پطرس بخاری کو کالج کا چوکیدار گالیاں دیتا تھا لیکن وہ جو اب نہیں دیتے تھے ایک دن ساتھی پر وفیسر نے کہا کہ چوکیدار کہتا ہے کہ پطرس میر اکچھ نہیں بگاڑ سکتا، پطرس نے کہا کہ وہ ٹھیک کہہ رہا ہے اس کے پاس نہ دولت ہے، نہ شہرت اور نہ ہی عزت ہے۔ میں اسکا کیا بگاڑ سکتا ہوں؟