Zara writes Profile Banner
Zara writes Profile
Zara writes

@zara_writesscho

Followers
1,808
Following
1,598
Media
27
Statuses
2,478

student Msc.

Joined August 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
جو پاس بیٹھے تھے ، ان دوستوں سے باتیں کیں جو دل میں رہتا تھا، اس اجنبی سے کچھ نہ کہا ۔ ادریس بابر
17
2
22
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
بندہ عامل کے پاس جاتا ہے کہ کام نہیں چل رہا اور عامل بیس ہزار کے کر اپنا کام چلا لیتا ہے
23
3
24
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
زندگی میں بس اتنے مضبوط ھو جائیں کہ اپنے خلاف باتیں سن کر غصہ کرنے کے بجائے مسکراہٹ چہرے پر سجائیں یہ سوچ کر کہ آپ اتنے اھم ھیں کہ لوگ آپ کے بارے میں باتیں کرتے ھیں آپ کے متعلق سوچتے ہیں آپ ان کے ذہنوں پر سوار رھتے ھیں
15
3
24
@zara_writesscho
Zara writes
6 months
یا اللہ میرے بس میں کچھ نہیں ھے مجھ پر میری ہمت سے بڑھ کر آزمائش نہ ڈالنا آمین
17
0
23
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
Today I received gift from @hafizsohanhalwa . jazakallah for lovely halwa.its vvv tasty Multan Sohan Halwa impresses with its rich, nutty flavor and soft, chewy texture. The blend of ghee, sugar, and dry fruits creates a delightful treat that embodies traditional Pakistani
15
8
25
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
ساتھ نہ دینے والوں کا طریقہ واردات یہ ھے کہ وقت پڑنے پر وہ ناراض ہو جاتے ہیں
12
1
19
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
اچھی زندگی گزارنے کےلئے ایک طریقہ یہ بھی ہے جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ھونے دیں کہ آپ بڑے ھوخود کو سادہ اور عام رکھیں یاد رکھیں کہ آپ کا اصل سٹیٹس یہی ھے کہ کوئی آپ کے سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھیں
18
2
18
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
سات رنگوں کی قـسم۔۔۔!! تُو مِرا رنگِ ہشتم، میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاؤں گا۔۔۔ جا کے بیٹھوں گا تیری سمت جھکا کے نظریں نہ میں بھٹکوں گا نہ کسی اور کے در جاؤں گا۔۔۔!!! انتخاب
12
4
19
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
اس دھرتی پر واحد محبوبہ تمہاری ماں ھے اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ھو جاتی ھے
13
1
18
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
جس طرح کمرے میں موجود چھوٹے چھوٹے سوراخ سورج کے ھونے کی گواہی دیتے ہیں اسی طرح انسان کی چھوٹی چھوٹی باتیں اس کی تربیت اور اخلاق کی پہچان کروا دیتی ہیں
19
0
16
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
ساری کی ساری چالاکیاں اور ھوشیاریاں صرف دنیا میں ہی ھیں صاحب، اس کو بے وقوف بنا لیا،اس سے جھوٹ بول لیا اسے دھوکہ دے کر اپنا فائدہ اُٹھا لیا کسی کے خلاف سازش کر لی کسی کے پیٹھ پیچھے غیبت منافقت اور حسد کر لیا لیکن یاد رکھیـں جو کچھ آپ کر رہے ھیـں وہ ھواؤں میں نہیں اڑ رہا بلکہ
14
1
19
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
Àlhamdulillah blue tick mil gia
Tweet media one
20
2
16
@zara_writesscho
Zara writes
6 months
ہم ہر اس شخص کے قرض دار ہیں ۔جس نے ہمیں اس وقت حو صلہ دیا جب ہم گر کر ختم ھونے والے تھے وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا بس کچھ ھی ٹائم کے لیے آتا ہے لیکن آپ کا یہ برا وقت آپ کو اپنوں اور غیروں کا اصلی چہرہ ضرور دکھا دیتا ھے
12
0
15
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
ایسے لوگ تلاش کریں جو کبھی سایہ اور کبھی آئینہ بن کے ساتھ رھیں کیونکہ آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا
10
5
13
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
موت کے ھوتے ھوئے انسان میں اتنی اکڑ ھے ذرا سوچیں اگر موت نہ ھوتی تو کتنے غرور سے بھری ھوتی یہ دنیا
14
2
15
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
اصلاح کے سو الفاظ سے زیادہ تجربے کی ایک ٹھوکر انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے کیونکہ کچھ باتیں سمجھانے پر نہیں بلکہ خود پر بیت جانے پر سمجھ میں آتی ہیں
11
6
13
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
رابعہ بصری سے کسی نے پوچھا ۔کیا گنہگار کی توبہ قبول ہو تی ہے ۔فرمایا انسان اس وقت تک توبہ کر ہی نہیں سکتا جب تک اللہ توفیق نہ دے اور جب توفیق مل جائے تو پھر قبولیت میں کوئی شک نہیں رہتا
16
1
15
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کو یاد کر لیا کرو کیونکہ سکون تو صرف اللہ کے ذکر میں ھے
15
2
14
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
جب خون کے رشتے ناراض ہو جائیں تو پھر ملاقاتیں جنازوں میں ھوتی ھیں
14
1
14
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
پاکستان میں کتاب لکھنے والے سے زیادہ تعویذ لکھنے والا زیادہ کماتا ہے
17
0
13
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
مکافات عمل جب شروع ہوتا ہے تو آپ کو وہ پتھر بھی آ کر لگتے ہیں جو آپ نے ٹہرے ہوۓ پانی کو مارے ہوتے ہیں
8
0
14
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
شہزادی ڈیانا کا کہنا ہے گورے کالے ھم جنس پرست یہودی سب ہی مجھ سے محبت کرتے تھے سوائے اس شخص کے جس سے مجھ کو محبت تھی
8
4
16
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
اتنے رشتوں کا کیا فائیدہ جب ہر تکلیف اور دکھ اکیلے ہی کاٹنی ھے لہذا خود کو مضبوط کر لیں تاکہ اپنا غم خود اٹھا سکیں
9
2
16
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
کچھ دیر اس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں رہا کچھ دیر کائنات میرے ہاتھ میں رہی ___________
11
1
15
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
مخلص شخص کو ھمیشہ بے وقوف سمجھا جاتا ھے حالانکہ ایسا نہیں ھوتا۔وہ سب سمجھتا اور جانتا ھے بس وہ اپنے صبر کی وجہ سے لوگوں کی گھٹیا حرکتیں برداشت کر لیتا ھے
8
0
15
@zara_writesscho
Zara writes
6 months
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه.* زندگی پرفیکٹ ھونے کا مطلب یہ نہیں ھوتا کہ ہمارے پاس ہماری ساری چاہتوں کا سامان ھو. پرفیکشن تو اسے کہتے ہیں کہ چاھے ہم زندگی کے کسی بھی مرحلے میں ہوں ہمارا تعلق *ﷲ ﷻ* سے ہمیشہ مضبوط رھے
11
0
15
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
کوئ صاف دل سے آپ سے جڑا ھے تو اسے یہ احساس نہ دلائیں کہ اس نے غلطی کر لی ھے
19
2
14
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
دو چیزیں بہت اھم ھیں اللہ کا ڈر اور اللہ کا در جس شخص کو یہ دو نعمتیں نصیب ھو گئی سمجھو وہ کامیاب ھو گیا
11
1
12
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ھے پکڑ پکڑ کر وہ لمحے یاد کرواتا ھے جو سب سے زیادہ اذیت دیتے ہیں
13
2
12
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
غلطی صرف ایک صفحہ ھوتی ھے اور رشتہ پوری کتاب ھوتی ھے اس لئے کبھی بھی صرف ایک صفحے کے لیے پوری کتاب خراب نہ کریں
12
0
13
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
نفسیاتی درد جسمانی درد سے ذیادہ شدید ہوتا ہے!!!! اور زبان کا لگا ہوا زحم کلہاڑی کے زحم سے زیادہ دردناک! ھے
13
2
16
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
Alhamdulillah
Tweet media one
15
0
13
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
شاہد صفریدی پر تنقید کرنے والے اتنے یاد رکھو ہمارے اختلافات اپنی جگہ لیکن شاید افریدی پاکستان کا وہ ہیرو ہے کہ جس نے اپنی ذاتی پرفارمنس کی بنیاد پر پاکستان کو 300 سے زیادہ میچ ہروائے ہیں
8
2
13
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
جب تک انسان ٹوٹتا نہیں ھے اس میں عاجزی نہیں آتی دل میں نور تبھی اتا ہے جب وہ ٹوٹتا ہے جب انسان ٹھکرایا جاتا ہے تب ھی وہ اپنے رب کی طرف متوجہ ھوتا ھے اور ان کے دلوں کو میرا اللہ اپنی محبت عطا کر دیتا ہے پھر وہ دنیا سے بے نیاز ہو جا تا ہے
14
2
11
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
سب سے خوبصورت اور حیران کن انجینئرنگ یہ ہے۔ کہ آپ مایوسی کے دریا پر امید کا پل تعمیر کر دیں
17
1
11
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
سچ وہی ہے جو سچے کی زبان سے نکلے سچے انسان کا جھوٹ مصلحت پر مبنی ھو سکتا ھے لیکن جھوٹے انسان کا سچ منافقت کے علاؤہ کچھ نہیں ھو سکتا
11
0
12
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
نگاہِ لطف سے اک بار مجھ کو دیکھ لیتے ہیں مجھے بےچین کرنا جب انھیں منظور ہوتا ہے ___________________ ⁧
6
1
12
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
غریب آدمی نے جاگنا ھو تو چائے پیتا ھے امیر آدمی نے سوناھو تو چائے پیے گا ایک میں ھوں کہ صبح بھی چائے پیتی ھوں اور رات کو بھی ۔ اب سمجھ نہیں آ رھی میں امیر ھوں یا غریب
13
2
10
@zara_writesscho
Zara writes
6 months
💛مومن تو وہ ہیں کہ جب الله کا ذکر کیا جاتا ہے کہ ان کے دل ڈر جاتے ہیں 💛 اور جب انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے۔ 💛اور وہ اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں 🏵🌻ALLAH HAFIZ 🌻🏵 🏵🌻GOOD NIGHT 🌻🏵
12
0
10
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
آ پ کا پسندیدہ مشغلہ ؟
7
2
10
@zara_writesscho
Zara writes
6 months
اپنے دشمن کو بھلے بھول جائیں، اپنے دشمن کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کو کبھی نہ بھولا کریں۔۔۔ دشمن کسی نا کسی بنیاد پر دشمنی کرتا ہے بھلے وہ بنیاد درست ہو بھلے غلط۔۔۔لیکن دشمن کا ساتھ دینے والا صرف آپکی مخالفت کی بنیاد رکھا کرتا ہے۔۔
4
0
11
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
Stylish drawing room
Tweet media one
2
1
13
@zara_writesscho
Zara writes
6 months
والدین سے مسکرا کر بات کیا کرو ھم مڈل کلاس لوگ ھیں ھمارے ماں باپ کے پاس جائیداد نہیں زندگیاں ھوتی ھیں جو وہ ھم پر لگا دیتے ھیں
6
0
11
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
How r u guys?
14
0
11
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
سمندر بڑا ہو کر بھی اپنی حدود میں رہتا ھے، انسان چھوٹا ھو کر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ھے
11
0
12
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
باتوں کی مٹھاس اندر کا بھید نہیں کھولتی مور کو دیکھ کر کون یہ کہ سکتا ھے کہ یہ سانپ کھاتا ھو گا
12
2
11
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
“نان فائلرز” لڑکیوں کو گول گپوں کے ساتھ “ایکسٹرا کھٹا پانی “ بھی نہیں ملے گا۔ 🤣
9
1
11
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
تعلیم کسی کو تمیز نہیں سکھاتی ھمارے باپ دادا میٹرک /انڈر میٹرک تھے لیکن ھم سے زیادہ والدین کے فرمانبردار تھے
8
1
10
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
ہر وہ سوچ غیر انسانی سوچ ھے جو انسان کو دوسرے انسانوں سے رنگ نسل زبان یا مذھب کی بنیاد پر نفرت کرنا سکھاتی ہے
7
3
11
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
دوسروں سے بد گمان ھونے میں جلدی مت کیا کریں ۔کچھ چیزیں ویسی نہیں ھوتی جیسی دکھائی دیتی ھیں
7
0
12
@zara_writesscho
Zara writes
6 months
درودشریف کا ورد کرنا نصیب والوں کو ملتا ھے۔۔۔۔۔۔۔ھم خود درود شریف نہیں پڑھتے بلکہ چن لیۓ جاتے ہیں۔اللٌٰہ پاک اپنے محبوب کا نام ایسے ھی کسی کی زبان پر آنےنہیں دیتابلکہ جس پر اللٌٰہ پاک کی خاص نظرکرم ھو صرف وہی اس کے محبوب کانام لےسکتا ھے
4
0
11
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
گلے شکوے زندگی سے سکون ختم کر دیتے ھیں ۔ جو گزر گیا اسے بھول جا ئیں جس نے دکھ دیا اسے معاف کر دے جس کو معاف نہیں کر پا رھے اس کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دو۔یقین کرو آپ پر سکون ہو جا ئیں گے
10
0
9
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
جو لوگ چھوٹے اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے، وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں۔😁😂
6
2
10
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
,گھر کی چٹائی ہسپتال کے بیڈ سے بہتر ہے اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے لہذا ہمیشہ اللہ کا شکر ادا کریں
8
1
10
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
تعلقات تب تک بہتر رھتے ھیں جب تک آپ کے مالی حالات اچھے ھوں اس لئے تعلقات کو بہتر کرنے کی فکر کو چھوڑ کر اپنے مالی حالات بہتر کرنے کی کوشش کریں
8
0
10
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
تلخ حقیقت بڑھاپے میں روٹی آپ کی اولاد نہیں آپ کی دی ہوئی تربیت کھلائیں گی
7
1
9
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
جب تم اپنے بستر پر لیٹنے لگو تو آیت الکرسی پوری پڑھ لیا کرو ایک نگران فرشتہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے برابر تمہاری حفاظت کرتا رھے گا اور صبح تک شیطان تمہارے پاس نہیں آ سکے گا
10
2
8
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
How r u guys
7
0
11
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
اولاد کے لیے بہتر دنیا چھوڑ کر جانے سے بہتر ہے کہ دنیا کے لیے بہتر اولاد چھوڑ کر جائیں.کوٹھیاں، بنگلے اور کاریں بنانے کی بجائے اولاد کی تربیت پر توجہ دیں۔ ورنہ کل کو یہی اولاد آپ کا گریباں پکڑنے والی ہے
9
0
9
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
اللہ کو بتایا کریں اپنے دل کی کیفیت اسے بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں کتنی تکلیف میں مبتلا ہیں آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنیں گا اس کے سامنے رو لینے سے ہی آپ کے دل میں سکون اترے گا ۔بیشک وہ دلوں کا ہمراز ھے
6
1
9
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
دل سڑک پر لگے حفاظتی اشارے کی طرح ھے۔ رھنمائی کرتا ھے ،خبردار کرتا ہے تنبہ کرتا ھے ۔ مگر حادثات روک نہیں پاتا
7
0
10
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
ماں باپ کیلئے کوئی ایک دن مختص نہیں ہر لمحہ والدین پر قربان۔ قدر کیجيے ان ہاتھوں کی جن ہاتھوں نے ہماری بنیادیں مضبوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑ لیں.
6
1
10
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
ھم ضرورت پڑھنے پر ضرورت مند بن جاتے ھیں اور ضرورت ختم ھونے پر غیرت مند مگر احسان مند کبھی نہیں بنتے
4
0
10
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
ای میل جتنی مرضی ترقی کر لے خبر سب سے پہلے فی میل سے ملتی ہے
6
2
10
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
*کبھی اللہ کی موجودگی کو محسوس کیا ہے ؟؟* *ہاں ! سجدے کی گہرائی میں ، رات کی تنہائی میں ، صبح کے اُجالے میں ، قرآن کی آیات میں ، ہر بدلتی حالت میں ، نیکی کی طرف جانے میں ، گناہ سے قدم ہٹانے میں ، صبر کے ہر مرحلے میں ، شکر کے ہر لمحے میں ، ہر نئی اُمید میں ، میں نے رب کی موجودگی
9
0
10
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
احسان یہ ھے کہ بدی کو نیکی سے دفع کرو بدی کبھی بدی سے دفع نہیں ھوتی
5
0
9
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
جب آپ اپنی پریشانیوں کو عبادت میں بدل دیتے ہیں تو خدا آپ کے مسائل کو نعمتوں میں بدل دیتا ہے
10
2
8
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
جب آپ وصیت نامہ لکھنے بیٹھیں گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ واحد شخص جس کا آپ کے مال میں کوئی حصہ نہیں، وہ آپ خود ہیں !! اس لئے جتنا ہو سکے اپنی زندگی میں ہی آخرت کے لئے ذخیرہ کر لیں !!✨
6
0
9
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
اگر کوئی اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ بھی شکایت کرنا چھوڑ دیں۔ خاموشی اختیار کر لے یاد رہے کہ ہر وقت دستیاب رہنا اور پیچھے پڑا رہنا اور ہر وقت کی شکا ئیتں آپ کی اہمیت کو گھٹاتی ہیں مانگنے سے بھیک تو مل سکتی ھے مگر اہمیت نہیں
3
0
7
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
ایک دیوار کو تصویر سمجھتا رہا میں اور تصویر سمجھتی رہی دیوار مجھے ________________ کاشف حسین غائر
7
1
9
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
آؤ باتیں کریں اور باتوں ہی باتوں میں نیوٹن کو جھٹلائیں کہ زمین سے زیادہ کشش تو فقط تمہاری باتوں میں ہے .
6
0
7
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
لوگوں کا دین ان کی عبادات سے نہیں بلکہ ان کے معاملات سے پتہ چلتا ہے
6
0
8
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
ہر اس شخص کو چھوڑ دے جس نے آپ کے اندر کچھ خراب کیا ھو آپ کو ویران کیا ھو ۔آپ کی چمک کو بجھا دیا ھو جنھوں نے آپ کو مایوس کیا ھو ۔اپنے دل کو محفوظ جگہ منتقل کریں اور اپنی خوشی کو اس جگہ تلاش نہ کریں جہاں آپ نے ان کو کھو دیا ھو ۔ خوش رہیں اور عزتیں پائیں
9
0
9
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
🌻 *عبادتوں کے انبار لگے ہوں*، لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دِل میں احساس پیدا نہ ہو اور کسی تنگ دست اور ضرورت مند کو دیکھ کر تجوری کی طرف ہاتھ نہ بڑھے 👈🏻 *تو ایسی عبادتیں،اُٹھا کر واپس منہ پہ مار دی جاتی ہیں*
5
1
8
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
آپ کا خاندان واحد چیز ہے جو آخر تک آپ کے ساتھ رھے گا۔رشتوں کے رش سے دھوکہ نہ کھائیں
7
0
8
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
کوشش کریں کہ مرنے سے پہلے اللہ کو پیارے ہو جائیں
6
0
8
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
دنیا کی تین خوبصورت ترین عورتیں، میری ماں، اس کا سایہ اور آئینے میں اس کا عکس❤️ Happy Mother's Day Ammi ❤️
3
0
7
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
دھوکہ دینے والوں کی قدر کریں یہ بھی استاد کا درجہ رکھتے ہیں
4
0
5
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
جس شخص نے آپکو جنگل میں تنہا چھوڑا ہو، اسے یہ کوئی حق نہیں کہ وہ آپ سے پوچھے کے بھیڑیوں نے آپکے ساتھ کیا کیا، مطلب یہ کہ مشکلات میں اکیلا چھوڑنے والے شخص کو کوئی حق نہیں کہ جب آسانی آ جائے پھر وہ آپ سے گزرے برے وقت کے بارے میں پوچھے،🥀
4
0
8
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
عباسی خلیفہ مأمون کو زمانہ طالب علمی میں استاد نے بغیر کسی وجہ کے لاٹھی سے مارا. مأمون شاہی بچہ تھا استاد سے پوچھا کہ مجھے کیوں مارا ؟. استاد نے جواب دیا "خاموش". اگلے کئی دن بھی مأمون وجہ پوچھتا رہا لیکن استاد ایک ہی جواب دیتا تھا "خاموش". بیس سال بعد مأمون خلیفہ بن چکا تھا
3
3
7
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 *عید الاضحی مبارک💗 *میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید مبارک ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔💗 اور ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ♥️ آمین یارب العالمین 🤲🕋🤲 @everyone
6
0
6
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
First law of motion
Tweet media one
0
1
8
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
Check style
Tweet media one
0
1
7
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
Love this
Tweet media one
0
0
7
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
وراثت وراثت میں صرف دولت ہی نہیں ملتی۔ ماں باپ کا رکھ رکھاؤ اور تربیت بھی ملتی ہے۔۔ ماں باپ اپنا نقش ہماری صورت میں چھوڑ جاتے ہیں۔۔لوگ ہمارا برتاؤ دیکھ کر اندازہ لگاتے ہیں کہ کن ہاتھوں نے پال پوس کر ہمیں بڑا کیا۔ کئی لوگ ہمیں نہ جانتے ہوئے بھی ہم پر اعتبار کرتے ہیں کیونکہ انہوں
7
0
4
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
جھوٹ وہ خطرناک بیماری ھے جو عزت کو کھا جاتی ہے *زندگی میں سکون چاھیے تو ضد غصہ اور خواہش کی پرستش چھوڑ دو
5
1
5
@zara_writesscho
Zara writes
6 months
برے وقت میں بھی فون کی رنگ بجتی ھے مگر صرف یہ جاننے کے لئے کہ آپ کی حالت کیسی ہے تاکہ جب آپ پر سے برا وقت گزر جائے تو آپ سے مراسم بڑھائے جاسکیں
3
0
7
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
والدین کی دی ہوئی آزادی آپ کے پاس امانت ہے ۔اس میں کبھی خیانت مت کیجئے گا
4
0
6
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
اک استاد کا مثبت اور حو صلہ مند رویہ بچوں کی شخصیت سازی میں جو کردار ادا کرتا ھے۔وہ انمٹ ھے لیکن اس کے ساتھ ماں باپ کے الفاظ بھی میجیک ورڈز کا کردار نبھاتے ھیں۔
4
1
6
@zara_writesscho
Zara writes
6 months
ٹینشن کا علاج قرآن پاک پڑھنا اور پانچ وقت نماز ادا کرنا. اللہ پاک ہمیں توفیق دے آمین ثم آمین 🤲🫀😘
0
0
7
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ دیکھنے میں کیسے ہیں اگر آپ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں،❤️
5
0
7
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
اگر آپ کی زندگی میں کوئی ایسا انسان موجود ہے جو کہ آپ کی خوشی کا خیال رکھتا ہے تو اُس کے ساتھ اپنی زندگی جی لیں کیونکہ دنیا میں ایسے لوگوں کی تقسیم مکمل طور پرغیر منصفانہ طور پر کی گئی ھے
8
1
6
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
زندگی جتنی بھی مصروف کیوں نہ ھو ۔کچھ لوگوں سے عقیدت کا ایسا رشتہ ھوتا ھے کہ وہ یادوں اور دعاؤں سے کبھی دور نہیں ھوتے
3
0
5
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
ڈپریشن سے نکلنے کا ایک حل آوارہ گردی بھی ہے، کسی ایک جگہ بیٹھ کر زندگی کا انتظار نہ کریں۔ نکل جائیں کھلی ہوا میں سانس لیں، آسمان کو چھوئیں، اپنی پسند کی چیزوں میں اپنے آپ کو غرق کریں اور پھر دیکھیں زندگی کتنی بڑی نعمت ہے۔ #village
Tweet media one
4
0
5
@zara_writesscho
Zara writes
6 months
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀 ا
3
0
7
@zara_writesscho
Zara writes
4 months
تم کو پتا ہے تم سے بچھڑنے پہ کیا ہُوا؟ ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی کل ہم تلاش میں تھے کوئی آئینہ مِلے اب آئینہ مِلا ہے تو صُورت چلی گئی
5
0
6
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
دنیا میں صرف والدین میں اتنا ظرف ہے کہ وہ آپ کی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے نخرے بھی اٹھاتے ھیں ورنہ دنیا والوں کے معمولی احسانوب سے تو آلللہ بچائے
2
0
5
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
میں پہلے بے وقوف ھوا کرتی تھی ۔ مجھے لگتا تھا کہ لوگ قسم اٹھانے کے بعد سچ بولتے ہیں
2
0
5
@zara_writesscho
Zara writes
6 months
" جب تک آپکے کام مکمل نہیں ہو جاتے تب تک اچھی خبر کا اعلان نہ کریں کیونکہ ابتدائی اعلانات حسد کی روح کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ "
1
0
6
@zara_writesscho
Zara writes
5 months
محنت اور لگن سے ہی آپ نہ صرف اپنی زندگی بدل سکتے ہیں بلکہ ملک کی معاشی حالت بھی تبدیل کر سکتے ہیں تعلیم کے ساتھ ہنر مند ھونا بہت ضروری ہے میری ایک بات یاد رکھیں گا۔ آپ خود ہی وہ امید ھیں جو آپ دوسروں سے لگائے بیٹھیں ھیں
2
0
5