صبح کی دھوپ آنکھوں اور جسمانی ضرورت کے لئے لازمی ہے کوشش کیا کریں کہ کچھ منٹ اپنے جسم کو دھوپ دیں اور اللّٰہ تعالیٰ کی عظمت کو بھی دیکھ سکیں۔
میڈیکل وٹامن ڈی کی کمی کہتی ہے۔ اور تم ہماری کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔القرآن
چنے کی دال تڑکا لگا کر اوپر ہری مرچ چھوٹی چھوٹی کاٹ کے گرم مصالحہ پیسا ہوا کالی مرچ باریک کٹی ہوئی تھوڑا سا پیاز والا رائتہ ساتھ تندور کی روٹی۔ ہائے مزے