asalam o alaikum
GOOD NIGHT 😴 x family
_وہ اللہ ہی ہے جو اپنے بندوں کو کبھی مصیبت میں اکیلا نہیں چھوڑتا بلے ہی وہ بندہ کتنا ہی گناہ گار ہی کیوں نہ ہوں ساتھ صرف رب دیتا ہے ساری برائیاں جان کر بھی_🤍🫶🫀
asalam o alaikum
🥀گناھوں کی وجہ سے پیدا ھونے والی نحوستیں تعویزات و عملیات سے ختم نہیں کی جاسکتیں بلکہ ان کے خاتمے کیلئے توبہ اور تقویٰ اختیار کرنا ضروری ھے !!
-دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آرہا ہے ۔
مبارک ہو مومنوں پھر سے " #رمضان_المبارک آ رہا ہے🥀
اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ 🍂
"اے اللّٰہ ہمیں رمضان نصیب فرما"
آمین ثم آمین
asalam o alaikum
حقوق اللہ میــــــــں معافی شرط ہے اور حقوق العباد میــــں تلافی ضروری ہے ۔
معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس کا فیصلہ بروز قیامت ہو گا اپنے کیس کا فیصلہ دنیا میــــں ہی کروا کے جائیــــں۔
بیشک حشر کا معاملہ بہت ہی نازک ترین ہے🥀
اسلام علیکم
جُمعہ مبارک
یقیناً نماز جنت کی کنجی ہے اٹھیے نماز قائم کیجئے اللّٰہ پاک ہم سب کو پانچ وقت نماز باجماعت پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین
صبح بخیر
کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ آیت
قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی
اللّٰہ عزوجل نے فرمایا ڈرو نہیـں میـں تمہارے ساتھ ہوں
سن بھـی رہا ہــوں اور دیــکھ بھی رہا ہوں🥹🖤🥀
asalam o alaikum
وَالجْعَلْنِیْ خَیۡرًا لِّنَفْسِیْ وَ لِمَنْ حَوْلِیْ یَآ اَللّٰہ
۔اور مجھے میری ذات اور اردگرد کے لوگوں کے لیے خیر کا باعث بنادیں🥀
یَا اللّٰہ
JUMMA MUBARAK 🫶x family
جـ٘ـو کھـ٘ـو دیـ٘ـا وہ رب٘ کــ٘ـی رز٘ا تھـ٘ـی
جـ٘ـو حـاصـ٘ـل ہـ٘ـوگا٘ اِنشـ٘ـااللّہ بہتـ٘ـرین ہـ٘ـوگا "
اور پھر ہر تکلیف کا آخری حل سجدہ ہوتا ہے 🤍
asalam o alaikum