Tariq Abul Hassan Profile Banner
Tariq Abul Hassan Profile
Tariq Abul Hassan

@tariqabulhassan

Followers
1,165
Following
141
Media
211
Statuses
557

🇵🇰 Veteran journalist: 30+yrs of Reporting in AVIATION, international/national events, WAR ZONES & natural hazards. Tweets are personal views! RTs≠Endorsement

Karachi, Pakistan
Joined November 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
ہماری رہائش اس وقت #لبنان کےسرحدی قصبہ کفرکلا میں ہے۔دوسری طرف مقبوضہ #فلسطین کا علاقہ المنارہ ہے جہاں #حزب_اللہ نے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل سے #قابض_افواج کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے اس حملہ کی تصدیق کی ہے۔حملے کے بعد اسرائیلی ڈرونز کی پروازیں بڑھ گیں ہیں۔ #طوفان_الاقص
3
67
210
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
جنوبی #غزة میں جنگ سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقے خان یونس کے نوجوانوں کا اطمنان۔۔ "ہم مرتے دم تک خان یونس میں رہیں گے۔ ہم ثابت قدم ہیں۔"
24
726
3K
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
یہ پہلے انتفاضہ کی ویڈیو ہے۔ تاریخ: 6مارچ 1994 مقام: جبالیا کیمپ، شمالی #غزة_العزة جھپٹنا ، پلٹنا ، پلٹ کر جھپٹنا فلسطینیوں کی اس مہارت میں صرف اضافہ ہی ہوا ہے کہ وہ شکار کو ہنکا کر اپنی کچھار میں لے آتے ہیں۔ حالیہ جنگ میں بھی یہی ہوا ہے۔ پسپائی صیھونیوں کا مقدر ہے۔ان شاء اللہ
6
334
766
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
آج جبالیا کیمپ کےاطراف شدید لڑائی ہو رہی ہے۔ محدث نزار ریان شیخ یاسین کے بعد #حماس کے اہم فکری رہنما تھے۔ 2004 میں ایام الغضب کی لڑائی کے دوراں ان سے سوال ہوا کہ آپکی کیا تیاری ہے۔ انہوں نے جواب دیا ہم نے اپنے لیے اللہ اور رسولۖ کو تیار کیا ہے۔ دشمن جبالیا میں داخل نہ ہوسکے گا۔
6
197
718
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
8 months
کراچی جماعت کا جلسہ کسی بھی پارٹی کا اب تک کا سب سے زیادہ متاثر کن اور بڑا انتخابی جلسہ تھا۔ حاضری اور شرکاء کا جوش یہ بتا رہا تھا کہ کراچی کے انتخابی نتائج مینج کرنے والوں کیلئے اس بار کھیل اتنا آسان نہیں ہوگا۔ بہتر ہے کہ چلے ہوئے کارتوسوں کی بجائے عوامی راۓ کا احترام کیا جائے
21
296
703
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
السيناتور الباكستاني @SenatorMushtaq يظهر صورة لأبو عبيدة في مجلس الشيوخ وسلم لحركة حماس. ثم أكد أن حماس قد أنجزت ما لا يمكن لأي جيش مسلم أن يقوم به.حماس منحت الأمل للأمة، وقد كسرت #حماس أسطورة القوات الإسرائيلية. #باكستان #غزة_تنتصر #غزه_تقاوم #غزة_تحت_القصف #ابوعبيده_فخر_العرب
12
222
637
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
9 months
آج جنگ کا 94ویں دن ہے۔ حماس کو مفلوج اور اسکی صلاحیتوں کو ختم و محدود کرنے کے صیھونیوں کے تمام تر جھوٹے دعوؤں کے باوجود۔۔۔ القسام بریگیڈز نے ابھی کچھ دیر پہلے ہی تل ابیب کی طرف میزائل داغے ہیں۔ ویڈیو میں عام فلسطینیوں کے پرجوش نعرے بھی سنے جاسکتے ہیں۔
7
151
511
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
یہ ویڈیو الجزیرہ عربی پر کچھ دیر پہلے نشر ہوئی ہے۔ مکمل ویڈیو #كتائب_القسام کے آفیشل ٹیلیگرام پر اپلوڈ ہوگی۔ جب #حماس نکتہ صفر سے حملہ کرنے کا کہتی ہے تو اس کا یہ مطلب ہوتا ہے ! ہلاک شدہ اسرائیلی فوجیوں کا اسلحہ اور سازوسامان مال غنیمت بنا۔ اللہ اکبر والحمدللہ۔۔
5
125
289
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
یہ جبالیا کیمپ کا آج صبح کا منظر ہے۔ جنگ کے 67ویں دن۔ ایسی بہادری دنیا نے کہاں دیکھی ہوگی؟
Tweet media one
7
87
278
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
آتونَ بِطوفان ھادِر ہم بپھرے طوفان کی مانند آرہے ہیں یہ عنوان تھا دسمبر 2022 میں ہوئےحماس کی 35ویں یوم تاسیسی جلسہ کا۔ اسٹیج پر لگےبیک ڈراپ پر مسلم ممالک کےجھنڈے نظر آرہے ہیں جن میں پاکستان کا سبز پرچم بھی نمایاں ہے۔ یہ گویا پیغام تھا کہ #طوفان_الاقصى میں تمام امت کی نمائندگی ہے
Tweet media one
Tweet media two
3
90
270
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
غزہ۔۔۔ایک فلسطینی لڑکی نے اپنے شہید والد کو الوداع کہہ رہی ہے : "ہم دوسروں سے بہتر ہیں، ہم نے اپنے والد کو پایا اور ان کے ساتھ خوش رہے، ابا، ہم آپ سے مطمئن ہیں، لیکن اب ہم نے آپ کو بھی الوداع کہنا ہے"۔
4
211
236
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
9 months
قطر کے سابق امیر اور موجودہ امیر شیخ تمیم کے والد حامد بن خلیفہ الثانی، #قطر میں جاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے میچ کے دوران اسٹینڈز میں #كتائب_القسام کے ترجمان #ابو_عبيدة کی تقریر سن رہے ہیں۔
Tweet media one
3
40
247
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
بھائی نے کامیابی سے نشانہ بنایا۔۔۔ اس پر بھائی کی خوشی کا انداز تو دیکھیں۔۔۔ یہ نہیں معلوم کہ یہ خوشی اپنے شہید اہل خانہ یا دوستوں کا بدلے لینے کی ہے یا پھر پہلا راکٹ ہی نشانہ پر لگنے کی۔۔ مگر یہ پکی بات ہے کہ اس خوشی کا کوئی مول نہیں ہے۔
4
74
231
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
اسرائیل اور #حماس کے درمیان معاہدے کے تحت جن خواتین فلسطینیوں کو رہا کیا جائے گا۔ان میں میسون موسى الجبالي بھی شامل ہیں۔ میسون کو اکتوبر2015 میں بغاوت کے جرم پر غاصب نے گرفتار کیا گیا۔حماس کا کہنا ہے کہ میسون الجبالي ہماری بہن ہیں جنہوں نے ہمارے وجود، خون اور جدوجہد کا دفاع کیا۔
Tweet media one
1
51
214
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
معرکہ سیف القدس(2021) کے شہداء کے اعزاز میں شمالی #غزة میں جلسےکے دوران، ابو انس غندور کی ٹوپی گرتی ہے،تو #حماس کے رہنما یحیی السنوار اسے اٹھاتے، چومتے اور ٹوپی واپس ابو انس کو پہنا دیتے ہیں۔ یہ محبت اللہ کےلیے ہے۔ اللہ ابو انس کو قبول فرمائے۔۔ابو ابراہیم سنوار کی حفاظت فرمائے۔
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
شہید القسام کمانڈر احمد الغندور کو اسرائیل نے 7 زندگیوں کا مالک کیوں قرار دیا؟ مضمون میں شامل ایک فلسطینی کے جزبات پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
1
16
55
0
66
197
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
"دشمن جبالیا میں داخل نہ ہوسکےگا..مطلب داخل نہیں ہوسکےگا۔ اسدود کی طرح ہم جبالیا میں بھی اسے ناک رگڑنےپر مجبور کردیںگے، کیا وہ بھول گیاہے جو یہاں آگیا؟ شیخ نزارؒ تو 2008 میں گھر پر حملہ میں اہل خانہ سمیت شہید ہوگئےتھے. مگر ان کے بیٹے آج بھی محاذ پر ڈٹےہوۓ ہیں۔دشمن داخل نہ ہوسکا
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
آج جبالیا کیمپ کےاطراف شدید لڑائی ہو رہی ہے۔ محدث نزار ریان شیخ یاسین کے بعد #حماس کے اہم فکری رہنما تھے۔ 2004 میں ایام الغضب کی لڑائی کے دوراں ان سے سوال ہوا کہ آپکی کیا تیاری ہے۔ انہوں نے جواب دیا ہم نے اپنے لیے اللہ اور رسولۖ کو تیار کیا ہے۔ دشمن جبالیا میں داخل نہ ہوسکے گا۔
6
197
718
4
60
192
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
رابطہ اور دعاؤں کے لیے شکریہ حافظ صاحب۔ ان شاء اللہ مصر کا ویزا ملتے ہی غزہ کا ارادہ ہے۔ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کو روکنے والا کوئی بھی نہیں۔ عالمی برادری کی خاموشی تشویشناک ہے۔ #حماس نے کل عالم اسلام میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کی اپیل کی ہے۔
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
11 months
کفر کلہ ۔۔ اسرائیل کی سرحد کے ساتھ جنوبی لبنان کا قصبہ۔۔ وہاں موجود جیو نیوز کے سینئر رپورٹر طارق ابوالحسن سے تفصیلی بات ہوئی ہے۔ ان کے بالکل قریب کئی اسرائیلی میزائل گرے ہیں اللہ نے محفوظ رکھا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ اس وقت بھی جبکہ اسرائیل غزہ پرمسلسل بمباری کررہا ہے، وہ حماس کی
Tweet media one
102
811
2K
8
58
186
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
#طوفان_الأقصى کے 35ویں دن، ڈاکٹر رنتیسی شہید کے بیٹےکا پیغام: عرب افواج تو محض 6دن میں شکست کھا گئی تھی۔#حماس پچھلے 35دنوں سے 6کلومیٹر چوڑےعلاقے کا دفاع کررہے ہیں۔دشمن ابھی تک #غزة شہر میں گھس نہیں پایا۔ افواہوںپر دھیان نہ دیں۔ ان شاء اللہ، دشمن کو شکست ہوگی غزہ اس کی قبر بنےگا۔
8
110
166
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
کل شام ایک نہایت اہم واقعہ ہوا ہے۔ فلسطینی مزاحمت نے تاریخ رقم کردی ہے!! #حماس #كتائب_القسام نے صحرائے نقب میں واقع #مشرق_وسطی کے سب سے خطرناک مقام اسرائیلی شہر #دیمونا کو نشانہ بنایا ہے۔ یہاں #اسرائیل کی خفیہ و حساس جوہری تنصیبات ہیں۔ یہ غیر معمولی واقعہ ہے۔
Tweet media one
3
76
143
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
9 months
شیخ #صالح_العاروري نے اس سال حج ادا کیا۔ جبل عرفات پر ساتھی نے کہا کہ یادگار کے لیے تصویر لے لیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو تصویر لے لیں۔ مجھے لگتا ہے کہ سال نہیں مکمل ہوگا کہ اس راہ میں میری جان چلی جائے گی۔تو بس اس عمل(حج) کے ساتھ زندگی کا اختتام ہو۔ اللہ نے ان کی خواہش پوری کی
Tweet media one
2
25
128
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
9 months
اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے حملوں کا شکار ہونے والے اپنے فوجیوں کو میدان جنگ سے نکالنے کی ویڈیو جاری کی ہے.
2
56
125
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
8 months
اطمینان تو ذرا دیکھئے یہ القسامی مجاہد صیہونی فوج کےساتھ لڑائی میں زخمی ہوگیا۔قبل ازیں اسکے دو ساتھی بمباری میں شہید ہوچکے ہیں۔اس نے ایک تباہ شدہ عمارت میں پناہ لی جب ڈرون اسکی تلاش میں اندر داخل ہوا تو اس نے چاہا کہ اس کے آخری لمحات فتح و بہادری کی مسکراہٹ کے ساتھ ریکارڈ ہوں
2
47
118
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
1 year
Enroute to Lebanon to cover the Palestine-Israel Conflict. Israel has lately been targeting targets (which also includes media) in South Lebanon. This is my third trip to the country with first being 1994 and 2nd in 2006 war. #غزة_الآن #لبنان #باکستان #طوفان_الأقصی
9
30
115
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
یہ #غزة_العزة ہے۔ اگر زخمی ہوگئے تو پٹی باندھ لیں گے۔ مزاحمت نہیں رکنے دیں گے۔ ان کا میدان میں ڈٹا رہنا ہی بڑی کامیابی ہے۔
1
19
109
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
2 years
All 6 bodies recovered from Commander 12 Corps #helicopter Crash site. The bodies were found at some distance from the actual site. Debris of heli was also found scattered which is rare in such instances. Bodies have been shifted from the crash site. #Balochistan Police Sources.
10
37
96
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
8 months
اسرائیلی فوج نے #خان_يونس میں مارے گئے اپنے 21فوجیوں میں سے 17 کی تفصیلات جاری کردی۔ مارےگئے فوجیوں میں 15سارجنٹ اور 2کپتان شامل ہیں۔نیتن یاہو نے کل کے دن کو جنگ کے مشکل ترین دنوں میں سے ایک کہا ہے حماس کے مطابق انہوں نے ان 2 عمارتوں کو بارود سے اڑا دیا جس میں صیہونی موجود تھے۔
Tweet media one
6
42
101
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
یہ کم عمر بچے آج #حماس کے ساتھ معاہدے کے نتیجے میں اسرائیلی قید سے رہا ہوۓ ہیں۔ پیشانی پر بندھی پٹی دنیا کو بتا رہی ہے کہ #كلنا_حماس۔ ان بچوں کا قصور جابر اسرائیلی قبضہ کے خلاف آواز بلند کرنا تھا۔ پتھر پھینکنے کی پاداش میں ان کمسنوں کو کئی سال قید کی سزا سنائی جاتی ہے۔
1
51
87
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
9 months
عظیم مزاحمت کے 90 دن مکمل مورچوں پر ڈٹے بھائیوں کی استقامت کو سلام
0
18
75
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
9 months
اسلامی جہاد نے خان یونس میں اسرائیلی فوجی کو اسنائپر سے نشانہ بنانے کی ویڈیو ریلیز کردی۔۔۔ ان دیسی ساختہ اسنائپرز کی accuracy بہتر بنانے کے لیے فلسطینیوں نے غیرمعمولی محنت کی ہے۔
0
26
68
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
آج رات پھر تل ابیب #كتائب_االقسام کے راکٹ کا نشانہ بنا۔ اسرائیلی جارحیت کا 37 واں دن ہے اور ابھی بھی #حماس کی فائر پاور کم نہیں ہوسکی ہے۔ الحمدللہ یہ ہمیں اس گروہ کی عسکری تیاریوں کے بارے میں بتاتا ہے جس نے تمام مسلم دنیا کی فوجوں کو شرمندہ کر دیا ہے۔
2
39
67
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
#غزة سے #حماس نے صہیونی قیدیوں کی پہلی کھیپ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کرنے کی ویڈیو جاری کی ہے۔ تھائی باشندے بھی شامل ہیں۔ بوڑھی خواتین اور بچوں کے ساتھ #كتائب_القسام کا برتاؤ مثالی ہے۔ #غزة_الآن #غزة_تنتصر
0
49
70
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
آج بھی پوری #غزة پٹی میں شدید جھڑپیں جاری رہیں۔ اخبار يدعوت أحرنوت کےمطابق صیہونی شہری اپنی فوج کےلیے کھانا بجھواتے ہیں۔ مگر کھانا سڑ جاتا ہے جسکی وجہ سے کئی فوجی اپنا پیٹ خراب لئے پھر رہے ہیں۔ جبکہ #حماس کے افراد کھجور،زیتون اور پانی پر گزارا کرتے ہیں۔ الحمدللہ بیمار نہیں ہوتے
Tweet media one
1
31
72
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
جحر دیک کے مقام پر دو دن قبل کی کاروائی: #کتائب_القسام کی جانب سے دشمن کے خیموں کی انتہائی قریب سے نگرانی کی وڈیو۔ تقریبا 60 فوجیوں کے چاروں طرف دھماکہ خیز مواد نصب کیا اور ٹھیک 4:30 اس کو اڑا دیا گیا۔پھرمجاہدین نے باقی فوجیوں کو ختم کرنے کیلیے فائرنگ کی اور بحفاظت واپس آگئے۔
0
31
67
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
اسرائیلی اخبار ہاریٹز کے مطابق #غزة میں #حماس کے اہم ترین رہنما #يحيى_السنوار نے کچھ اسرائیلی نظربندوں سے ایک سرنگ میں ملاقات کی اور ان سے عبرانی میں بات کی۔ انہوں نے قیدیوں سے کہا کہ آپ ایک محفوظ جگہ پر ہیں۔
Tweet media one
0
20
63
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
8 months
شاہراہ فیصل پر پانی جمع ہونے اور ٹریفک جام کی وجہ سے مسافروں کو ایرپورٹ پہنچنے میں مشکلات کا سامنا. کئی مسافر سامان اٹھائے پیدل ایرپورٹ جاتے نظر آئے ویڈیو شاہراہ فیصل "فوزیہ وہاب" فلائی اوور کی ہے۔ کم از کم اس کے اردگرد تو نالوں کی صفائی کی ہوتی
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
8 months
بارش رکنے کے بعد فلائٹ آپریشن میں بہتری آنا شروع ہوگئی۔ لیکن بارش کے دوران کراچی ایرپورٹ پر رات نو بجے سے گیارہ بجے تک فلائٹ آپریشن تقریبا بند رہا۔ ملکی اور بین الاقوامی درجنوں پروازیں متاثر ہوئی۔ #KarachiRain
0
3
11
2
36
68
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
8 months
رات کے 3 بج چکے تھے ، چار پانچ گھنٹوں سے ٹریفک جام میں پھنسے کراچی کے لا وارث شہری شادی کی تقریبات سے واپس آتے ہوئے۔ نیند سے بے حال بچوں کو گود میں اٹھائے کیچڑ پانی سے گزر کر گھر پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حکومت نامی چیز کا گویا وجود ہی نہیں ہے کراچی میں۔ بس کچھ گدھ ہیں جیسے
2
38
67
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
"دشمن جبالیا میں داخل نہ ہوسکےگا..مطلب داخل نہیں ہوسکےگا" ّپچھلے 90 گھنٹوں میں 15 بار سے زائد کوشش کرنے کے باوجود صیہونی فوج جبالیا کیمپ میں داخل نہیں ہوسکی۔ شیخ نزارؒ کے شیروں کی شدید مزاحمت کا ثبوت القصاصيب میں غاصب فوج کی باقیات کی یہ تصاویر ہیں جو #حماس نے جاری کی ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
20
66
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
اس وقت دنیا میں شمالی #غزة کی واحد اور آخری آواز! صحافی انس شریف کو اسرائیلی افسران کی جانب سے آبادی پر حملوں کی کوریج بند نہ کرنے پر مار دینے کی دھمکی۔ یہ بہادر صحافی جبالیا سے زیتونیة تک اور الشفا سے انڈونیشین ہاسپٹل تک غزہ کی آواز بنا رہا ہے۔ اللہ ان کی حفاظت فرمائے۔ آمین
Tweet media one
5
21
65
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
@NaeemRehmanEngr رابطہ اور دعاؤں کےلیے شکریہ حافظ صاحب۔ ان شاءاللہ مصری ویزا ملتےہی غزہ کا ارادہ ہے۔ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کو روکنے والا کوئی نہیں۔عالمی برادری کی خاموشی تشویشناک ہے۔ #حماس نےکل عالمِ اسلام میں احتجاج کی کال دی ہے غزہ پر دباؤ کم کرنےکیلئے لبنان سائڈ سےدباؤ بڑھانےکی ضرورت ہے
5
10
59
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
شاطی کیمپ (‍شمالی #غزہ)کے مضافات میں تباہ شدہ #اسرائیلی ٹینک سے اٹھنے والے دھوئیں کی تصویر۔خبر رساں کا کہنا ہے کہ آگے جو آنے والا ہے، ان شااللہ اس سے بھی بڑا ہوگا۔ وہ آپ سے #ضیف کے بیٹوں کے لیے دعا کی درخواست کرتے ہیں۔ #فلسطين_تنتصر
Tweet media one
1
26
56
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
کوئی کہاں سے تمہارا جواب لائے گا۔۔ #نابلس سے تعلق رکھنے والی خاتون سارہ عبداللہ جنہیں #حماس نے قیدیوں کے تبادلے میں رہا کروایا ہے، انکا کہنا ہےکہ "مجھے حماس پر فخر ہے۔مجھے #غزة سے پیار ہے۔مجھے #محمد_الضیف اور #يحيى_السنوار پر فخر ہے، کیونکہ وہ صرف وہی ہیں جو ہمارے ساتھ کھڑے رہے۔"
0
29
57
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
9 months
پونچھ،#کشمیر:گزشتہ دنوں مجاہدین کی کاروائی کے نتیجے میں کم ازکم 5 بھارتی فوجی مارےگئے۔ان کا اسلحہ بھی قبضہ میں لےلیاگیا تھا۔ جوابا فوج نے شہریوں پر شدید مظالم ڈھاۓ۔ایک گاؤں میںmass rape تک کی اطلاع ہےجبکہ 3 افراد زیرحراست تشدد کی وجہ سے مرچکے ہیں جن میں ایک تو BSFجوان کا بھائی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
20
55
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
اسرائیلی قید سے رہائی پانے والوں میں حنان البرغوثي بھی شامل ہیں: - یہ نائل البرغوثي کی بہن، جنہوں نے 43سال قید میں گزارے۔ - آزادی پانے والے قیدی عمر البرغوثي کی بہن، جن کے 30 سال اسرائیلی جیل میں گزرے۔ - عبداللہ اور اسلام، 2 اسیروں کی ماں - صالح شہید اور قیدی عاصم کی پھپھو
Tweet media one
0
23
54
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
شہید القسام کمانڈر احمد الغندور کو اسرائیل نے 7 زندگیوں کا مالک کیوں قرار دیا؟ مضمون میں شامل ایک فلسطینی کے جزبات پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
1
16
55
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
یہ ہمارے بھائیوں کے کھانے کا وقت ہے۔۔۔کھانے میں زیتون اور روغن زیتون۔۔۔ کچھ اور بھائیوں کی مصروفیت آسمان پر نظر آ رہی ہے۔۔ #غزة_تنتصر #غزه_تقاوم #غزة_الآن #الإجتياح_البري #غزه_مقبرة_الغزاة
0
17
55
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
سوال:آپ لوگ جنوبی #غزہ کیوں نہیں چلے جاتے؟ جواب: پھر مریضوں کا علاج کون کرے گا؟ وہ جانور نہیں، انسان ہیں۔ علاج کے مستحق ہیں، میں ان کو نہیں چھوڑ سکتا۔ ڈاکٹر حمام اللوح کو چند گھنٹے قبل #الشفاء_الطبي کمپلیکس کے قریب ان کے والد سمیت شہید کر دیا گیا۔ #هولوكست_غزة #GazaHolocaust
2
48
52
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
Has #hamas hacked the Iron Dome? Its interceptor missile malfunctioned and reportedly fall on some hospital in #TelAviv #telavivHospital #karma #Gaza_under_attack
3
28
53
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
یہ الفاظ پوری دنیا کے منہ پر تمانچہ ہیں۔ "جو چیز ہمیں فکر مند کرتی ہے وہ یہ ہے کہ ہماری رہائی #غزة میں بہے گئے لہو کے بدلے ہوئی ہے۔" - آزادی پانے والی قیدی مرح باکیر (القدس)
Tweet media one
0
17
51
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
شجاعیہ عماد عقل ؒ اور احمد جعبری ؒ کا علاقہ ہے جہاں 2014 کی 51روزہ جنگ میں صیہونیوں نے داخل ہونے کی ناکام کوشش کی تھی۔ سوشل میڈیا پر مقتول کرنل گرینبرگ کی وڈیو گردش کررہی ہے جس میں وہ کہتا ہے کہ شجاعیہ کا ہم پر 2014 کا ادھار ہے۔ آج شجاعیہ نے وہ ادھار سود سمیت واپس کردیا ہے۔
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
اسرائیلی ترجمان: گذشتہ رات صیھونی فوجیوں کیلئے مشکل ترین رہی شمالی #غزة #شجاعیہ میں 2014 کی ��کست کا بدلہ لینے کےلیے آنے والی گولانی بریگیڈ 13بٹالین کے Lt Col گرینبرگ سمیت 6 افسران اور 2 سپاہی کی ایک ہی جھ��پ میں ہلاکت کی تصدیق کی۔ حماس نے 15 صیھونیوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی تھی۔
Tweet media one
Tweet media two
0
13
46
3
16
53
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
اس سفید گدھے کا نام اس کے مالک نے بائیڈن رکھا ہے۔اس امید پر کہ مغرب شرمندہ ہو کر فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکے گا۔ اگر #غزة میں رہائش پزیر مختلف ممالک کے انسانوں کے لیے نہیں، تو بھی اس سفید فام گدھے کی خاطر جس کا نام بائیڈن ہے۔ نوٹ: بائیڈن سفید فام جانوروں کی بمباری میں زخمی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
0
24
54
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
#كتائب_القسام نے 2نومبرکو ہونےوالی ایک جرات مندانہ کارروائی کی ویڈیو جاری کی ہے۔ #غزة_العزة میںداخل ہونے والا #إسرائيلية ٹینک پوزیشن لے رہا ہے،عملہ اندر چھپا بیٹھا ہے۔سرنگ سے نکلنےوالے مجاہد قریب پہنچ کر مارٹر شیل ٹینک پر رکھ دیتےاور پھر #الياسين_105 سے نشانہ بناتےہیں۔ #غزة_تنتصر
1
17
51
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
فلسطینی سوشل میڈیا سے: وہ ریڈ کراس جس نے ہمارے شیر خوار بچوں کو النصر ہسپتال میں مرنے کے لیے چھوڑ دیا تھا، ہمارے قیدیوں کی آزادی کے مقابلے میں اسرائیلی قیدیوں کی رہائی پر ان کے کارکنوں کے تاثرات۔
Tweet media one
Tweet media two
1
20
50
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
9 months
شیخ #صالح_العاروري نے اس سال حج ادا کیا۔ جبل عرفات پر ساتھی نے کہا کہ یادگار کے لیے تصویر لے لیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو تصویر لے لیں۔ مجھے لگتا ہے کہ سال نہیں مکمل ہوگا کہ اس راہ میں میری جان چلی جائے گی۔تو بس اس عمل(حج) کے ساتھ زندگی کا اختتام ہو۔ اللہ قبول فرماۓ۔ آمین
Tweet media one
1
25
48
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
#دیمونا پر #حماس #كتائب_القسام کی جانب سےہفتہ کی شام راکٹ حملہ کی عبرانی ذرائع سے حاصل ہونےوالی وڈیو۔ دیمونا میں اسرائیلی خفیہ جوہری تنصیبات ہیں۔ #عرب ممالک کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنےوالے ملک کی اپنی تنصیبات محفوظ نہیں رہیں۔ #مقاومة فلسطین کی جانب سے پیغام واضع ہے۔ #غزة_تنتصر
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
کل شام ایک نہایت اہم واقعہ ہوا ہے۔ فلسطینی مزاحمت نے تاریخ رقم کردی ہے!! #حماس #كتائب_القسام نے صحرائے نقب میں واقع #مشرق_وسطی کے سب سے خطرناک مقام اسرائیلی شہر #دیمونا کو نشانہ بنایا ہے۔ یہاں #اسرائیل کی خفیہ و حساس جوہری تنصیبات ہیں۔ یہ غیر معمولی واقعہ ہے۔
Tweet media one
3
76
143
0
34
50
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
اسرائیلی فوج کا 19 سالہ برطانوی جنگجو غزہ میں مارا گیا۔ یہ دوسرا برطانوی اسرائیلی ہے جو اس جنگ میں قتل ہوا۔ کئی امریکی و دیگر مغربی باشندے حکومتی سرپرستی میں اس وقت اسرائیل اور یوکرین کی طرف سے لڑ رہے ہیں۔ کوئی کیمونسٹ یا مسلمان ایسا کرنے کا سوچے تو عالمی دہشتگرد قرار پاۓ۔
Tweet media one
1
31
46
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
#AlQassamBrigades publishes first ever video of clashes with the Israeli Occupation infiltrating Erez(Northern Gaza) #غزة after the ground invasion #الإجتياح_البري on 29-10-2023. Indigenously made anti-tank Al-Yasin105 rockets used! #غزة_تنتصر #غزه_تقاوم #كتائب_القسام #غزة_الآن
1
20
48
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
کتیبة الحفاظ #القسام_بریگیڈز کی ایک بٹالین ہے جو حفاظ پر مشتمل ہے۔ #غزة ہماری اس دنیا سے بالکل مختلف ہے۔
Tweet media one
0
21
48
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
اسرائیلی ترجمان: گذشتہ رات صیھونی فوجیوں کیلئے مشکل ترین رہی شمالی #غزة #شجاعیہ میں 2014 کی شکست کا بدلہ لینے کےلیے آنے والی گولانی بریگیڈ 13بٹالین کے Lt Col گرینبرگ سمیت 6 افسران اور 2 سپاہی کی ایک ہی جھڑپ میں ہلاکت کی تصدیق کی۔ حماس نے 15 صیھونیوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی تھی۔
Tweet media one
Tweet media two
0
13
46
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
اسرائیلی وزیرجنگ نے کہا کہ "حماس کا غزہ پر کنٹرول ختم ہو گیا ہے،" دو منٹ بعد ہی القسام نے تل ابیب اور اسرائیل کے دیگر شہروں کو نشانہ بنایا۔
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
آج رات پھر تل ابیب #كتائب_االقسام کے راکٹ کا نشانہ بنا۔ اسرائیلی جارحیت کا 37 واں دن ہے اور ابھی بھی #حماس کی فائر پاور کم نہیں ہوسکی ہے۔ الحمدللہ یہ ہمیں اس گروہ کی عسکری تیاریوں کے بارے میں بتاتا ہے جس نے تمام مسلم دنیا کی فوجوں کو شرمندہ کر دیا ہے۔
2
39
67
1
16
43
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
8 months
دو دن پہلے اردن کے شہر کرک میں "7 اکتوبر" کے نام پر شوارمہ کی دکان کھولی گئی تھی۔ دکان کا نام آن لائن رائے دہی کے بعد رکھا گیا۔ دکان کی ویڈیو عرب اور اسرائیلی سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اسرائیلی اس دکان پر سخت ناراض ہرئے تھے۔ 1/x
2
19
43
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
12:19 AM EEST: Al-Qassam says that they clashed with Israeli forces invading into Southern Gaza #غزة. Clashed with them with machine guns. Claimed to have targeted 4 vehicles with “Al-Yassin 105” tandem-shells and IEDs. #غزة_العزة_تنتصر #كتائب_القسام #غزة_الآن [File Photo]
Tweet media one
0
19
44
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
شمالی #غزة کے علاقے شجائیہ میں #کتائب_القسام کے دشمن پر تابڑ توڑ حملہ۔ دشمن کی آرمڈ گاڑیاں و ٹینک تباہ۔ حملہ سے پہلے مربوط پلاننگ اور بعد ازاں فوٹوگرافی۔ شجائ��ہ ہمیشہ سے صیہونیوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب رہا ہے۔2014 میں ٹینک سے اسرائیلی فوجیوں کو نکال کر قیدی بنایا گیا تھا۔
1
12
40
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
بیج والی تصویر فائل فوٹو ہے۔ اس سے صرف اندازہ ہی لگایا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی تشدد کتنا وحشیناک اور انسانیت سوز ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ #حماس پر فلسطینی قیدیوں کو رہا کروانے کے لیے کافی عوامی دباؤ بھی ہوتا ہے۔
Tweet media one
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
قید میں ان پر اس قدر بھیانک تشدد کیا گیا کہ ان کی ہاتھ کی انگلیاں کٹی ہوئی ہیں جبکہ چہرہ ایسا لگتا ہے جیسے تیزاب سے جلایا گیا ہو۔ #حماس کا کہنا ہے کہ میسون موسى الجبالي آج ہمارے لوگوں کی قربانیوں، مزاحمت اور ثابت قدمی کی بدولت جیل سے رہا ہو رہی ہیں۔
2
4
16
0
19
42
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
#غزة میں #حماس کی قید سے واپس آنے والے ایک قیدی نے اپنے گھر والوں کو بتایا کہ جب اسے اور دیگر قیدیوں کو ایک سرنگ میں پہنچایا گیا تو #يحيى_السنوار داخل ہوئے اور عبرانی میں ان سے کہا: "ہیلو، میں یحییٰ سنوار ہوں، آپ یہاں محفوظ ہیں۔ آپ کے ساتھ کچھ نہیں ہوگا۔"
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
اسرائیلی اخبار ہاریٹز کے مطابق #غزة میں #حماس کے اہم ترین رہنما #يحيى_السنوار نے کچھ اسرائیلی نظربندوں سے ایک سرنگ میں ملاقات کی اور ان سے عبرانی میں بات کی۔ انہوں نے قیدیوں سے کہا کہ آپ ایک محفوظ جگہ پر ہیں۔
Tweet media one
0
20
63
1
15
41
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
آج شمالی #غزة کے علاقے شجاعیہ میں شدید بمباری ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ تقریبا 50 بلڈنگز کو مکمل تباہ کردیا گیا ہے۔ 1000 سے زیادہ شہادتوں کا خدشہ ظاہر کیاگیا ہے۔ 2014 میں جب اسرائیلی فوج نے شجاعیہ میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی تو اسےشدید نقصان اٹھا کر پسپا ہونا پڑا تھا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
26
39
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
⭕ #القسام بریگیڈز کے ترجمان #أبوعبيدة کی تقریر میں نمایاں ترین باتیں #طوفان_الأقصى کے 33ویں دن ہم اعلان کرتے ہیں کہ اللہ کی مدد سے مجاہدین لڑرہے اور دشمن کی زمینی چالوں کا ہر جگہ مقابلہ کررہے ہیں۔ صہیونیوں نےشمالی غزہ کی پٹی میں غزہ شہر کے شمال مغرب اورجنوب میں جارحیت کی۔ 1/x
Tweet media one
3
16
33
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
I will be InShaAllah speaking here. 10 PM Tonight!
@yikarachi
Youth Intelligentsia
11 months
Concerned by the ongoing Palestine issue? Want to learn more about the history, current developments, and future possibilities? Want to know what part you can play? Join us for a Twitter Space, Spotlight: Palestine on November 1, 2023, at 10 PM (PKT)! @tariqabulhassan
Tweet media one
0
2
5
1
8
37
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
9 months
اس وقت فلسطینیوں کی مدد کسی بھی نفلی عبادت سے افضل ہے 15جنوری کو کراچی میں حرمت اقصٰی کنونشن میں مفتی منیب الرحمن، حافظ نعیم الرحمن اور دیگر علمائے کرام کی موجودگی میں فلسطین اسرائیل جنگ سے متعلق مفتی تقی عثمانی کا اہم اعلان۔ @muftitaqiusmani @NaeemRehmanEngr @MuniburRehman55
0
11
37
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
ابو العز ایمن صیام جو حالیہ معركة #طوفان_الأقصى میں شہید ہوئے۔ اس شخص نے لاکھوں صیہونیوں کو بم شیلٹرز میں رہنے پر مجبور کیا۔ ان میں سے بہت سوں کو ہلاک اور زخمی کیا۔ یہ #کتائب_القسام کے آرٹلری کمانڈر تھے جنہوں نے 2012 میں پہلی بار تل ابیب کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ #حماس #غزة
Tweet media one
0
15
34
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
ان فلسطینی بچوں اور خواتین قیدیوں کے نام جنہیں معاہدے کے مطابق کل سے اسرائیلی جیلوں سے رہا کروایا جائے گا۔ 18 سال سے کم عمر قیدیوں میں سے اکثر احتجاج اور پھتراؤ کے الزام میں قید ہیں۔کچھ بہادر خواتین غاصب اسرائیلی فوج پر چھری سے حملوں کے الزام میں بند ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
قیدیوں کی زبردستی رہائی میں اسرائیل ناکام حماس کے ساتھ معاہدے پر مجبور: 50 اسرائیلیوں کے بدلے 150 اسیر خواتین بچے کم از کم 200 امدادی ٹرک #غزة میں داخل ہوں گے۔ 4دن کے لیے جنگ بندی شمال میں 6گھنٹے کیلیے اور جنوب میں جنگی پروازیں مکمل بند شمال و جنوب میں نقل و حرکت کی آزادی
0
5
12
0
16
31
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
2 years
In search of Commander 12 corps #helicopter crash site. Near the Sassi Pannoo Mazar, Balochistan. As of 5:30 AM (Tuesday morning), the crash site is yet to be found. Rescue teams are still searching. The helicopter crashed yesterday before sun set.
0
5
33
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
#غزة_الآن کی سرحد پر #كتائب_القسام نے اسرائیلی بکتر بند گاڑی کو روسی ساختہ کورنیٹ ATGM سےنشانہ بنانے کی وڈیو نشر کی ہے۔جبکہ اسرائیل فوج نے اسکی تردید کرتے ہوئے دعوٰی کیا ہےکہ اس کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔انہوں نے وڈیو کو جعلی اور #حماس کی نفسیاتی جنگ کا حصہ قرار دیا۔ #طوفان_الأقصی
0
12
33
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
غزہ میں صبح سے اب تک 110 سے زائد لوگ شہید ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی بمباری کا سلسلہ مستقل جاری ہے۔ آج خان یونس زیادہ نشانہ بنا ہے۔ زمینی لڑائی پوری پٹی میں ہی چل رہی ہے۔
3
21
34
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
57ممالک خود #غزة امداد نہیں بھیج سکتے ہیں۔ مگر اسرائیل پر اندرونی دباؤ اس قدر ہے کہ اسے ایک مقامی تنظیم #حماس کے سامنے جھکنا پڑا۔ حالیہ مذاکرات کی پہلی شرط امداد کی ترسیل کو دوگنا کرنا ہے۔ پچھلی صدی میں ایسا کم ہی ہوا ہے کہ میدانوں کی جنگ مسلمانوں نے ایوانوں میں بھی جیتی ہو۔
Tweet media one
0
13
33
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
آج مغربی کنارے کے شہروں میں حماس کے جھنڈے لہرائے جارہے ہیں۔ ایک وقت تھا جب #حماس سے تعلق رکھنے کے شک پر اسرائیلی پولیس تو گرفتار کرتی ہیں تھی مگر مخبری فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کرتی۔ وقت اور حالات بدل گئے ہیں۔ فتح تو #مقاومة و مزاحمت کی ہوئی ہے۔ قیدیوں کو چھڑانا ضروری ہے۔
Tweet media one
0
14
32
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
#Pakistan 's Journalists stand united against attacks on its #Palestinian brothers & sisters who are targeted by #IsraeliTerrorists in #غزة #Gaza . #Israel is killing journalists to silence the voices of truth! #karachi #karachipressclub #غزة_تزحف_الى_القدس #كلنا_حماس
Tweet media one
0
17
32
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
#لبنان میں موجود #حماس کی تنظیم نے لبنانی سرزمین سے اسرائیل پر حملے کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔ حماس نے مقبوضہ شیبہ فارمز اور کفار شابا پہاڑیوں میں واقع رویسات العالم، السمقا اور زبدین نامی مقامات پر اسرائیلی اہداف کو گائیڈڈ میزائلوں سےنشانہ بنایا۔ #طوفان_الأقصى #الإجتياح_البري
1
7
32
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
I don't know of any Hamas military activities conducted outside the territories of Occupied Palestine. UN Charter grants all rights to an indigenous movement fighting for its land's freedom from colonization. This is what makes Hamas as the most legitimate resistance faction.
@ImranAslam_pk
Imran Aslam Khan
10 months
Self Defence/Freedom struggle against #Occupation and #Genocide is not a crime though the #silence is. #Yemen #TelAviv #طوفان_الأقصى #أبوعبيدة #غزة_الآن #attentat #Age_18 #Gaza_War #ArmiesToAqsa #ısraelTerrorists #bbtvi #zerodha
2
19
49
0
8
33
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
⭕ #حماس کے ترجمان #أبوعبيدة کے خطاب کے اہم نکات ⭕ ابو عبیدہ: یہ معلوم ہے کہ ہم ایک غیر مساوی جنگ لڑ رہے ہیں، لیکن ہم یہ بھی جانتے ہیں ہماری اس جنگ کو دنیا کی عسکری درسگاہوں میں پڑھایا جائے گا۔ 1/x #غزة_تنتصر #غزه_تقاوم #غزة_الآن #الإجتياح_البري #غزه_مقبرة_الغزاة
1
9
32
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
عبرانی اخبار: رہا شدہ اسرائیلی قیدیوں کی صحت اچھی ہے۔ یہ #حماس کے اپنے قیدیوں کے ساتھ حسن سلوک رکھنے کی گواہی ہے۔ دوسری جانب کل آزاد ہونے والی تمام ہی فلسطینی خواتین نے صہیونی جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک کے بارے میں میڈیا کو بتایا۔
Tweet media one
0
21
28
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
دو ترک شہری، سیف اللہ اوزترک (ایدیرنے کے رہائشی) اور یعقوب اردل (ادیمان کے رہائشی) #فلسطينى کاز سے منسلک تھے یہ دونوں خلیل حامد خراز (ڈپٹی کمانڈر - #كتائب_القسام لبنان) کے ہمراہ فلسطین-لبنان سرحد پر کل ہونے والے اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ ان شاء اللہ #غزه #حماس
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
7
27
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
Smoke coming out from destroyed Israeli #tanks in Shati Camp, #Gaza . "They burned them!", says the woman. Cardboard tanks in the hands of Sons of Dae'f. Sources say #israeliTerrorists have been trapped into a carefully planned ambush. #alqassam #طوفان_الأقصى #فلسطين_تنتصر
0
15
31
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
دنیا کے محفوظ اور طاقتور ترین بلڈوزر D9 کا یہ حال ہوا ہے۔۔۔ یہ ہے #غزة کے اولیا اللہ کی کرامت۔ ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ
@tariqhabib1
Tariq Habib
10 months
Zionist tanks , bulldozers and vehicles being targeted heavily at this hour in Khan Yunus. The Zionists are receiving blow after blow , they will not be able to sustain this battle in the long run! Another picture released, this time of a Zionist bulldozer destroyed!
Tweet media one
1
43
85
0
6
31
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
#طوفان_الأقصی پینتھر نامی گاڑی مشرقی شجاعیہ میں نشانہ بنی۔ 2014میں اسرائیل نے #غزة_العزة پر شدید فضائی بمباری کےبعد اپنےدستے اس علاقے میں بھیجھےجو #حماس کےجال میں پھنس گئے۔فوجیوں کو نکالنے کےلیے ان سےمحض100گز دور شدید گولہ باری کی۔کافی ہلاکتیں ہوئیں تاریخ نے اپنےآپ کو دہرایا ہے!
@tariqhabib1
Tariq Habib
11 months
حماس کی جانب سے اسرائیلی فوجی گاڑی کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کی گئی ہے
4
20
71
1
14
29
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
اسرائیلی اخباریدیوتھ احرونوت کے مطابق فوج نے دو افسران (کمپنی کمانڈر اور اس کے نائب) کو شمالی #غزة میں لڑائی سے فرار پر برطرف کر دیا۔ افسران نے بھاگنے کی وجہ مناسب ہوائی فائر کور نہ ملنا بتائی۔ افسران کے فرار سے کمپنی کے آدھے سپاہی بھی بھاگ گئے اور واپس نہیں آئے۔ #کتائب_القسام
Tweet media one
0
19
29
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
بھائیوں نے گزشتہ روز عمارتوں میں چھپے شکار کو شکار کرنے کی ویڈیو جاری کر دی. #غزة_الآن #غزه_تقاوم #غزة_تنتصر #الإجتياح_البري #غزه_مقبرة_الغزاة #غزة
1
12
30
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
شمالی #غزة کے جبالیا مہاجر کیمپ میں عالمی برادری کی حمایت اور مسلم و عرب حکومتوں کی ملی بھگت سے اجتماعی قبروں میں بے گناہ فلسطینیوں کی تدفین کا سلسلہ جاری ہے۔ سڑک کنارے نئے قبرستان قائم کرنے کے لیے جابر حکومتوں نے خصوصی کوششیں کی ہیں۔
1
17
27
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
3 years
BIG NEWS FOR PAKISTAN'S #aviation . ICAO RESOLVED SAFETY CONCERNS ON PAKISTAN CIVIL AVIATION. After successful conduct of @icao USOAP AUDIT of @official_pcaa , ICAO issued the letter on 4th Jan 2022.
Tweet media one
0
8
25
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
معصوم سارہ کی سالگرہ کی یادگار تقریب گھر کا کچا صحن صحن میں لگے درخت ان درختوں کے سائے میں خوشی کے یہ لمحات نہ کیک..نہ موم بتیاں..بس دوستوں کا ساتھ ہو تو چائے کے چند گھونٹ اور سلاد ہی کافی ہے۔۔۔ #غزة_الآن #غزه_تقاوم #غزة_تنتصر
1
9
25
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
9 months
غزہ میں 109 صحافیوں کا قتل۔۔۔ آزاد صحافت کے علمبردار امریکی وزیر خارجہ ہنرری کسنجر کا پہلے انتفاضہ مارچ1988 میں اسرائیل کو مشورہ کہ نیوز کیمرے کو خاموش کر دو۔یعنی دنیا کی آنکھیں بند کر دو۔۔۔ اب اسرائیل اس مشورہ پر عمل کرتے ہوئے صرف کیمرا ہی نہیں صحافیوں کو بھی خاموش کر رہا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
10
25
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
موساد سے تو اب ڈراموں کی ڈائیریکشن بھی ڈھنگ سے نہیں ہورہی ہے۔
@almircolan
Almir Colan
10 months
Elon @elonmusk crib visit was staged. Hamas's AK47s use smaller 7.62×39mm bullets, fed from magazines, unlike the 7.62×51mm NATO rounds, which are fed from metal belts. Those metallic links around show clearly who was firing those rounds. Only IDF has those. A quick search on
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2K
16K
36K
0
8
24
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
#كتائب_القسام نے اسرائیلی اسپیشل فورسز پر کل کے حملوں کی ایک اور ویڈیو جاری کر دی۔۔۔ویڈیوز میں اسرائیلی فوج پر #حماس کے جانبازوں ایسے طریقے سے حملے کرتے ہیں کہ دیکھ کر عقل دنگ رہ جائے۔۔ #غزة_الآن #غزه_تقاوم #غزة_تنتصر #الإجتياح_البري #غزه_مقبرة_الغزاة #غزة #أبوعبيدة
0
13
25
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
#غزة میں #حماس کےرہنما یحی سنوار اسرائیل کی سیاسی و فوجی قیادت کے اعصاب پر اس قدر حاوی ہیں کہ جب گلوکارہ رینات بار نے غزہ میں قابض فوجیوں کے سامنے پرفارم کرتےہوئے گانا"یا بنت السلطان" کے الفاظ میں تبدیلی کی اور گایا:"اے یحییٰ سنوار، تم کل مر جاؤ" تو اسرائیلی فوجی جھوم اٹھے۔
1
13
25
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
10 months
کیا پی سی بی بتا سکتا ہے کہ کس قانوں کے تحت اعظم خان کو پریشرائز کیا گیا اور جرمانہ کیا گیا؟فلسطین کے لئے حمایت ایک عالمی آواز اور انسانی ضمیر کی پکار ہے،جن آفیشلز نے یہ مجرمانہ حرکت کی ہے انہوں نے پاکستانی عوام کے جذبات شدید مجروح کئے ہیں،ان کیخلاف فوری ایکشن کا مطالبہ کرتا ہوں۔
Tweet media one
Tweet media two
353
6K
13K
0
9
25
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
ناقابل ��د تک مشکل حالات میں کام کرتے #غزہ کے العودہ ہسپتال ڈاکٹرز کا حوصلہ۔جزبوں کو برقرار رکھنے کیلئے وہ گیت گاتے ہیں: "ہم یہیں رہیں گئے! ہم درد ختم ہونے تک یہیں رہیں گے اور ہم گیت گاتے رہیں گے" ان کا عزم ہے کہ وہ زخمیوں سے بھرے ہسپتالوں کو چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔ #غزة_تستغيث
1
13
24
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
10 months
غزہ سے تعلق رکھنے والے صحافی ابراہیم مدھون کے مطابق ملبے کے نیچے سے 37 دن بعد بچے کو ریسکیو کرنے کی خبر بالکل غلط ہے بچے کو 3 گھنٹے بعد ہی ریسکیو کرلیا گیا تھا۔ دراصل، یہ واقعہ جنگ کے 37ویں دن کا تھا لیکن فوٹوگرافر کو انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے وڈیو نشر کرنے کا موقع بعد میں ملا.
Tweet media one
1
6
23
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
3 years
#USSR flag spotted in #MazarSharif #Afghanistan at a stall in vicinity of the Mazar. Don't know whether the owner knows it. Even #Taliban haven't asked to remove it. #AfghanWar was the major reason behind USSR dissolution. Taliban flag is visible in background.
Tweet media one
1
6
23
@tariqabulhassan
Tariq Abul Hassan
11 months
🔻 Face to face with the tank 🔻 Capture from recently released footage by #AlQassam . #Courage #Gaza #Palestine
Tweet media one
1
10
22