یہ ہیں ”قیصر حسن“ میانوالی کے ٹیلر۔
جوکہ عید پر یتیم بچوں کے کپڑے مفت سلائ کرتے ہیں اور ساتھ عید پیکج کے تور پر
ان کی جیب میں 200 روپے بھی رکھ دیتے ہیں۔
اور یہ کام وہ پچھلے چھ سالوں سے کر رہے ہیں۔ ایک سے اٹھارہ سال تک جو بھی یتیم بچہ ان کے پاس آتا ہے۔ ان کے والد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ