![11th Hour ARY News Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1062892794153443328/bXSx27El_x96.jpg)
11th Hour ARY News
@11thhourARY
Followers
14K
Following
1K
Statuses
4K
Joined January 2016
اپوزیشن کی میٹنگ ایک بلاک بسٹر میٹنگ تھی اس کو اتنا خفیہ رکھا گیا کہ کسی کو پتہ ہی نہیں چل سکا۔ بنیادی موقف پر اتقاق ہے کہ یہ غیر آئینی حکومت ہے فوری طور پر مستعفی کرے اور آزاد الیکشن کمیشن کے تحت نئے انتخابات فوری طور پر کرائے جائیں ۔ صاحبزادہ حامد رضا #11thHour
0
0
1
گرینڈ اپوزیشن کی میٹنگ اعلامیہ میں تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ ہے اور میں عمران خان کو سب سے بڑا سیاسی قیدی سمجھتا ہوں اور میرا نہیں خیال اعلامیہ میں شامل تمام جماعتوں ایسا ہی سمجھتی ہوں مولانا نے بھی اسمبلی کے فلور پر اسکی شدید مذمت کی تھی۔ صاحبزادہ حامد رضا #11thHour
0
0
1
بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو خط Open Letter تھا اس کو Deliver کرنا مقصود نہیں تھا، ہم اس کا جواب Expect نہیں کر رہے اگر کوئی formal جواب آیا اس ادارے کی طرف سے تو respond بنتا ہے ۔ رئوف حسن @RaoofHasan #11thHour
0
0
1
اس حکومت کے پاس کچھ نہیں ہے معاملات جب بھی sort out ہوں گے وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت سے ہی ہوں گے ۔ روف حسن ۔ @RaoofHasan @CMShehbaz #11thHour
0
0
1
سوال: علی امین کے مطابق فوج سے بات چل رہی ہے اگر ایسا ہے تو 8 فروری کے احتجاج اور آرمی چیف کو خط کی کیا ضرورت ؟ مجھے معلوم ہے علی امین کو ٹاسک دیا گیا تھا ان کےکئی چینلز سے رابطے تھے، میں نہیں جانتا بات کہاں تک پہنچی تھی اور کس پوزیشن میں ہے۔ جنید اکبر @JunaidAkbarMNA #11thHour
0
1
2
میں اتنا ضرور بتا سکتا ہوں کہ رابطے ہیں، سب کو معلوم ہے ہمارا ایشو کس کے ساتھ ہے وہ بھی لچک کا مظاہرہ کریں یہ نہیں ہو سکتا کہ ہم مذاکرات کرنا چاہیں اور ہماری خواہش کو ہماری کمزوری سمجھا جائے ۔ جنید اکبر @JunaidAkbarMNA #11thHour
0
1
1
8 فروری پی ٹی آئی کے صوابی احتجای جلسے کا کیا پلان ہے ؟ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے بتا دیا @JunaidAkbarMNA @PTIofficial #11thHour
0
1
2
دونوں کا علم تھا اس مذاکرات کا انجام کیا ہوگا، دونوں ایک دوسرے کو دھوکا دے رہے تھے۔ ایک دباؤ میں مذاکرات پر تیار ہوئے تھے اور دوسرے کو خدشہ تھا کہ 20 جنوری کے بعد کوئی حکم سننے کو نہ ملے تو اس پہلے کچھ نا کچھ حاصل کر لیا جائے ۔ میاں جاوید لطیف @11thHour
0
0
1
اگر میاں نواز شریف Confrontation کی سیاست نا کرتے تو نا 1993 میں نکالا جاتا نا 1999 میں مارشل لاء لگتا نا دھرنا ہوتا نا disqualification ہوتی. اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف کو دیکھا ہے انکا خیال ہے یہ پھر پرانے روئیے پر ا جائیں گے، محمد زبیر @NawazSharifMNS @Real_MZubair #11thHour
0
0
1
ریاست کے پاس وقت کم ہوتا جا رہاہے کوئی باہر نکل کر ریاست کو دبانے کے چکر میں ہے تو کوئی ریاستی طاقت کے زور پر اپنے آپ کو بچانے کے چکر میں ہے۔ اس صورتحال سے نکلنے کا صرف ایک حل کہ نواز شریف کو لے کے آؤ ۔ میاں جاوید لطیف @MianJavedLatif @NawazSharifMNS #11thHour
0
0
1
26 ویں ترمیم سے قبل مولانا سے ملاقاتوں پر صاحبزادہ حامد رضا کو خدشہ تھا کہ مولانا عین وقت پر ڈچ کر جائیں گے۔ اب دوبارہ ملاقاتیں شروع ہیں کیا اب بھی وہی خیال ہے؟ دیکھیں صاحبزادہ حامد رضا کا جواب @_SahibzadaHamid @MoulanaOfficial #11thHour
0
1
1
ہم نے عمران سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کی بات کی اور واضع کیا کسی ایگزیکٹو آرڈر کی بنیادی پر رہائی نہیں چاہ��ے۔ عرفان صدیقی صاحب آگر میٹنگ مینٹس سامنے لانا چاہتے ہیں تو سو بسم اللہ ۔ حامد رضا @IrfanUHSiddiqui @_SahibzadaHamid #11thHour
0
1
1
پی ٹی آئی نے مذاکرات کا بائیکاٹ پہلے کیا ہے صاحبزادہ حامد رضا کے مدرسے پر چھاپہ بعد میں مارا گیا ۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کا دعویٰ @_SahibzadaHamid
@IrfanUHSiddiqui #11thHour
0
1
1
حکومت کے گرفتاری کی کوشش پہلے کی گئی مذاکرات بعد میں ختم کیے تھے۔ میری گرفتاری کی کوشش کا وکلا نے خان صاحب تو بتایا تو انھوں نے اسی رات گوہر صاحب کو مذاکرات ختم کرنے کا کہہ دیا تھا. صاحبزادہ حامد رضا @_SahibzadaHamid @IrfanUHSiddiqui #11thHour
0
1
1
فیصل آباد میں حامد رضا کی گرفتاری کے لیے مدرسے جامعہ رضویہ پر پولیس نے چھاپہ مارا تھا اور صاحبزادہ حامد بچ کر کیسے نکلے۔ @_SahibzadaHamid #11thHour
0
1
1
2 سے 3 ماہ میں خان صاحب جیل سے باہر ہوں گے۔ صاحبزادہ حامد رضا @_SahibzadaHamid @PTIofficial #11thHour
0
1
1
پی ٹی آئی نے دوسری نشست میں قیدیوں کی رہائی کی بات کی تھی عمران خان، محمود قریشی، یاسمین راشد، چوہدری صاحب سمیت لمبی فہرست ہے جو ہمارے مینٹس میں ہے ۔ عرفان صدیقی @IrfanUHSiddiqui @PTIofficial #11thHour
0
1
1
اسلام آباد پر چڑھائی اورسڑکوں پر لشکرِ کشی کے بعد ہی مذاکرات پر آئے تھے، اب اگر دوبارہ اسی حکمت عملی پر جاتے ہیں تو ریاست بھی اسی کے مطابق لا قانونیت کا جواب دے گی ۔ عرفان صدیقی @IrfanUHSiddiqui @PTIofficial #11thHour
0
1
1
ان کی خواہش ضرور ہے لیکن ان سے ساتھ مذاکراتی عمل کسی ادارے کا شروع نہیں ہوا نا انکی پذیرائی ہوئی ہے۔ عرفان صدیقی @IrfanUHSiddiqui @PTIofficial #11thHour
0
1
1
ہم نے اپنی مذاکراتی کمیٹی کو 31 جنوری تک اس لیے بحال رکھا ہے کہ وہ سکتا ہے وہ دوبارہ آئیں ۔ عرفان صدیقی @IrfanUHSiddiqui @PTIofficial #11thHour
0
1
1