مجھے ٹویٹر اس لئے پسند ہے کہ میری اندر جو آگ ہے اس کا اظہار یہاں بغیر کسی روک ٹوک کے کھل کر کرتی ہوں، نہ کسی رشتے دار کا ڈر ، نہ بدنام ہونے کا خدشہ۔ یہاں میں جو کہنا چاہتی ہوں وہ بنا جھجھک کہتی ہوں چاہے اچھا لگے چاہے بُرا.
بابا جی کہتے ہيں کہ ضروری نہیں محبت میں آپ محبوب کے لیے جان دیں۔محبت میں آپ محبوب کا بجلی کا بل بھی دے سکتے ہیں۔
اب آپ محبوب کی گاڑی کی ٹینکی بھی فل کروا سکتے ہیں 🤌🏻