سنبل شہزاد Profile Banner
سنبل شہزاد Profile
سنبل شہزاد

@sumbal_shehzad

Followers
440
Following
281
Media
3
Statuses
235

Live | Laugh | Peace_ Give yourself credit for even trying. داستاں کی داستاں ہے زندگی🥀

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
22 days
ہم دیسی فیملی سے ہیں ہمارے ہاں مہمانوں کو ہنسانے کے لیے ہمارے پول کھولے جاتے ہے😒
7
3
21
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
ہم جیسے لوگ فریموں میں رکھے جائیں گے ہمارے واسطے کوئی بھی دل بنا ہی نہیں۔۔۔! عاصم رشید
3
3
19
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
" مضبوط بنیں، اندر سے کتنے ہی تکلیف دہ اور اداس کیوں نہ ہوں، آپ کو دوسروں سے ہمدردی یا حقارت ہی ملے گی۔ "
1
2
17
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
خدا آپ کو ہر اس چیز کی خوشخبری دے جس کا آپ انتظار کر رہے ہیں🫀❤️
3
1
16
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
سجدے مکمل کرنے والوں کی کہانیاں اللہ نا مکمل نہیں چھوڑتا 🍂
4
2
16
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
26 days
کچھ دکھ انسان کے بڑے نجی اور ذاتی ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ 🍁
3
2
19
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
بے شک دلوں کا چین اور سکون اللہ ہی کے ذکر میں ہے اللہ آپ کو زمین و آسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے
4
0
15
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
ایک شخص کی عدم موجودگی آپ کے دل میں اتنا بڑا خلا چھوڑ سکتی ہے ، گویا زمین تمام لوگوں سے خالی ہے"
1
1
15
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
21 days
جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا کملی والے محمد پہ لاکھوں سلام❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍🤍
5
2
16
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
یہ کوئی اور جہاں ہے میں یہاں کا نہیں ہوں! تیرے ہاتھوں نے مُجھے لا کے کہاں باندھ دیا!! شوزب حکیم
2
2
15
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
دعا ہیں میری آپکے آنگن میں آپکے والدین کے قہقہے سدا گونجتے رہے🖤🌍
4
0
14
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
26 days
اور تمہارا رب تو تمہارے دل سے نکلی ہر پکار سن لیتا ہے ✨💖
2
0
14
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
اُس ایک شخص نے جیسے ہی ہم سے رخصت لی! خزاں کا رنگ بہاروں کا خون چُوس گیا!! شوزب حکیم
1
2
14
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
"مائیں نا جانے کیوں بیٹیوں کو زور کا قہقہہ لگانے سے روکتی ہیں"🙂💔
1
0
12
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
"کسی کو بار بار سمجھانے سے بہتر ہے ایک بار خود کو سمجھاؤ"
1
1
13
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
اک عمر گزاریں گے تیرے بغیر ، اور مر جائیں گے 🖤🥀
3
2
12
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو۔
3
0
12
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
22 days
My circle is so small that when my phone rings i know who it is 😌
2
0
13
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
دکھنے لگتی ہے دراڑوں سے اداسی جسم کی قہقہوں سے ضبط کی دیوار گرنے لگتی ہے محمد شہزاد انجم
0
1
12
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
" زندگی پھڑپھڑا رہی ہے، اے قضا اِسے قید کر "
1
1
10
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
Sabr 🫀 رَبَّنَآ اَفْرِِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا " اے رب ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے "
3
1
11
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
21 days
Khandan ki izzat beti k hath mein. Khandan ki property bety k hath mein.
3
1
12
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺛﺎﺛﮯ ﻣﯿں۔۔۔ ﺍﮎ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﯽ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﮨﮯ۔۔۔
0
0
11
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
میرے رب! مجھے ایک ایسا دل عطا فرما جو مسکراتا ہو، صبر سے بھرا ہو، اور وہ تیرے سوا کسی کے سامنے کمزور نہ پڑتا ہو
3
0
11
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
گرجتی ان گھٹاؤں کو برستی تیز بارش کو کسی خستہ عمارت کی نظر سے جو اگر دیکھو تمہیں بھی خوف آئے گا محمد شہزاد انجم
0
0
11
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
Ab toh haircare krne se bhi hair pe fark nhi prr rha... Ab kia krun mein?
2
0
11
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے۔ رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے ثم آمین یا رب العالمین
2
1
10
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں🦋🎀
0
1
11
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
جن دعاوں کی سفارش آنکھوں کو نم کر دیں میرا ربّ ان پر قبولیت کی مہر لگا دیتا ہے 🤍
1
1
10
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
دنیا میں دل کا نہ لگنا بھی ایک نعمت ہے۔✨
1
0
9
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
اس نفرت سے بھرے دنیا میں ہمارے والدین سے زیادہ ہمارے محبت کا کوئی حقدار نہیں ہے _
0
1
10
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
آواز تک اٹھا نہ سکے میرے واسطے کیسے گرے ہوؤں کا مقدّر رہا ہوں میں نعمان شفیق
0
2
10
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
شعور کا پہلا درجہ خاموش رہنے کی عادت دوسرا درجہ بدتمیزی کا جواب نہ دینا اور تیسرا درجہ بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہے✨💛
3
0
10
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی اُٹھ گیا ہو 🥀
0
1
10
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
ہماری مائیں ہماری خوشیوں کی منتظر ہیں ہمـارے دکھ ہیں کہ دن بدن بڑھتے جارہے ہیں🖤
1
3
10
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
خوشی کے موقع پر بہنے والے آنسو دراصل کسی پچھلے دکھ کے ہوتے ہیں۔
1
1
10
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
🇬🇧:She is very confident girl 🇵🇰: Zabaan weikhi ay tu apni 2 din ni wasna tu
3
0
10
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
لوگ راضی نہیں ہوتے ، رب کو راضی کرلیں 🥺
3
0
9
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
وہ بے نیاز ہے __ وہ تو بس یہ دیکھتا ہے کہ میرا بندا پلٹ کر آ گیا ہے " ♡
0
2
9
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
21 days
Aram sy beth ja Bhai hr berozgar ko sharjeena jsi bv nhi milti,wo darama hai..
4
0
10
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
I believe in لوگوں سے دور رہنے میں ہی سکون ہے 🖤🙂
3
1
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
مسافت سے پیروں پہ چھالے پڑے ہیں مگر ہاتھ خالی کے خالی رہے ہیں ش-ا
0
2
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
کیوں آنکھوں میں پانی ہے؟ رب کی سنو وہ کہتا ہے ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔۔۔!!
2
0
9
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
ایک اُمید ہی تو ہے جو ختم نہیں ہوتی، کہانی تو کب کی ختم ہو چکی ہے ۔
1
0
9
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
سچ سے آنکھ چرا کر جاگتی آنکھوں کے خواب سے آپ دل تو بہلا سکتے ہیں حقیقت نہیں بدل سکتے۔
0
1
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
16 days
بخشے جائیں گے اُمت محمد ﷺ کی خاطر ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے 🥀
3
1
11
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
3 months
اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کرتے ہیں
1
1
9
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ، انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں
1
1
9
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
شہر والوں کو کیا خبر کہ کوئی کون سے موسموں میں زندہ ہے صغیر ملال
0
0
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
کسی کے اندر کبھی ایسے پھول نہ لگانا جیسے تم پانی نہ دے سکو
1
1
9
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
اپنے ہی ملک میں رہنے سے ڈر لگ رہا ہے۔😳
2
0
9
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
ھر انسان کے اندر ایک کہانی ہے جسے وہ بھول جانا چاہتا ھے اقراعباسی
2
2
9
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
لوگوں پر جتنا اعتبار بھی ہو مگر ان کے لیے اپنی زندگی کے کمروں میں صرف مہمانوں والا کمرہ ہی کھولیں۔
1
0
9
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
زمین عقلمندوں سے تو بھر گئی مگر دردمندوں سے خالی ہے.."🙂❤‍🩹🥀
3
0
9
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
سورتہ الناس کے ہالے میں کھڑا ہوں گم صُم اور میرے چاروں طرف شور مچاتے شر ہیں۔۔۔ 🌸🥺
0
1
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
میرے رب! "مجھے بے چینی کی لپیٹ سے نکال کر، اپنے امن و سلامتی کی وسعتوں میں لے جائیے"🥹♥️
2
0
9
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
یااللہ غزہ اور فلسطین پر رحم فرما دیجئے 🥹❤️
0
0
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
22 days
Qabooliyat ka manzar Qareeb hai tum Shukar ke sajdey ki tayari karo ❤️✨!!
Tweet media one
1
1
9
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
ذہانت بھی اداسی کی ایک بڑی وجہ ہے...کیونکہ چیزوں یا لوگوں کو بہت جلد اور بہت زیادہ قریب سے سمجھنے کے بعد اس سے اکتاہٹ ہونے لگتی ہے...!!
2
0
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
زندگی ! تجھ کو بسر کرنا بہت مشکل ہے کر رہے ہیں کہ ملے گی، کبھی آسانی بھی ثناء اللہ ظہیر
0
0
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
پہلے آ جاتی تھی قابُو میں اُداسی پر اب ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دِل دُکھتا ہے شوزب حکیم
2
0
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
یہ کب کہا ہے کہ ہر آدمی فرشتہ ہو ستم تو یہ ہے کہ انسان بھی نہیں ہوتا ساجد رحیم
Tweet media one
1
1
5
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
3 months
اتنے آسان بھی نہ ہو جانا! لوگ پھر اختیار مانگیں گے!! شوزب حکیم
2
1
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
زندگی بھر کی مُسافت کو نیا نام دیا! ایک ہی کام کو ہر روز یوں انجام دیا!! آپ تو آپ ہیں پھر آپ کے کیا کہنے ہیں! پر ہمیں آپ کی آنکھوں نے جو پیغام دیا!! شوزب حکیم
1
0
7
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
20 days
جب ہجر کے شہر میں دھوپ اتری میں جاگ پڑا تو خواب ہوا🥀
1
1
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
تم سجدوں کو نہیں چنتے تمہیں سجدوں کے لیے چُن لیا جاتا ہے !!♥️
3
0
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
20 days
لوگوں کے دل جنت تو نہیں جو آپ ان میں بسنے کے لیے خود کو تھکا رہے ہیں
2
0
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
ہر شخص کے اندر ایک ایسا شخص ہوتا ہے جسےکوئی نہیں جانتا۔۔۔!! 💯
2
0
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
اللہ آپکو اس سے بہتر دے جو آپ سے لے لیا گیا ہے 🫀
4
1
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
ہم تکلیف کے جس مقام پر بھی ہوں ہم سے آگے کچھ لوگ ضرور ہوتے ہیں انھیں دیکھ کر ہمیں شُکر کی لاٹھی ضرور تھام لینی چاہیے تاکہ راستہ سہولت سے کٹ سکے
0
1
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
ہمارے اردگرد موجود بہت سارے لوگ ہاتھ میں کیچڑ کی بالٹی لے کر گھوم رہے ہیں کہ کہیں کوئی اجلا آدمی رہ تو نہیں گیا!
2
1
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے بُرا وقت جوانی کی غربت ہے. ٹالسٹائی
3
0
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
سجدے کی طاقت یہ ہے کہ فرش کی سرگوشی عرش پر سنی جاتی ہے...
2
0
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
ہمیں بُلوائیں گے اللّٰہ مدینہ ہم بھی دیکھیں گے۔ اِنࣿ شَآءَ اللّٰہ 🫀❤️
1
0
7
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
ابھی دل میں تمہارا گھر بنے گا ابھی نقشہ بنایا جا رہا ہے سلمان احمد اعوان
1
1
7
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
Mujhy wo ishara samjh nahi aya jo samjhdar ky liya kafi hota ha
2
0
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
اپنی سوچ سے مخالف ماحول میں رہنا اپنی ذات سے سب سے بڑی جنگ ہوتی ہے...
0
1
7
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
21 days
ہر پریشانی کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے ـ اُس وقت تک صبر پہ اجر ملتا رہتا ہے 🌻
2
1
8
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
14 days
ماں باپ کی لاڈلی بیٹیاں اکثر آزمائشوں کا شکار رہتی ہیں 🥲🫀
3
1
11
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
بعض اوقات آپ بڑے فلسفانا انداز میں پوچھ رھے ہوتے ہیں کےقیامت کب آئے گی؟ حالانکہ آپکے ارد گِرد کسی شخص پر بیت رہی ہوتی ہے
1
1
7
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
ایک شخص کی عدم موجودگی آپ کے دل میں اتنا بڑا خلا چھوڑ سکتی ہے ، گویا زمین تمام لوگوں سے خالی ہے"🤍
2
0
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
- Haram is Haram, Even if everyone is doing it. Halal is Halal, Even if you're the only one who's doing it.❤️
2
2
7
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
یہ نسل اتنی جعلی ہے، کہ ' ہاہاہاہا ' بھی ٹائپ کرتی ہے تو ہنسے بغیر 😐
3
1
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
میں پڑھ لکھ کر کچھ بننا چاہتی تھی میں ذہنی مریض بن گئ۔ ۔ ۔ 💔🙂
5
0
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
عجیب داستان ہے یہ ۔۔!!
2
0
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
3 months
جب سرِ شام پذیرائیِ فن ہوتی ہے شاہزادی کو کنیزوں سے جلن ہوتی ہے لے تو آیا ہوں تجھے گھیر کے اپنی جانب آگے انسان کی اپنی بھی لگن ہوتی ہے #اظہر_فراغ
0
2
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
4 months
لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔ حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے..
2
1
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
4 months
تم اہلِ طریقت ہو، مگر اتنا رہے یاد جائز نہیں سفاک کو سفاک نہ کہنا جتنا ہو سوال، اس کا جواب اتنا ہی دینا دامن کوئی پوچھے تو اُسے چاک نہ کہنا رام ریاض کتاب: پیڑ اور پتے
0
0
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
All the hope and despair in one sentence: "Kuch b aik jaisa nhi rehta" ❤️‍🩹✅
1
0
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
Some people are simply exorcist and then they blame you for the drama. Bruh, I mean why?
0
0
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
Logo k life ma na thori si problem huti ha Ar Meri na problems ma thori si life bachi hui ha 🥹
2
1
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
تم وہی رہو جو تم ہو پھر جو ٹھہر گئے وہ تمہارے ہیں🥀❤️
1
0
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
21 days
"🙂" this emoji means: "Aankh hai bhari bhari aur tum muskuraane ki baat karte ho"
1
0
7
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
1 month
Agr newton na gire howe Apple sa Phle gire howe logon ko dakha hota to abhi hum gravity ki jaga humanity pardhte " . :)
0
0
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
سانپوں کو معاف کردیں مگر دوبارہ پالے مت۔۔
1
0
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
3 months
Mujay ab logun say vibe nahi chir ati hay😌🙂
3
1
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
بھروسہ سب سے بڑی حماقت ہے 😏
2
0
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
4 months
ایسے حالات سے لڑ کر یہاں پہنچا طاہر بات کرتا ہوں تو میں خود سے بڑا لگتا ہوں طاہر تنولی
3
0
6
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
"اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر چلیں اور کسی کے کندھے پر اپنے ہاتھ کا نشان مت چھوڑیں۔"
0
0
5
@sumbal_shehzad
سنبل شہزاد
2 months
Don’t grieve indeed Allah is with us❤️‍🩹
0
0
5