![Z K R Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1889547777048297472/_blrhGfa_x96.jpg)
Z K R
@zaheer84
Followers
1K
Following
14K
Statuses
31K
Pure Neutral Observer. Free Lancer & Cool Pol-Journalism Activist. Pure Royal Rajput with One Word Person. Tough Leading Ego-ist. مختلف کچھ ہٹ کے
جہاں رات ہوجائے
Joined March 2010
۔ جیسے تکے سے خبریں پڑھنا شروع کی اور پھر تکے سے خود کو صحافی کہنے لگے ۔۔۔۔۔
ہم بنیادی طور پر تکا باز قوم ہیں۔ تکے سے میچ جیت جاتے ہیں، تکے سے کوئی انصاف پسند جج آ جاتا ہے، تکے سے کوئی سرمایہ کاری آ جاتی ہے کوئی قرض مل جاتا ہے۔ ہمارے پاس کوئی پلاننگ نہیں، کوئی مستقل مزاجی نہیں، کوئی ادارہ نہیں، کوئی نظام نہیں، نیت نہیں۔بس جس کا داؤ لگ جاۓ وہ فائدے میں
1
2
7
۔ عمران ریاض @ImranRiazKhan 👇🏻👇🏻👇🏻
۔ پاکستان - واخان کوریڈور - تاجکستان - افغانستان مسٹر ملک کا حالیہ دورہ، چین کی آنکھیں کھولنے اور افغانستان کی شرافت کا لبادہ اتارتے،پاکستانی ڈرگ لاڈرز کی کمائی پر ہاتھ ڈالا ہے۔اور ڈرگ لاڈرز کی داد رسی عمران ریاض کرتے بارڈر پر افیون کی کاشت سے لیکر انٹرنیشنل مارکیٹ کو ہلا دے گا
0
1
2
۔ اس پوسٹ سے واضح ہے کہ کون سستے نشے کا شکار ہے ۔۔۔۔۔ شوشل میڈیا کی انجمن ستائش باہمی سے باہر نکلیں تو معلوم ہو، کون جیل سے خط لکھ رہا ہے ؟؟؟؟
Video: "ایسا لگتا ہے جیسے عمران خان اقتدار میں اور یہ سب جیل میں ہیں، وہ جو کہتے تھے نشہ کرتا ہے آج ڈیڑھ سال بعد سب کے نشے اتر گئے ہیں، کہتے تھے اسٹبلشمنٹ کی بیساکھیاں اتریں گی تو ہوش آئے گی آج سب کے ہوش اڑ گئے"۔ارشاد بھٹی @IrshadBhatti336
0
0
3
۔ انٹرٹیمنٹ انڈسٹری، این جی اوز، سیاسی جماعتوں میں This Wing - That Wing نے خرافاتی Moderation کے نام پر مذاہب، Gender Equality کے نام پر، LGBTQ کے نام پر USAID سے جو مال اینٹھا گیا ہے، سب سامنے آنے کو ہے ۔۔۔۔
۔ انڈین مویزز، ویب سیریز اور لکھا پڑھی مواد میں #LGBTQ کا فنانشل Scam منظر عام آنے والا ہے اور اس کے ڈانڈے پاکستانی این جی اوز سے ملتے ہیں ۔۔۔۔۔
0
1
5
۔ یہ کیسی فسطائیت ہے آپ پوسٹ کرنے میں بھی آزاد، گرفتار بھی نہیں ہوئی، کوئی مقدمہ بھی درج نہیں ہوا، آپ کے لیے کوئی چھاپہ بھی نہیں مارا گیا اور سب سے بڑھ کر جھوٹ سچ، پراپوگنڈا، فوج، حکومت، ناپسندیدہ جماعتیں، ججزز اداروں کے خلاف کھل کرلکھ اور ٹی-وی پر بول رہی ہیں کیسی آزادی چاہیے
کل کے احتجاج سے لگتا ہے کہ ایک ہلچل مچ گئی ہے۔ اسی لئے صبح سے فسطائیت کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔پولیس والے مقدمے کر رہے ہیں ، چھاپے ، گرفتاریاں اور اٹھانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
1
1
2
@shmags_zeus آپ پارٹی بس دہلی، پنجاب اور ہریانہ تک محدود ہے ۔۔۔۔۔ سہولیات سب میسر ہونے کے باوجود بے روزگاری نے آپ پارٹی پر ضرب لگائی ہے ۔۔۔۔۔
1
0
0
۔ اس وڈے انقلابی کی بھی عقل گھاس چرنے گئی ۔۔۔۔۔۔ لوگوں کو یوں ہی بیوقوف بناتے ڈالر اینٹھ رہا ہے ۔۔۔۔ عمران خاں بطور وزیر اعظم سرکاری دورے پر ٹرمپ سے ملا اور واپسی پر MBS نے اپنا جہاز تک واپس لے لیا ۔۔۔۔ بریک فاسٹ پریرر پر ذاتی حیثیت پر مدعو ہونے کو کیا رنگ دیا ہے ۔۔۔
ایک طرف وہ قد آور شخص ہے جس کے دائیں اور بائیں سپر پاور کا صدر اور اُسکی بیوی کھڑے ہو کر تصویر بنواتے ہیں ، دوسری طرف ایک خیراتی تنظیم کے ناشتے پر آئے مہمان خصوصی کے سامنے پنڈال میں بیٹھا سیلفی بناتا ہوا بونا،ایک طرف اسٹیبلشمنٹ کی پسند اور دوسری طرف عوام کی پسند فرق دیکھ لیں
0
1
3