ubaidazmii Profile Banner
عبيد الرحمن أعظمى Profile
عبيد الرحمن أعظمى

@ubaidazmii

Followers
6K
Following
4K
Statuses
1K

توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا

سارا جہاں وطن ہمارا
Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
1 year
"فلسطینیوں نے ثابت کیا کہ وہ دنیا کی بہادر ترین ملّت ہیں اور آخری سانس تک سرزمینِ انبیاء پر دشمنانِ انبیاء کے قبضے کو قبول نہیں کریں گے، سلطانی تو اہلِ ایمان کے لیے ہے جو مسلسل قربانیوں کے نذرانے پیش کر نہیں تھکتے، یقینًا حرّیت فلسطینیوں کا مقدر اور ایمانی حرمت اقصٰی کا جھومر ہے"
5
105
372
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
1 day
" جتنا تم قرآن سے دور ہوتے جاؤ گے، اتنے ہی حوادثات تم پر بوجھ ڈالتے جائیں گے اور تمہیں اندر سے منہدم کرکے رکھ دیں گے "
0
3
22
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
10 days
وہ چاہتے تو سے بخشش طلب کرکے محمود عباس کی طرح عشرت کی زندگی گزارتے یا مغرب کے ساحلوں پہ مہوشوں کے جلو میں چہلیں کرتے، مگر انہوں نے اپنے گزشتہ گاں کے لئے فخر بننے، زندہ گاں کے دفاع کے لئے اپنے سینے پیش کرنے اور آئندہ گاں کی سنہری صبح کے لئے مشکل ترین زندگی اختیار کرنے کو ترجیح دی
0
0
10
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
10 days
RT @dummah8: ایک گہرے غم کا دروازہ، میری مرضی کے بغیر کھل چکا ہے۔ آج میں رو رہی ہوں، اور بے اختیار رو رہی ہوں! مدتوں بعد، میں نے ایسا رونا…
0
4
0
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
13 days
RT @__Nahal12: " زمین فاتحین کے گھوڑوں کی ٹاپوں تلے سمٹتی جا رہی ہے اور ایک نئے عہد کی بنیاد رکھ رہی ہے۔ دنیا تکبیر کی بلند صداؤں سے گونج…
0
39
0
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
17 days
"آزادی کا دروازہ سرخ ہے۔ اس پہ دستک خون سے رنگین ہاتھ ہی دیتا ہے"
0
0
3
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
21 days
کچھ اہلِ ستم کچھ اہلِ حشم مے خانہ گرانے آئے تھے دہلیز کو چوم کے چھوڑ دیا دیکھا کہ یہ پتھر بھاری ہے زخموں سے بدن گلزار سہی پر ان کے شکستہ تیر گِنو خود ترکش والے کہہ دیں گے یہ بازی کس نے ہاری ہے (شمالی غزہ کے باشندے اپنے تباہ حال گھروں کی طرف لوٹنے لگے)
0
10
33
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
24 days
الواوی خاندان کی اس پوری فیملی نے قرآن کریم کو اپنے سینوں میں محفوظ کرلیا۔ دراصل اہل غزہ کا فولاد سے زیادہ مضبوط بننے کا راز بھی کلام الٰہی سے یہی عشق ہے
0
2
10
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
24 days
"یہود کو اپنے پیسے مت دو کہ وہ اس سے ہمیں اگلی بار دوبارہ قتل کریں، جنگ جاری ہے، بائیکاٹ جاری ہے۔"
0
11
24
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
26 days
"غزہ کی ایک بے گھر بچی کا پیغام" "میرے دل میں ابھی بھی اپنے گھر کی واپسی کا شوق ہے، حالانکہ گھر مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ میں ہمیشہ اپنے شہر کی گلیوں اور اسکول کو یاد کرتی ہوں۔ ڈر اور خوف کے باوجود امید برقرار ہے، اور میں دوبارہ وہاں جانا چاہتی ہوں، چاہے جگہ تباہ ہو چکی ہو۔"
16
150
550
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
26 days
"غـ.ـزہ کا درد رکھنے والوں کے لیے خوشخبری ہو ۔۔ وہ جن کے قلوب غـ.ـزہ کے درد میں پسیجے، جن کی آنکھیں غـ.ـزہ کے معصوموں کے لیے نم ہوئیں، جنہوں نے کبھی قدم بڑھا کر احتجاج کیا، جنہوں نے ظالم اسـ.ـرائیـ.ـل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا۔ جنہوں نے غـ.ـزہ کے مظلوموں کی مالی مدد کی۔"
0
14
42
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
26 days
RT @iammuhammadafaq: اس دور میں اگر اپنے گھرانے کو فتنوں سے بچانا ہے تو ایک بچے کو عالم ضرور بنائیں، آپ کسی بھی پروفیشن سے ہوں ایک عالم یا…
0
69
0
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
1 month
"خدائی امریکہ کی نہیں ہے" شیخ الاسلام کے تاریخی الفاظ !
8
302
1K
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
1 month
ہم نے جو مناظر پچھلے سال الشفاء اسپتال، پھر چند روز قبل کمال عدوان اسپتال کے باہر دیکھے تھے۔ اب لاس اینجلس کے اسپتالوں کے باہر بھی وہی مناظر۔ آئی سی یو میں داخل مریضوں کو لے کر تیمار دار بھاگ رہے ہیں۔ اے اللہ، ایمان والوں کے دلوں کو ٹھنڈک بخش دے
0
7
24
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
1 month
Tweet media one
0
240
0
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
1 month
تین ہفتے کی ننھی بچی جس کا نام سِلا تھا، غزہ میں سردی کے باعث شہید ہوئی۔ ننھی پری کا باپ خیمے میں اسے لپیٹ کر سینے سے لگائے بیٹھا رہا لیکن سرما کی سردی اور امت کے حکمرانوں کی سرد مہری جیت گئی۔
Tweet media one
1
44
52
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
2 months
RT @ShaoorMedia: جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ حق و سچ بیان کرنے کے جرم میں یوٹیوب نے شعور میڈیا کے چینل کو ختم کردیا ہے۔ اب ہم نے اپنی ویڈیو…
0
66
0
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
2 months
پرندوں جیسا دل رکھنے والے شہید
Tweet media one
Tweet media two
0
2
18
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
2 months
نصف صدی کا استبداد نصف سے کم مہینے کے اندر زمین سے جا لگا۔ 13ء، 14ء میں حلب کو چھوڑنے والے دس دس سالہ بچوں نے کہا: حلب! ہم لوٹ کر آئیں گے۔ وہی بچے آج بیس سالہ نوجوان بن کر آئے تو انھوں نے سبز پرچم حلب کے قلعے پہ گاڑ دیا۔ وعدہ وفا کرنے کی ایسی مثال آسمان نے کم ہی دیکھی ہے
Tweet media one
0
12
20
@ubaidazmii
عبيد الرحمن أعظمى
2 months
تم کیا سمجھتے ہو، جس نے دمشق میں جامع الاموی کو بمباری کر کے کھنڈر بنا دیا وہ القدس آزاد کروائے گا ؟ مجوسیوں کے برسوں کے مکر اور سازش کو اللہ کے شیروں نے دس دن میں تباہ کر دیا، جاء الحق وزهق الباطل !
@IR_Urdu
IRAN(اردو)
2 months
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون دہشت گردوں کا دمشق پر قبضہ اور پورے شام پر بھی قبضہ ۔ #دمشق #بشار_الأسد
1
4
21