tmsforall Profile Banner
محکمہ تعلیم نیوز Profile
محکمہ تعلیم نیوز

@tmsforall

Followers
88K
Following
269
Statuses
20K

Follow us for the latest updates regarding educational and jobs. Like our Page on facebook https://t.co/UOMqyQbsFz

Gujranwala
Joined June 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
1 year
Join TMS Family (1)Website www.tmsforall. com (2)fb Group …… (3)fb Page …… (4)Twitter (5)Instagram (6)To Join Whatsapp Send Msg with Name/District/School👇 0345-6575786
1
1
9
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
2 days
اسلام آباد دھرنا 20 فروری تک موخر اگیگا پاکستان
0
0
1
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
3 days
صبح بخیر
Tweet media one
0
0
1
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
3 days
اللہ تعالیٰ ہمیں لوگوں کی خوبیاں دیکھنے والی آنکھیں، لوگوں کی تعریف کرنے والی زبانیں، اور لوگوں سے محبت کرنے والے دل عطا فرمائے، آمین صبح بخیر
0
1
2
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
3 days
اور جو لوگ ایمان لائے ہی اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں ہم ان کو ایسے باغات میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں ب��تی ہوں گی ، یہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ۔ یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے ، اور اللہ سے زیادہ بات کا سچا کون ہوسکتا ہے؟ (سورت النساء 122)
0
0
3
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
9 days
پاک فوج میں سپاہی کی بھرتی پاکستان کی بری فوج میں شامل ہو کر ملک و قوم کی خدمت کرنے کا نادر موقع تین مارچ سے نو مئی 2025 تک رجسٹریشن اور بھرتی کی جائے گی ۔ تعلیمی قابلیت: میٹرک یا اس سے زیادہ عمر کی حد : 1/2 17 سے 23 سال تک
Tweet media one
0
0
1
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
9 days
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ہر عہد شکن کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہو گا جس سے وہ پہچانا جائے گا ۔‘‘ (صحیح بخاری 1737)
0
0
6
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
12 days
ماحول بچائیں، گرین کریڈٹ کمائیں 🌱 رجسٹریشن کے لیے آج ہی وزٹ کریں: آپ بھی بن سکتے ہیں ماحول کے محافظ 🌍
Tweet media one
0
0
1
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
12 days
پنجاب حکومت کی جانب سے مرد اور خواتین کے لیے انٹرنشپ پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کےلئے فریش گریجویشن پاس آپلائی کرسکتے ہیں۔ ماہانہ وظیفہ: 60,000 روپے عمر کی حد: 21۔ سال سے 28 سال تک آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 05 فروری 2025 ہے۔
Tweet media one
0
0
0
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
12 days
ایک صاحب بہت زیادہ کھانا کھایا کرتے تھے ، پھر وہ اسلام لائے تو کم کھانے لگے ۔ اس کا ذکر رسول اللہ ﷺ سے کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر ساتوں آنتوں میں کھاتا ہے ۔ (بخاری 5397)
0
0
3
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
15 days
پتنگ بازی نا قابل ضمانت جرم قرار
Tweet media one
0
0
1
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
15 days
ماہِ معراج شبِ اسریٰ کے دولھا پہ دائم درود نوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللّٰه علیہ
0
0
5
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
15 days
شبِ معراج از قلم: علامہ محمد اقبال ماخذ: بانگِ درا اخترِ شام کی آتی ہے فلک سے آواز سجدہ کرتی ہے سحَر جس کو، وہ ہے آج کی رات رہِ یک گام ہے ہمّت کے لیے عرشِ بریں کَہٖ رہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات
0
0
5
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
15 days
حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا: ۔’’معراج کی رات مَیں ایک قوم کے پاس آیا جن کے پیٹ گھروں کی مانند تھے جن میں سانپ ان کے پیٹ کے باہر سے نظر آ رہے تھے، میں نے کہا: جبریل! یہ کون لوگ ہیں؟ فرمایا: ’’سود خور‘‘۔ (مشکوٰة المصابیح: ۲۸۲۸)
0
1
3
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
16 days
STI applications status Registered Users 177812 Applications Submitted : 71779
0
0
2
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
16 days
𝗧𝗼𝘁𝗮𝗹 𝟮𝟱𝟳 𝘀𝗲𝗮𝘁𝘀 𝗔𝗻𝗻𝗼𝘂𝗻𝗰𝗲𝗱 Elementary School Teacher (EST) Posts in Federal Government Educational Institutions (Cantt/Garrisons) Last date is 10 February 2025 Details:
0
0
0
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
18 days
Application submission date has been extended till 30 January 2025 for STIs jobs
Tweet media one
0
0
2
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
21 days
گورنمنٹ سکولوں میں عارضی اساتذہ کی بھرتی کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
Tweet media one
0
0
0
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
24 days
آپ ﷺ کی ذات اقدس پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام. "اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمُ" 17 رجب المرجب 1446ھ 18 جنوری 2024ء 07 ماگھ 2080ب ہفتہ (Saturday)
0
0
4
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
24 days
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ کے نزدیک اس کے منع کردہ کبائر کے بعد سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ بندے پر جب موت آئے تو وہ مقروض ہو اور اس نے ادائیگی کے لیے کچھ نہ چھوڑا ہو ۔‘‘ (ابو داؤد 3342)
0
0
3
@tmsforall
محکمہ تعلیم نیوز
28 days
رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس نے سورہ بقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی ۔ (صحیح بخاری 5009)
0
0
3