شکوہ و شکایت کی لت لگ جائے تو ناشُکری زبان کی لذت بن جاتی ہے اور انسان ہمیشہ بےسُکون رہتا ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کو اپنے شُکر گزار بندوں میں شامل رکھے۔۔۔
*آمین یا رب العالمین ۔۔۔♥️✨*
~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
*💓🦋*
Good morning 🌞
اے رب العالمین اے رب العالمین اے رب العالمین
فلسطین کے مسلمانوں اور مجاہدوں کی مدد فرما
اے اللہ عزوجل !! تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما
آمین یارب العالمین!😔🤲🤲
آدھا خوف تو دماغ کا ہے جو مان لیتا ہے کہ آپ کچھ نہیں کر سکتے
یاد رکھیں، خوف بھی تب تک ہی ہے جب تک آپ اسکا سامنا نہیں کر لیتے
جب سامنا کر لیا پھر تو بس تجربہ ہے
اچھا یا برا
صبح بخیر دوستو
I am in awe of your support and love, my lovely X followers. Much gratitude to you for being so supportive. Another milestone was achieved; thank you!🥳❣️
#FELIX
Palestine is only place of Muslims. Go back Jews, God is great and will confound you soon.
All Muslims say ameen and must share
#PalestineLivesMatter
#SaveGaza
السلام علیکم۔۔۔
صبح بخیر 🥀❣️
اے ایمان والو!
اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کئے پر پچھتاؤ۔
سورۃ الحجرات
#Quran
#ParisFashionWeek
محبتوں کا مان رکھنا سیکھیں !
زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کریں کہ ؛ کسی کا مان کسی کا اعتبار نہ ٹوٹے ، کیونکہ وقت تو گزر ہی جاتا ہے ، لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش دلوں پر ہمیشہ
کے لئے رہ جاتے ہیں !
Have a good day ☺️
Morning to All 😇
ہمارے تعلیمی نظام نے بچوں 🚸
کو والدین سے دور کر دیا ہے
اور معاشی نظام نے
والدین کو بچوں 🚸 سے....
"سکول "
سکول کھولنے پر خوشی کے بجائے
اداسی یہ ظاہر کرتی ہے کہ
ہمارا نظام تعلیم بچوں کے لئے
تخلیقی نہیں😞
یہ تصویر نہیں بلکہ صبح نو کی نوید ہے
کہ آپ پاکستان میں رہ کر تعلیمی کونٹینٹ بنا کر بھی 1ملین کا سنگ میل عبور کر سکتے ہیں
ہم خود تراشتے ہیں منزل کے سنگ راہ
ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا
Congratulations sir Hisham sarwar❤️
May your life be blessed with Allah's blessings. Ramadan is more than fasting. It is time for spiritual growth through patience, acts of kindness and being helpful to all. Wishing you a blessed Ramadan❤️
ماشاءاللہ ♥️
ریاض الجنت کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے گھر سے منبر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان کا حصہ جنت کا باغ ہے.♥️
جس نے یہاں نماز ادا کی اس نے جنت کے باغ میں نماز پڑھی ♥️