🌴اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌴
🌴🌻صبح بخیر 🌻🌴
یااللہ قرآن کو ہمارے دلوں کی بہار بنا دے اور ہر دکھی و تنگ دست کی مشکلات کو آسان بنا
یا الہی ہر بیگناہ کو آزاد کر دے میرے مالک
یا اللہ اس ملک پر اپنا کرم فرما دے میرے مولا
🌱🤲آمین 🤲🌱
دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل
تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹🌹🌹
🌺🌺🌺 Good Afternoon
DEAR X FAMILY
🍁🍁HAVE A WONDERFUL DAY 🍁🍁
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*💖❤️
میری طرف سے آپکو اور آپ کے خاندان کے تمام افراد کو دل کی گہرائیوں سے*عید الفطر* کی خوشیاں مبارک ہوں۔😇
میری دعا ہےاللہ تعالی آپکی تمام عبادات کو قبول فرمائے اور آنے والے دنوں میں خیر و برکت فرمائے۔ *آمین*
😇💖❤️
.
.
.
.🦋🦋🦋🦋🦋
💖السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💖
❤️26 ویں سحری مبارک❤️
✨فَسَبِّـحْ بِحَـمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا✨
💗تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیے اور اس سے معافی مانگیے، بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے 🌺
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😇💖
۔
۔
۔
یوں غلط تو نَہیں چہروں کا تَصـــــــــــور بهی
مـــــگــــــــر
لوگ ویسے بھی نَہیں ہوتے جیسے نَظر آتے ہیں. 🩵♥️🤎
۔
۔
۔
🦋🦋
🌺 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
💕 صبح بخیر 💕
🌹الحمدللہ کہئیے اور یاد رکھیے
آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے🌹
#النصر_الخليج #حليمه_بولند
#QueenOfTears
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 😇💖🌻
۔
۔
۔
ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت اے قاصد
اگر وہ جان بھی مانگیں تو سودا مـنظور کرآنا
۔
۔
۔
💜🌙_
_𝘾𝙝𝙖𝙖𝙣𝙙 𝙍𝙖𝙩 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 😍✨_
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😇💖
۔
۔
۔
۔
کُچھ خواہشات کا تعلق بس اتنا ہے کہ وہ میری
آنکھ سے نکل کر تکیے میں جزب ہو جاتی ہیں
💔🍂
۔
۔
۔
۔
شب بخیر ❤️🌻✨
۔
۔
۔
۔
🦋🦋🦋🦋
🍀 As-Salamu Alaykum ☘️
"Indeed, Allah is with the righteous." (Quran 9:40)
May Allah guide and support you throughout your day.
Good morning 💞
Have a nice day✨
اسلام وعلیکم 😇💐😍
۔
۔
🌸 *قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے*
*لَا تَقْنَطُوْا نا امید نہ ہو*
*لَا تَهِنُوْا ڪمـزور نہ پڑو*
*لَا تَحۡزَنُوۡا غمگین نہ ہو*
*لَا تَيْاَسُوْا مایوس نہ ہو*
*_امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_*
*_ڪمزور تمہارا وقت ہے_*
*_اللّٰـہﷻ نہیں_*♥️🤍♥️
۔
۔
۔
۔
صبح بخیر 😇💐😇
AsslamOLaikum
Have a great day
23Sehry Mubarak
وَلَوْ شَاءَ اللَّـهُ لَجَمَعَهُمْ عَلَى الْهُدَىٰ
If Allah willed, He could have brought them all together to the guidance
Al-Anaam - 6:35
ا
جان کہنے ، سننے، بولنے ، پڑھنے
میں صرف ایک لفظ ہے لیکن ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔جب آپ کو کوئی اپنابولتا ہے تو آپ کو اپنی قسمت پر رشک کرنا چاہیے کہ جب وہ شخص آپکو جان کہتا ہے تو وہ آپکو جان نہیں بلکہ اپنی پوری زندگی کہہ کر پکار رہا ہوتا ہے ❤️🥀
Good night everyone
Dil tora, aansu chhupaaya,
Zakhmon mein bheeghi, raat guzaari,
Ishq mein khoya, tanhaaiyon mein roya,
Dard bhara dil, chhupa ke saath chala.
Good night my X family
Sweet dreams
From A Girl's Diary
کاش۔۔۔
میں نے اسے اپنے پر ہی Dependent رکھا ہوتا ۔۔۔
کاش میں نے اسے اپنا ہنر نہ سیکھایا ہوتا۔۔۔
تو وہ آج بھی مجھ سے محبت کر رہا ہوتا ۔۔۔۔
پر اب آسکو میری ضرورت نہیں ۔۔۔
ضرورت ختم محبت ختم ۔۔۔
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح 🌹بخیر زندگی 🌹خوش رہیں ہمیشہ آپ سب آمین ثم آمین🤲 نماز قائم کریں نماز نیند سے بہترھے🙏 میرے پیارے اللہ جی ہم سب کے کبیرہ اور سغیرہ گناہوں کو معاف فرما دے آمین🤲
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐😇💖
دن بخیر 😍❤️💐
حـالت وصـل میں کیـا عـمر گـزاری جـائـے
دلگـی آپ کـریـں جـان ھماری جـائـے
سـوچتـے ھیـں کـہ نـظرکیـسے اتـاری جـائـے
کیوں نہ صدقے میں ترے جان بھی واری جائے
ربط جڑ جائـے دلوں کا یوں کسی تار کے ساتھ
ھم ھوں بـے چـین ادھرنیـند
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦🤝✨
Good morning 😃
رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک....💓😇🌸
آج اللّہ پاک لاکھوں لوگوں کو بخشے گے
کاش ان لاکھوں میں ہم سب کا بھی نام ہو....🌼✨
آمین....🤲🥺
Jummah-Tul-Wida😥💓
. Oh Allah.,On this last Friday of Ramadan💖May you accept our fasts,deeds and worship..Make us among those who'll see next Ramadan..💓Aameen💓
💫Last Friday of Ramadan💫
.💓..GOOD MORNING...💓