HINATA COMMS OPEN ΦωΦ Profile Banner
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ Profile
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ

@woww_art

Followers
20,150
Following
1,943
Media
28,905
Statuses
254,498

ᕙ(⇀‸↼‶)ᕗKITSUNE LOVER ON PLANET EARTHᕙ(⇀‸↼‶)ᕗ ( ㅅ ) Your Lesbian Character Illustrator & Animator COMMS SLOTS: (1/10) DM's OPEN 💌

Playing with kitsune tails
Joined June 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
19 days
Excited to share my updated commission price sheet! ✨ Whether you're looking for any artwork. I’m here to bring your ideas to life. DM me for inquiries and let’s create something amazing together! #commissionsopen #twitchstreamer #VTubersart
Tweet media one
0
2
7
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ عافیت کے بڑے وسیع معنی ہیں جن میں سکھ، اطمینان، تندرستی اور ہر قسم کی دنیا وآخرت کی بھلائی شامل ہے اللہ رب العزت آپ کو ایمان سے لبریز، محتاجی سے دور اور عزت و برکات سے بھرپور طویل زندگی عطا فرمائے دعاگو ہوں کہ مالک ارض وسماء ہمیشہ 👇1/2👇
89
216
1K
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
🌷السلام عليكم 🌷 🌷 صـبـــح بـــخیـــر زندگی🌷 الله تبارک تعالٰى ہماری مشکلات کو آسانيوں میں بدل دے اور آسانياں بانٹنے كا شرف عطاء فرماۓ_ رب کائنات, اس صبح کی نیک ساعتوں کو آپکے لیے باعث رحمت بناۓ. آپ سدا آباد خوشحال اور صحتیاب رہيں الله کریم آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکهے. آمین
95
196
1K
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
🌺السلام علیکم🌺 ☘️صبح بخیر ☘️ 🍂رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً وَّ ہَیِّیٔۡ لَنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا🍂 🍁 اے ہمارے پروردگار! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں ہمارے لئے راہ یابی کو آسان کر دے ۔🍁 آمین 🙏
95
191
896
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
❤ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.❤ صبح بخیر. ❤👍😊 نبی اکرم رسول محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ وسلم نے فرمایا، اللہ کے نزدیک فرض ادا کرنے کے بعد افضل ترین عمل کسی مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنا ھے. 1/2👇
92
174
886
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم صباح الخیر 🌸 💕اے رب کائنات ! ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما، تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما، رزق حلال میں فراخی بخش دے حقوق الله و حقوق العباد صحیح طور ادا کرنے کی توفیق دے، 💕 🍃 آمین یا رب العالمین!!🍃#سیٹھی_شاعری #محبت_کے_رنگ 💞
105
208
809
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السَّــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه الله پاک اپنی رحمتوں کے خزانوں سے ڈھیروں خوشياں ، کشاده رزق ، اچهی صحت ، خیروعافیت والی زندگی اپنی رضا اور اپنے رسول پاک صلی الله عليه وسلم كی سچی محبت آپکو اور آپکی فیملی کو عطاء فرماۓ ۔ آمين الہیٰ آمین #سیٹھی_شاعری
85
154
848
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
آؤ جنت کے راستے کی طرف چلیں آؤ برکتیں سمیٹیں۔ آؤ رحمتیں سمیٹیں آؤ نبی کریم ﷺ کی شفاعت حاصل کریں۔ آؤ درود پڑھیں۔ آپﷺ پر کـــروڑں اربوں درود و ســـلام ﻳَﺎ ﻧَﺒِﻲ ﷺ ﺳَﻼَﻡ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝ ﷺ ﺳَﻼَﻡ ﻋَﻠَﻴْﻚ السلام علیکم جمعہ مبارک @sethi_sheikh
70
182
828
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم صبح بخیر جب موت کا وقت آجاتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی دعا کیجئے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو آمین الٰہی آمین
77
131
807
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ وبرکاتہ 🌹اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ🌹 🌹اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ🌹 مصطفےٰ جــــانِ رحمت پہ لاکھوں ســـلام شمع بـزمٍ ھدایت پہ۔۔۔۔۔۔ لاکھوں ۔۔ســـلام @sethi_sheikh 👈
87
175
779
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم صبح بخیر "یااللہ" ھمیں مانگنےکاسلیقہ نہیں آتا پھربھی ھر روز ھاتھ پھیلاۓ اس یقین کےساتھ تجھ سےمانگتےھیں کہ تیرےسواھماری دعاؤں کوقبول کرنےوالاکوئ نہیں ھماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ ھمارا تجھ پہ جویقین کامل ھےاس یقین کےساتھ ھماری حاجتوں کوپوری فرما آمین
Tweet media one
106
185
726
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
4 years
یا اللہ عزوجل تجھے تیرے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا واسطہ اس موذی مرض کروناوائرس سے نجات دے آمین یا اللہ ہمیں اس امتحان سے نجات دے ہم اس قابل نہیں کہ تیری آزمائش پر پورے اتار سکیں ہمیں اور اس پوری مخلوق کو اس وبا سے نجات دے اپنے پیاروں کے صدقے رحم فرما کرم فرما۔۔۔ آمین
58
152
773
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم🌷 صبح بخیر زندگی "صبح کا سلام" رسم نہیں بلکہ یہ احساس فکر بھی ھے تاکہ رشتے سلامت رھیں، دل میں ایک دوسرے کی محبت قائم رهے اور یادیں باقی رھیں خاص کر اپنے والدین کی خدمت کو شعار بنا لیں اور ان کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں اور انہیں کبھی کوئی دکھ یا تکلیف نہ پہچائیں💐
83
148
741
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
🌿 السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ 🌿 🌺 صبح بخیر 🌺 اللہ کی یاد میں رونے سے آنکھ روشن دل صاف اور روح پاک ہوتی ہے ۔💖 کیسے بھی حالات ہوں دعا مانگتے رہیں ۔ خیر مانگتے رہیں ۔ معجزہ ہونے میں کوئی دیر نہیں لگتی ۔ #سیٹھی_شاعری #فروغ_محبت @sethi_sheikh 👈
Tweet media one
86
154
713
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم صبح بخیر بعض گہرے غموں کا علاج بہت زیادہ استغفار کے علاوہ کسی چیز سے نہیں کیا جا سکتا۔۔۔ اور ان( غموں) کی شدت پیشانی کو زمین سے چھوئے بغیر کم نہیں ہوتی جو رب العالمین کی عظمت سے مشروط ہے - جیسا کہ اللہ تعالٰی کا فرمان ہے : 🌺 اور سجدہ ریز ہو جاؤ اور قرب حاصل کرو-
75
143
720
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
🌹السلام علیکم ❤🌹 🌺🌹صبح بخیــر اچھے لوگو ـ🌹🌺ــ اے میرے مہربان رب!🌹! جب میں مایوس ہو جاؤں کہ میری دعائیں قبول نہیں ہوتیں تو یہ یاد کرنے میں میری مدد فرما کہ تیری محبت میری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہے اور میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے بہتر ہیں🌺🌹۔
Tweet media one
Tweet media two
101
157
677
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام عليكم 💕 صباح الخیر 💕 جمعہ مبارک ❤ وللیل" ترے گیسوئے رحمت کا تراشہ "والعصر" تیری نیم نگاہی کی ادا ہے،❤ سورج کو ابھرنے نہیں دیتا ترا "حبشی" بے ذر کو "ابو ذر" تری بخشش نے کیا ہے❤ اترے گا کہاں تک کوئی آیات کی تہہ میں "قرآں" تری خاطر ابھی مصروف ثناء ہے❤ @sethi_sheikh
83
159
665
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
*صبح بخیر زندگی* *دعا* _یا اللہ تیری شان بہت بلند ہے۔۔ _اپنی عظمت کے واسطے سے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔۔ _یا مولا کریم ان کی خطاوں کو معاف فرما۔۔ _انہیں صحت و ایمان والی زندگی عطا فرما اور ان کی نیک خواہشات پوری فرما۔۔_ *آمین یا ربالعالمین۔۔*
Tweet media one
69
154
700
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
*السلام ٔ علیکم صبح بخیر اے پروردگار ...!* ہمیں بهی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنهیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں جو توبه کرتے ہیں اور جنکی توبه کو تو قبول کرتا ہے . جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور ان پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے. *آمین*
Tweet media one
86
171
658
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
💜 السلام علیکم 💙 🌈 💚 ھمیشہ شاد رھیں آباد رھیں💛 ❤️ دعا جذبات کا سمندر ھے جو اپنے پیاروں کے لیے نکلتا ھے اور میری دعا ھے رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کر دے.جس کی آپ کے دل میں خواہش ہے 👌 اورسکون قلب کی دولت اور روحانی اور جسمانی صحت کے خزانوں کے ساتھ آپ کو تا دیر سلامت رکھے.
97
144
650
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
الله کریم غفورالرحیم⁦❣️⁩ آپ پر اور آپکے قیامت تک کے متعلقین پر اپنی عنایات کا در ہمیشہ کھلا رکھے..... ہمیشہ سب کو خوش وخرم اور صحت مند رکهے ' ہمیشہ سب کو تمام پريشانيوں سے بچائے..... ہمیشہ سب کو کسی کا بهی محتاج نہ کرے. آمین ثم آمین السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 صبح بخیر💕
Tweet media one
Tweet media two
74
146
641
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
جمعه مبارک فرینڈذ 🌹 جمعہ کا دن ہفتے کے ساتوں دنوں میں سب سے زیادہ افضل اور مبارک دن ہے، خصوصی طور پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کی کچھ اور ہی فضیلت ہے بلاشبہ درود شریف ایک فضیلت والا عمل ہے۔ #سیٹھی_شاعری ⁦❣️⁩ @sethi_sheikh 👈⁦❣️⁩ #جمعة_مباركة #ایمان_بخیر
60
147
633
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
4 years
🌿💙 الســلام علیـــکم💙🌿 🌿💙 صبح بخیر زندگی 💙🌿 اگر دل کی سختی ہے قرآن پڑھ کر سن کر رونا نہیں آتا تو اللہ سے قلبِ سلیم مانگیں کیونکہ دل کی سختی🖤 کے ساتھ انسان ہدایت نہیں پا سکتا۔🍁 *اَللّٰھمَّ انی أَسْأَلُكَ قَلْبا سَلِيما* *اے اللہ میں آپ سے سلیم دل کا سوال کرتا ہوں*❤️
Tweet media one
95
151
630
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم *صبح النور* *دعا* _یا اللہ تیری شان بہت بلند ہے۔۔۔_ _اپنی عظمت کے واسطے سے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔۔۔۔_ _یا مولا کریم ان کی خطاوں کو معاف فرما۔۔۔_ _انہیں صحت و ایمان والی زندگی عطا فرما اور ان کی نیک خواہشات پوری فرما۔۔۔_ * آمین*
Tweet media one
90
143
580
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
⁦♥️⁩ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ⁦♥️⁩🌿 ⁦♥️⁩ صـبـــــح بــخیــر ⁦♥️⁩ 🌿💢 اے اللّه ھماری عاجزانہ دعاؤں کو اپنے کرم سے پورا فرما. 🌿💢 اے اللّه هم سب کو صحت اور سکون والی زندگی عطا فرما۔۔هم سب کو صبر و شکر اور عاجزی جیسی عظیم نعمتیں عطا فرما... #سیٹھی_شاعری
Tweet media one
73
141
589
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
💞السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ 🌸صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 💢ایمان بخیر ِ جب دوست اللّٰــہ کریم ہو، کتاب قرآن کریم ہو اور راستہ صراطِ مستقیم ہو تو گمراہ ہونا ناممکن ہے #سیٹھی_شاعری ⁦❣️⁩ @sethi_sheikh 👈⁦❣️⁩
Tweet media one
70
122
577
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم! صبح بخیر دکھ اورتکالیف انسان کو پریشان کرنےکے لئےنہیں بلکہ بیدار کرنےکيلئے آ تی ھیں۔ تاکہ انسان کارابطہ اپنے خالق سےبحال رھے۔ اوردُعائیں ہی تو ہیں جوتقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں۔ یاالله هماری پریشانیاں اورغم دور فرما اور ھمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما۔ آمین
Tweet media one
93
129
577
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
الســــــــــــلام علیـــــــــکم صبـــــــــح بخــــــــــــیر دعا ایک "امید" ھے دعا ایک "یقین" ھے دعا ایک "بھروسہ" ھے دعا ایک "وسیلہ" ھے دعا ایک "حوصلہ" ھے دعا ایک "محبت" ھے میری دعا ھےکہ آپ ھمیشہ خوش _آباد_سلامت رھیں اور ميرا کريم رب آپکو کسی کا محتاج نہ کرے. 🌴آمیـن🌴
Tweet media one
65
148
563
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
4 years
🌹السلام عیلکم 🌹 اے پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہے یا اللہ ہم تیری اچانک گرفت اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے پناہ چاہتے ہیں اور تیری رحمت کے طلبگار ہیں یا اللہ آپنے محبوب کے صدقے ہمارے صیغرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما ہماری دعائیں قبول فرما آمین
Tweet media one
100
157
568
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
6 years
السلام علیکم صبح بخیر سبحان اللّٰه وبحمدہ سبحان اللّٰه العظیم آخرت کے لیے آدمی جو کچھ کر سکتا ہے اِسی دنیا میں کر سکتا ہے اس کے بعد کرنا نہیں صرف کیئے کا بُھگتنا ہے دعا ہے آپ کی ہر صبح عافیت اور سلامتی کے ساتھ طلوع ہو آپ کا ہر دن خوشیوں بھرا ہو آپ کی ہر شام خوبصورت ہو. آمین 💝
Tweet media one
90
150
568
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
کبھی قدسیوں کا دَرُود ہے - کبھی آیتوں کا نزول ہے تیریﷺ شان_کی_کوئی_حدنہیں توﷺ________!! ازل_کےدن_سےرسولﷺ ہے__________________!! دیدارکےقابل_توکہاں_میری_آنکھیں ___________!! یہ_تیریﷺ عنایت_ہےکہ_رخ_تیراﷺ ادھرہے____!! صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔❤ ___________ #سیٹھی_شاعری
32
124
579
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
حضرت پیر نصیر الدین نصیر رح گولڑہ شریف نے فرمایا !! سارا عالم اللہ نے آپ ﷺ کے لیے پیدا فرمایا اربوں کھربوں ستارے چاند سورج سب آپ ﷺ کے لیے جب سے کائنات بنی ہے تب سے روشن ہے کیا یہ اللہ نے فضول خرچی کی ہے؟ ہوش کرو عقل کرو ۔ عید میلاد النبی ﷺ پر چراغاں کرنا فضول خرچی نہیں ہے
Tweet media one
22
143
577
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
🌺🌾 السّلام علیکم 🌾🌺 ⁦❤️⁩🌾 صبح بخیر زندگی 🌾⁦❤️⁩ 💕 💚 جمعہ مبارک 💚 💕⁦ 💞💞ھمارے معاملات ھمارے اختیار میں نھیں ھوتےمگر اطمینان رکهیں کہ جس کے اختیار میں ھوتے ھیں وہ بڑا رحیم اور کریم ھے. #sethi 🇵🇰 #فروغ_محبت #زھرا #عشق_شاعری #اجالا_نور_کا #امامہ_شاعری #رونق_شاعری
Tweet media one
107
213
516
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
4 years
السلام علیکم الله پاک ہماری جان ، مال ، ایمان ، اعمال ، عزت ، آبرو ، روزی ، كمائی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر ، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد ، زندگی ، خوشیوں ، عبادات ، تقوی ، اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی ، انکساری اور عمر میں برکتیں ، رحمتیں ، اور عروج و بلندیاں عطاء فرما۔! آمین
86
132
559
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ۔۔ 💖جمعہ مبارک 💖 تمام حمد و ثنا، مالک کائنات کے لیے جس کی رحمت سے ھمیں یه بھترین زندگی عطا ھوئی. . الله رب کریم آپ کے اور ھم سب کے گھرانے پر اپنی رحمتوں،نعمتوں و برکتوں کا فیض ھمیشه جاری رکھے. آمین. #sethi 🇵🇰 #فروغ_محبت #زھرا
91
161
536
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
💖السلام علیکم 🌺🍁جمعہ مبارک 💚جمعہ کے دن درود پاک کی کثرت کیجیے ماں باپ کی خدمت و اطاعت کرنے والوں کو دونوں جہانوں میں اس کا صلہ ملتا ہے یا رب عزوجل جن ہاتھوں نے دعا 🤲 مانگنا سیکھایا اُن ماں باپ کو*جمعۃ المبارک* کے صدقے صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما آمین
95
149
540
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
🌷السلام علیکم🌷 🍃🌷صبح بخیر 🌷🍃 اے اللہ مجھے ایسے لوگوں کی قربت عطا فرما جو تیرے پسندیدہ ہوں اور مجھے تجھ سے قریب کر دیں جو مجھے تیری یاد دلاتے رہیں اور میرے ایمان میں اضافے کا سبب بنیں 🌷اللھم آمین یا رب العالمین 🌷 #سیٹھی_شاعری ⁦❣️⁩ @sethi_sheikh 👈⁦❣️⁩
79
138
566
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌞🌞 رب کریم آپ کے گلشن حیات کو اپنی نعمتوں کی خوشبو سے ہمیشہ معطر اور مالامال رکھے اور خوشیوں کے لازوال خزانے کے ساتھ رب آپکی حفاظت کرے اور تمام حاجات پوری کریں آمین الٰہی آمین 🌺💫 #سیٹھی_شاعری ⁦❣️⁩ @sethi_sheikh 👈⁦❣️⁩
75
118
561
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم صبح النور زندگی بے شک حضرت اسما ء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ،رسو ل اللہ ﷺ نے فر ما یا ۔خرچ کرو اور گن گن کر مت رکھو ورنہ اللہ تعا لیٰ بھی تمہیں گن گن کر دے گا ۔اور جمع مت کرو ورنہ اللہ تعا لیٰ بھی تمہا رے معا ملہ میں جمع کر کے رکھے گا■♡ #سیٹھی_شاعری
Tweet media one
71
141
541
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
زندگی میں سب سے بڑی ضرورت سکون ہے اور سکون صرف نماز میں ہے____✔💯 JumMa Mubarak ❤️
27
99
562
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم__🌷 صبح بخیر زندگی__⛰ ﺍﮮ الله اے ہمارے رب " ہم بھٹکــــے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟــــــے ﺁئیـــــــے۔ ﺍﮮ الله ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ لیئجیـــــــے ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھـــــــــے, آمین💚 @sethi_sheikh 👈
Tweet media one
87
128
516
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
4 years
السلام علیکم اللہ نے عمل کے قبول ھونے کو مخفی رکھا تاکہ دلوں میں خوف باقی رھے اور توبہ کا دروازہ کھلا رکھا تاکہ امید کادامن نہ چھوٹے. اے گنھگاروں کو بخشنے والے رب ھم سب پر اپنا رحم وکرم فرما. تنگدستوں کے رزق میں وسعت, بیماروں کوشفاء دے ھمیں ھمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا.
Tweet media one
82
117
513
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ 🌺 صبح النور 💐 ایمان بخیر زندگی 🌹 اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام۔ نفرت، فساد اور شوروغل سے نہیں بلکہ محبت،امن اور سکون سے قائم ہوتا ہے۔ #سیٹھی_شاعری ⁦❣️⁩ @sethi_sheikh 👈⁦❣️⁩
Tweet media one
93
135
506
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
6 years
🌹السلام علیکم..🌹 صبح بخیر زندگی..🌹 جمعہ مبارک 🌻 "خوشی جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی." یہ اللہ کی عطا کردہ ان نعمتوں میں سے ھے جو وہ اپنے خوش نصیب بندوں کو جس حال میں چاہے عطا کردیتا ہے. الله آپ کا ، میرا ،ھم سب کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکهے....آمین #Sethi 🇵🇰
99
160
496
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السَـلاَمُ عَلَيـكُم🌹 صبح بخیر یا الله ہر مسلمان کی دلی مرادیں، تمنائیں، نیک خواهشیں پوری فرما۔ یا الله ہر مسلمان کو عزت، صحت، رزق اور اپنی رحمت سے نواز دے۔ یا الله ہر مسلمان کو دکھ، درد، تکلیف اور پریشانی, اسلام دشمنوں اور فتنہ دجال سے محفوظ فرما (آمین) #سیٹھی_شاعری
Tweet media one
93
166
492
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک🌹 یااللہ،ہمارے غم کو خوشی سے بدل دے یااللہ،ہمارے افسردگی کوامید کے ساتھ بدل دے یااللہ،ہماری پریشانی کو یقین دہانی کے ساتھ تبدیل کریں یااللہ،اس دنیاپرہماری انحصارکو توکول سے بدلیں یااللہ،ہماری زندگی کےاندھیروں کواپنی روشنی سے بدل دے آمین
Tweet media one
89
142
499
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
💕 السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ 💕 🍃🌸 صبح بخیر زندگی 🌸🍃 مشکل دو آسانیوں کے درمیان ہے جب تمھارا دل تنگ ہو یا گھبرائے تو سورہ الم نشرح کو یاد کر لیا کرو ترجمہ ○ مشــکل کے ساتھ آسانی ہے بیشــک مشــکل کے ساتھ آسانی ہے @sethi_sheikh 👈 #سیٹھی_شاعری #محفل_سخن #فروغ_محبت
Tweet media one
81
143
504
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
آج اِنسان رحمت کے سائے میں ھے شُکریہ مُصطفٰی 🌹 ﷺ کا ادا کیجیئے ⁦صلی اللہ علیک یا محمد وعلی الہ وصحبہ واہل بیتہ وازواجہ وجدہ و ذریۃ وبارک وسلم کثیراً کثیرا 🌺 صلى الله عليه وآلهٖ وصحبهٖ وبارك وسلم...♥️ السلام علیکم ⁦❤️⁩ صبح النور 💐 ایمان بخیر زندگی 🌸 @sethi_sheikh 👈
Tweet media one
Tweet media two
74
138
481
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
🍂🍂اَلسَْلَامُ عَلَیْکُمُْ🍂🍂 🍂🍂صبح بخیر🍂🍂 ’🍂’صُبْـــح صُبْـــح سورج کی نئی روشنی کے ساتھ اللہ تعالٰی 🍂🍂آپ کی زندگی میں خوشیوں کی 🍂🍂🍂بارش کردے 🍂اور 🍂🍂آپ کی زندگی سے ساری پریشانیاں 🍂🍂🍂تکلیفیں اور غـــم 🍂🍂🍂🍂مٹـــادے 🍂🍂🍂آمِيْنُ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
73
156
501
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم 💕 نیا سال مبارک ھو ۔۔۔۔اللہ پاک ھمیشہ ھمیشہ مہربانی فرماٸیں۔۔۔عبادات کی قبولیت فرماٸیں۔ نیک دلی خواھشات اور آپ کی دعاٶں کی قبولیت فرماٸیں۔۔۔آمین آمین 🌹 #سیٹھی_شاعری 🖕🖕⁦❣️⁩ @sethi_sheikh 👈👇👇⁦❣️⁩
88
132
502
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
6 years
السلام علیکم اللہ پاک ہم سب کو عطا فرمائے وہ زبان جس میں حلاوت ہو وہ آنکھ جسمیں حیاء ہو وہ سینہ جسمیں قرآن ہو وہ قبر جسمیں سکون ہو وہ ایمان جسمیں لذت ہو وہ چال جسمیں عاجزی ہو وہ دل جسمیں اللہ کا ڈر ہو وہ زندگی جسمیں اسلام ہو اور جنت میں وہ مکان جو رسول اللہ ﷺ کے پڑوس میں ہو۔
Tweet media one
87
143
473
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
🍂🍃بسم اللہ الرحمن الرحیم🍃🍂 السلامُ علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ میری الله تعالی سے دلی دعا هے کہ وہ پاک ذات آپ کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دئیے روشن کرے جنکی روشنی کبھی مدھم نہ هو رزق میں ایسی کشادگی عطا هو کہ کبھی کسی چیز کی کمی نہ هو۔ آمین الٰہی آمین ۔ @sethi_sheikh
Tweet media one
83
152
500
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
🌷🌿اســــلام علیـــکم 🌼 صبــــح بخــــــــیر🌿🌷 🌸کبھی انﷺ کا نام لینــــا،کبھی انﷺکی بات کرنا🌾 🌸میرا ذوق انﷺکی چاہت،میرا شوق اُنﷺپہ مرنا🌾 ❤️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ❤️ #سیٹھی_شاعری ⁦❣️⁩ @sethi_sheikh 👈⁦❣️⁩
70
153
485
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
نبی پاک ﷺ کے موئے مبارک (بال مبارک) " ﻭﺳﻌﺘﯿﮟ ﺩﯼ ﮨﯿﮟ ﺧﺪﺍﻧﮯﺩﺍﻣﻦِ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﷺ ﮐﻮ❤ ﺟﺮﻡ ﮐُﮭﻠﺘﮯﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯﺍﻭﺭﻭﮦ ﷺ ﭼﮭﭙﺎﺗﮯ جائیں ﮔﮯ" 💚 صلی اللہ تعالی علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم💚 ❤ يَا نَبِي سَلاَم عَلَيْكَ . يَا رَسُول سَلاَم عَلَيْكَ.
Tweet media one
28
134
491
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
ہے جن کی خاک پا رخ مہ پر لگی ہوئی ان کی لگن ہے دل کو برابر لگی ہوئی قربان اے خیال رخ مصطفی تیرے رونق ہے اک ذہن کے اندر لگی ہوئی ❤صلی اللہ علیہ والہ و سلم ❤ @sethi_sheikh 👈 #سیٹھی_شاعری ⁦⁦❤️⁩ السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ ⁦❤️⁩ 🌹صبح النور زندگی 🌹
Tweet media one
63
134
484
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام و علیکم اے رب کریم ! تیرے خزانےدولت و حکمت سے بھر پور ھیں، تو مالک کائنات ھے،تو ھرچیز پر قدرت رکھتا ھے, ھم سب كو صحت و سلامتی، دنیا وآخرت کی خیر و بھلائیاں نصیب فرما. یااللہ ہماری اولاد کو نیک اور صالح بنا انکو خوشیاں عطا فرما انکو ماں باپ کا فرمابردار بنا دیے آمین
Tweet media one
108
147
465
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
6 years
🌺السلام۔علیکم🌺 🌺جمعہ مبارک🌺 🌺صبح بخیر🌺 🌺کوئی تسبیح کے دانوں میں ڈھونڈتا ہے🌺 تو کوئی علم کے خزانوں میں غرق ہوکر🌺 کوئی سجدوں میں،تو کوئی آنسو کےساتھ آواز دیتا لیکن🌺 🌺سب کی منزل ایک ہی ہوتی ہے🌺 رب کی تلاش لیکن طریقے الگ۔الگ سوچنےکی بات🌺 💖رب تو دل میں بستا ہے.💖
Tweet media one
Tweet media two
87
144
442
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
6 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌷 🌷🌼🌷 ⁦❣️⁩💕⁦❣️⁩صباح الخیر زندگی ❣️💕❣️ تمام اھلِ اسلام کو جمعتہ المبارک بہت بہت مبارک ھو 🌷🌼🌷💙💜❤️🌷🌼🌷💙💜❤️❣️❣️💚💛 #صبح_بخیر #جمعة_مباركة #سوچ_کا_سفر #Sethi 🇵🇰
62
121
454
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌸 جو چاہیئے اسکے لیئے اللہ سے دعا مانگتے رہیں، دیر ہو جانے پہ بد دل نہ ہوں، دیر ہو سکتی ہے لیکن دعا رد نہیں ہو سکتی، دعا تو ہوتی ہی قبول ہونے کے لیئے ہے، دعا اللہ کے در پہ دستک ہے جب تک اللہ کریم کی ذات کن نہ کہہ دے تب تک دعا دستک دیتی رہتی ہے !!!
Tweet media one
92
121
477
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
6 years
🌲 السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاته🌲 🌳🌹صبح بخیر🌹🌳 🌟آپ ﷺ کے سر پہ لولاک کا تاج ہے، آپ ﷺہی کو فقط فخرِ معراج ہے🌸 🌟آپ ﷺ کے ہاتھ اسلام کی لاج ہے، یا نبی مصطفٰی ﷺ خاتم الانبیاء ﷺ🌸 💖💖(ﷺ) صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (ﷺ)💖💖 #Sethi 🇵🇰 #زھرا #سوچ_کا_سفر #محبت_کے_راستے
74
146
459
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
4 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صلے علیٰ نبیینا صلے علٰی محمدِِﷺ تیریﷺ یاد میں میں مٹی رہوں مجھے دل سے اپنے مٹا نہ دے۔۔۔ درِ پاک پر میں پڑا رہوں کہیں کوٸی مجھکو اٹھا نہ دے۔۔۔ 🌷یانبیﷺ اپنی ولادت کی خوشی میں دیجیے ۔۔۔ مجھکو بس اپنی محبت مرحبا یامصطفٰےﷺ💚
Tweet media one
113
110
455
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم۔ صبح بخیر زندگی۔۔۔ یا اللہ ۔بے شک ہم محتاج ہیں ۔۔اپنی اگلی سانس کے لئے بھی یہ سب تیرا عطا کیا ھے تونے ھی بخشا ھوا ھے۔ اور آگے بھی امید تجھ سے ہی ھے ۔۔یا اللہ تیرا شکر ھے۔ شکر الحمداللہ۔۔ @sethi_sheikh 👉 #سیٹھی_شاعری #فروغ_محبت #محفل_سخن #محبت_کے_رنگ
Tweet media one
77
126
468
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
🌹🌹السلام علیکم 🌹🌹 صبح بخیر🦋🌼 جمعہ مبارک ’’جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس ��حمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘ 💐 فرمان حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم (مسلم) 🌺اللهم صل علی سيدنا ومولانا محمد وعلی اله واصحابه وبارک وسلم🌺 #سیٹھی_شاعری @sethi_sheikh 👈
Tweet media one
Tweet media two
70
136
456
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم عاشقان رسولﷺ ﷺ🙏 ﷺ ﷺ🙏💜💜💜💜💜💜💜💜 ﷺ ﷺ ﷺ🙏 ﷺ🙏 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ 🙏 نہ کلیم کا تصوّر نہ خیال طور سینا. 🙏 میری آرزو محمدﷺ میری جستجو مدینہ.🙏✌👈🙏 👇 #جشن_عید_میلادالنبیﷺ_مبارک_ھو ⁦♥️⁩ #سیٹھی_شاعری #محبت_کے_رنگ @sethi_sheikh 👈
Tweet media one
67
133
450
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم 💕 صبح النور 💐 ایمان بخیر زندگی 🌹 جمعہ مبارک⁦❤️⁩ درود شریف وردِ زُبان ہوگیا تو سمجھو رحمت العالمینﷺ کی رحمت کا سایہ نصیب ہو گیا، اب اگر آپ با ادب ہوگئے تو سمجھو فیض یاب ہو گئے۔۔۔۔❤ سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 💚 #سیٹھی_شاعری 🖕⁦❣️⁩ @sethi_sheikh 👇
87
159
448
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
اللہ آپ کے گھرانے پر اپنی خاص نگاہ کرم فرماۓ اور مستحکم ایمان کے ساتھ اعمال صالحہ میں کثرت رزق میں کشادگی💞 عمرمیں فراخی💞 صحت میں عمدگی،💞 نیکنامی میں بلندی،💞 حسن اخلاق اور سیرت وکردار مں کمال بخشے💞 💞🌴💓آمین الَّلهُمَّ آمين يارب العلمين💓🌴💞 💐 دن بخیر 💐 ایمان بخیر 💐
Tweet media one
Tweet media two
54
109
429
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
🌺السلام علیکم🌺 🌿صبح بخیر🌿 🌸صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم🌸 اللّٰه کی عبادت انسانوں کی خدمت سے شروع ہوتی ہے بیشک کسی کا اچھا چاہو گے تو تمہارا بھی اچھا ہو گا یا اللّٰه عزوجل اپنے حبیب محمد مصطفی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے صدقے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما آمین
Tweet media one
77
120
426
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
💚 السلام علیکم : صبح 💗بخیر : اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے. محبت سے درود پاک پڑھ لیں: 💙 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّم💚 اللۂ پاک ھم سب پر اپنا فضل و کرم فرمائے ( آمین ) . جزاک الله 👉 #sethi 🇵🇰 #جمعة_مباركة
Tweet media one
88
137
433
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
🌿🌹السلام علیکم🌹🌿 🌿🌹صبح بخیر زندگی🌹🌿 🌿🌹جمعہ مبارک🌹🌿 💚جن کی نہیں اوقات کوئی اس زمانے میں💚 💚پڑھ کر درود آپ پر ____سرفراز ھو گئے💚 💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚 #سیٹھی_شاعری 👉 @sethi_sheikh 👈
Tweet media one
87
141
454
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ 🌺 ایمان بخیر زندگی 🌸🍃 جس دل میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت نہیں ہوتی اس پر کبھی اللہ کی رحمت نہیں ہوتی ہمارا یہ عقیدہ ہے اگر ذکر خدا میں یہ نام نہ ہو شامل تو عبادت نہیں ہوتی صلو علیہ وآلہ وسلّم 💚 #سیٹھی_شاعری @sethi_sheikh 👈⁦❣️⁩
Tweet media one
108
130
452
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
﷽ ❤ اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر سنو اور چپ رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ سورۃ الاعراف(204) السلام علیکم ۔۔۔ 💕 جمعہ مبارک 💕 #کامیابی_کا_سفر #سیٹھی_شاعری
Tweet media one
48
107
459
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
نہ کہو کہ آقا یہاں نہیں یہ کہو کہ آقا کہاں نہیں وہ ہیں جان دونوں جہان کی وہ نہ ہوں تو کوئی جہاں نہیں صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚 @sethi_sheikh 👉 #سیٹھی_شاعری #زھرا
Tweet media one
27
116
445
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
🍁🍀السلام علیکم 🍀🍁 🍁🍀صبح النور 🍀🍁 یا اللہ ! ہم قدم قدم پہ خطا کرنے والے ہیں اور تو لمحہ لمحہ بخشش کے دریا بہانے والی ذات ہے یا رب غفور ! ہماری ندامتوں کو اپنی بارگاہ عالی میں قبول کر کے ہماری توبہ کو شرف قبولیت بخش دے یا اللہ !ہمیں معاف کر دے 🍁آمین 🍀 @sethi_sheikh 👈
Tweet media one
92
114
437
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
اک انتہائی خوبصورت، پرسوز و دل گداز دور نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی منظر کشی۔
30
159
448
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم صبح بخیر 💞جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرما اس پاک ذات سے دعا ہے یا اللہ جو بیمار ھیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے یا اللہ جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما آمین ثمہ آمین @sethi_sheikh
Tweet media one
Tweet media two
102
128
448
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
اے پروردگار ہم کمزور اور خطا کار ہیں، ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم پر رحم فرما، ہمارے دانستہ اور غیر دانستہ گناہ معاف فرما، ہمیں خسارہ اٹھانے والوں میں نہ کر، ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے( آمین ) السلام علیکم🌹 صبح بخیر 🍃🌸 جــــمـــعـــہ مـــبـــــــارک 💕💕
Tweet media one
Tweet media two
74
123
435
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
4 years
🍂آج کی دُعا🤲🏻🍂 ﷽ یااللہ۔ اس دن مجھے رسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا (سورۃالشعراء87) *🍃آمیـــــن یارب العالمـــین یاارحم الراحـــمین🌱* *إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○(بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے🤲)* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور
Tweet media one
75
136
443
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
🍃🌹السلام علیکم🌹🍃 🍃💐🌹صبح النور 🌹💐🍃 🍃🌸مشکلات میں ڈالنے والوں سے بڑا مشکلوں سے نکالنے والا اللہ ہے یہ نقطہ سمجھ آجائے تو کوئی مشکل مشکل نہیں رہتی اللہ سے دعا ہے جیسے جیسے سورج نکلتا جائے آپکی خوشیوں میں اضافہ ہوتا جائے اور ڈھلتا سورج آپکا ہردُکھ مٹاتا جائے🌸🍃 💐آمین💐
Tweet media one
88
130
433
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
💕السلام علیکم 💞کچھ دولت پہ ناز کرتے ہیں ، کچھ صورت پہ ناز کرتے ہیں جن کے ہاتھوں میں دامن مصطفٰی ﷺ ہو، وہ امتی ہونے پہ ناز کرتے ہیں 🌺 تمنا رھی آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو آنکھوں سے دیکھوں آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و��لّم کی یاد آنا آپ کی دیدار سے کم تو نہیں۔۔۔
48
105
454
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
ایمان کے بعد سب سےبڑی نیکی تقوی اور سب سے بڑی کرامت اتباع سنت ھے اس میں کوئی شک نہیں کے زندگی کی تاریکیاں بھی وہی پروردگار دور کرتا ھے جو ہر رات کے بعد صبح کو لیکر آتا ھے. الله رب العزت! ہم سب کوتقوی اور, اتباع سنتﷺاختیارکرنے, راہ حق پر چلنے کی ، طاقت اور توفیق نصیب;فرمائے آمین
Tweet media one
31
104
439
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
4 years
السلام علیکم 💕 صبح بخیر 🥀 *جب تک انسان کو مُشکلات سے واسطہ نہیں پڑتا انسانی زندگی میں نکھار نہیں آتا ۔* *انسان کی زندگی میں صبر، شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ھے ۔ ۔ صبر مصیبت کو ٹالتا ھے شکر نعمت بڑھاتا ھے اور محبت خوشیوں کا خرانہ ھے ۔
Tweet media one
116
118
428
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ 🌺 صبح بخیر زندگی 🌸🍃 ہم بھی عجیب ہیں ۔ خود ہی برائیوں سے اپنے دل کو میلا کر دیتے ہیں ۔ اور پھر خود ہی سوچتے ہیں ۔ کہ ہمارا دل نیکیوں میں کیوں نہیں لگتا... دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ #سیٹھی_شاعری #محبت_کے_رنگ @sethi_sheikh 👈
Tweet media one
78
114
433
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے..... صلی الله عليه وآلہ وسلم ❤ #سیٹھی_شاعری ⁦❣️⁩ @sethi_sheikh 👈⁦❣️⁩
27
96
446
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم صبح النور یہ زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بےتحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے بس کہیں صبر تو کہیں شکرکی آزمائش ہے جب رستے میں کوٸی سوالی ملے تو حسب توفیق اس کی مدد کر دیاکریں اللّه ھم سب کے لیۓ اپنی رحمت سے آسانیاں عطا فرما دے آمین
Tweet media one
102
143
423
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
💕السلام علیکم💕 🌹 صبح بخیر زندگی🌹 جب انسان کا توکّل صرف اللہ تعالٰی پر ہوتا ہے تـو مشکل وقت میں اللہ تعالٰی ایسے ایسے اسباب پیدا فرما دیتا ہیں کہ جس سے انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے اور ایمان پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے .🍃⁧🌿 💓 @sethi_sheikh
84
126
419
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
غمگیں نہیں ہوتے انہیں دیکھنے والے ہر غم بھلا دیتی ہیں حضور آپ کی آنکھیں.. صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔💙 #جشن_آمد_رسولﷺ_مبارک ⁦♥️⁩ #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ 💚 السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ ⁦❤️⁩ ایمان وعقائد بخیر زندگی 🌸 #سیٹھی_شاعری #محبت_کے_رنگ @sethi_sheikh 👈
Tweet media one
Tweet media two
57
133
426
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزاع آئے دیدار عطا کرنا اللهم ارزقنا شفاعة النبي و صحبته في الجنة ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ ''🌹 #سیٹھی_شاعری ⁦❣️⁩ @sethi_sheikh 👈⁦❣️⁩
39
116
435
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
💕 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 💕 🌺🌾صبح الخیر زندگی🌾🌺 دعا ھے الله پاک سے ان پھولوں کی طرح تمام اہل اسلام کی زندگی کھلتی مسکراتی رہے ہمیشہ پیار اور انسانیت کےاحساس کی خوشبو سے مہکتی اور خوشیوں بھری رہے . آمین. #sethi 🇵🇰 #زھرا #فروغ_محبت
Tweet media one
93
125
411
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
4 years
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خــــــــوبصــــــورت لــــوگـــــــوں کے ہمیــــشـــــــہ ہی خـــــــــوبصـــــورت انــــداز صبح بخیر۔ ٹیوٹ کرنا تو بس ایک بہانہ ھے اصل مقصد چہروں پر مسکراہٹ لانا ھے اللہ پاک سب کو ہمشہ خوش رکھے •آمین ثمہ آمین یارب العالمین 😊😍
Tweet media one
87
119
429
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ💟 آنکھوں سے دور لیکن دل کے قریب لوگوں کو صبح کا سلام☕😘😍 جب اپکا دل درد سے بھر جاۓ اور آنکھوں میں آنسوں آ جائیں تو اپنے رب سے چپکے چپکے باتیں کر لیا کریں۔۔ بےشک وہ سب جانتا ہے لیکن آپ سے سننا چاہتا ہے۔🍏🍊 #سیٹھی_شاعری @sethi_sheikh 👈👆
Tweet media one
95
128
418
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
آمین یا رب العالمین بجاہ نبی الکریم🖤💚 ⁦الصلوة والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله انظر حالنا💚 يا حبيب الله اسمع قالنا 💚 ⁦ إنني في بحر غم مغرق خذيدي سهلنا اشقالنا 💚 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🖤💚 #سیٹھی_شاعری ⁦❣️⁩ @sethi_sheikh 👈⁦❣️⁩
31
100
425
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
4 years
السلام علیکم 💕 صبح بخیر ❤ جو تکلیف آپ خود برداشت نہیں کر سکتے وہ دوسروں کو بھی نہ دیں۔ انسان کا سب سے بڑا اثاثہ اپنے رب کریم کی رحمت اور فضل و کرم هے۔الله پاک ھم سب پر اپنی رحمت اور فضل و کرم کے ساۓ ہمیشہ دراز رکهے اور سدا خوش و آباد رہیں۔ #سیٹھی_شاعری @sethi_sheikh 👈
Tweet media one
95
125
435
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
ھوں سیاہ کار میرے عیب کُھلے جاتے ہیں کملی والے مجھے کملی میں چھپا لے آ جا 🌴یا رسولؐ اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دیکھے تو کوئی حضورﷺ کی بندہ نوازیاں مجھ سا گنہگار بھی انﷺکی نظر میں ہے 💗 صلّوا علیہ وآلہ 💗 ⁦ #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ #سیٹھی_شاعری⁦❣️ ⁦ @sethi_sheikh 👈
30
107
422
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
6 years
💕 السلام علیکم 💕 🌺🌲 صبح بخیر 🌲🌺 ہارنا تَب ضروری ہوتا ہے، جَب لڑائی اپنوں سے ہَو، اور جِیتنا تَب ضروری ہوتا ہے، جَب لڑائی اپنے آپ سے ہو....!! #Sethi 🇵🇰 #زهراء #محبت_کے_راستے #رونق_شاعری #بزم_ادب #صبح_بخیر_زندگی
Tweet media one
72
134
411
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السَّـــلاَمُ عَلَيــْــكُم الله پاک اپنی رحمتوں کے خزانوں سے ڈھیروں خوشياں ،کشاده رزق ، اچهی صحت، خیرو عافیت والی زندگی اپنی رضا اور اپنے رسول پاک صلی الله عليه وسلم كی سچی محبت آپکو اور آپکی فیملی کو عطاء فرماۓ .آپکی ھر صبح سورج كی كرنوں كی طرح منور فرما دے۔(آمين) #سیٹھی_شاعری
Tweet media one
88
116
415
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
4 years
💕السلام علیکم 💕 رَسُول اللّٰهﷺ نے فرمایا: مفہوم اےمعاذؓ! میں تمھیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اَللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَىٰ ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اےاللّٰه! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔
Tweet media one
83
118
409
@woww_art
HINATA COMMS OPEN ΦωΦ
5 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 💖 شب معراج 💖 تھا سفر زمین سے عرش کا سبھی کچھ ٹھہر گیافرش کا یہ وصال راز و نیازہے وہی جانیں جن کاہےمعاملہ💕 اللّٰہ پاکـ اس پاکـ رات کےصدقےہـم سبــ کےگناہوں کوبخش دے آمیـن یاربــُ العالمیـن 🌸🍃 🌺 صباح الخیر 🌺 #sethi 🇵🇰 #فروغ_محبت
Tweet media one
Tweet media two
86
140
387