tahasays007 Profile Banner
Muhammad Aamir Rana Profile
Muhammad Aamir Rana

@tahasays007

Followers
15K
Following
65K
Statuses
52K

Pakistan is my love.Saudi Arabia is my ishaq.proud human to help others.always fighter in challenging environments.

Riyadh
Joined June 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
2 days
لندن میں پہلوان بریانی کی شاپ سیل ہو گئی اور مالک رو رہا ہے کیوں کہ پہلوان بریانی والا صرف 2.99 پاؤنڈ میں سستی بریانی سیل کرتا تھا کسی نے دکان کا ریٹ زیادہ لگا کر خرید لی
221
213
1K
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
2 hours
RT @tahasays007: لندن میں پہلوان بریانی کی شاپ سیل ہو گئی اور مالک رو رہا ہے کیوں کہ پہلوان بریانی والا صرف 2.99 پاؤنڈ میں سستی بریانی سیل…
0
213
0
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
2 hours
ایک دن بازی سے پہلے میرا سب سے اچھا کبوتر یک دم مر گیا پھر جو میں رویا 😢 ہاے ہاے شوق کا کوئی مول نہیں جے پیار عشق اور محبت کمال
11
0
10
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
2 hours
ووٹ چور حکومت نے ظُلم کی ساری حدیں پار کر دی ضلع ڈیرہ غازیخان، عوامی ایم این اے حلقہ NA184 علی محمد کھلول اور ضلعی جنرل سیکرٹری عاطف خان مستوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، اسکے بعد علی محمد کھلول کو پولیس سے نامعلوم افراد اٹھاکر اپنے ساتھ لے گئے اور بے تحاشہ تشدد کا نشانہ بنایا اس طرح کی ظُلم بربریت سے تُم لوگ جیل میں بیٹھے ھوئے قیدی سے نا تو عوامی محبت ختم کرسکتے ھو اور نا ہی خان کے ٹائیگرز کے حوصلے پست کر سکتے ھو ظُلم کی کالی رات جلد ختم ھونے والی ہے ہمارے کارکنان کی یہ قربانیاں تاریخی ہیں انشاءاللہ جلد سنہرا دور آئے گا۔
Tweet media one
10
0
9
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
2 hours
قذافی اسٹیڈیم کا اتنا معیاری کام ہوا ہے کہ پہلے ہی دن کرسیاں ڈھیلی ہو گئیں اور ٹوٹ بھی گئیں ۔۔۔۔۔ آگے دیکھو
Tweet media one
8
0
10
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
2 hours
ایران پر اسرائیلی حملے کا خدشہ حقیقی ہے، ایران جانتا ہے کسی بھی وقت حملہ ہوسکتا ہے، ٹرمپ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔ اب دیکھتے ہیں ایران کیا جواب دیتا ہے۔ اتنا یقین ہے کہ لبنان اور یمنی ساتھیوں کے کمزور ہونے پر ایران کو کافی نقصان پہنچا ہے... لیکن دوسری طرف ایران نے بھی روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرکے امریکہ اور اسرائیل کے طوطے اڑادیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت اگر ایران پر حملہ ہوتا ہے تو روس اپنی ملٹری کے زریعے اسکی بھرپور مدد کرے گا۔ اس مدد میں جدید میزائلز، اینٹی میزائل ڈفینس سسٹم سے لیکر فوجی مدد بھی شامل ہے، روس کے لڑاکا طیارے پہلے ہی ایران کو مل چکے ہیں جس میں دنیا کے جدید ترین طیارے شامل ہیں جو امریکی و اسرائیلی F35 کے ٹکر کے ہیں۔ اگر اسرائیل حملہ کرتا ہے تو ایران بھی خاموش نہیں بیٹھے گا لیکن یہ وقت ثابت کرے گا کہ ایران کس حد تک جاتا ہے البتہ اتنا کنفرم ہے کہ اسرائیل ہر صورت ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کرنا چاہتا ہے۔ آجکل ایران جو اپنے خفیہ اثاثے اور فوجی تنصیبات کی وڈیوز رلیز کروا رہا ہے یہ سب اسی خوف کی وجہ سے ہے کہ کہیں اسرائیل حملہ نہ کردے۔ ایران دراصل انہیں دکھانا چاہتا ہے کہ ہمیں کمزور مت سمجھنا، حملہ ہوا تو مختلف جگہوں سے اچانک جواب دیا جائے گا۔ بظاہر ایران نہیں چاہتا کہ جنگ ہو کیونکہ اسکا ایٹمی پروگرام ابھی پورا نہیں ہوا، جنگ کی صورت یہ کام رک جائے گا بلکہ ریورس گیئر لگ جائے گی، پورا پروگرام تباہ بھی ہوسکتا ہے ایران کی کوشش ہے کسی طرح کام چلتا رہے اور ایک دن بم تیار ہوجائے لیکن اسرائیل ایسا ہونے نہیں دینا چاہتا۔ دوسری طرف سعودیہ کا موقف وہی ہے جو امریکہ و اسرائیل کا ہے۔ محمد بن سلمان نے واضع کردیا ہے کہ اگر ایران ایٹم بم بنانے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو پھر سعودیہ بھی مجبورا بم بنائے گا یا پھر کسی سے خرید کے گے (جیسے امریکہ یا پاکستان سے) کیونکہ خطے میں بیلنس رکھنا ضروری ہے۔ اس نقطے پر محمد بن سلمان کا موقف واضع ہے کہ ایران کو اپنا ایٹمی پروگرام ہر صعرت ختم کرنا ہوگا۔ بن سلمان کا یہ موقف سو فیصد اسرائیل کے حق میں ہے۔ امریکہ ہمیشہ سے سعودیہ کو ایران سے ڈراتا رہا ہے کہ شیعہ ایران تمہارا وھابی ملک تباہ کرنا چاہتا ہے، کعبہ پر قبضہ کرنا چاہتا ہے وغیرہ وغیرہ اور اسی خوف کی آڑ میں امریکی سالانہ ٹرلین ڈالرز کا اسلحہ سعودیوں کو بیچتے ہیں۔۔۔۔ دراصل مسلک پرستی کی وجہ سے آل سعود ایران کی مخالفت کرنے پر مجبور ہیں چاہے اسکے لیے انہیں امریکہ و اسرائیل کی گود میں ہی کیوں نہ بیٹھنا پڑجائے۔ امریکی شیعہ سنی کی آڑ میں ان دونوں کو لڑوانے رہتے ہیں، ایک دوسرے کے خلاف کان بھروائے جاتے ہیں، اگر یہ دونوں مسلکی ملک آپس میں بھائی بھائی بن جائیں تو یقین کریں امت مسلمہ کے اندر مسلک پرستی کی لعنت ازخود ختم ہوجائے گی لیکن امریکہ ایسا کبھی نہیں ہونے دے گا کیونکہ یہود و نصاری نہیں چاہتے کہ مسلمان متحد ہوجائیں کیونکہ انہیں پتا ہے کہ جس دن مسلمان متحد ہوگئے تو اس دن یہود و نصاری کا خاتمہ ہوجائے گا
9
0
8
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
2 hours
خواتین کی انڈر گارمنٹس سرعام فروخت ہونے پر بھی کوئی پابندی ہونی چاہیئے، ہمارے بازاروں میں ہر چوک پر پھٹے لگے ہوتے ہیں اور ان پر خواتین کے انڈر گارمنٹس کی سیل لگی ہوتی ہے، ہاتھ میں اٹھا کر ہوا میں لہرا کر آوازیں لگائی جاتی ہیں آ جائیں باجی دیکھ لیں باجی بہت سافٹ ہے باجی برانڈڈ ہے باجی امید ہے کہ یہ لوگ اپنی باجیوں کو بھی اسی طرح فروخت کرتے ہوں گے، یقین جانیں میں نے ایسے بہت سے لوگ دیکھے ہیں جو خواتین کی انڈر گارمنٹس کا کام ایک خاص مقصد کے تحت کرتے ہیں، مجھے بڑے شہروں کے وہ شاپنگ مالز پسند ہیں جہاں خواتین کے انڈر گارمنٹس کی فروخت کیلئے ایک الگ سے کیبن بنا ہوتا ہے اور فروخت کیلئے باقائدہ خواتین کو ہی رکھا جاتا ہے، پرائیویٹ چیزیں سرعام فروخت ہوتے ہرگز اچھی نہیں لگتیں چھوٹے بچے ان گلیوں اور چوک سے گزرتے ہیں، بعد میں سوال جنم لیتے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے بچوں میں فریسٹریشن کہاں سے پیدا ہوتی ہے، یہ بھی کم عمر بچوں میں فریسٹریشن پیدا ہونے کا 1 زریعہ ہے اور کچھ دکاندار فروخت کے دوران ہی کچھ مخصوص جملوں کا استعمال کرتے ہیں، یہ جملے ایک طریقہ واردات کا حصہ ہیں مہربانی کریں کاروبار کریں اپنی نسل کو بر راہ روی پر مت ڈالیں، مسلمان بنیں اور حیا کو فروغ دیں، اگر کسی کو میری بات سے تکلیف ہو تو معزرت چاہوں گا
Tweet media one
9
1
8
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
2 hours
یار فل محنت کر کے یہ لڑکا وائرل ہو رہا ہے کیا ب��ت کونٹینٹ کی
15
0
15
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
2 hours
“اپنے گھر کی عورتوں کو کھانا کھانے کے بعد نیک الفاظ ( شکریہ) بولیں تاکہ انہیں یہ محسوس نہ ہو کہ وہ فقط مویشیوں کو چارہ فراہم کر رہی ہیں۔”
14
0
11
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
3 hours
بریکنگ نیوز 🚨 پی سی بی 6 سے 8 مہینے کے اندر اسلام آباد میں ایک بڑا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے جا رہا ہے جس میں 80 ھزار شائقین کے بیٹھنے کی جگہ ھوگی🏟
Tweet media one
16
0
12
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
4 hours
ایک وقت ایسا تھا جب ترکی میں بھی کزن میرج کا رجحان عروج پر تھا پھر اس روایت کو ارطغرل اور عثمان نے توڑ ڈالا۔ لیکن پاکستان میں یہ روایت قائم رہنے کا اگلی پانچ صدیوں تک امکان باقی ہے۔ کیونکہ یہاں نوجوان جلد ہار مان کر بغاوت کی بجائے اطاعت قبول کرتے ہوئے پھوپھو کے شفیق اور خالہ کی پروین کے لیے قربان ہو جاتے ہیں اور پھر تا عمر اپنے فیصلے پر افسوس کرتے رہتے ہیں۔
Tweet media one
2
0
6
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
4 hours
کسی بھی نامعلوم فرد کی ائیرپورٹ پر کسی بھی قسم کا دستی سامان اٹھانے میں مدد کرنے سے گریز کریں، اور نہ ہی کسی ایرے غیرے کا سامان پہنچانے میں مدد کریں۔ ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے کسی کے سامان کے زمہ داری ہرگز نہ لیا کریں ورنہ اپ کیساتھ ایسا ہوسکتا ہے
17
5
18
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
4 hours
مظفرگڑھ:اڈہ محمد والا تیز رفتار بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی فتح پور کے رہائشی خاندان کے چار افرد شدید زخمی نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا
Tweet media one
4
0
6
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
7 hours
مومنہ باسط کی خوبصورت اداؤں کا کون کون فین ہے حاضری لگواؤ؟
17
12
22
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
7 hours
بہت ہی معصوم اور دلکش اداکارہ اور کمپیئر متیرا ایکسرسائز کرتے ہوئے
85
10
81
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
7 hours
8 لاکھ فولورز پانے والے پشتون ٹک ٹاکر 8لاکھ فولورز میں کتنے نماز جنازے میں آۓ کتنوںنے دعاۓ مغفرت کی کتنے قران خوانی میں شریک ہوۓ اور انکی موت کس حالت میں ہوٸ اب انکے ویڈیوز سے انکے ثواب ملیگا یا عذاب اللہ تعالی بہتر جانتا ہے،🙏
82
0
66
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
8 hours
Billionaire Indian businessman Gautam Adani's son got married in a simple ceremony, with only family members invited. Gautam Adani announced a donation of INR 10,000 crore (PKR 30,000 crore) on the occasion of the wedding, which will be used for various social welfare works. A major part of this amount will be invested in major infrastructure projects in health, education and skill development. The couple has also announced a donation of INR 10 lakh per bride for the marriage of 500 disabled women every year.
Tweet media one
80
14
69
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
8 hours
صبح کا ناشتہ لاھور میں کریں گے سے لے کر ھم ھم اب لاھور میں کرکٹ کھیلنے بھی نہیں آسکتے کا سفر ناشتے کیساتھ کھانا کھانے کی بھی آفر ھوٸی ہے تاھم پڑوسی مانے کو تیار ہی نہیں
Tweet media one
102
12
85
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
8 hours
میں کیسا لگ رہا ہوں اپنا کمینٹ لازمی دیں ارشد کھوسہ
Tweet media one
100
0
86
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
8 hours
کون کون جانتا ہے سمندر اور ندیوں میں بریج کیسے کھرے کیے جاتے ہیں
105
6
92
@tahasays007
Muhammad Aamir Rana
12 hours
@thejournalist81 کمال کی ایکٹنگ
0
0
0