![Syed Rashid Rizvi Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1785681373249843200/IWfI6Ilf_x96.jpg)
Syed Rashid Rizvi
@srashidrizvi
Followers
4K
Following
14K
Statuses
26K
⭕ وکیل ہوں لوگوں کے غم خرید لیتا ہوں ⭕ Advocate High Court ⭕ Human Right Defender
Karachi, Pakistan
Joined November 2013
کراچی کے شہریوں کو کچلنے والے ڈمپر کو پولیس نا روک سکی تو عوام نے خود روکنا شروع کردیا 24 گھنٹوں میں ڈمپر کی ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ، ٹرالر کی ٹکر سے 12 ، ٹرک کی ٹکر سے 13 ، واٹر ٹینکر کی زد میں آکر 8 اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے 1 شہری جاں بحق ہوا, #dumperaccident
#karachi
0
4
15