![The Review Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1652395093779955712/xROmNw0__x96.jpg)
The Review
@thereviewexp
Followers
6K
Following
2K
Statuses
5K
Watch The Review on @ExpressNewsPK — @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf discuss political economy, foreign policy and national security issues every Fri-Sat-day 10pm
Islamabad, Pakistan
Joined November 2019
امریکی صدر کے USAID پر کرپشن کے الزامات۔۔۔ ادارے کو ختم کرنے کا اعلان۔۔۔ٹرمپ کے اعلان کا دنیا پر کیا اثر؟ ٹرمپ کی راہ میں پہلی رکاوٹ کیا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
2
0
3
امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ حوالے سے نئے بیان نے ہلچل مچا دی۔۔۔اپنے اور مخالف حیران و پریشان۔۔۔ٹرمپ کے بیان پر سعودی عرب و پاکستان کا بڑا بیان۔۔خطے پر کیا اثرات ہوں گے؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
0
0
1
پاکستان نے آئی ایم ایف کی 5 میں سے 3 شرائط پوری کر لیں۔۔۔شرائط کیا تھیں؟ ان کا کیا اثر ہوگا؟ کونسی 2 شرائط پوری نہ ہوسکیں؟ کونسے ادارے کی کارکردگی اچھی نہیں رہی؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
3
13
آئی ایم ایف نے پاکستان میں گورننس اور کرپشن جانچنے کیلئے نیا مشن لانچ کردیا۔۔آئی ایم ایف پاکستان میں ججوں کی تقرری، عدالتی خودمختاری اور آزادی کا بھی جائزہ لے گا۔۔قانون کی حکمرانی کو بھی دیکھا جائے گا۔۔مزید👇@81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
21
252
678
آئی ایم ایف کا نیا مشن پاکستان میں۔۔قانون کی حکمرانی، کرپشن، ججز کی تعیناتی، عدالتی خودمختاری و معاشی امور سمیت اہم معاملات کا جائزہ جاری۔ٹرمپ کے نت نئے بیانات سے دنیا حیران و پریشان، فلسطین پر نئی امریکی پالیسی پر دنیا کا کیا در عمل؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
2
9
مہنگائی میں کمی کے دعوے مگر حکومت خوش ناعوام۔۔۔وجہ کیا؟ کیا پاکستان واقعی سستا ملک بن گیا ہے؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
0
5
15
صنعتوں کو گیس دو گنا مہنگی۔۔آئی ایم ایف کے کہنے پر حکومت نے 20 فیصد لیوی لگانے کو تیار۔۔پہلا قدم اٹھا لیا گیا۔۔مہنگی گیس اور لیوی سے پاکستان کا 3 سال میں 60 ارب روپے کی برآمدات کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہوگیا۔۔ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
0
4
10
صدر زرداری کا دورہ چین۔۔۔پاک-چین کے مشترکہ اعلامیے میں اہم نکات کیا؟ سیکیورٹی پر کیا اہم پیش رفت؟ پاک-افغان تعلقات پر مشترکہ اعلامیے میں کیا بڑی بات؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
0
1
9
پاکستان کی چین سے ایک نئی درخواست۔۔۔اب کس مالی مدد کیلئے چین سے مدد مانگ لی گئی؟ آئی ایم ایف کا اس معاملے سے کیا لینا دینا؟ حکومت کن آپشنز پر غور کر رہی ہے؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
0
2
8
پاکستان اربوں روپے کے خلا کو پر کرنے کیلئے ایک بار پھر چین کی طرف دیکھنے لگا۔۔سعودی عرب سے بھی ادھار جاری۔۔آئی ایم ایف کا جائزہ مشن تیار۔۔صدر زرداری کا دورہ چین کیسا رہا؟ صنعتوں کو گیس دو گنا مہنگی کیوں؟ کیا مہنگائی واقعی کم ہوئی؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
0
3
7
برطانیہ نے اپنے شہریوں کیلئے پاکستان کے حوالے سے سفری الرٹ کیوں جاری کیا؟ پشاور لسٹ میں کیوں؟ صدرِ پاکستان کے حلقے نوابشاہ میں جانے سے کیوں روکا؟ اور کونسے علاقے شامل؟ کیا برطانوی حکام سے کوئی وجوہات پوچھے گا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
0
7
14
بے آواز تنخواہ دار طبقہ 1 بار پھر قربان۔۔سیاستدانوں کے فنڈز 3 گنا۔۔ن لیگ حکومت کا اپنوں اور اتحادیوں کو خوش رکھنے کا آسان حل۔۔غیر شفاف طریقے سے خزانے کا منہ کھول دیا۔۔بچوں کے دودھ پر ٹیکس لگانا اور تنخواہ دار طبقے کی کھال اتارنا آسان۔۔@81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
0
19
33
امریکہ اور چین کے ٹیکنالوجی ماڈلز میں کیا فرق؟ پاکستان کی فائر وال کونسا ماڈل؟ پاکستان میں کس نئے قانون کی تیاری جاری؟ آرٹیفشل انٹیلیجنس کے دور میں حکومتوں کی کیا ترجیح؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
2
4
20
ڈیپ سیک نے دنیا میں ٹیکنالوجی کے چیمپئن کہلانے والوں کو کیسے پچھاڑا؟ 2017 میں کیا اہم ہوا؟ کیا آرٹیفشل انٹیلیجنس ماضی یا مستقبل؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
0
3
9
چین کا ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑا قدم۔۔امریکہ و دنیا میں ہلچل۔۔ڈیپ سیک اور چیٹ جی پی ٹی آمنے سامنے۔۔پاکستان میں روایتی سیاست جاری۔۔سیاستدانوں کے فنڈز تین گنا۔۔تنخواہ دار طبقہ پھر قربان۔۔برطانیہ کا سفری الرٹ کیوں جاری؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
0
2
9
افغانستان میں امریکی ہتھیاروں کے معاملے پر پاکستان اور امریکہ ایک پیج پر۔۔۔ٹرمپ کا کیا اعلان؟ پاکستان کا کیا بیان؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
0
0
3
صنعتی صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 70 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز مسترد۔۔۔آئی ایم ایف کیوں نہیں مانا؟ پچھلی سات بار ایسی سفارشات کا کیا بنا تھا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
0
2
15
ایف بی آر کی 1000 گاڑیاں خریدنے کا عمل معطل۔۔سینیٹر فیصل واوڈا کے ایف بی آر پر سنگین الزامات۔۔۔ایف بی آر کا انکار۔۔معاملات کس رخ گامزن؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
3
21
اساتذہ اور ریسرچرز کی تنخواہوں پر ٹیکس چھوٹ ملنے کا امکان۔۔۔کتنے فیصد ٹیکس چھوٹ ملے گی؟ آئی ایم ایف کا کیا رد عمل؟ کب تک متوقع؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
3
24
اساتذہ اور ریسرچرز کیلئے اچھی خبر۔۔ملک میں سوسائیٹیوں کے انبار مگر سرکاری کاغذوں میں صرف 1 درجن افراد کے اثاثے 10 ارب روپے سے زیادہ۔۔کیا FBR ہزار کاریں خرید پائے گا؟ IMF کی ایک اور ناں۔۔ٹرمپ کا افغان حکومت سے کیا مطالبہ؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
4
14