Xuhaib AR Profile Banner
Xuhaib AR Profile
Xuhaib AR

@xuhaib_ar

Followers
1,208
Following
1,372
Media
128
Statuses
1,687

The Advocate ⚖️| |The Philanthropist| |The solicitor| The socializer | |The Rhymester|

Rawalpindi, Pakistan
Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
8 months
پاکستان کے تقریبا ہر شہری کو زندگی میں تھانے، کچہری سے واسطہ ضرور پڑتا ہے مگر ہمارے نصاب میں قانون کی تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو تھانے و عدالتی کارروائیوں کا علم نہیں ہوتا، لہذا تمام شہریوں کی آگاہی کے لیے ہم روز قانون کے نقاط شئیر کرتے رہینگے۔ ہمیں فالو کرنا مت بھولیں 🙂
Tweet media one
38
0
38
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں بات سمجھ میرے علاؤہ ہیں چھ لوگ منحصر مجھ پر میری ہر ایک مصیبت کو ضرب سات سمجھ #東京壊滅 #東京壊滅 #伊東純也離脱 伊東純也
Tweet media one
15
0
14
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
کتنی عجیب بات ہے نآ کہ جس ملک میں ناشتہ پکانے کے لیے گیس نہیں، وہاں کے Sui Northern کا MD، مہینے کا 68 لاکھ روپیہ تنخواہ لے رہا ۔ 🤦🙄 #イラク逆転 #WWIII #漫画の実写化 #イラク逆転 #アジアカップ
Tweet media one
11
0
14
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
ہوسکتا ہے کہ میں غلط ہوں لیکن مجھے لگ رہا ہے کہ محبت میں سود جائز ہے، جو تمہیں محبت دے تم اسے دوگنی محبت لوٹاؤ . ❤️💯 Aslam U Allikum 😊 Good Night 🌃 Have a Well Sleep 🥱 契約解除 大吹雪の前兆 ミス日本 #AIphoto #AI グラビア #AI 美女
Tweet media one
21
1
13
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
میں نابینا شخص کا کردار اس وقت سنبھالتا ہوں جب میں کسی کی غلطی دیکھتا ہوں جسے میں کھونا نہیں چاہتا۔ میرا ماننا ہے کہ غلطیاں پیار کو کم نہیں کرتیں بلکہ رکاوٹیں کھڑی کرتی ہیں 💯 トラフ!南海トラフって騒いでるうちに他の地域で大地震が起きるカタール #乃木坂46ANN #水曜日のダウンタウン
Tweet media one
15
0
10
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
زندگی کی سب سے زیادہ اذیت ناک بات یہ ہے کہ ایک ایماندار آدمی ہمیشہ لفظوں کی کشمکش میں ہار جاتا ہے، کیونکہ وہ سچ کا پابند ہوتا ہے. جب کہ جھوٹ بولنے والا کچھ بھی کہہ سکتا ہے 💔 #ศาลรัฐธรรมนูญ #ImranKhanPTI #AdialaJail #ImranKhan #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #صرف_10_سال
14
0
14
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
ڈانس پارٹی دیکھنے والا اور ڈانس پر پیسے اڑانے والا شخص، الیکشن لڑنے کا اہل نہیں ہے ۔ "2001 YLR 448"
Tweet media one
11
0
13
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
کبھی کبھی سیاستدانوں کی حرکتیں دیکھ کر یقین ہو جاتا ہے، کہ ان کے ماؤں نے بچے نہیں بلکہ عرضِ پاکستان کیلئے مسائلِ پیدا کئے ہیں 🤦 پاکستان ہم شرمندہ ہیں 😞 き納税呼びかけ 納税呼びかけ #内部告発 #水曜日のダウンタウン #納税呼びかけ #ちなヤクちなヤク
19
0
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
۔ خراٹے لینے والوں کی سب بری عادت یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ سب سے پہلے اور جلدی سو جاتے ہیں ۔🙆🥴😏 #イランPK #イラン対シリア #ザイオン #出場停止 #DJ 松永
13
0
11
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
اگر شطرنج میں ایک مہرہ عورت کا ہوتا، تو یقیناً کھیل کے دوران بادشاہ کو اُس سے عشق ہوجاتا، اور پھر شاہ کی مات اور موت کا سبب یہی"عشق"بنتا 💯💔 埼玉県南部 こころちゃん スヌーピーは一茂ですね #霜降り明星ANN #金曜ロードショー #かがみの孤城 #ハイキュー #最速上映 #かがみの孤城
Tweet media one
14
0
10
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
8 months
یا آپ یوں کہہ سکتے ہیں کہ اگر ووٹ ڈالنے سے سماج میں کبھی بہتری آسکتی تو سرمایہ دار ووٹ دینے پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگا چکے ہوتے. ➖ مارک ٹوین
Tweet media one
4
2
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
جو قانون کو بناتے ہیں وہ لاگو نہیں کرتے، جو لاگو کرواتے ہیں اُس پہ قانون لاگو نہیں ہوتا، جِس پہ لاگو ہوتا ہے وہ قانون کو جانتے نہیں اور جو قانون کو جانتے ہیں وہ اِسکو مانتے ہی نہیں . #มหิดล #Iran #مرگ_بر_ایران
4
1
11
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
یہ دُنیا بہت خُوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے اگر ہر اِنسان دُوسرے اِنسان کو زِندگی گُزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے 💯 BWリメイクで確実に抹消される仕様(1/2) 運転見合わせ 雪まつり #アコスタ池袋 #雪まつり #退去警告 #TDR_now #新空港占拠
Tweet media one
12
0
11
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
Just don't give up trying to do what you really want to do. Where there is love and inspiration, I don't think you can go wrong 💯 "Good Evening" 市長の娘と鼻フック 同時にトレンド入りする衝撃に 驚きが隠せない 日本大丈夫か? #拉致被害者全員奪還 #市長の娘 #必修落ち #NHK スペシャル
Tweet media one
12
0
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
طاقت ہمیشہ ان چیزوں میں نہیں ہوتی جو ہم کہتے اور کرتے ہیں، بعض اوقات یہ اس میں ہوتی ہے جس کے بارے میں ہم خاموش رہتے ہیں، جو اپنی مرضی سے پیچھے چھوڑ دیتے ہیں، اور جسے ہم نظر انداز کرتے ہیں . バニーガール ダスカ バニーガール ダスカ 最高のライブでした✨ #いれいす武道館 #ウマ娘
Tweet media one
11
0
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
احمق لوگوں سے بحث کرنا آپ کے گال پر اترے ہوئے مچھر کو مارنے کی کوشش کے مترادف ہے۔ آپ اسے ماریں یا نہ ماریں، لیکن دونوں صورتوں میں آپ اپنے آپ کو تھپڑ ماریں گے 💯 2枚目見てもらったら分かるんだけど、乙骨先輩こ みんなは乙骨先輩 #呪術本誌 #三笘薫 #ガキ使
Tweet media one
Tweet media two
11
0
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
اگر نا بالغان کا خرچہ یا نان نفقہ، باپ مالی حالت کی وجہ سے ادا کرنے کے قابل نہ ہو، تو بیت المال کو فریق مقدمہ بنایا جاسکتا ہے ۔ "2018 CLC 1786" #遅延行為 #最悪の結末 #漫画の実写化 #かな入力 #月曜から夜ふかし #アジアカップ2023
Tweet media one
7
0
10
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
اگر میری زندگی میں کشمکش ہے، اور میں اپنے چہرے سے تنگ ہوں ۔ گر تم میرے دوست ہوتے ہوۓ میرے ان لمحات سے بے خبر ہو، تو تم میری دوستی سے نکلنے کے حقدار ہو ۔ 💔
Tweet media one
8
2
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں، ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں، حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں، غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں. #conscription #ibes #الغاء_الاحتفالات_الوطنية #พิธาลิ้มเจริญรัตน์
9
0
10
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
میں اس بات کو نہیں مان سکتا کہ جس خدا نے ہمیں عقل, سوچ اور ذہانت عطا کیے ہیں، وہ یہ چاہتا ہوگا کہ ہم ان کا استعمال نہ کریں۔ #教授が許可したなら何ら問題は無いい理由 #FP2 級 #自己採点 #逆バニーの日
Tweet media one
10
0
11
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
ٹیکنالوجی ابھی اتنی تیز کہاں ہوئی ہے کہ تمہیں باور کروا سکے کہ دنیا کے اک کونے میں بیٹھا شخص آس بھری نظروں سے تمہاری تصویر کو دیکھ رہا ہے، اور تمہیں محسوس کرتے ہوئے اپنی زندگی کی محرومیاں سنا رہا، جس میں سب سے بڑی محرومی محبت یعنی "تم" ہو 💔 #พิธาลิ้มเจริญรัตน์ #ibes
8
0
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
عظیم محبت ہمیشہ یکطرفہ ہوتی ہے، ایسی محبت کے بدلے میں کچھ نہیں مانگا جاتا، فقط اتنا سوچ کر دل کو تسلی دینی ہوتی ہے کہ کوئی تو ہے جسے امکان کی سرحدوں سے آگے نکل کر ہم نے چاہا 💯 #内部告発 #水曜日のダウンタウン #納税呼びかけ 納税呼びかけ
Tweet media one
13
0
8
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
ہر چیز گرمی اور تپش سے جل جاتی ہے سوائے احساس اور جذبات کے، جن کو سرد لہجے مار دیتے ہیں . Aslam U Allikum 😊 Good Night & Sweet Dreams 🌃 Have a Good Sleep 🥱 あ、タレミ出場停止か でかいな #DJ 松永 いい�� #出場停止 水ダウの放送事故を見つめ続ける猫 💫💥💯 出場停止
10
0
10
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
If you get up in the morning and think the future is going to be better, it is a bright day. Otherwise, it’s not.”  Good Morning ⛅ Have a Nice Day 😊 BWリメイクで確実に抹消される仕様(1/2)
Tweet media one
8
0
10
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
باقی سب کو رہنے دے، مُجھے صرف علی پور کا رزلٹ ضرور بتانا ۔ وہاں عبدالله شاه بخاري کی پوتی کو ووٹ دینے اُس کے دادا جی کے دوست آ گئے ۔۔؟؟ 🥱🤔 #六花の太ももはマ・ドンソクの上腕六花の太もも #久保建英 #ソシエダ #AFC アジアカップ 決勝 ヨルダン×カタール #DAZNLIVE 配信中
Tweet media one
13
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
مجھے رونے کی طرح محسوس ہوا جب کسی نے مجھے بتایا، کہ وہ میری ثابت قدمی کی تعریف کرتا ہے۔ وہ نہیں جانتا ہوگا کہ میں نے جدوجہد کے بجائے امن کو ترجیح دی، اور یہ کہ میری روح تنہائی سے رو رہی ہے💔 黒ギャルの白バニーガール ピンクヘアのバニーガールさん #AIart #画像tapで全体が見えます
11
1
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
It takes a snowflake two hours to fall from cloud to earth. Can’t you just see its slow, peaceful & decent, Let it snow!  Let it snow!  ♥️😍 PK戦、韓国のキーパーが2本止めて韓国勝利。これも死闘だった。韓国、このあと中3日で、90分で勝ったうえに中5日のオーストラリアとやるのきついね
10
0
11
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
سپریم کورٹ کی طرف سے صدیق جان 25 "اکتوبر 2024 تک نآاہل قرار" آج سپریم کورٹ نے میڈیا لسٹ جاری کی جو کورٹ کوریج کر سکتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ لسٹ میں صدیق جان کا نام شامل نہیں ہے 🥱
Tweet media one
9
1
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
میرے چہرے کو دونوں ہاتھوں سے تھام لو، اور میرے "ہونے" کو ��پنی "رگوں" میں اتار لو، تاکہ بوقت جدائی تم میرے "لمس" کو محسوس کرتے رہو۔ میری کوئی تو "شے" ہو جو تمہارے پاس مستقل موجود رہے 💔 #ShoaibMalikMarriage #SaniaMirzadivorce
Tweet media one
9
2
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
اگر فوجداری مقدمات میں اک واقعہ پر دو راۓ موجود ہوں، تو جو راۓ ملزم کو فائدہ دے رہی ہوگی اسکو لاگو کیا جاۓ گا ۔ #イカ大好き芸人 #日韓戦回避 #オーベルジーヌ
Tweet media one
7
0
10
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
کامیابی ایک سیڑھی ہے جس پر آپ جیب میں ہاتھ رکھ کر نہیں چڑھ سکتے . 上の世代の隠蔽体質が‼️ 今回の騒動の一因なのになんで鎖国なの‼️ 令和ロマン周辺の世代には まったく受け入れられないよ吉本さん‼️ 💕💕💕 #吉本興業 #吉本鎖国
7
0
10
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
میں ان لوگوں سے نفرت کرتا ہوں، جو بدلے میں مجھے حقیقی صحبت پیش کیے بغیر مجھ سے میری تنہائی چھین لیتے ہیں 🙎 #お前よくぞそんなもん撮ってたな選手権
8
1
8
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
❞ جب خوشی کا ایک دروازہ بند ہوتا ہے تو دوسرا کھل جاتا ہے۔ لیکن اکثر ہم بند دروازے کو اتنی دیر تک دیکھتے ہیں کہ ہمارے لیے کھلا ہوا نظر نہیں آتا۔❝ ノーブラ 余命1ヶ月 ノーブラ #ノーブラ #余命1ヶ月 #TikTok ライブ #インスタライブ
Tweet media one
7
0
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
میرا یہ ماننا ہے کہ، اگر اپ میں سے کوئی شرمناک رویہ رکھتے ہوتے ہوۓ، کئ سال بعد اس رویہ پر شرمندہ ہو تو اس کی مثال بلکل ایسی ہی ہے جیسے پرانا قرض ان سِکوں کے ذریعے ادا کرنا جو رائج الوقت نہ رہے ہوں ۔ ※パロディ ハンコック エ 略してファンブル 特級ニート #伊東ライフ #奇跡の三連休
Tweet media one
11
0
8
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
➖ بہت زیادہ مفید چیزیں بنانے سے بہت زیادہ بیکار لوگ پیدا ہوتے ہیں 💯🧐
Tweet media one
5
0
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
میں ایک کیفے میں بیٹھا کافی پی رہا تھا کہ ایک لڑکی میرے پاس آئی اور مجھ سے پوچھا کیا آپ اکیلے ہیں؟ میں نے اسے ہاں کہا، تو وہ میرے ساتھ والی کرسی لے کر چلی گئی 🙄😞 興奮した でもアンっていつもの日笠陽子感ないよな 土井先生 #世界卓球2024団体戦 #ダウンタウンDX #ドゥラメンテ
Tweet media one
10
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
جو چھوڑنے کی دھمکی دیتے ہیں ان میں سے زیادہ تر صرف یہ چاہتے ہیں کہ رہنے کو کہا جائے یہ محسوس کریں کہ ان کی موجودگی مطلوب ہے لیکن جو واقعی چھوڑنا چاہتے ہیں وہ بغیر کسی دھمکی کے چلے جاتے ہیں #性的同意 #伊東純也 #サウジのGK #アディショナルタイム10分 サウジのGK #韓国のキーパー
Tweet media one
6
0
10
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
چَار طرح کے لوگ مُجھے سخت ناپسند ہیں ۔ موٹے، غریب، مظلوم اور شاعِر
7
1
10
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
جس طرح بلی اپنے بچوں کو کھا جاتی ہے اسی طرح انقلاب اپنے بچوں کو کھا جاتا ہے اور محبت اپنے چاہنے والوں کو کھا جاتی ہے اور کھانے والے سمجھتے ہیں کہ اس نے انہیں تکلیف نہیں دی بلکہ شکار کیا 💯💔 #オードリーのオールナイトニッポンin東京ドーム #オードリーANN東京ドーム
Tweet media one
8
0
6
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
جب آپ محبت کے بیج بوتے ہیں, تو ان میں سے کچھ کو خارج کرنے کی کوشش کریں، کیونکہ تمام زمین کاشت کے لیے موزوں نہیں ہوتی ۔ 🙂 #ダウンタウンDX #松本人志 #松ちゃん #YumnaZaidi #Pakistanis #ปิ่นภักดิ์ #Article6
4
0
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
بیوہ، یتیم اور مغذور شخص کے اپر انکم ٹیکس لاگو نہیں ہوتا ۔ "Section 114, 115 Incomtax Ordinance 2001" 帰宅が遅れたが、浜松駅には間に合った。 #新幹線大爆破 #BS12
Tweet media one
8
0
10
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
آؤ کہ تجھے صرف گلے لگاوں، تاکہ ثابت ہوجائے کہ رات کی تاریکی میں اب بھی کسی دوسرے انسان پہ بھروسہ کیا جاسکتا ہے💯❤️ 週刊新潮死ね 板倉選手 板倉選手へ ドンマイドンマイ僕は好きだよ #伊東純也 #週刊新潮を許すな #週刊新潮 #伊東純也 #イランの方
Tweet media one
9
0
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
There was never a night or a problem that could defeat sunrise or hope. Good Night X Family 🌃 Have a Well Sleep Ahead 😊 明太子の動画撮った撮ってない論争の答え、これだと思うんだけど #コレコレ #コレコレ #まふまふ13周年 #まふまふ
Tweet media one
7
0
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
پی ڈی ایم والے اگر “بلے" سے ہار جاتے تھوڑی تو عزت رہ جاتی, لیکن یہ لوگ تو بوتل، انار، مرغی، مولی، گاجر، بیگن اور کھیرے سے ہارے ہیں . 😆 🤣🤐🤷 宿儺の術式使えるってこ最後の指は #亀梨和也Instagram #山下智久Instagram #呪術本誌 #ガキ使 あと7秒 残り7秒
Tweet media one
11
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
خوبصورت کتابیں پڑھو، عبادت کرو، دنیا کی سیر کرو، حسین ترین عورت سے عشق کرو، اچھی موسیقی سنو، بہترین کھانا کھاؤ، خوش رہو مزے کرو اور مر جاؤ...!! #いい加減にしてあざとかわいいが過ぎ #eyeloveyou #チェジョンヒョプ #永瀬廉_Instagram #憲法改正
5
0
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
➖ افریقی کہاوت: تمام بوڑھوں کی نصیحتیں نہ سنو، یاد رکھو کہ کچھ احمق بھی بوڑھے ہو جاتے ہیں 🥱 #ミス日本2024 #政策集団 #ElonMusk
Tweet media one
5
1
8
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 19، آزادیِ اِظہار کی ضمانت تو دے دیتا ہے، مگر اِظہار کے بعد آزادی کی ضمانت نہیں۔ 🙄 #田原総一朗 #朝生 #特級呪霊
5
0
10
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
اس بات پہ کوئی دو راۓ ہیں ہی نہیں کہ اس دنیا میں ہزاروں ادھوری خواہیشیں ہوسکتے ہیں لیکن، آپ جیسے سے پیار کرتے ہیں, اُس کا بوسہ کیسا ہے یہ جانے بِنا مر جانا ایک بہت بڑی تکلیف دہ ہوگی . 💯💔 逆転優勝 #伊東ライフ 緊急提言 城之内死
Tweet media one
9
0
8
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
The more difficult the victory, the greater the happiness in winning. ボルシアMG福田師王のブンデス初出場に立ち会えました。 来て良かった。 #コレコレ #ヴィニシウス
Tweet media one
4
0
9
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
محبوب کے قرب میں اگر کوئی بھی شخص جنت کا دعوی کردے، تو میں اس کے حق میں ہوں 💯🙌😍 #内部告発 #水曜日のダウンタウン
Tweet media one
9
0
5
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
کوئی بھی تحقیقاتی ادارہ یا پولیس، وکیل کے چیمبر میں آنے والے کسی بھی شخص کی معلومات وکیل سے نہیں لے سکتے، چاہے چیمبر میں آنے والا شخص انتہائ خطرناک یا مطلوب مجرم ہی کیوں نہ ہو ۔ "1993 CLC 747"
Tweet media one
6
0
8
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
8 months
اعجاز الاحسن نے استعفیٰ دیدیا اب قاضی فائز عیسیٰ کے ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستانی عدالتی تاریخ کے قابل ترین جج منصور علی شاہ 26اکتوبر 2024 کو چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور منصور علی شاہ 3سال 1مہینہ یعنی 28نومبر 2027 تک چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے پر فائز رہیں گے
Tweet media one
2
0
8
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
It’s not enough to love animals; we must actively protect and preserve them 😍💯♥️ PK戦、韓国のキーパーが2本止めて韓国勝利。これも死闘だった。韓国、このあと中3日で、90分で勝ったうえに中5日のオーストラリアとやるのきついね
6
0
8
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
محبت, کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی. یہ عطا ہے، نصیب ہے، بلکہ یہ بڑے ہی نصیب کی بات ہے کہ زمین کے سفر میں آگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہے ❤️ 最後の漫才 最後は『アディオス』 春日, イッテQ #イッテQ #オードリーANN東京ドーム #最後の漫才
Tweet media one
6
0
6
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
جو مرد عورت سے فرشتہ بننے کی توقع رکھتے ہیں، اسے چاہیے کہ وہ اس کے لیے جنت بنائے کیونکہ فرشتے جہنم میں نہیں رہتے 💯 #芦原妃名子さん #田中さん #最悪の結末 #日テレのコメント #イラク逆転 #アジアカップ2023
Tweet media one
5
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
زیادہ پرواہ نہ کرو، کسی پر الزام نہ لگاؤ، کسی کو اپنی موجودگی یاد دلانے کے لیے ان کے پیچھے مت بھاگو، اور اچھی طرح جان لو کہ محبت کرنے والے نہ بھولتے ہیں نہ ہی بدلتے ہیں 💯 #eyeloveyou #チェジョンヒョプ #むかいの喋り方 #相席食堂
Tweet media one
6
0
6
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
9 months
اس بات پہ کوئی دو راۓ ہیں ہی نہیں کہ زولفقار علی بھٹو نے لوگوں کے دلوں اپنے اک نہ بکنے اور گرنے والا گھر بنایا ہوا ہے وہ اپنے اپ میں اس مثال ہے ۔ "To hide feelings when you are near crying is the secret of dignity" #Chitral #Jalsa #PPP
3
1
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
ظلم کے خلاف ایک ماں کی طرح چیخیں ، یا چھوٹے بچے کی طرح روئیں ، لیکن خاموش مت رہیں ... اسلام علیکم ۔۔۔!!! صبح بخیر اور دعا ہے کہ اج کا دن اچھا گزرے 🤲 京セラ完売したんだね おめでとー!よかった。京セラ完売
Tweet media one
9
0
8
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
افسردہ شخص میری رائے میں کوئی بیمار نہیں ہے، بلکہ وہ شخص ہے جس نے دنیا اور اس کے لوگوں کو ایسے ہی دیکھا جیسے وہ واقعی ہیں۔ اور وہ ان تمام بدصورتیوں سے نمٹنے کے قابل نہیں تھا۔ #พัฒนาการ #YaAllah #Binance #Balochistan #Bolan #松本人志擁護の芸人 #นักเรียนแทงกัน
10
0
8
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
فزکس کی ایک تھیوری ہے کہ کچھ خاص آوازوں سے دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں میرے لیے وہ آواز ہمیشہ تمہاری ہنسی کی ہے !! ❤️ #誤認逮捕 #日本国民全員 #裏金事件渦中の確定申告 #偏差値60以上
Tweet media one
5
0
5
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
کسی ایسے شخص سے کبھی مت ڈرو جس کے پاس لائبریری ہے اور وہ بہت ساری کتابیں پڑھتا ہے بلکہ تمہیں کسی ایسے شخص سے ڈرنا چاہیے جس کے پاس صرف ایک کتاب ہو اور وہ اُسے مقدس سمجھتا ہو، لیکن اُس نے اُسے کبھی پڑھا نہ ہو 💯 土井先生 ドゥラメンテ ドゥラメンテ #土井先生 #ドゥラメンテ
Tweet media one
8
0
6
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
بعض مردوں کو عِشق میں محض اس لِیے صدمے اور ذِلتیں اُٹھانی پڑتی ہیں کہ مُحبت اندھی ہے کا مطلب وہ یہ سمجھ بیٹھتے ہیں کہ عورت بھی اندھی ہوتی ہے . #OTDirecto26E #AnimalOnNetflix #LastTwilightFinalEP #AUN 大喜利 #HrithikRoshan 𓃵 #Israel #Hamas
4
0
8
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
اگر باپ، دادا سے پہلے فوت ہوجاۓ تو تب بھی پوتے دادا کی جائداد میں وراثت کے حقدار ہونگے ۔ "PLD 2011 LAH.23"
Tweet media one
7
0
8
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
مجھے ایسا نہیں بننا کہ میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لاۓ۔ یہ چاہ بھی نہیں کہ میں لوگوں کے لبوں پر واہ کی طرح سجی رہوں۔ نہ آہ بننا، نہ واہ بننا۔ کیونکہ کسی کی آہ سے میری آخرت برباد ہو سکتی ہے، اور کسی کی واہ کا نشہ تکبر میں ڈبو سکتا ہے مجھے 💯 練習試合 教育勅語 練習試合 #教育勅語
Tweet media one
7
0
6
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
The more you know who you are, and what you want, the less you let things upset you. Good Afternoon 🕜😊🧐 教授が許可したなら何ら問題は無い外野がとやかく言う事ではない大学の授業中学生が鍋を食べる 驚きの光景にSNS賛否両論許可した教授が明かす「自由めぐる深い理由 大学の授業中
7
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
تنہائی میں موبائل کی اسکرین زلیخا کی طرح ہے، جو ہر نوجوان کو کہتی ہے: "ھَیْتَ لَکَ" یعنی آجا گناہ کرلے۔ لیکن اپ ۔۔۔! سنتِ یوسفی زندہ کرتے ہوئے کہہ دینا "مَعَاذَ اللّٰہ" یعنی میں اللّٰہ کی پناہ مانگتا ہوں۔
3
1
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
#بیوقوف_جاہل_نواز_شریف نے آج پاکستان کے اس صوبے کے لوگوں کو بیوقوف کہا جو کام نہ کرنے والی کسی پارٹی کو دوسری بار ووٹ نہیں دیتے ۔😆 #Elections2024 #新空港占拠 #deprem
5
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
میرا مشورہ مانو تو لگے ہاتھوں خان صاحب کا "خ ت ن ا" بھی چک کروا ہی لو، شاید غیر شرعی ڈیزائن ہونے پر آٹھ دس سال قید کی سزا اُدھر سے بھی نکل آئے . #ImranKhan #ajapsv #bb23
Tweet media one
11
0
6
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
بلاوجہ اور رضاکارانہ گرفتاری دینے والا شخص، شام کے وقت جیل عملے کا کپڑا دھوئے گا, جبکہ صبح 50 قدیوں کیلئے آٹا گوندھے گا ۔ "18" 1996 NLR Civil" #TAKI #bbmzansi #憲法改正 #テオくん #イラク逆転 #アジアカップ Taki
8
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
لوگوں کو غلط بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔ حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے۔ #総統閣下は和田毅と山川穂高へのブーイング対応のワガママにお怒りのようです
4
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
یہ بہت سی وجوہات میں سے اک ہے جس کی وجہ سے میں زیادہ بولنے سے گریز کرتا ہوں۔ کیونکہ مَیں ہمیشہ بہت زیادہ کہتا ہُوں یا بہت کم, جو میرے جیسے سچائی کا جذبہ رکھنے والے شخص کے لئے اک خوفناک بات ہے 💔 #サウジのGK #アジアカップ2023 #アディショナルタイム10分 サウジのGK #韓国のキーパー
Tweet media one
6
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
"میں ہمیشہ اُن کمزور لوگوں پر ہنستا ہوں جو اپنے آپ کو صرف اس لیے اچھا سمجھتے ہیں کہ ان کے پنجے نہیں ہوتے 🥱 #달빛아래_빛이나는_제니의_생일파티
3
0
8
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
میں اگر کسی ریاست کا شہزدہ ہوتا، تم جب جب ہنستی تو میں اک غلام آزاد کرلیتا 💯 #GalaxyS24 #SanaJaved
6
0
6
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
میں نے اسے بتایا کہ میرا دل مٹی کا ہے، تو وہ میرا مذاق اڑاتے ہوئے ہنس پڑی کیونکہ بقول اس کے اس کا دل لوہے کا تھا, پھر بارش ہوئی، میرے مٹی کے دل میں پھول نکل آئے اور اسکے حدیدی دل کو زنگ لگ گیا 💔 遠藤スタメンやん ファン #鬼滅の刃 #遊郭編 #リヴァプール #遠藤航 #遠藤スタメン
Tweet media one
8
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
مَریم کی تقریر سے اَگر لفظ عمران خان نِکال دی جاۓ، تو پیچھے صرف یہی بچ جاتا ہے. سن رہے ہو ناں، دوگے ناں، کروگے ناں، لوگے ناں، ناں ناں 💯 🤔😆 [超高確ST] 7秒後バズー�� 7秒で釣れた魚 パリ五輪出場決定 あと7秒 残り7秒 あと7秒 #残り7秒 #亀梨和也Instagram #山下智久Instagram #ガキ
Tweet media one
12
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
اپنے سے زیادہ نہ دیں تاکہ دوسروں میں لالچ کی جبلت پیدا نہ ہو، انسان ایک لالچی مخلوق ہے، اگر اسے اس سے زیادہ ملے گا تو وہ اس سے زیادہ مانگنے سے باز نہیں آئے گا۔" 劇場版 忍たま乱太郎 ドクタケ忍者隊最強の軍師 全身脱毛する人もいるのかな #最強の軍師 #ウマ娘
Tweet media one
4
0
4
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
Football is like life. It requires perseverance, self-denial, hard work, sacrifice, dedication, and respect for authority." Aslam U Allikum X Famliy 😍😊 浅野マジでなんで日本代表いるん? こんなやつ出すなら他のやつ出せよ 三笘のスーパープレーが台無しだわ #サッカー日本代表
4
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
بظاہر تو یہی لگ رہا کہ اقتدار کے حلوے میں ہمارے نامعلوموں نے زہر ملایا ہوا۔ پی پی چاہتی ہے کہ ن لیگ پہلے کھائے، ن لیگ چاہتی ہے کہ سالہ پی پی پہلے کھائے ۔ مولانا اور پی ٹی آئی باہر بیٹھ کر انتظار کررہے ہیں کہ وہ دونوں اک ساتھ کھالے اور انکا نماز جنازہ بنا کسی دیری کے پڑھا سکے۔
6
0
5
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
اقساط پر کوئی بھی چیز خریدنے والا مالک تصور ہوگا۔ مَحض اقساط شارٹ ہونے پر خریدی گئی چیز ضبط نہیں ہوسکتی۔ اور ایسے معاملات میں پولیس کو کوئی اختیار حاصل نہیں ۔ "2017 CLC 447"
Tweet media one
2
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
نایاب ہوتے ہیں وہ لوگ، جو اپنے دوستوں کے خطرناک ترین رازوں کی تجارت نہیں کرتے۔ یعنی اس وقت کہ جب وہ گفتگو کے لیے کوئی موضوع نہیں ڈھونڈ پاتے ہیں 💯❤️ 韓国、勝ち上がってきたの流石すぎる, 韓国勝ちやがった リトル森下 韓国PKゲットシーン #霜降り明星ANN#アジアカ #AsianCup2023
Tweet media one
5
0
6
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
بیوی چاہیے ازخود ہی بچے والد کے حوالے کیوں نہ کردے، اس کے باوجود بھی وہ حضانت کے حق سے محروم نہیں ہوتی ۔ اور ایسا راضی نامہ قانون کی نظر میں بے معنی ہوگا ۔ "PLD 2019 Lahore. 281" #生神もんざえもん #ガキ使 #คัลแลนพี่จอง #今週のワンピ #BiggBoss17Finale
Tweet media one
3
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
Aslam U Allikm X Family 😊 How Was Your Day ...? 震源地奈良だけどこっちも酷いぞ? 中居くん ドスケベ音頭 逆バニー ピッコマ 花山天皇 環境活動家 震源地奈良 "Apple ID" ウェザエモン 大学の授業中 上田麗奈 藤井王将 風呂スペース 逆バニーの日 東山さん ソーンくん SNS賛否両論 地震保険 デヴ
5
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
جب کبھی بھی میں ٹوٹتا ہوں تو واحد چیز جو مجھے مضبوط بناتی ہے, وہ یہ جاننا ہے کہ زندگی چلتی رہے گی چاہے کچھ بھی ہو جائے 💯 あ、タレミ出場停止か でかいな あ、タレミ出場停止か でかいな #DJ 松永 いい男 水ダウの放送事故を見つめ続ける猫 💫💥💯
7
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
Man is a parrot in the House of History; he listens and then he repeats the same crap over and over . Good Evening All ☺️ ナッツリターン事件ってあったなー。大韓航空ってこんな組織図なのか!なんか梨泰院クラスでこんな感じのあったの気がするわ、、、 #仰天ニュース
5
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
ایک خُوب صُورت عورت کو زیادہ عقل کی ضرورت نہیں ہوتی . مگر ہاں ...!!! تھوڑی سی تو ہونی چاہیے, یعنی آٹے میں نمک کے برابر 🤐💯 韓国とオーストラリア見る気満々だったのに普通に寝落ちした😱😱 韓国勝ちか ダンブルドア 韓国逆転 韓国逆転 #暇な人DM
5
0
5
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ جو لوگ موقع پرست، بدعنوان، دھوکے باز اور غداروں کو منتخب کرتے ہیں انہیں شہکار نہیں سمجھا جاتا، بلکہ جرم میں ساتھی سمجھا جاتا ہے. 2戦目は舞台挨拶中継と〜ワクワク, いつもよりちょっとだけ緊張してる #試合目は舞台挨拶中継
Tweet media one
4
0
6
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ محبت اور محبت میں جستجو آدم کی طرف سے میراث ہے، اور میں بارہا یہ محسوس کرنے لگتا ہوں کہ شاید تمہیں بھی میری پسلی سے تخلیق کیا گیا ہے 💯❤️ 市長の娘と鼻フック 同時にトレンド入りする衝撃に 驚きが隠せない 日本大丈夫か?#機動戦士ガンダム
8
0
5
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
Bridal Gifts" جو کہ شوہر کی طرف بیوی کو کسی بھی صورت میں خواہ شادی سے پہلے یا شادی کے بعد دیے گئے ہوں، وہ بیوی کی ملکیت ہوتی ہیں ۔ "2005 CLC 1844"
Tweet media one
4
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
Be Shak Allah Sab Dilon Ka Haal Janta Hey 💯 #コレコレ
Tweet media one
6
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
جنگ ہار نہ جائے, سپاہ قید میں غلام تخت پہ قابض ہیں, شاہ قید میں پرندے اس لئے زنداں کے گرد گھومتے ہیں کہ ان کی ڈار کا اک, بے گناہ قید میں ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب غریب شہر ، ترا,.خیر خواہ قید میں 新幹線大爆破 三笘のドリブル 浅野まじ 浅野マジ 浅野のパス彼のような友達はい
Tweet media one
5
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
زندگی بھر میں یہ ہی سنتا رہا ہوں کہ ڈارھی رکھو سنت ہے. میں نے کبھی کسی کو یہ کہتے نہیں سنا کہ وعدہ کرو تو نبھاؤ سنت ہے، کسی سے بدسلوکی نہ کرو تو سنت ہے, خلق خدا کی خدمت کرو سنت ہے . 遠藤スタメンやん 定位置確保したと思いたいが #遠藤スタメン #メイケイエール #ソーダズリング
Tweet media one
7
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
نیب "NAB" پرائیوٹ سطح پر ہونے والے فراڈ کے خلاف تب کاروائی کرسکتی ہے جب متاثرہ اشخاص کی تعداد 50 سے زائد ہو اور فراڈ شدہ رقم 100 ملین ہو ۔ اگر اشخاص 50 سے کم ہو یا فراڈ شدہ رقم 100 ملین سے کم ہو تو صرف FIA کاروائی کرسکتی ہے ۔ "NAB Methodology, Volume 1"
Tweet media one
4
0
6
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
شوہر اَگر اپنی روٹھی بیوی کو زبردستی اُٹھا کر واپس لے آئے، تو شوہر کے خلاف کوئی کریمنل کاروائی نہ ہوگی، اور نہ ہی شوہر کے خلاف اغواء کا مقدمہ ہوگا ۔ "1971 PCrLJ 252 & 928"
Tweet media one
3
0
7
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
7 months
"The day will be what you make it, so rise, like the sun" ⛅ Aslam U Allikum 👋 Good Morining 🌅 Have a Nice Day Ahead 😊 予定枚数終了 第三次世界大戦 ウィングマン寿司ガキ水かけご飯グッズ列クルド人問題休日出勤太鳳ちゃん遊戯王のイベント鬼女子化ダイナモ狩野英孝巻き寿司南海電鉄
Tweet media one
5
0
6
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
اپنے من پسند شخص کی آواز ریکارڈ کر لیں، اور ان کی تصویریں بھی اپنے پاس محفوظ کر لیں ۔یہ نہ پوچھیں کیوں؟ وقت بہت ظالم شے ہے 💯🙄😞 あ、あと俺が挨拶無視されたんは ロザン宇治原とギャロップ林な #カジサック #旧ジャニ事務所退所発表
Tweet media one
4
0
5
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
کچھ لوگ ہر شے کے دو رخ دیکھنا چاہتے ہیں اور دیکھتے بھی ہیں، لیکن محبت کے معاملے میں اپنی آنکھیں بند کرلیتے ہیں اور جزوقتی لطف اٹھا کر خود کو ہمیشہ کے لیے بیمار کرلیتے ہیں 💔 ひどい話だね 謝罪 誤認逮捕 #スーパーjチャンネル #誤認逮捕 #福岡県警小倉南署
Tweet media one
6
0
5
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
I hope tomorrow will be less stressful and more productive for everyone.🤲✨️ Good Night 🌙🌃 Have good dreams 🛌 ボトマンのオウンゴールでアーセナル先制!! オウンゴール ドバイ連覇にも期待が持てますね #リメイク #なでしこジャパン #鬼滅の刃
Tweet media one
5
0
6
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
8 months
عقلمند بننے کے لیے، آپ کو یہ جاننے کے فن میں مہارت حاصل کرنی چاہیے کہ کن چیزوں کو نظر انداز کرنا ہے۔ - ولیم جیمز -
3
0
6
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
8 months
"اگر آپ کا سب سے اچھا تعلق ہے تو آپ پہلے درجے کے منافق انسان ہیں۔" 💯🙄🥱
5
1
5
@xuhaib_ar
Xuhaib AR
6 months
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے ، کہ ہم جہاں ہیں وہاں ہونا ہی نہیں چاہتے نہ سیکھا ہے۔ سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں نہیں ہوتے ۔ 🤦💯🙄 千葉地震 緊急地震速報 首都直下 地震多すぎ 千葉地震 #千葉地震
Tweet media one
6
0
6