آج تو تھک بھی گئی اوپر سے ٹویٹر کو بلکل ٹائم نہیں دے پائی اور نماز و تراویح بھی ادا نہیں کی۔
میں چلی نماز پڑھنے۔۔۔
سحری کے وقت ٹویٹ کرونگی۔۔۔
ویسے میرے ٹویٹ کا اپ لوگ کیا انتظار کرینگے میرا کونسا میگاٹرون جیسا فیمس اکاوئنٹ ہے۔۔۔۔
آپ لوگوں کے ساتھ ایک سیکریٹ شیر کروں۔۔
رشتہ دیکھنے والیاں اپنے ساتھ ایک چھوٹے بچے کو ساتھ ضرور لاتی ہیں۔۔
تاکہ اسکو باتھ روم لیجانے کے بہانے پورا گھر دیکھ لیں۔۔
گھریلو چالاکیاں ۔