میں جب تنہا ہوتا ہوں تو خود کے ساتھ ہوتا ہوں ، جب میں لوگوں میں ہوتا ہوں تو میں سب سے زیادہ اکیلا ہوتا ہوں سید حنین
Tweet media one
0
0
1