شامی جینٹل مین Profile Banner
شامی جینٹل مین Profile
شامی جینٹل مین

@waqass446

Followers
1,915
Following
345
Media
468
Statuses
76,073

میرے لیے اللہ کافی ہے یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِؕ-اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ❤️

Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@waqass446
شامی جینٹل مین
19 hours
السلام علیکم سب سے قیمتی تحفہ کسی کے لئے خلوص دل سے دعا کرنا ہے Good Morning 🌿
68
31
75
@waqass446
شامی جینٹل مین
6 months
یہ ٹویٹ آپکے لئے ہے اپنا لائف سٹائل چینج کریں صبح اٹھیں نماز پڑھیں آدھا گھنٹہ یا اس سے زیادہ کی واک کریں اور ساری نمازیں پڑھیں دنیا داری کو چھوڑ کر کچھ پل اللہ کو یاد کریں جو جاہلیت میں آپ جی رہے ہیں اس سے باہر نکلیں کچھ دن بعد آپکو محسوس ہوگا آپ کو کتنا سکون ملا ہے
103
73
135
@waqass446
شامی جینٹل مین
30 days
السلام علیکم رشتے اور تعلقات فرصت کے محتاج نہیں ہوتے بلکہ عزت کے محتاج ہوتے ہیں صبح بخیر
77
23
120
@waqass446
شامی جینٹل مین
22 days
السلام علیکم برے حالات میں تو بہت لوگ سجدے میں گر جاتے ہیں لیکن اچھے حالات میں سجدہ کرنے والے بہت ہی کم لوگ ہوتے ہیں صبح بخیر 🌱
91
28
118
@waqass446
شامی جینٹل مین
12 days
السلام علیکم وہ انسان کبھی بھی غلطی تسلیم نہی کر سکتا جو یہ سمجھتا ہو کہ میں ٹھیک ہوں باقی سب غلط ہیں صبح بخیر
82
28
119
@waqass446
شامی جینٹل مین
16 days
السلام علیکم مشکلات میں پریشان رہنے سے بہتر ہے استغفار شروع کر دینا چاہئے کیونکہ اللّٰهﷻ سے معافی مانگنے سے مشکلات سے نکلنے کا راستہ مل جاتا ہے بیشک صبح بخیر
82
30
118
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
السلام علیکم جب اللہ رب العزت آپ کے لئے آسانی فرماتا ہے تو لوگوں کی ڈالی ہوئی رکاوٹوں کی کوئی اوقات نہی رہتی بیشک صبح بخیر
85
27
112
@waqass446
شامی جینٹل مین
29 days
السلام علیکم کوئی بھی کام میں اگر تاخیر ہو رہی ہے تو یہ ابھی اللہ کی طرف سے کوئی خیر چھپی ہو گی جو ہم نہی جانتے لیکن اللّٰهﷻ بہتر جانتا ہے صبح بخیر
81
31
115
@waqass446
شامی جینٹل مین
13 days
اسلام علیکم پڑھ لکھ لینا کمال نہی بلکہ پڑھ لکھ کر حق بات قبول کرنا کمال ہے ورنہ پڑھا لکھا ایک شخص ابو جہل نا کہلاتا صبح بخیر
68
30
113
@waqass446
شامی جینٹل مین
20 days
السلام علیکم دل کے اچھے لوگوں کو اچھے دماغ والے اپنے مطلب کے لئے استعمال کر لیتے ہیں صبح بخیر 🍁
87
25
108
@waqass446
شامی جینٹل مین
26 days
السلام علیکم آپ چالیس عالموں کو ایک دلیل سے ہرا سکتے ہیں لیکن ایک جاھل کو چالیس دلیلوں سے نہیں ہرا سکتے مولانا رومی صبح بخیر 🌹
95
25
109
@waqass446
شامی جینٹل مین
23 days
السلام علیکم جس زمانے میں یا نسل میں لوگ حق کہنا چھوڑ دیں اس سے اگلی نسل کا گمراہ ہو جانا یقینی ہے صبح بخیر ہو 🌱
82
25
110
@waqass446
شامی جینٹل مین
3 months
کیا قرآن مجید کا ترجمہ خود نہی پڑھنا چاہئے کچھ مولوی کہتے ہیں قرآن مجید کا ترجمہ پڑھنے سے بندہ گمرا�� ہو جاتا ہے
113
11
93
@waqass446
شامی جینٹل مین
28 days
اے آسمان و زمین کے پیدا کرنے والے! تو دنیا و آخرت میں میرا ولی ( دوست ) اور کارساز ہے تو مجھے اسلام کی حالت میں فوت کر اور نیکوں میں ملادے آمین یارب العالمین
Tweet media one
66
29
104
@waqass446
شامی جینٹل مین
21 days
رسول اللہ ﷺ فرمایا : نماز کی طرف اٹھنے والا ہر قدم صدقہ ہے (صحیح بخاری: 2989
Tweet media one
54
24
100
@waqass446
شامی جینٹل مین
11 days
السلام علیکم اس خوبصورت شکل و صورت والے انسان سے بھی نفرت ہو جاتی ہے جسکا کردار خوبصورت نا ہو صبح بخیر 🍀
72
33
100
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
السلام علیکم جو انسان اپنے رب کے فیصلوں پے راضی ہو جائے تو اسکو کوئی آزمائش غمزدہ نہی کر سکتی صبح بخیر
82
23
99
@waqass446
شامی جینٹل مین
25 days
السلام علیکم آج کے دور میں وہی لوگ سکون سے ہیں جن کو کسی قسم کی لالچ نہی ہے Good Morning 🍃
85
27
98
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
السلام علیکم اچھا اخلاق بھی دولت کی طرح ملتا ہے جو سب کے پاس نہی ہوتا طرح طرح کے لوگوں سے ملنے کے بعد اس بات کا پتہ چلتا ہے صبح بخیر 🍀
83
38
95
@waqass446
شامی جینٹل مین
19 days
السلام علیکم ضمیر کو بیدار کر دینے والا غم اس خوشی سے بہتر ہے جو ضمیر کو غافل کر دے صبح بخیر
79
36
92
@waqass446
شامی جینٹل مین
27 days
السلام علیکم حقیقت یہ ہے کہ ہم بحیثیت قوم اتنے کاہل ہو چکے ہیں کہ ہمیں بس اچھے سے بہانے بنانا اور لوگوں کو بیوقوف بنانا آتا ہے صبح بخیر 🪴
70
21
88
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
السلام علیکم انسان آج تک ایسا کچرا دان نہ بنا سکا جس میں وہ اپنی نفرتیں، عداوتیں، تعصب اور جہالت کو پھینک سکے حقیقت ہے یہ صبح بخیر 🪴
79
22
87
@waqass446
شامی جینٹل مین
10 days
السلام علیکم شیخ سعدی رح فرماتے ہیں مبارک ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصت کو الفاظ نہیں بلکہ ان کے اپنے اعمال ہیں صبح بخیر 🌱
74
26
88
@waqass446
شامی جینٹل مین
30 days
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے ۔ بیشک
Tweet media one
55
17
86
@waqass446
شامی جینٹل مین
24 days
السلام علیکم کسی نے کیا خوب بات کہی ہے کہ ذلت کے سمندر سے عزت کے چند قطرے بہتر ہیں صبح بخیر 🌱
68
19
88
@waqass446
شامی جینٹل مین
28 days
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کو کسی مصیبت میں تسلی دے تو اللہ تعالی قیامت کے دن اسے عزت کا جوڑا پہنائے گا
Tweet media one
54
22
87
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
السلام علیکم 🌴 تنگ دستی میں سخاوت کرنا ” غصے میں سچ بولنا اور طاقت ہوتے ہوئے ” معاف کرنا بہترین نیکی ہے حضرت علی صبح بخیر
72
33
86
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
رسول الله ﷺ نے فرمایا : "موت ڈرنے کی چیز ہے، لہذا جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ"۔ ( سنن ابودواود 3174 )
Tweet media one
53
25
82
@waqass446
شامی جینٹل مین
18 days
السلام علیکم المیہ یہ ہے کہ آجکل لوگ خود کو نیک ظاہر کرنے کے لئے بتاتے ہیں کہ دیکھو فلاں فلاں کتنا گنہگار ہے صبح بخیر
78
27
87
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
السلام علیکم 🪴 جو آسانی سے مل جائے وہ ہمیشہ نہیں رہتا اور جو ہمیشہ کے لیے مل جائے وہ آسانی سے نہیں ملتا۔ اشفاق احمد صبح بخیر 🌴
75
22
85
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
السلام علیکم آزمائش آنا بھی اک نعمت ہے کیونکہ اس سے پتہ چل جاتا ہے کہ کون دوست ہے کون دشمن ہے کس نے ساتھ دیا اور کس نے صرف باتیں بنائی صبح بخیر
71
25
79
@waqass446
شامی جینٹل مین
21 days
اللہ رب العزت نے فرمایا یقینا بم نے انسان کو سب سے اچھی صورت میں پیدا کیا بیشک سبحان اللہ العظیم الحمداللہ یارب العالمین
52
25
85
@waqass446
شامی جینٹل مین
21 days
السلام علیکم ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ لوگ اپنا دکھ دیکھ کر اتنا دکھی نہی ہوتے جتنا دوسروں کا سکھ دیکھ کے دکھی ہو جاتے ہیں صبح بخیر 🍁
60
27
85
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
السلام علیکم ایک جگہ لکھا ہوا پڑھا تھا کہ وقت چپ چاپ ہماری قبر کھود رہا ہے اور ہم دنیا کی عیاشیوں میں مگن ہیں صبح بخیر
75
19
83
@waqass446
شامی جینٹل مین
9 days
السلام علیکم جو لوگ کسی جھوٹ کو سچ ثابت کرکے کسی پے ظلم کرتے ہیں یاد رکھیں اللہ کے نزدیک وہ جھوٹ جھوٹ ہی رہے گا اور اللّٰهﷻ ظالموں کو پسند نہی کرتا صبح بخیر 🍁
76
31
85
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
السلام علیکم بے وقوف آدمی کا اصل المیہ یہ ہے کہ اس کی کوئی حماقت آخری نہیں ہوتی حقیقت بات👌 صبح بخیر 🪷
66
17
78
@waqass446
شامی جینٹل مین
17 days
السلام علیکم اگر یہ وقت آزمائش کا ہے تو اگلا وقت معجزوں کا ہو گا ان شاء الله صبح بخیر
77
30
84
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
السلام علیکم خاموش رہو ! صرف خدا ہی ” تمہارے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے۔ مولانا رومی صبح بخیر 🌴
72
26
77
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ سے مدد مانگو اور کمزور نہ پڑو مایوس نہ ہو اگر تمہیں کوئی نقصان پہنچے تو یہ نہ کہو کاش میں اس طرح کرتا تو ایسا ہوتا بلکہ یہ کہو یہ اللہ کی تقدیر ہےوہ جوچاہتا ہے کرتا ہے اس لئے کہ حسرت سےکاش کہنا شیطان کے عمل کے دروازے کو کھول دیتا ہے ۔ (مسلم 6774)
43
26
78
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
السلام علیکم جھوٹ کبھی عزت نہیں پاتا چاہے اس کی پیشانی پر چاند نمودار ہوجائے سچ کبھی ذلیل نہیں ہوتا چاہے سارا زمانہ اس پر قہقہے لگائے خوبصورت بات Good Morning 🪴
70
15
80
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
السلام علیکم ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ کچھ لوگ اپنے رویوں کی وجہ سے کسی کے دل میں وقت سے پہلے ہی مر جاتے ہیں صبح بخیر 🍀
69
35
81
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
قسمت ایک پہلے کی طرح گھومتی ہے۔ کوئی اوپر چلا جاتا ہے اور کوئی نیچے کی طرف آجاتا ہے۔ جب تم اوپر جاؤ تو نیچے والوں کا ہاتھ تھام لو، کیونکہ اگلے چکر میں تمہیں بھی نیچے آنا ہو گا خلیل جبران السلام علیکم Good Morning 💚
64
26
71
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
درود شریف پڑھنے کا یہ فائدہ ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ کے سامنے فرشتے ہمارا نام لے کر درود پہنچاتے ہیں صلی اللہ علیہ والہ وسلم
51
25
74
@waqass446
شامی جینٹل مین
24 days
بہت ہی بابرکت ہے وہ ہستی جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ بیشک سبحان اللہ العظیم 🍃
Tweet media one
47
25
80
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
ایک سیب گرا، اور دنیا نے کشش ثقل دریافت کی ۔ افسوس لاکھوں اجسام اب تک گرے ہیں مگر دنیا کبھی انسانیت دریافت نہ کر سکی (چارلی چیپلن ) السلام علیکم صبح النور 💓
57
20
74
@waqass446
شامی جینٹل مین
8 days
السلام علیکم جس شخص کو دولت کی ہوس اندھا کر دیتی ہے وہ منافقت کی شروعات اپنے ساتھ مخلص لوگوں سے کرتا ہے صبح بخیر
64
29
86
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے سُبْحَانَ الله العظيم کہا اس کے لیے جنت میں ایک پودا لگا دیا جائے گا۔ (مسند احمد 5460)
Tweet media one
56
20
78
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
خوبصورت بات رشتے احساس سے بنتے ہیں رنگ ، نسل اور چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں صبح بخیر 🌴
Tweet media one
51
28
72
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
السلام علیکم 💚 کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ سفید نسل کا خون جس میں بھی ہو اس سے هشیار رہو یہ خوانخواہ اپنا وقت ضائع نہیں کرتے صبح بخیر
69
20
76
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایسا کوئی شخص نہیں ہے جو ہر روز صبح و شام کو تین بار پڑھے اور اسے کوئی چیز نقصان پہنچا دے۔
Tweet media one
51
26
72
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
خوبصورت شعر عرض ہے آخری ڈر، تیرا بچھڑنا تھا آخری بار ڈر چکے ہیں ہم
Tweet media one
50
18
72
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
مصیبت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہئے ہمت سے اس کا مقابلہ کرنا چاہئے کیونکہ ہمت طاقت سے زیادہ کام کرتی ہے۔ شیخ سعدی السلام علیکم صبح بخیر 🌹
60
35
73
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
ہمیں تو اللہ کافی ہے اور وہ بہت اچھا کار ساز ہے بیشک
Tweet media one
40
18
75
@waqass446
شامی جینٹل مین
23 days
فرمان رسول ﷺ ہے کہ جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک لکڑا دے کر ہی سہی مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) صحیح بخاری 1417)
Tweet media one
42
25
72
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
اے اللہ میرا حساب آسان فرما دیجئے آمین
Tweet media one
51
23
64
@waqass446
شامی جینٹل مین
30 days
جس نے اذان سن کر یہ دعا پڑھی روز قیامت اسے رسول اللہ ﷺ کی شفاعت نصیب ہو گی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️🌴
Tweet media one
44
19
69
@waqass446
شامی جینٹل مین
7 days
بیشک انسان بہت گنہگار ہے لیکن اللہ رب العزت کو گناہ کے بعد توبہ کرنے والے پسند ہیں بیشک good evening 🍂
54
20
78
@waqass446
شامی جینٹل مین
22 days
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا وہ جوان جس کی جوانی عبادت الہی میں گزری، اسے اللہ تعالی روز محشر اپنے عرش کا سایہ عطا فرمائیں گے سبحان اللہ
Tweet media one
51
19
70
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
الله تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں، وہ ایک ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اس کی بادشاہت ہے، اس کے لئے حمد و ثنا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ بیشک سبحان اللہ العظیم
47
24
70
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
اللّٰهﷻ کے فیصلے ہیں وہ بہت کچھ دے کر بھی آزماتا ہے اور کوئی پیاری چیز لے کر بھی آزماتا ہے بیشک Good afternoon
55
18
68
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
میرے موبائل کیمرہ سے لی گئی ایک خوبصورت تصویر 😍 #myownclick
Tweet media one
47
26
62
@waqass446
شامی جینٹل مین
14 days
السلام علیکم مسلمانوں کے زوال کی اک بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ کفار کے لئے نرم اور ایک دوسرے کے لئے سخت ہو گئے ہیں صبح بخیر
57
23
68
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
آج کا سوال کیا کالے جادو سے کسی کی جان لی جا سکتی ہے ؟
73
9
63
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کثرت سے "لا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ" پڑھا کرو، کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔ (مسند احمد 5473 ، السلسلة الصحيحة (2780)
Tweet media one
48
17
65
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایک شخص راستے پر چل رہا تھا کہ اس نے وہاں کانٹے دار ڈالی دیکھی۔ اس نے اسے اٹھا لیا تو اللہ تعالیٰ نے اس کا یہ عمل قبول کیا اور اس کی مغفرت کر دی۔ ( صحیح بخاری: 2472) سبحان اللہ
36
16
63
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
یقین جانو کہ اللہ زیادتی کرنے والوں ” کو پسند نہیں کرتا ۔ سورة البقرة (١٩٠) بیشک ❤️
Tweet media one
51
28
63
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
لوگوں کی سوچ نہی بدلی جا سکتی اسلئے آپکے بارے جو برا سوچتے ہیں انکو سوچنے دیں السلام علیکم صبح بخیر💙
53
23
60
@waqass446
شامی جینٹل مین
15 days
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بندہ اس وقت تک اللہ تعالیٰ کے عذاب سے امن میں رہتا ہے، جب تک اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتا رہتا ہے بیشک اللہ رب العزت سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے رہنا چاہیے
Tweet media one
50
27
65
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
السلام علیکم جس انسان کو دولت اور شہرت کی حوس اندھا کر دے وہ دشمنی کی شروعات دوستوں سے کرتا ہے👌 صبح بخیر ⚘️🍀
50
21
56
@waqass446
شامی جینٹل مین
27 days
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِیمِ کہا، اس کے لیے جنت میں ایک پودا لگا دیا جائے گا سبحان اللہ 🍀🍀
Tweet media one
46
21
62
@waqass446
شامی جینٹل مین
3 months
سکون کی جھونپڑی پریشانی کے محل سے بہتر ہے Good morning 🌴
Tweet media one
45
24
59
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
بہترین رشتہ وہ ہے جو آپ کے عیب جان کر بھی آپ سے تعلق نہ ختم کرے اور بے شک یہ رشتہ آپ کا اللّٰهﷻ کے سوا کسی سے بھی نہیں سبحان اللہ السلام علیکم Good Morning 💚
52
24
62
@waqass446
شامی جینٹل مین
19 days
جن لوگوں کو سجدے میں سکون ملتا یے وہ ہمیشہ نماز کے انتظار میں رہتے ہیں کہ اذان ہو اور نماز ادا کریں بیشک
Tweet media one
42
18
66
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
کیا اس جرم سے بڑھ کر کوئی جرم ہو سکتا ہے کہ تمہیں صرف دوسروں کی کوتاہیاں نظر آئیں خلیل جبران السلام علیکم صبح بخیر 🌹
55
19
62
@waqass446
شامی جینٹل مین
26 days
اللہ رب العزت فرماتے ہیں یقینا میں قریب ہوں، ہر پکارنے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔ البقرة : 186 سبحان اللہ العظیم
Tweet media one
38
20
65
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
منافقت مت رکھیں یا خالص دشمن رہیں یا خالص دوست بن جائیں Good Night 🪷
36
19
63
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
آج کا اہم سوال کیا آپ نے کبھی اونٹ کا گوشت کھایا ہے
60
11
54
@waqass446
شامی جینٹل مین
27 days
بیشک یقینا ہم نے انسان کو سب سے اچھی صورت میں پیدا کیا القرآن بیشک سبحان اللہ العظیم
Tweet media one
51
20
63
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
آزمائے گئے ہو تو نوازے بھی جاو گے ان شااللہ 🌹 good evening 🌴
Tweet media one
52
13
59
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اے معاذ! قسم اللہ کی! مجھے تم سے محبت ہے ۔ اے معاذ! میں تمھیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہرگز ترک نہ کرنا: ”اللَّهُم أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ، وحُسنِ عِبَادتِك
Tweet media one
37
14
61
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
خوبصورت شعر عرض ہے وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا اب وہ روتا ہے چُپ نہیں ہوتا جون ایلیا
Tweet media one
47
19
57
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
اے ہمیشہ سے زندہ اور ہمیشہ قائم رہنے والی ذات تیری رحمت کے صدقے میں مدد چاہتا ہوں
Tweet media one
36
19
58
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
میرے تایا کا انتقال ہو گیا اللہ پاک مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں جگہ دے آمین یارب العالمین
65
20
60
@waqass446
شامی جینٹل مین
29 days
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو مسلمان کسی بھی تکلیف میں گرفتار ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے گناہ اس طرح جھاڑ دیتا ہے جیسے درخت کے پتے جھڑ جاتے ہیں۔
Tweet media one
38
20
61
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص کسی دوسرے بندے کی پردہ پوشی کرتا ہے ” تو اللہ تعالی قیامت کے دن یقینا اس کی پردہ پوشی فرمائے گا سبحان اللہ
37
18
59
@waqass446
شامی جینٹل مین
24 days
ہر انسان کو رات کو توبہ کرکے سونا چاہئے بیشک اللہ ہر گناہ معاف کرنے والا سبحان اللہ العظیم Good Night 🌱
35
15
59
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
اور لوگوں سے منہ پھیر کر بات نہ کر ، نہ زمین میں اکڑ کر چل ، اللہ کسی خود پسند اور فخر جتانے والے شخص کو پسند نہیں کرتا سوره لقمان آیت : 18 #صباح_الخير 💜
40
28
55
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
یہ کلمات پڑھنے والے کے لیے آسمان کے ساتویں دروازے کھول دیے جاتے ہیں ارشاد نبوی ﷺ سبحان اللہ
Tweet media one
41
26
55
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
برے دنوں سے مایوس مت ہوں کیونکہ اللّٰهﷻ نے خود ہی فرمایا ہے بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے بیشک
38
23
56
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
جب اللہ کسی کو پسند کرتا ہے تو اُسے خوب آزماتا ہے بس تم صبر کرو کیونکہ صبر کرنے والوں کی منزل جنت ہے انشاءاللہ صبح بخیر 🌴
36
24
58
@waqass446
شامی جینٹل مین
14 days
اے ہمارے رب امجھے بخش دے اور میرے والدین کو بخش دے اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
41
25
60
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
السلام علیکم انسان کی خامیوں کے باوجود جو رحم کرتا ہے وہ بیشک اللہ رب العزت کی ذات ہے سبحان اللہ العظیم صبح النور 🌴
56
17
60
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
رسول الله ﷺ نے فرمایا: جس نے ٹھنڈے وقت کی دو نمازیں پڑھیں (یعنی فجر اور عصر)، تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔🌴
33
20
51
@waqass446
شامی جینٹل مین
15 days
السلام علیکم ہمیشہ دوسروں کی مدد کرنے والے کو جب خود مدد کی ضرورت پڑتی ہے تو ہر انسان کی کوئی نا کوئی مجبوری نکل آتی ہے صبح بخیر
49
18
59
@waqass446
شامی جینٹل مین
18 days
ہمارے تو پراٹھے بن گئے آپ کی طرف کیا سین ہے ناشتے کا
Tweet media one
50
23
59
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
نبی کریم ﷺ نے فرمایا ! جو شخص رات کو بیدار ہو کر یہ دعا پڑھے اس کی ہر دعا قبول ہو گی
Tweet media one
30
14
53
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
نئی بنیادیں وہی لوگ بھر سکتے ہیں جو اس راز سے واقف ہوں کہ پرانی بنیادیں کیوں بیٹھ گئی تھیں۔ خلیل جبران اسلام علیکم صبح بخیر ❤️
50
23
55
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
روز ہوٹل کا کھانا کھانا بھی بہت مشکل کام ہے 😐
34
12
58
@waqass446
شامی جینٹل مین
1 month
خوبصورت شعر عرض ہے یہ کون شخص ہے اس کو ذرا بلاؤ تو یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے😐 جون ایلیاء
Tweet media one
41
14
53
@waqass446
شامی جینٹل مین
6 months
@mufaddal_vohra Best Bowler Best Captain Best buy in IPL PAT CUMMINS 🔥
0
0
58
@waqass446
شامی جینٹل مین
2 months
اللہ رب العزت نے جو دیا اور جو دے کے واپس لیا سب کے لئے الحمداللہ یا رب اپنی رحمت اور اپنا فضل فرما آمین
42
18
54