THE CRYPTO CLUB Profile Banner
THE CRYPTO CLUB Profile
THE CRYPTO CLUB

@thecryptoclub04

Followers
40,806
Following
10,303
Media
1,038
Statuses
94,578

Crypto Marketing Expert - NFTs - Promoter of #BTC #BNB #ETH #SOL #BASE # | DM for Business 📨

Moon
Joined July 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
2 months
My Meme Coin Experts Course, will teach The basics of meme coin investing How to find and research strong meme coins The best meme coin buying strategy How to know when to take profits (Full Course) ⬇️
49
3
14
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں تو گنہگار ہوں مگر تو بخش دے کیا خطا بھی کوئی چیز ہے تیری عطا کے سامنے
245
308
2K
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
❤السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ 🌹صبح بخیر زندگی🌹 کیجئے ہر بات پر صبرو شکر 🍁 بہت حسیں ہے خدا پہ یقین کا سفر❤
30
104
832
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
السَّلَامُ عَلَيْكُمُْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا لیکن رب کی محبت سے دنیا اور جنت دونوں مل جاتی ہیں
Tweet media one
47
129
846
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
🌹اَلسَّــــلَامُ عَلَيْــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ🌹 اے ہمارے رب تو ہمیں ہدایت دے ہمیں رحمت عطا فرما بلاشبہ تو ہی سب کچھ عطا کرنے والا ہے۔
Tweet media one
45
96
792
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
🍃اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ہمارے پروردگار ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اور اگر آپ نے ہماری بخش نہ کی اور ہم پر رحم نہ کیا تو یقیناً ہم خسارہ اٹھا نے والوں میں سے ہو جائیں گے
Tweet media one
58
128
709
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
💞السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ انسان تجھے وہاں جانا ہے جہاں تجھے اللہ رکھے یہاں تجھے حساب وکتاب دینا ہے جو تیرے نامہ اعمال میں ہوگا
Tweet media one
31
87
726
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے کامیابی تو اللہ عطا فرماتا ہے
Tweet media one
56
81
701
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
💞السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💞 صبح بخیر آئیے ہم سب اپنے گناہوں کی معافی کے لئے اپنے رب کی طرف رجوع کریں۔ بےشک وہ بڑا مہربان ہے
Tweet media one
23
84
642
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ آپ کی وجہ سے نا جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھیں گے۔ یہ رکنا نہیں چاہٸے۔
Tweet media one
53
124
634
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
🍃اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے اللہ آپ مجھے خوب شکر کرنے والا کثرت سے ذکر کرنےوالا نصیحت ماننے والا اور حکم یاد رکھنے والا بنا دیجئے آمین
Tweet media one
52
120
587
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
صبح بخیر مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہو جاتا ہے وہاں سے رحمت خدا وندی شروع ہو جاتی ہے ""الله رب العزت"" آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں... آمین
Tweet media one
40
125
571
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
🌷السَّلَامُ عَلَيْكُمُْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌷 جو کرتا ہے اللہ 🕋 کرتا ہے اور اللہ 🕋جو کرتا ہے وہ بہتر کرتا ہے•••!!!❤
Tweet media one
39
86
598
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ صبر سے رحمت کا انتظار کر جو چیز تیرے لئے ہے تیرے لئے ہی ہے اور دیر حکمت پر مبنی ہوتی ہے
Tweet media one
31
81
577
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو حقیر نہ سمجھو ممکن ہے وہی اللہ کی رضا کا سبب ہو
Tweet media one
30
95
593
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
❤السلام علیکم❤ ❤صبح بخیر ❤ ❤جمعہ مبارک ❤ 🖊️*انسان گناہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں نہیں جاتا، بل کہ گناہ پر مطمئن رہنے اور توبہ نہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں جاتا ہے*🌿
Tweet media one
39
77
580
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
❄️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی اور سزا کا علم ہو جائے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے🌲🌲🌲🌲
Tweet media one
44
99
552
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
السَّلَامُ عَلَيْكُمُْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه اے اللہ🌹 جس موت میں غسل نہیی جنازہ نہیی رشتے دار بھی پاس نہیی آ سکتے ایسی بھیانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما ⚘آمین آمین ⚘
Tweet media one
41
85
585
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
💓السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💓 صبح بخیر زندگی بےشک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنےرب کو یاد کر لیاکرو کیونکہ سکون توصرف اللّہ کے ذکر میں ہے
Tweet media one
35
93
540
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اسلام علیکم! اپنی روح کے باغ میں صبرکی کھـیتی کاشت کـریں بیشک اس کا بیـج کـڑوا لگے گا لیکن پهـل میٹھا ھے یاد رکھیں صبر کرنے اور صبر آ جانے میں بہت فـرق ہوتا ھے......!! صبح بخیر!
Tweet media one
34
88
536
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ السّــلام علیــکم ورحمةاللّٰه! جب اللّٰہ تعالیٰ کسی سے ناراض ہوتا ہے تو رزق کی دروازے بند نہیں کرتا بلکہ سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے۔
Tweet media one
50
85
529
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
💓السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💓 صبح بخیر زندگی بیشک برائی تنہائی میں کریں چار گواہ ہر وقت تیار ہیں آنکھیں👀 ، دل⁦❤️⁩۔کان👂 اور ہاتھ✋
Tweet media one
34
93
515
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
تنگ دستی میں سخاوت کرنا غصے میں سچ بولنا اور طاقت رکھتے ہوئے بھی معاف کرنا بہترین نیکی ہے۔
Tweet media one
9
79
526
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو زبان کو ذکر سے آنکھوں کو آنسوؤں سے گناہوں کو استغفار سے اور دل کو اللہ کے خوف سے.
23
102
496
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤❤❤❤❤❤❤❤ اگر روح بیمار ہو تو قرآن پاک سے بہتر کوئی دوا نہیی
Tweet media one
34
80
511
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اسلام علیکم اے خدا مجھ سے نہ لے میرے گناہوں کا حساب میرے پاس اشک ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں
Tweet media one
57
98
491
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
السَّلَامُ عَلَيْكُمُْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ جھک جانا ہی محبت ہے۔💕 اور اس بات کا ثبوت " سجدہ " ہے۔❤️
Tweet media one
28
68
526
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
💞السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤صبح بخیر زندگی❤ پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے
Tweet media one
29
70
508
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💞 سجدے سے نہ اٹھے یہ دل اک ایسی کوئی نماز دے مجھے عشق دے اپنی ذات کا اس کُن سے مجھے نواز دے ياالله همارى دعاؤں اور عبادتوں کو قبولیت عطا فرما دے آمین ثم آمـــــــــــــــین یارب العالمین
Tweet media one
47
106
476
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم💕 صبح بخیر 💕 دعاوں میں اثر ہو گا اتنا۔۔۔۔ یقین رکھو گے رب پہ جتنا ۔۔۔۔
Tweet media one
34
79
494
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
🌹صبح بخیر🌹 اے اللہ جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی رہ گئی اس پر تیری رحمت کے طالبگار ہیں ہم پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے 🌹آمین🌹
Tweet media one
35
85
483
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
💞السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ☺صبح بخیر زندگی😊 محبت کی شدت صرف اللہ کے لیے ہیں اس لیے اللہ اسے دور کر دیتا ہے جس سے شدت سے محبت ہو جائے 🥀🥀🥀🥀
Tweet media one
33
81
488
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💞 زندگی کے ہیں دو جہاں ایک یہ جہاں ایک وہ جہاں اس کے درمیان فاصلہ ایک سانس کا جو چلتی رہیں تو یہ جہاں جو رک جائے تو وہ جہاں
Tweet media one
50
113
465
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
❀﷽❀ 💓السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💓 صبح بخیر زندگی اے میرے اللہ کریم ہمیں ہمیشہ ایسی عزت اور ایسی خوشی سے بچا جو تیری نافرمانی اور تجھے ناراض کرنے سے حاصل ہو
Tweet media one
46
92
460
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جب آپ غمگین ہوجائیں اور پریشانیاں بڑھ جائیں اور کوئی راستہ نہ ملے تو اللہ کے سامنے خوب رو لیا کرو
Tweet media one
19
80
467
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
صرف ایک خوشی ایسی ہوتی ہے جو ہمیشہ رہتی ہے اور وہ ہے اللہ کے ذکر کی خوشی اللہ کے فیصلوں پر راضی رہنے کی خوشی جو اللہ کے فیصلوں پر راضی رہ جائے اس کا کوئی غم نہیں ہوتا
Tweet media one
8
86
453
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
🍃اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس پیاری سی صبح میں پیارے سے موسم میں پیاری سی کوئل کی آواز پیاری سی ہواوں میں سب سے پیارے انسان اور سب سے پیارے دوست کو میری طرف سے پیاری پیاری صبح مبارک
Tweet media one
60
95
444
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
🍂🍁السَّلَامُ عَلَيْكُمُْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🍁 ہر کسی کے لیے دعا 🤲کیا کرو کیا پتا کسی کی قسمت تمہاری دعا 🤲کا انتظار کر رہی ہو💖
Tweet media one
42
67
457
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
💕اَلسَّلامُ عَلَيْكُم💕 ❤صبح بخیر زندگی❤ عقل کی لاکھوں دلیلیں اللہ تعالی سے ایک گناہ بھی معاف نہیی کروا سکتیں مگر دعا میں ندامت کا ایک آنسو ممکن ہے زندگی بھر کے گناہ معاف کرا دے
Tweet media one
43
94
444
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بہتر ہے وہ شخص جو دیر میں خفا ہو اور جلدی میں راضی ہو جائے اور بدتر وہ شخص ہے جو جلدی غصہ میں آ جائے اور دیر سے راضی ہو
Tweet media one
6
85
437
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
❀﷽❀ 💓السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💓 صبح بخیر زندگی اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے
Tweet media one
38
87
439
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
❤اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤ حقیقت روبرو ہو تو اداکاری نہیں چلتی خدا کے سامنے بندوں کی مکاری نہیں چلتی تمہارا دبدبہ خالص تمہاری زندگی تک ہے کسی کے قبر کے اندر کسی کی زمینداری نہیں چلتی
Tweet media one
25
66
440
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اے کاش کوئی آ کر کہہ دے میرے کانوں میں چل تجھ کو مدینے میں سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بلاتے ہیں
Tweet media one
24
58
450
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
💓السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💓 🌞صبح بخیر زندگی🌞 خاموشی ایک ایسی عبادت ہے فرشتہ اسے لکھ نہیں سکتا شیطان اسے بگاڑ نہیں سکتا اور رب کے سوا کوئی اسے جان نہیں سکتا
Tweet media one
36
91
444
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
جمعہ مبارک اسلام علیکم آپ سب کو آج کی ایک اور خوبصورت صبح مبارک ہو اللّه سب کو اپنی پناہ میں رکھے آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌷🌷
Tweet media one
42
98
425
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
سکن کے لیے وضو کا پانی۔۔۔ جگر کے لیے قرآن کی تلاوت ۔۔۔ صحت کے لیے نماز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور خوش رہنے کے لیے اللہ کا ذکر کیا کرو۔۔۔۔۔۔۔ اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے
Tweet media one
9
105
422
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ہمیشہ دعا مانگا کرے کیونکہ ممکن اور ناممکن تو صرف ہماری سوچوں میں ہے اللّه کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں
Tweet media one
47
85
423
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اے اللہ میری عزت کے لیئے یہی تو کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ھوں اور میرے فخر کے لیئے یہی کافی ہے کہ تو میرا پروردگار ہے تو ویسا ہی ہے جیسا میں چاہتا ہوں پس تو مجھے ویسا بنا دے
Tweet media one
15
81
420
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ توبہ روح کا غسل ہے جتنی بار کی جائے روح میں نکھار پیدا ہوتا ہے
33
68
432
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 اےاللہ جو بیمار ہے انہیں شفاء کاملہ عطا فرما جو پریشان ہے انہیں خوشیاں عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
30
61
443
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
کاٸنات میں کوئی کسی کا اتنی شدت سے انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ رب العزت اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے
Tweet media one
9
76
438
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم💕 صبح بخیر زندگی💚 جمعہ مبارک❤ یا اللہ اس جمعہ کو تمام مسلمانوں کے لیے رحمت مغفرت اور نجات کا باعث بنا اور نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرما
Tweet media one
42
70
417
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی❤❤ اور پھر وقت آخر ثابت کر ہی دیتا ہے کہ اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں
Tweet media one
15
58
425
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اسلام علیکم! عبادت گاہ میں داخل ہونے سے پہلے صرف جوتے ہی نہیں بلکہ اپنی اَناء کو اپنے ہی جوتوں کے نیچے رکھ کر آنا پڑتا ہے تاکہ حقیقت میں سجدہ ھو سکے...!!! صبح بخیر!
Tweet media one
48
88
411
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے
Tweet media one
32
75
424
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹 انسان کو خیالات کا بلند ہونا چاہیے باتوں کا نہیں چھوٹا پرندہ اونچی عمارت پر بیٹھ کر عقاب نہیں بن جاتا
Tweet media one
23
64
425
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
4 years
❤ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❤ اے میرے بہت جلد مان جانے والے رب ،اپنے اس بندے کو بخش دے جس کے پاس تجھ سے دعا کے علاوہ کوئی چارہ نہیں.❤ آمین
Tweet media one
44
68
411
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
صبح بخیر اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین
Tweet media one
21
70
400
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے اور اللہ عطا کر دیتا ہے
Tweet media one
10
96
414
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
نازاں ہے جس پہ حسن وہ حسن رسول ﷺ ہے یہ کہکشاں تو آپ کے قدموں کی دھول ہے
Tweet media one
14
64
403
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
💞السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ☺صبح بخیر زندگی😊 یا الله ہمیں اس وبائی بیماری سے دور رکھ اور عالم انسانیت کو اپنی حفاظت میں رکھ آمین
Tweet media one
43
62
417
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
کیوں نہیں سمجھتے ہم اس بات کو اے زمانے والوں؟ جب رب کائنات نے واضح فرما دیا حقوق اللّٰہ معاف کر سکتا ہوں حقوق العباد نہیں
Tweet media one
5
101
404
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
خوشی کے وقت کی دعا سُبْحَانَ اللّٰہِ اَللّٰہُ اَکْبَرُ ’’اللہ پاک ہے،(1) اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘
Tweet media one
9
60
408
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
💞السلام علیکم ورحمة الله وبركاته💞 ❣️صبح بخیر❣️ خدا کی تلاش میں بھٹکتے پھرنے کی ضرورت نہیں دیکھنے کی نظر سے دیکھو اللہ شہ رگ سے زیادہ قریب تم کو ملے گا
Tweet media one
47
77
392
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
🌹🌹اَلسـلامُ عَليــڪُـم وَرحمـتہ اللّٰه وَبـرڪـاتُـه صبــح بخیـــر زندگی🌹🌹🌹 اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جا سکتا ہے
Tweet media one
37
91
411
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💞 اگر اللہ تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہئے کہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں
Tweet media one
29
80
404
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
مشکل تھے راستے آسان ہو گئے دشمن یہ دیکھ کر حیران ہو گئے رکھا جب دنیا میں میرے نبی ﷺ نے قدم پتھر بھی کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے
Tweet media one
9
75
399
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
السلامٌ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 حضور پاکﷺ نے فرمایا: ”جو نیکی کر کے خوش ہوا اور براٸی کر کے پریشان ہوا وہ مومن ہے۔“ (مسند احمد شریف)
Tweet media one
27
78
394
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
انسان بھی عجیب ہے دعا کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت دور ہے
Tweet media one
5
61
399
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
4 years
❤ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❤ نیکی کبھی پرانی نہیں ہوتی اور گناه کبھی بھلایا نہیں جاتا ✨
Tweet media one
31
75
407
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
السلام علیکم، صبح بخیر اگر قسمت کا لکھا ہی سب کچھ ہوتا تو اللہ انسان کو دعا مانگنا کبھی نہیں سکھاتا
Tweet media one
47
77
397
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
صبح بخیر بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کی ہر نیک تمنا پوری کرے صحت عطا فرمائے کسی کا محتاج نہ کرے اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
16
82
384
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
السَّلَامُ عَلَيْكُمُْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر💫🍃❣️ ایک ہی جملہ انسان کی تربیت کے لیے کافی ہے کہ اللہﷻ دیکھ رہا ہے
Tweet media one
36
73
400
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اسلام علیکم! الله کی ذات پر یقین رکھنے سے کبھی کبھی وہ بھی مل جاتا ہے جس کی امید نہیں ہوتی۔ کیونکہ الله کی خوبصورت صفت یہ ہے کہ وہ با اختیار ہوتے ہوئے بھی بہت جلدی مان جاتا ہے۔ الله پاک ھماری تمام دعائیں قبول فرمائے۔* آمین
Tweet media one
19
75
387
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
🌿🍂🍁السَّلَامُ عَلَيْكُمُْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ یا رب🕋 عطا کر وہ راستے جس میں بھٹکنے کا گماں نہ ہو
Tweet media one
33
75
393
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹🌹🌹🌹 خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے
Tweet media one
32
54
390
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
بہترین کی خواہش تو سب ہی کرتے ہیں مگر بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے کیونکہ پاک تو پاکیزہ کو ہی ملتا ہے
Tweet media one
6
67
383
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
💖السَّلَامُ عَلَيْكُمُْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ💖 ❤اللہ آپ پر رحمت کرے اللہ آپ کی حفاظت کرے اللہ ہمیشہ آپ کو خوش و آباد رکھے اللہ آپ کی ہر مشکل کو آسان کرے آمین❤ #JummahMubarak
Tweet media one
26
63
388
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ صبح بخیر ☕☕☕☕☕☕☕☕ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کو اپ کے اج کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے🌹🌹🌹 اللہ تعالٰی اپ کو ہر ہر وہ خوشی جو آپ کے لیے بہتر ہو عطا فرمائے🌹🌹🌹 آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
38
64
378
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💞 اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین کوشش : دن بہتر کے لیے سچائی : اپنے کام کے ساتھ یقین : الله کی ذات پر
Tweet media one
30
70
362
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
کسی کو زمانے کی دولت ملی ہے کسی کو جہاں کی حکومت ملی ہے میں اپنے مقدر پہ قربان جاؤں مجھے محمد ﷺ کی امت میں جگہ ملی ہے
Tweet media one
7
94
362
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
جمعہ مبارک 🌹🌹🌷🌷 اسلام علیکم اللہ پاک کو دل اور زبان کا سخت ہونا پسند نہیں اس لیئے اللہ پاک نے دل اور زبان کو ہڈی کے بغیر بنایا ہے انہیں نرم رکھو دل محبت سے نرم ہو گا اور زبان اخلاق سے
Tweet media one
57
98
356
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
❣️سجدے کی خوبی یہ ہے کہ ہم فرش پر سر گوشی کرتے ہیں اور وہ عرش پر سنی جاتی ہے❣️
Tweet media one
10
67
363
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
جو تھا......اچھا تھا💖الحمدللہ💖 جو ہے......بہتر ہے🤨ماشاللہ💖 جو ملے گا......بہترین ہوگا😍انشااللہ💖
Tweet media one
9
73
353
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
🌹السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ🌹 🌹صبح بخیر 🌹 جو اپنے لیے نہیں لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں ان کے حق میں فرشتے دعا کرتے ہیں🌹
Tweet media one
42
72
359
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اگلی امتوں میں کچھ ایسے لوگ ہوتے تھے، جو «مُحدّث» (جس کی زبان پر حق بات کا الہام ہو) ہوتے تھے اگر میری امت میں کوئی ایسا ہوا تو وہ عمر بن خطاب رضی اللہُ عنہ ہوں گے“۔ (ترمذی،۳۶۹۳)
Tweet media one
9
71
350
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
السلامٌ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 حضور پاکﷺ نے فرمایا: ”جو نیکی کر کے خوش ہوا اور براٸی کر کے پریشان ہوا وہ مومن ہے۔“ good morning
Tweet media one
47
69
351
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💞 🌹تاریک رات کو روشن دن میں🌹 بدلتے والا اللہ آپ کی تمام پریشانیوں و تکالیف کو خوشحالی آسودگی اور🌹 خیروعافیت میں بدل دے آمین
Tweet media one
46
103
342
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا
Tweet media one
8
69
355
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اســــلام علیــکم...! حضرت علی نے فرمایا: جس کی امیری اس کے لباس میں ہو وہ ہمیشہ فقیر رہے گا اور جس کی امیری اس کے دل میں ہو وه ہمیشہ سخی رہے گا. A..o..A
Tweet media one
38
86
345
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اُلٹی پڑی ہیں ریت پر____💕 ___، سب کشتیاں میری__! کوئی لے گیا ھے دِل سے_____ 💕____، سمندر نکال کر__!
Tweet media one
29
55
337
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم💕 صبح بخیر زندگی💚 اللہ کبھی بھی دل کی گہرائیوں سے دعا کرنے والے کو مایوس نہیں کرتا۔۔ یہاں تمہیں دعا قبول ہوتی دِکھ بھی نہیں رہی ہوتی اور وہ وہاں تمہاری بہتری کے رستے پلان بھی کر چکا ہوتا ہے !! ❤
Tweet media one
44
85
344
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
اللہ سے جب بھی مانگو بھروسے کے ساتھ مانگو کیونکہ جب بھی دیتا ہے جب تم نہیں مانتے پھر یہ کیسے ممکن ہے کے تم مانگو اور وہ عطا نہ کرے
Tweet media one
4
59
356
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
زندگی میں دو لوگوں سے دور رہنا، ایک مصروف اور دوسرا مغرور، کیونکہ مصروف اپنی مرضی سے بات کرتا ہے، اور مغرور اپنے مطلب کے لیے یاد کرتا ہے.
Tweet media one
3
66
349
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
غم میں تو اللہ یاد آتا ہے کبھی خوشی میں بھی یاد کر لیا کرو کیونکہ خوشحالی میں یاد کرنے والے کو اللہ اسے زیادہ پسند فرماتا یے
Tweet media one
5
59
363
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹 دل میں صرف رب کے لیے محبت رکھو دنیا کی محبت غم کے سوا کچھ نہیں دیتی
Tweet media one
20
55
351
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ صبح بخیر ☕☕☕☕☕☕☕☕ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کو اپ کے اج کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے🌹🌹🌹 اللہ تعالٰی اپ کو ہر ہر وہ خوشی جو آپ کے لیے بہتر ہو عطا فرمائے🌹🌹🌹 آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
34
53
350
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
جس خواب میں ہو جائے دیدار نبیﷺ حاصل اے عشق کبھی ہمیں بھی وہ نیند عطا کردے
Tweet media one
10
69
339
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
انسان اس کائنات کا معجزہ ہے اور وہ ضائع ہو جائے یہ قدرت کو منظور نہیں بھٹکتے انسان ہی ہیں مگر ہدایت بھی تو وہی پاتے ہیں لیکن اس کے لیے انسان کا انسان ہونا شرط ہے
Tweet media one
2
58
344
@thecryptoclub04
THE CRYPTO CLUB
5 years
A.o.A لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمہاری نیکی لوٹائیں گے بلکہ اس عقیدہ کے ساتھ کہ اللّٰہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
Tweet media one
7
61
340