ایک عورت جسے 9،10 لوگ درندگی کا نشانہ بناتے ہے۔۔۔۔۔۔۔اتنی بری طرح سے اس کا جسم کچلا جاتا ہے کہ اس کے جسم کی ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں۔مجھے یاد ہے اس کی ماں کے یہ الفاظ کہ کس طرح ٹانگیں ایک بیڈ کی ایک سائیڈ پر تھی دوسری دوسری سائیڈ پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔pelvic ٹوٹ چکی ہے،کمر کی ہڈی ٹوٹ چکی ہے۔چشمہ
ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛
"معاف کیجئے جناب،
میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں،
کیا میں آپ سے کچھ سوال کر سکتی ہوں؟"
آدمی: "جی بالکل."
عورت: "فرض کریں کہ آپ بس میں بیٹھے ہیں اور ایک خاتون بس میں سوار ہوئی
اور اس کے پاس سیٹ دستیاب نہیں ہے،
کیا آپ
آوارہ مزاجی کہیں کا نہیں چھوڑے گی تمھیں
چھوڑ کے یہ در بدری گھر کیوں نہیں جاتے
تم جس اذیت کا روز اتنا ڈھول پیٹتے ہو
زخم اتنا ہی گہرا ہے تو مر کیوں نہیں جاتے🌹
کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے ۔ ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے,,
کتاب ھجر میں اک حرفِ نارسا کی طرح
مجھے بھی لکھے کوئی جون، فارہہ کی طرح
بھلے یہ ہاتھ بندھے ھیں مگر یہ کاجل ھے
سو پھیل جاتا ھے اک کاسۂ گدا کی طرح
وہ مجھ سے ملتا تھا ھر بار اپنی شرطوں پر
کبھی خطا کی طرح اور کبھی سزا کی طرح
مجھے ستاتی رھیں تتلیاں شرارت سے
گلوں کی بات وہ کرتا رھا صبا
چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مُذمت کی ہو
تُم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے، ہجرت کی ہو
جُھولتی شاخ سے چُپ چاپ جُدا ہونے پر
زرد پتوں نے ہواؤں سے شِکایت کی ہو
اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دِل نے کُچھ ٹُوٹ کے چاہا، کوئی حسرت کی ہو
Anyone who wants to benefit from free verification and increase followers
To reach 2,500 and 5,000 ✔️
Come here .... ▪️ 👇🏿Gathering point👇🏿▪️
Write under the tweet (Done) + Retweet +⭐️
And they will follow you and you will follow them back.. Follow 🔥🔥..
روشنی کی اشد ضرورت ہے
آپ کے پاس تھوڑی فرصت ہے
آپ سے جھوٹ کہہ رہا تھا کوئی
زندگی ڈھیر خوب صورت ہے
ایک دوجے کو کھو دیا ہم نے
اور یہ عجلت نہیں حماقت ہے
اس کے میرے وصل میں حائل
اور کچھ بھی نہیں ہے غربت ہے
آپ جیسے سخن نگاروں کو
آئنہ دیکھنے کی حاجت ہے
اور کچھ ہو نہ ہو