![waseem shahzad Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1276143262621937665/66L7sVcg_x96.jpg)
waseem shahzad
@waseemshahzada
Followers
3K
Following
3K
Statuses
9K
Software Engineer, Farmer & Digital Marketer | Old Ravian, NUSTIAN & COMSIAN | Love Islam & Pakistan | Living in Islamabad
Kasur
Joined February 2010
ایک پرانی پوسٹ: یوکرین کے صدر (زیلنسکی) نے 2021 میں اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے دوران اسرائیلیوں کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس کیا مگر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری اور اس سے ہونے والی شہادتوں کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا تھا۔ اس پر ایک نوجوان نے جوابی طور پر کہا تھا: #IStandWithPutin
3
22
58
RT @Resist_05: The third batch of American aid to the Palestinian children has arrived..🇺🇸🇵🇸
0
32K
0
RT @ajplus: A Palestinian woman confronts a BBC reporter over the mainstream media’s spin on Israel’s war.
0
3K
0
@Wabbasi007 ایسی ہی کال کچھ دن پہلے مجھے بھی آچکی ہے کال کرنے والے کے پاس میرا @UBLDigital کااکاونٹ نمبر، نام اور پتہ،رجسٹرڈ موبائل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر موجودہ تھا، وہ مجھے کہتا ہے کہ پرانی ایپ بند کر دی جاے گی اس لیے نئ بنک ایپ کا لنک واٹس ایپ پربھیج رہا ہے وہ ڈاونلوڈ کرلوں😬😬
0
0
0
میاں عباد فاروق کا بیٹا جس وقت بیماری سے لڑرہا تھا اُس وقت اُسکا باپ عباد اپنے قائد کیلئے سڑکوں پر دنگے پرتشدد فسادوں میں جتھوں کو لیڈ کررہا تھا یہ دو کلپ میاں عباد فاروق کے ہیں لیکن آج سوشل میڈیا پر ایک لاش پر ریاستی جبر کیخلاف بھرپور پراپیگنڈا بھی کیا جارہا ھے ۔۔۔
پراپوگنڈہ اور جھوٹ مت پھیلائیں، بہت ہی تکلیف دہ چیز کوئی بھی تھوڑا سا بھی دل رکھنے والا تکلیف محسوس کئے بنا نہیں رہ سکتا اللہ پاک اس بچے کے لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائیں، آمین۔۔ بچے کے باپ کے پاس فتنہ خان نیازی کو ٹکٹ کی رشوت دینے کے لئے ایک کروڑ روپیہ تھا۔ لیکن شوکت خانم ہسپتال میں بچے کی پیدائشی بیماری کے علاج کے لیے ٹکا نہیں تھا؟ اب آتے ہیں آگے جو پروپوگنڈہ کیا جا رہا ہے عباد فارقق کو 9 مئی کے واقعات کا سہارا لے کر پولیس یا اداروں نے جان بوجھ کے اٹھایا ہوا ہے تو ایسا کہنا بلکل غط ہے میں 9 مئی کی 2 ویڈیو اسی پوسٹ پر اپلوڈ کی ہیں جس میں عباد فاروق تور پھوڑ جلاو گھراو کرتا صاف نظر ا رہا ہے اپ سب بھی دیکھ سکتے ہیں، مطلب کے اسے اداروں نے یا پولیس نے جرم کرنے کے تناظر میں اریسٹ کر رکھا کے نا کے پریس کانفرنس کے لئے اس کی پریس کانفرنس کی کیا اہمیت یہ صرف ٹکٹ ہولڈر ہے نا کے کوئی ایم پی اے یا ایم این اے۔۔ اب آگے آتے ہیں کے بچہ اتنا بیمار تھا والد کو یاد کرتا تھا تو ملنے نہیں دیا گیا پہلے نمبر پر تو یہ بات سرا سر جھوٹ ہے، عباد فاروق کی 2 بار اس کے بیٹے سے ہاسپٹل میں ملاقات کروائی گئی اس کا ثبوت ساتھ اٹیچ کر رہا ہوں پوسٹ پر تو بات کا مقصد یہ ہے کے خدارا لاشوں پر سیاست نہیں کریں گندے مقصد کے لئے مت استعمال کریں، پہلے ارشد شریف پر سیاست کی پھر ظلے شاہ کی لاش پر اور اب عباد فاروق کے بیٹے پر خدارا گریز کریں ان حرکتوں سے کیا ملے گا پراپوگنڈہ کرنے سے کچھ نہیں حاصل ہونا ہاں لیکن مرنے والوں کے گھر والوں کو ضرور تکلیف ہوتی کیوں ان کی تکلیف کی وجہ بنتے ہو جھوٹ بول کر ؟
0
0
0
عمار کو کیوں ہسپتال سے نکالا گیا؟ اصلی وجہ 11 ستمبر کو رائے ثاقب نے بتائی لیکن چونکے جھوٹی جماعت کا کام جھوٹ پھیلانا ہے اسلئے کل سے لگاتار جھوٹ کی لائن لگا رہے ہیں۔ اصلی وجہ انکی اپنی جماعت کے یوٹیوبر صحافی ہیں لیکن اس پر کوئی نہیں بول رہا۔
اسپتال کا میاں عباد فاروق کے بچے کا مزید علاج کرنے سے انکار۔ اور وجہ ہیں ہمارے جید ڈیجیٹل میڈیا کے صحافی۔ اسپتال انتظامیہ کی اتنی زندگی عذاب بنا دی ان سب نے مل کر کہ اسپتال انتظامیہ کو باقی مریضوں کا علاج سکون سے کرنے کےلیے عباد فاروق صاحب کے بچے کے علاج سے معذرت کرنے پڑی۔💔👎🏻👎🏻🤬
1
0
2
@rehanallahwala 😂یہ صرف آپ کے ساتھ تھوڑا ہی ہوا. ہمارے بھی بہت سے پیجز ملین فینز والے اڑ چکے باقی جو ہیں وہ ان کی ریچ ختم ہو چکی. باقی مالک مکان جب چاہے نکال کر باہر کر دے 😜
0
0
0
@BasalZaffar How can you people collect Cnic pictures on Google forms?? Is there any official privacy policy about collection of these documents and personal information of individuals ??
0
0
0