Tanzeem-e-Islami Profile Banner
Tanzeem-e-Islami Profile
Tanzeem-e-Islami

@tanzeemorg

Followers
35,085
Following
294
Media
3,633
Statuses
9,941

Tanzeem-e-Islami is working for Iqamat-u-Deen, following the footsteps of Hazrat Muhammad (SAAW) in a peaceful manner, Insha'Allah.

Pakistan
Joined October 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
5 hours
تنظیم اسلامی شعبہ نشرواشاعت کی جانب سے آج مورخہ 18 اکتوبر 2024ء کی پریس ریلیز والسلام #YahyaSinvar #GazaGenocide #IsraelTerroristState
Tweet media one
1
16
31
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
ہم جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کی جانب سے ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018ء میں ترامیم کے لیے سینٹ میں پیش کیے گئے بل کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ یہ مملکت خدادادِ پاکستان کی پارلیمان کا فرض ہے کہ اس قانون میں موجود تمام غیر اسلامی شقوں کو نکال باہر کیا جائے۔ @SenatorMushtaq #Pakistan
16
351
920
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
مسلمان ممالک کا اب امتحان ہے کہ وہ اس نازک گھڑی میں حق کا ساتھ دیتے ہیں یا اسرائیل کے سامنے بچھ جاتے ہیں۔ فلسطینی مسلمانوں کی مدد کو پہنچتے ہیں اور اُن کے اقدام کو تقویت دیتے ہیں یا اُن کے راستے کی دیوار بن جاتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اسرائیل، فلسطینی مسلمانوں اور عالم اسلام کے
20
317
892
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
یہ کیسے ممکن ہوا کہ ہم جنس پرستی پر مبنی فلم ’’جوائے لینڈ‘‘ کی نمائش کے لیے سینسر بورڈ نے اجازت دے دی اور موجودہ حکومت جس میں ایک اہم مذہبی جماعت بھی شامل ہے اُس کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ #BanJoyland #Pakistan
35
341
751
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
انتہائی شرم کا مقام ہے کہ حکومت نے ہم جنس پرستی پر مبنی فلم ’’جوائے لینڈ‘‘ کی نمائش کی دوبارہ اجازت دے دی۔ نام نہاد ٹرانس جینڈر درحقیقت ہم جنس پرستی کو فروغ دینے کی ایک مذموم کوشش ہے۔ کیا ہم لوط علیہ السلام کی قوم پر آنے والے عذاب کو بھول گئے۔ #BanJoyland #Pakistan
25
367
654
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
الحمدللہ اج 22 سال بعد پھر وفاقی شرعی عدالت نے پاکستان سے سودی نظام معیشت کے خاتمے کے حوالے سے اپنا تاریخی فیصلہ سنا دیا۔ اللّٰہ تعالیٰ حکومت کو توفیق عطا فرمائے کہ وہ اس فیصلے کو اس کی اصل روح کے مطابق نافذ کرسکے۔اس موقع پر امیر تنظیم السلامی شجاع الدین شیخ کی میڈیا سے گفتگو
39
261
658
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
It is shameful that betting is being legalized in the Islamic Republic of Pakistan in the guise of @PSL2023 Allowing intl betting companies to sponsor cricket in Pakistan is un-Islamic and unconstitutional. It will bring nothing but the displeasure of Allah SWT. #Pakistan
26
209
611
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
فحش گفتگو کرنا اور فحاشی کے الزامات لگانا اسلام میں ایک جرم ہے لیکن اگر کوئی عالمِ دین یہ کام کرے تو یہ جرم انتہائی سنگین ہو جاتا ہے!
47
179
593
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ علامہ اقبال کا پر امید پیغام ۔۔ #TanzeemeIslami #DrIsrarAhmad #quote #Video #Islam #Pakistan
6
158
543
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تنظیم اسلامی پاکستان کے تحت فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور صیہونی جارحیت کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ۔ امیر تنظیم اسلامی جناب شجاع الدین شیخ صاحب حفظہ اللہ کا بیان۔ #Gaza_under_attack #Palestine #IsraeliOccupation
12
267
573
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
8 months
تنظیم اسلامی کا دیرینہ موقف ہے کہ حکومتِ پاکستان اور عوام الناس اسرائیل نواز کمپنیوں کا مکمل اور مستقل بائیکاٹ کریں۔ PSL 9 کے افیشل سپانسرز میں KFC کو شامل کیا جانا انتہائی شرمناک ہے۔ #BoycottPSL
11
371
568
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ موجودہ حالات میں مسلمان حکمرانوں سے مطالبہ۔۔۔ #TanzeemeIslami #PalestineGenocide #Gaza_under_attack #IsraeliOccupation #AlAqsaUnderAttack
15
299
547
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
ڈاکٹر اسرار احمد ؒ کی کسی تقریر یا تحریر میں معاشرے کے کسی فرد یا طبقے کے خلاف کوئی اشتعال انگیز مواد نہیں ہے لہذا اگرکوئی فرد یا گروہ اپنے کسی غیر قانونی فعل کو ان سے متاثر ہونے کا نتیجہ بتاتا ہے تو وہ کذب بیانی سے کام لے رہا ہے جس کی ھم شدید مذمت کرتے ہیں #AssassinationAttempt
16
170
527
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
The removal of Dr Israr Ahmad Official YouTube channel is #Islamophobia ... Shame on all involved in this act of Islamophobia. #RestoreDrIsrarYoutubeChannel @TeamYouTube
28
317
444
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
7 months
تنظیم اسلامی، انجینئر حافظ نعیم الرحمن @NaeemRehmanEngr کو امیر جماعت اسلامی پاکستان @JIPOfficial منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔ اللّٰہ تعالٰی ان کو اقامتِ دین کی جدوجہد میں تن من دھن لگانے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اللّہ تعالیٰ انہیں اس بھاری ذمہ دارای کو احسن طریقے سے نبھانے
14
127
464
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
Listen and Download All The Lectures of Dr. Israr Ahmad which were on Dr. Israr Ahmad Youtube Channel Please Share This link to all. #DrIsrarAhmad #RestoreDrIsrarYoutubeChannel
26
326
432
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کو ایک سال گذر گیا مگر کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔ اس حوالے سے امیر تنظیم کے اس پیغام کو بڑے پیمانے پر عام کرنے کیلئے آپ اپنا کردار ادا کریں۔ اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کی آخری ساعتوں میں آپ کی اس مساعی کو شرف قبولیت عطا
13
264
440
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ شیطانی خیالات سے اللّٰہ تعالٰی کی پناہ تلاش کرو۔۔۔ ۔۔۔ Be Grateful to Allah SWT #TanzeemeIslami #DrIsrarAhmad #quote #Video #Islam #Pakistan #khilafah
3
132
426
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
ایسے کون سے اندرونی و بیرونی حلقے ہیں جن کے دباؤ میں آکر حکومتِ پاکستان ایک شادی شدہ مرد کے ایک ٹرانس جینڈر (عورت کے روپ میں مرد) کے ساتھ معاشقہ پر مبنی بیہودہ فلم’’جوائے لینڈ‘‘ کی نمائش کی اجازت دینے پر مجبور ہوئی؟ #BanJoyland
24
193
426
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
Asalamu Alaikum WrWb. Removal of the Dr. Israr Ahmad Official #YouTube channel is a blatant act of #Islamophobia . Tanzeem-e-Islami has commenced a robust legal and procedural action in response to this shameful act on all relevant and concerned platforms. Was Salam
Tweet media one
53
266
415
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
وفاقی شرعی عدالت کا مروجہ سود کو ربا اور حرامِ مطلق قرار دینا قابل صد تحسین ہے۔ عدالت کے تین رکنی بینچ کا یہ متفقہ فیصلہ ہے لہٰذا اس پر عمل درآمد میں کسی قسم کا لیت و لعل نہیں ہونا چاہیے۔ (شجاع الدین شیخ ) #RibaFreePakistan #Ramadan2022
12
154
414
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
ناجائز صہیونی ریاست جس نے پون صدی سے فلسطنیوں کی زمین پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔ جس میں دنیا بھر سے صہیونیوں کو لاکر اور فلسطنیوں کے گھروں کو مسمار کر کے آباد کیا گیا ہے۔جو ہر لحظہ مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے اور گریٹر اسرائیل کو قائم کرنے کا منصوبہ آگے بڑھا رہی ہے۔ مسجد اقصیٰ،
5
155
412
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
ترکی کی غلط فہمی ہے کہ وہ افغان طالبان کو امریکہ کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دے گا۔ ترکی عالم اسلام کا لیڈر ہونے کا دعویدار ہے لیکن اس کے اکثر اقدام مغرب کی خوشنودی حاصل کرنے کا اشارہ دیتے ہیں۔ افغان طالبان امارت اسلامیہ کے دوبارہ قیام پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔ الحمد للہ!
8
69
331
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
We vehemently condemn the statement of the governor State Bank of Pakistan that the commandments of Shariah would not be forced upon the banking system in Pakistan. Pakistan was created on the basis of Islam and Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah had clearly given the future
14
148
386
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
اس وقت ملک کی ایک بڑی مذہبی سیاسی جماعت حکومت کا حصہ ہے۔ انتہائی بدقسمتی کی بات ہے کہ اس کے باوجود اسلامی شعائر سے بغاوت پر مبنی ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018ء کی قرآن و سنت کی روشنی میں تطہیر کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی۔
24
158
369
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
4 years
ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ تحریک ِ لبیک پاکستان پر پابندی کو فی الفور ختم کرے اور اُن کی قیادت کو رہا کر کے اُن سے مذاکرات کرے تاکہ اِس تنازعے کو افہام و تفہیم سے حل کیا جا سکے۔
13
89
323
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
Joyland is a movie promoting homosexuality and transgenderism. It is part of the filthy LGBTQ+ agenda and a ‘fruit’ of the notorious Transgender Act 2018. It must be stopped from premiering in theatres in the Islamic Republic of Pakistan. #BanJoyland #Pakistan #Islam
17
227
363
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام غیر شرعی قوانین کو ختم کرکے جلد از جلد پاکستان کو دستوری طور پر صحیح معنوں میں اسلامی ریاست کا درجہ دیا جائے تاکہ ہماری دنیا بھی سنور جائے اور ہم آخرت میں بھی سرخرو ہو سکیں۔ #Islam #Pakistan
11
139
364
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمۃ اللّٰہ علیہ کے پانچ اہم کتابچے #TanzeemeIslami #DrIsrarAhmad #quote #Islam #Pakistan #Video
2
92
356
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فلسطینی مسلمانوں کا قرآن سے تعلق۔۔۔ #TanzeemeIslami #ShujauddinShaikh #GazaGenocide #PalestineGenocide #FreePalestine #IsraeliNewNazism #AlAqsaUnderAttack
4
206
353
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
#Russian lawmakers have legislated to ban LGBTQ in all shapes and forms. #Qatar has taken an admirable stance against glorifying LGBTQ in the ongoing FIFA world cup. It is shameful that #Pakistan , created on the basis of #Islam , has not repealed the perverse Transgender Act yet!
5
119
350
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ صاحب کا یہ بیان کہ افغانستان میں کوئی باضابطہ حکومت موجود نہیں، البتہ ایک گروپ کی اتھارٹی قائم ہے تشویشناک حد تک غیر ذمہ دارانہ ہے جو کسی صورت میں بھی ملکی مفاد میں نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ افغان طالبان نے 20 سالہ جہاد کے بعد امریکہ کی
26
125
350
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور ظلم. امیر تنظیم اسلامی شجاع الدین کی عوام سے اپیل۔ #TanzeemeIslami #PressRelease #Palestine #Gaza_under_attack #IsraeliOccupation #AlAqsaStorm #EnoughIsEnough #طوفان_الاقصى_
5
199
344
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
حکومتِ پاکستان کا فلم جوائے لینڈ کی نمائش پر پابندی سے انحراف شرم ناک ہے۔ٹرانس جینڈر دھوکہ دہی پر مبنی ایک اصطلاح ہے۔ اس حقیقت پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا کہ یہ فلم دراصل قومِ لوط کے مجرمانہ فعل کی ترغیب دیتی ہے۔ کیا ہم اُس مجرم قوم کے درد ناک انجام کوبھول گئے؟ #BanJoyland
11
175
341
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اسلام آباد میں کل منعقد ہونے والے غزہ ملین مارچ کی تیاریوں پر اسلام آباد پولیس کا دھاوا ، توڑ پھوڑ اور اعلیٰ قیادت کی مبینہ گرفتاری انتہائی شرمناک ہے۔ کیا مملکت خداداد پاکستان میں مظلوم فلسطینی بھائیوں، بہنوں اور معصوم بچوں کی ناجائز صیہونیوں کے ہاتھوں
14
190
314
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فلسطین کے حوالے سے کرنے کے کام۔۔۔ #TanzeemeIslami #ShujauddinShaikh #Gaza_Genocide #PalestineGenocide #FreePalestine #IsraeliNewNazism #AlAqsaUnderAttack
9
183
309
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
ترکی گزشتہ 20 سال سے نیٹو افواج کا حصہ بن کر افغان طالبان کے خلاف جنگی کارروائیوں میں حصہ لے رہا تھا۔ کیا یہ اسلامی بھائی چارے اور اخوت کے خلاف ایک قابل مذمت فعل نہیں تھا؟
15
79
289
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام قرآن آڈیٹوریم لاھور میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف منعقدہ سیمینار سے شجاع الدین شیخ، سینٹر مشتاق احمد خان، سید جواد نقوی، اوریا مقبول جان، فرید احمد پراچہ اور آصف حمید خطاب کر رھے ھیں۔ جمعہ المبارک 21 اکتوبر 2022
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
60
303
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
پاکستان میں شرح سود ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ لیکن اصل مسئلہ ایک اسلامی ریاست میں شرح سود کا کم و بیش ہونا نہیں بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ جو شے انسان کو اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے جنگ کی طرف لے جاتی ہے اُس کا خاتمہ کیوں نہیں کیا جاتا؟ #Pakistan #Ramadan
7
138
301
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ آیات متشابہات کی دو اقسام Principles of Understanding the Qur'an #TanzeemeIslami #DrIsrarAhmad #quote #Video #Islam #Quran
5
87
291
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
یکم جون 2023ء پریس ریلیز حکومت فی الفور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ امریکہ کے ساتھ اُٹھائے۔ (شجاع الدین شیخ) لاہور (پ ر): حکومت فی الفور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ امریکہ کے ساتھ اُٹھائے ۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔
7
119
271
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
تنظیم اسلامی خاص طور پر 2015ء کے بعد سے کیس کی پیروی دوسری اسلامی جماعتوں کے ساتھ مل کر کر رہی ہے۔ پاکستان کی معیشت سے سود کا مکمل خاتمہ کی ناگزیر ہے۔ تاکہ ہم اللہ اور رسول ﷺ سے اس جنگ کو ختم کریں اور دنیا اور آخرت میں سرخرو ہو سکیں۔
8
109
283
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
السلام علیکم. ڈاکٹر اسرار احمد آفیشل یوٹیوب چینل پر پابندی لگانا اسلاموفوبیا کی بدترین شکل ہے۔اسلاموفوبیا کے اس شرمناک فعل کے جواب میں تنظیم اسلامی نے متعلقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے بھرپور قانونی چارہ جوئی کا آغاز کر دیا ہے۔ والسلام #Islamophobia #DrIsrarAhmad #youtube
Tweet media one
18
173
277
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
اگر مسلمانوں نے اسلاموفوبیااور تعصب پر مبنی ڈاکٹر اسرار احمد آفیشل یوٹیوب چینل پر جیسے واقعات کے خلاف مسلسل اور بھرپور ردِعمل نہ دیا تو اسلام دشمن قوتوں کی طرف سے اس نوعیت کے مزید اشتعال انگیز اقدامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ #RestoreDrIsrarYoutubeChannel
14
176
269
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بار بار قرآن مجید کی بے حرمتی کیوں کی جاتی ہے ۔۔۔ Desecration of the Holy Quran #quranburning #Quran #boycottsweden
8
157
274
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
If #Muslims worldwide do not give timely and vigorous response on such malicious incidents of #Islamophobia and prejudice like removal of the Dr. Israr Ahmad Official YouTube channel then we would all have to face increasingly provocative actions in the future. #Ramadan
18
142
262
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ تلاوتِ قرآن: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا روزانہ کا معمول ۔۔۔ Develop a relationship with the Quran... #TanzeemeIslami #DrIsrarAhmad #quote #Islam #Quran #Video
3
66
270
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
جہاد اور اپنے مؤقف پر استقامت کی جو راہ افغان طالبان نے دکھائی ہے وہی ہمارے لیے بھی طاغوتی قوتوں کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سےبچاؤ کا واحد راستہ ہے۔
7
74
263
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
انٹرسیکس (خنثیٰ) کے مسائل کو حل کرنا ضروری ہے البتہ اس کی آڑ میں ہم جنس پرستی اور دیگرغیر اسلامی و غیر اخلاقی سرگرمیوں کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ٹرانس جینڈر ایکٹ کو واپس لیا جائے اور انٹرسیکس یعنی خنثیٰ کے حقوق کے لیے نیا قانون متعارف کرایا جائے جو قرآن و سنت کے مطابق ہو۔
4
92
262
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 18 ذوالحجۃ : شہیدِ مظلوم حضرت عثمان رضی اللّٰہ عنہ کا یومِ شہادت ۔۔۔ #Islam #عثمان_غنی #Quran
2
113
269
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس وقت پاکستانیوں کے لیے ترجیح اول کیا بنی ہوئی ہے۔۔۔ #TanzeemeIslami #ShujauddinShaikh #GazaGenocide #PalestineGenocide #FreePalestine #IsraeliNewNazism #AlAqsaUnderAttack
8
166
268
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
افغان طالبان نے مسبب الاسباب پربھروسہ کیا تو غریب، پسماندہ اور نہتے ہونے کے باوجودمغرب کی آسمان کو چھوتی ہوئی ٹیکنالوجی کو مفلوج کر دیا اور اُسے شکست فاش دی۔ آج تمام بڑی قوتیں اُن سے خوفزدہ ہیں۔ یقیناً دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے اس میں واضح نصیحت ہے۔
6
92
254
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
فیڈرل شریعت کورٹ سے پرزور استدعا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء کے خلاف پٹیشن پر جلدسماعت مکمل کی جائے اور اس قانون میں موجود اسلام کے منافی تمام شقوں کا خاتمہ کیا جائے۔ #AmendTransgenderAct #Pakistan
10
133
263
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور ظلم. حماس نے اسرائیل پر حملہ کیوں کیا۔ #TanzeemeIslami #Palestine #Gaza_under_attack #IsraeliOccupation #AlAqsaStorm #طوفان_الاقصى_
13
138
257
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
Palestinian Muslims have the right to retaliate against the occupation of Zionists. The llegitimate Zionist Israel has illegally occupied Palestinian land for the past 75 years. Zionists from all over the world were brought in to settle after demolishing Palestinian homes. The
10
93
258
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
امریکہ کی افغان حکومت کے خلاف سازشیں جاری ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ افغان طالبان کی حکومت کو یہ حوصلہ اور ہمت عطا فرمائے کہ وہ افغانستان کو مکمل طور پر ایک اسلامی فلاحی ریاست بنا کر باقی عالم اسلام پر حجت قائم کر دیں۔ آمین۔ #Afghanistan
16
69
243
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم ورحمة اللہ ۔۔۔ آئی ایم ایف کے چنگل سے کیسے نکا جا سکتا ہے۔۔۔ #TanzeemeIslami #PakistanEconomicCrisis #Islam #Khilafah
7
128
249
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
وفاقی شرعی عدالت نے سود کی حرمت کا فیصلہ اور خاتمے کی ڈیڈلائن مقرر کر دی ہے۔ ملکی معیشت سے سود کے خاتمے کے لیے عوامی پریشر بھی آنا چاہیے۔ انسدادِ سودکے فیصلے کے خلاف کی گئی اپیلیں واپس نہ لی گئیں تو سودی نظام کے حوالے سے ہم وہیں کھڑے ہوں گےجہاں قیام پاکستان کے وقت کھڑے تھے۔
10
92
246
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا وہ پہلو جسے غلط پیش کیا گیا ہے ۔
7
86
242
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 17مئی 2022ء کو تنظیم اسلامی کے چار رکنی وفد کی امیر تنظیم اسلامی کی سربراہی میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان میں اسلامی نظام کے قیام کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ @OryaMaqboolJan @PTIofficial #pakistan #PressRelease
Tweet media one
45
98
243
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
شرح سود میں اضافہ اللہ اور رسول ﷺ کے خلاف جنگ تیز کرنے کے مترادف ہے۔ معاشی بدحالی کا تدارک سود ختم کرنے سے ہوگا اُس کی شرح میں اضافہ سے نہیں ہوگا۔ #Dollar #PakistanEconomy
7
101
252
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ پاکستان میں ٹرانسجینڈر بل لانے، میرا جسم میری مرضی کے نعروں اور معاشرے میں بے حیائی کے ایجنڈے پیچھے کون ھے اور اسکے اصل عزائم کیا ہیں۔ بہت ہی اہم انکشافات۔ ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ عام کریں۔ جزاکم اللہ
5
141
241
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
لاکھوں سبسکرائبرز اور کروڑوں ویورز کا حامل عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹر اسرار احمد آفیشل یوٹیوب چینل اسلام دشمن قوتوں کی آنکھوں میں روزِ اوّل سے کھٹکتا تھا۔ جھوٹے عذر تراش کر بارہا اس پر پابندی لگانے ��ی کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔ کل بند کر دیا گیا! #Islamophobia #DrIsrarAhmad #youtube
23
143
233
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی درحقیقت مغرب میں اسلامو فوبیا کا منطقی نتیجہ ہے۔ آزادی رائے اور لبرل ازم کا درس دینے والے اور فلاحی ریاست کے یہ دعویدار عدم برداشت اور تنگ نظری کا زبردست مظاہرہ کر رہے ہیں جبکہ مسلمان دینی غیرت اور حمیت کھو چکے ہیں۔ #HolyQuran
5
97
241
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
حقیقت یہ ہے کہ ایک اسلامی نظریاتی ریاست میں ٹی وی چینلز پر کسی بھی قسم کے غیر اسلامی اور خلاف شریعت مواد کی نشریات اللہ اور رسول ﷺ کی تعلیمات سے بغاوت ہے۔ #Ramadan2022 #Pakistan
13
70
239
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
تمام دینی جماعتیں اور عوام ٹرانس جینڈر قانون کے خاتمے کے لیے بھرپور آواز بلند کریں اور حکومت پر دباؤ ڈالیں کہ اس خلاف اسلام قانون کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔ علاوہ ازیں ٹرانس جینڈر قانون کی آڑ میں اب تک جتنے غیر اسلامی اقدامات کیے جا چکے ہیں ان سب کو واپس لیا جائے۔ #BanJoyland
6
117
240
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
فیڈرل شریعت کورٹ کا سود کے خلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جانا اللہ اور رسول ﷺ سے کھلی بغاوت ہے۔ تنظیم اسلامی بہت جلد اس اپیل کے خلاف ایک پرامن عوامی احتجاجی اور مزاحمتی تحریک کے لیے جامع لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔ ان شاء اللہ! #ribafree_pakistan #SupremeCourt
9
105
237
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
اپنی پراڈکٹس کی تشہیر پر کروڑوں روپے خرچ کرنے والی بزنس کمپنیاں سود کے خاتمے کے حوالے سے علماء کرام کی ایکیڈیمک محنت کو میڈیا پر سپانسر کر یں تو یہ بہت بڑی دینی خدمت ہوگی اور ملکی معیشت سے سود کے خاتمے کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہو سکے گی۔ انشاءاللہ! #RibaFreePakistan
2
100
232
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ فضائل حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ #TanzeemeIslami #DrIsrarAhmad #quoteoftheday #quote #VIDEOS
3
47
230
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تنظیم اسلامی کے رفیق انجینئر خادم حسین کو 25 مارچ 2023ء کو کسی قانونی ضابطے کا لحاظ کیے بغیر اٹھا لیا گیا۔ آئین کے آرٹیکل 10 کے تحت بنیادی حقوق کی اس کھلم کھلا خلاف ورزی کا فی الفور نوٹس لیا جائے ۔ #TanzeemeIslami #chiefjusticeofPakistan
Tweet media one
21
193
234
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
یونیورسٹیوں میں قرآن پاک بمعہ ترجمہ اور تفسیر کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کی سینیٹ قرارداد خوش آئند ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ وفاقی اور تمام صوبوں کے تعلیمی نصاب میں پہلی سے پانچویں جماعت تک قرآن پاک کا ناظرہ اور چھٹی جماعت سے کالج تک قرآن پاک بمعہ ترجمہ کو شامل کیا جائے۔
10
57
227
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
سعودی عرب کا یہ فرض منصبی ہے کہ اس بات کو یقینی بنائے کہ کوئی غیر مسلم حرمین شریفین میں داخل نہ ہو۔
4
84
225
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
حال ہی میں ایک امریکی کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں نے پاکستانی سفیر سے ملاقات کے دوران ہمالیائی نمک (Pink Salt) کی کان کنی، پروسیسنگ، امریکہ برآمد اور اپنے برینڈ کے ساتھ فروخت کے حوالے سے 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں پائے جانے
7
92
231
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ حیاء کا تقاضہ مرد اور عورت دونوں سے۔۔۔ #TanzeemeIslami #HayaAndEmanMuhim2023 #haya #eman #Pakistan #Video
3
70
219
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
مسجد نبوی میں آواز بلند کرنا نہایت شرمناک ہے۔ جس مقام اقدس کی تعظیم میں صحابہ کرام (رض) کسی قسم کی کوتاہی نہ برتتے وہاں سیاسی نعرہ بازی کا مظاہرہ افسوسناک ہے۔ حرم نبوی شریف کے تقدس کی پامالی ناقابل قبول ہے۔ #MasjideNabwi #masjidnabawi #MasjidNabvi
17
95
227
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ فلسطین اور سینیٹر مشتاق ۔۔۔ #TanzeemeIslami #ShujauddinShaikh #video #quotes
11
142
227
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
ناجائز صیہونی اسرائیل کو ارض مقدس پر کوئی حق حاصل نہیں ۔ فلسطینی مسلمانوں کو پورا حق حاصل ہے کہ صیہونیوں کے خلاف جوابی کارروائی کر کے اپنے علاقوں سے نکال باہر کریں ۔ اللّٰہ تعالٰی فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرمائے اور مسلمانوں کو ہر دشمن کے شر سے محفوظ رکھے ۔ آمین! #Palestine
9
90
219
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
سویڈن کے دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت کے سربراہ ملعون راسموس پالودان کا قرآن پاک جلانے کے ناپاک فعل نے ثابت کر دیا ہے کہ دنیا کو مذہبی آزادی، رواداری اور اعتدال پسندی کا درس دینے والا مغرب خود اسلام دشمنی میں بدترین قسم کی انتہا پسندی بلکہ اسلاموفوبک دہشت گردی پر اُتر آیا ہے۔
3
123
220
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
مرکزی حکومت میں JUI-F جیسی نامور مذہبی جماعت ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتی ہے۔ عوام کو توقع تھی کہ سود کے خلاف فیصلے کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیے جانے کے فوری بعد مولانا فضل الرحمن صاحب حکومت سے علیحدگی کا اعلان کریں گے۔افسوس کہ ابھی تک ان کی طرف سے ایسا کوئی اعلان جاری نہیں ہوا۔
24
119
221
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تنظیم اسلامی شعبہ نشرواشاعت کی جانب سے آج مورخہ 9 ستمبر 2022 کی پریس ریلیز والسلام #TanzeemeIslami #PressReleases #Islam #Pakistan
Tweet media one
9
104
209
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
اللہ کے خلاف انسان کی سب سے بڑی بغاوت جو آج پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے اور جو گھروں سے لیکر حکومتی ایوانوں تک پھیلی ہے۔ یہ دجالیت کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ اس بغاوت کی آگاہی اور اسکے خلاف آواز بلند کرنا وقت کی اھم ترین ضرورت ھے۔ اللہ سب کو اسکا شعور اور توفیق دے۔ آمین
1
94
208
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
"نفاذِ دینِ اسلام مہم" میں آئیے ہمارے ساتھ اس مہم میں شامل ہوں ۔ جزاکم اللہ خیرا
Tweet media one
8
73
218
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
حقیقت یہ ہے کہ مسلمان حکمرانوں پر ’’خوفِ امریکہ‘‘ غالب آ چکا ہے۔ اُن کی دینی حمیت کا جنازہ نکل چکا ہے اور وہ بدترین اخلاقی پستی کا شکار ہو چکے ہیں۔ اپنے اپنے ملک میں بیٹھے ان حکمرانوں میں اقتدار کی ہوس اور مغرب سے مرعوبیت اس حد تک سرایت کر چکی ہیں کہ طرح طرح کے جشن اور ناچ گانے
16
129
218
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
افغان امن معاہدے سے منحرف ہونے کے بعد امریکہ نے افغانستان سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ دنیا بھر کے زعماء اتنے خوفزدہ ہیں کہ امریکہ کی اِس بدعہدی پر دم سادھے بیٹھے ہیں۔ اللہ تعالٰی افغان طالبان کی غیبی مدد فرمائے کہ ان کے لئے وہی ذات پاک کافی ہے۔ انشاءاللہ!
9
59
192
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
بی جے پی کے انتہا پسند ہندوؤں کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی ان کے اصل مکروہ چہرہ کی عکاس ہے۔ مسلمان ممالک فی الفور بھارت کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو توفیق عطا فرمائے کہ وہ اسلام دشمنوں کو عبرت کا نشانہ بنا سکیں۔ #BJP #Islamophobia #blasphemy
7
117
217
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی حفاظت ہماری قومی و دینی ذمہ داری ھے۔ کوئی بھی محب وطن اس صلاحیت پر سودے بازی نہیں کرسکتا۔ ایسی کسی ناپاک جسارت کو روکنا اور ناکام بنانا ہمارے دین و ایمان کا تقاضا ھے! #DrIsrarAhmad #quote #Pakistan
5
75
218
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
آئیے سب مل کر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں۔ اے اللہ! ہم عریانی اور فحاشی سے تائب ہوتے ہیں کہ تو اپنے آخری کلام قرآنِ پاک میں فرماتا ہے: ’’بے حیائی کے قریب بھی نہ جاؤ چاہے ظاہری ہو یا چھپی ہو‘‘۔ اے اللہ! تو ہمیں معاف فرما دے۔ #توبہ #TanzeemeIslami
10
72
218
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
افغان طالبان کا اصل امتحان اب شروع ہوا ہے۔ اس حقیقت کا اُنہیں خود بھی ادراک ہے۔ جس کا وہ برملا اظہار کر چکے ہیں گویا کرنے کا اصل کام اب یہ ہے کہ نیو ورلڈ آڈر کے برعکس اسلامی نظام عملاً قائم کیا جائے اور پھر شب و روز کی محنت سے اُس کو مستحکم کیا جائے
3
59
218
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
اسرائیل کا رمضان کے مبارک مہینے میں مسجدِ اقصٰی میں نمازیوں پر حملہ بدترین ریاستی دہشت گردی ہے۔ صیہونی ریاست نے مسجدِ اقصٰی میں روایتی درندگی اور سفاکیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس ظلم کے خلاف مسلمان ممالک عملی اقدامات کریں۔ #IsraeliCrimes #Palestine #Ramadan #masjidalaqsa
5
117
215
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
سویڈن کے بعد ہالینڈ میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے اندوہناک واقع نے ثابت کر دیا ہے کہ طاغوتی قوتیں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام پر رقیق حملے کر رہی ہیں۔ درحقیقت اسلاموفوبیا اہلِ مغرب کے حکومتی ایوانوں اور عوام دونوں کی رگ و پے میں سرایت کر چکا ہے۔ #Quran #BoycottSweden
8
108
217
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
شرح سود میں اضافہ اللہ اور رسول ﷺ کے خلاف جنگ تیز کرنے کے مترادف ہے ہو گا۔ وفاقی شرعی عدالت کے حکم کے مطابق سودی معیشت کو فی الفور ختم کیا جائے ۔ #Pakistan #Ribafreeeconomy #PakistanEconomicCrisis
4
57
220
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
2 years
The decision by the Govt of Pakistan to revert the ban on releasing Joyland in theaters is shameful. The term ‘Transgender’ is born out of deception and the use of this term cannot hide the fact that the film promotes and inspires the sinful act of homosexuality. #BanJoyland
9
79
218
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
مسلم حکمرانوں کو ادراک ہو جانا چاہیئے کہ امریکہ سے تعلقات بڑھانے سے صرف نقصان ہی ہوتا ہے۔ یہی تاریخ کا سبق ہے۔ مشرف دور کے امریکہ نواز اقدامات کا خمیازہ قوم آج تک بھگت رہی ہے۔ کیا اب بھی وقت نہیں آیا کہ مسلم ممالک ہوش کے ناخن لیں۔ #Pakistan
5
100
218
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ووٹ کس کو دیں۔۔۔ #TanzeemeIslami #ShujauddinShaikh #Elections2024 #Islam #Pakistan #Khilafah
11
93
211
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
مغرب کو اصل خطرہ یہ ہے کہ کہیں لوگ اسلام کی طرف نہ دیکھنے لگیں ۔یہی بات اقبال نے اپنی نظم ’’ابلیس کی مجلس شوریٰ ‘‘ کے اندر ابلیس کی زبان سے کہلوائی تھی : ــ عصرحاضر کے تقاضاؤں سے ہے لیکن یہ خوف۔ ہو نہ جائے آشکارا شرع پیغمبر ؐ کہیں ! (توبہ کی عظمت اور تاثیر :نومبر 2011ء)
4
77
206
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
1 year
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ واقعہ کربلا اور سیرتِ صحابہ رضی اللّٰہ عنہ سے ہمیں کیا سبق حاصل کرنا چاہیے ۔۔۔ #TanzeemeIslami #DrIsrarAhmad #quotes #Islam #Quran #Muharram1445 #Khilafah #Video
2
73
213
@tanzeemorg
Tanzeem-e-Islami
3 years
احادیث مبارکہ میں واضح خبریں موجود ہیں کہ بالآخر امتِ مسلمہ خوابِ خرگوش سے جاگ اُٹھے گی۔ ہم اسلام کی طرف لوٹیں گے اور قیامت قائم ہونے سے پہلے تمام دنیا اسلام کے نور سے جگمگا اُٹھے گی۔ انشا اللہ! ہمارے لیے انتہائی اہم سوال یہ ہے کہ اِس کامیابی اور عروج میں ہمارا حصہ کتنا ہو گا؟
5
77
201