عمر کے عدد کا کوئی معنی نہیں ہوتا.
ہم حالات کے مطابق بڑے یا چھوٹے ہوتے ہیں.. جن سے محبت کرتے ہیں
ان کے ساتھ بچے بن جاتے ہیں...
جن کے ساتھ مانوس ہوتے ہیں ان کے ساتھ جوان محسوس کرتے ہیں اور جب دنیا سے تنگ آ جائیں تو بوڑھے بن جاتے ہیں.
کسی کی عمر سے اس کا اندازہ مت لگائیں
ہم
Good Evening
The only limit to your success is the one you set. Let’s break through today and reach for stars 🌟
أنت من تضع حدود نجاحك هيّا نتجاوزها ونصل للنجوم 🌟
it's true that crying won't solve things....
but I don't cry to solve.
I cry to release the pain deep inside my heart💔💔💔
And the memories stored in my heart and mind ..✨