سوھنی Profile Banner
سوھنی Profile
سوھنی

@sohni_512

Followers
1,768
Following
1,160
Media
255
Statuses
4,130

سوہنی من موہنڑی اپنی بادشاہت میں اکیلی راج کرتی ہے 🇺🇸 🇸🇦🇵🇰

United States
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@sohni_512
سوھنی
8 months
اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
2
0
7
@sohni_512
سوھنی
11 months
ٹویٹر کے سمندر میں اکثر مرد حضرات جال تو مچھلی پر پھینکتے ہیں لیکن نکلتا ڈڈو ہے 😂
Tweet media one
57
64
231
@sohni_512
سوھنی
10 months
شیرنی آئی اور چھا گئی
13
68
181
@sohni_512
سوھنی
9 months
@KadotaRyusho ふみきゅんは一刻も早くやめてほしい سلام 👍
1
10
183
@sohni_512
سوھنی
9 months
@KadotaRyusho ふみきゅんは一刻も早くやめてほしい
0
4
129
@sohni_512
سوھنی
9 months
نورین لٹ گئی نورین برباد ہوگئی نورین وڑ گئی الیکشن کمیشن والوں نے نورین کا پورا جہیز پی ٹی آئی کے آزاد امیداورں میں تقسیم کردیا #عمران_خان_تو_آئے_گا @_star527
Tweet media one
18
21
68
@sohni_512
سوھنی
11 months
پوچھنا یہ تھا کہ یہ جو آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں ان کی لاشیں کہاں جاتی ہیں 🤣😂
Tweet media one
41
8
68
@sohni_512
سوھنی
10 months
@KadotaRyusho この困難な時期に私たちは日本とともにいます 🇯🇵🇯🇵
0
2
82
@sohni_512
سوھنی
10 months
Tweet media one
1
9
78
@sohni_512
سوھنی
1 year
مس پاکستان۔۔۔ تے ہن اسی کتھے جائیے جے اے مس پاکستان اے 😂🤣🤪🥴
Tweet media one
40
7
56
@sohni_512
سوھنی
1 year
سوھنی آ گئی نورا کرش میرا ❤️ تے طیفہ جگر 🥰 عشق, الیکشن اور شادی سے پہلے جو وعدے کیے جاتے ہیں اسے ہوائی فائیرنگ کہتے ہیں 😎😜🤣 @_star527 @piyarylatif007
Tweet media one
8
9
61
@sohni_512
سوھنی
11 months
جانتی ہوں کوئی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی خواہش ہے کہ وہ صرف میرا ہو
Tweet media one
13
5
62
@sohni_512
سوھنی
10 months
یہ گانا سوھنی اور خان صاحب کی معصومیت پر ہی بنا ہے سچی 🥰👍
10
21
60
@sohni_512
سوھنی
9 months
رپورٹر کے سوال پر شیر افضل مروت صاحب کا انوکھا جواب جاوید چوہدری عرف جیدہ چنگڑ 🤣
7
32
67
@sohni_512
سوھنی
9 months
صباح الخير 🌼🌼 اگر کسی کو کچھ دینا ھے تو اسے اچھا وقت دو اور صحت جان اور صحت ایمان کی دعا کرتی ہوں سوھنی کے ساتھ ہنستے مسکراتے رہیں
Tweet media one
63
4
51
@sohni_512
سوھنی
9 months
سب کو سوھنی کا سلام ۔۔۔۔ "سب سے بہترین وراثت جو آنے والی نسلوں کیلئے چھوڑی جا سكتی ہے وه نیک چال چلن اور بلند کردار ہے" #صباح__الخيرِ
Tweet media one
58
2
51
@sohni_512
سوھنی
9 months
اُن کی محفل میں نصیر ! ان کے تبسم کی قسم دیکھتے رہ گئے ہم ، ہاتھ سے جانا دل کا🍃🍂🥀
57
2
46
@sohni_512
سوھنی
10 months
سوہنی آجکل تمھاری ساری نقل و حرکت دیکھ رہی ہے بندہ بن جاو 😉 @_star527 طیفے @piyarylatif007 نورے کو کنٹرول کر لو پھر نا کہنا ، نہیں تو بابا جی کی ڈانگ منگوا لوں گی😂
Tweet media one
11
10
53
@sohni_512
سوھنی
9 months
عمران خان کے وفادار اور محبت کرنے والے لوگ
54
5
46
@sohni_512
سوھنی
11 months
شغل میلہ لگائی رکھو اور اگلے جہان لتر خود بھی کھانا اور ہم کو بھی پڑوانا😂 سوھنی اپنے کرش نورے اور طیفہ کے ساتھ ایک یاد گار فوٹو 🥰 @_star527 @piyarylatif007
Tweet media one
16
7
49
@sohni_512
سوھنی
9 months
جہاں پراٹھوں، ساگ اور مکھن کی مہک ھوتی ھے وہ صبح کتنی خوبصورت ھوتی نا ❤️ #ساگ
Tweet media one
55
2
47
@sohni_512
سوھنی
1 year
چنگی بھلی سوھنی سی❤️ فیر عشق دا سُوٹا لا بیٹھی🥴
Tweet media one
25
14
49
@sohni_512
سوھنی
9 months
عمران خان کا تحریک انصاف نظریاتی کے تحت الیکشن لڑنے کا پلان بی تیار انتخابی نشان 👇
Tweet media one
8
19
52
@sohni_512
سوھنی
10 months
انکھاں رج کے رویاں ، پیچھاں مڑ وے ڈھولا تیری لوڑ پے گئی 🥺❤️💐 @ImranKhanPTI
7
19
49
@sohni_512
سوھنی
11 months
تمام دوستوں کو سوھنی کا سلام اور خاص طور پر نورے اور طیفے پر سلامتی ہو @_star527 @piyarylatif007
Tweet media one
26
9
48
@sohni_512
سوھنی
10 months
کثرت سے نوازے مجھے اللہ ﷻ کی رحمت اس واسطے کرتی ھوں بکثرت تیری ﷺ باتیں اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
Tweet media one
14
9
39
@sohni_512
سوھنی
10 months
Tweet media one
2
10
50
@sohni_512
سوھنی
10 months
عام شہری نے غریدہ فاروقی کے پلانٹیڈ سروے کا بھانڈا پھوڑ دیا 😂 @GFarooqi
7
18
45
@sohni_512
سوھنی
10 months
ہماری آنکھوں کا ہر خواب آسمان پر چمکتے اس ستارے کی مانند ہے جس کے ٹوٹنے کا لوگ انتظار کرتے ہیں تاکہ ان کا کوئی خواب پورا ہو سکے۔ 😊
Tweet media one
16
6
45
@sohni_512
سوھنی
1 year
میں نے تم پر اپنی ہر چیز وار دی انائیں کیا ، جزائیں کیا ، وفائیں کیا @_star527
Tweet media one
13
5
45
@sohni_512
سوھنی
1 year
سوووووووو بیوٹیفل ، سووووووو ایلیگنٹ جسٹ لائک اے واؤ سوھنی دا کرش نورا ❤️ تے جگر طیفہ 😍
Tweet media one
6
6
41
@sohni_512
سوھنی
1 year
اعتبار بہت کتی چیز ہے اور مجھے کتوں سے ڈر لگتا ہے
Tweet media one
15
5
44
@sohni_512
سوھنی
11 months
اپنا پھر نہ آیا شادی کا نمبر ویلکم ٹو دسمبر۔۔۔۔ 🥲
Tweet media one
11
4
40
@sohni_512
سوھنی
9 months
جو ڈٹے ہوئے ہیں مجھے صفوں میں تلاش کر
4
11
43
@sohni_512
سوھنی
1 year
کوئی چھٹی تو منا سوھنی ساتھ لاھور میں کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کر دے 😏 #beautifulhands
Tweet media one
31
3
40
@sohni_512
سوھنی
9 months
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ دیکھنے میں کیسے لگتے ہیں اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ت��ین انسان ہیں
Tweet media one
13
9
38
@sohni_512
سوھنی
10 months
یہ مناظر پشاور ہائیکورٹ کے ہے جہاں پر ہر طرف خوشیوں کا سماں ہے👍
2
13
41
@sohni_512
سوھنی
9 months
ورکرز کی بڑی تعداد شیر افضل مروت سے ملاقات کرنے پہنچ گئی
5
5
42
@sohni_512
سوھنی
1 year
وے نوریاں ایناں سب نوں دس دے " میں تیری پکی پکی معشوق آں "🤣 @_star527
Tweet media one
14
8
38
@sohni_512
سوھنی
11 months
بڑی کرپشن کر رہے ہو دل میں رہ کر ❤️ کہیں ایسا نہ ہو کے نااہل ہو جاؤ @_star527
Tweet media one
11
8
37
@sohni_512
سوھنی
9 months
@GFarooqi مجھے ن لیگ والے علاقوں میں بھیجو 😂🤣
3
5
45
@sohni_512
سوھنی
9 months
آ کسی روز دکھائیں تُجھے تـہہ خانہِ دل ہم تیری یاد کا سامان یہیں رکھتے ہیں!
Tweet media one
14
2
35
@sohni_512
سوھنی
9 months
ٹھوکریں اچھی ہوتیں ہیں ایک تو راستوں کی رکاوٹوں کا پتا چلتا ہے اور سب سے بڑھ کر سنبھالنے والے اور چھوڑنے والے ہاتھوں کا پتا چل جاتا ہے
15
11
39
@sohni_512
سوھنی
11 months
پُوچھا کہ، ہم کو یاد بھی کرتے ہو دلرُبا بولے بڑے ہی پیار سے، سرکار بے پناہ۔ جی چاہتا ہے روز کروں اُس کا ذکر مَیں لِکھ ڈالے مَیں نے اس لئے اشعار بے پناہ! @_star527
Tweet media one
10
3
37
@sohni_512
سوھنی
10 months
Tweet media one
7
14
42
@sohni_512
سوھنی
1 year
کبھی الّلہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا اگر ایمان والے ہو تو فتح تمہاری ہوگی انشا اللہ 🌹
Tweet media one
3
7
33
@sohni_512
سوھنی
10 months
ایسے نہ کر شکایتیں، دل تھام عشق ورنہ کہیں گے لوگ کہ ناکام عشق ہے پہلے کبھی کبھار کسی کو ہوا اس دور بد لحاظ میں اب عام عشق ہے
Tweet media one
7
6
31
@sohni_512
سوھنی
10 months
سوھنی کی طرف سے سب کو نیا سال مبارک ہو #2024NewYear
Tweet media one
17
5
33
@sohni_512
سوھنی
10 months
صدیق جان کی خبر سچ ثابت ہوئی
1
16
36
@sohni_512
سوھنی
1 year
اَکھے پَریاں ورگا چہرہ تیرا ایسے نین اندام نِی ویکھے او میرے ول ایداں ویکھے جداں پہلے کدے انسان نِی ویکھے
Tweet media one
12
5
32
@sohni_512
سوھنی
9 months
کوئی کسی پہ مر رہا ہے کوئی کسی پہ..😏 سوھنی پہ کوئی بے ہوش جاوُ
Tweet media one
18
3
36
@sohni_512
سوھنی
9 months
سوھنی کا سب کو سلام۔۔۔🌼 خوشی کا ایک در بند ھو جاۓ تو اﷲ ایک در اور کھول دیتا ھے مگر ھم وہ در دیکھ نہیں پاتے کیونکہ ھم بند دروازے کے پیچھے رو رھے ھوتے ھیں
Tweet media one
13
2
31
@sohni_512
سوھنی
11 months
نورے سوھنی آ گئی۔۔۔😂🥰😘 نورے کو میں نے بلو ٹک گفٹ کیا ہے مبارک ہو @_star527 نور دین خوش رہو لمبی حیاتی جیو سوھنی کے ساتھ آمین ثم آمین 🥰💐😍🍁💗
Tweet media one
15
5
33
@sohni_512
سوھنی
10 months
2023 جاتے جاتے ایک پیارا سا لشکارے مارتا ہوا جانو ہی دیتا جا 😂
Tweet media one
12
4
32
@sohni_512
سوھنی
11 months
جٹ ویر کی سالگرہ کی خوشی میں ٹوئیٹر کی تمام کڑیوں کو آج سوھنی ، نورے اور طیفے کی طرف سے دعوت پر مدعو کیا جاتا ہے کھلی دعوت عام ہے آ جائیں آجائیں سب آجائیں روٹی کھلن لگی جے 😂🤣 @JUTTJAMESBOND28
Tweet media one
11
6
30
@sohni_512
سوھنی
10 months
ان کے چہرے کی بات ہو جائے آج ذکرِ ۔۔۔ گلاب رہنے دو !
Tweet media one
5
3
29
@sohni_512
سوھنی
11 months
آ جائیں سب کافی پی لیں فقط ایک کپ ضروری ہے مجھے ☕ @hajankhan512
Tweet media one
14
4
30
@sohni_512
سوھنی
11 months
میں تمہیں پٹا تو لوں نورے پھر ڈرتی ہوں کہ یار تم دل نا مانگ لو @_star527
Tweet media one
12
5
31
@sohni_512
سوھنی
1 year
چائے بنا رہی تھی گھی ڈال لیا اب کیا کروں @_star527 @piyarylatif007
Tweet media one
18
4
27
@sohni_512
سوھنی
10 months
اگلے وزیر اعظم کا نام ہے عمران خان نیازی 😘🥰✌️
8
10
33
@sohni_512
سوھنی
9 months
ہم نے جو فیصلہ کیا اس کا ملبہ ہم پر نا ڈالیں، چیف جسٹس گٹر قاضی فائز عیسی🤣
Tweet media one
9
11
28
@sohni_512
سوھنی
11 months
من پسند شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے یعنی موت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء ہوتا ہے۔۔۔۔ @_star527 @piyarylatif007
Tweet media one
12
4
30
@sohni_512
سوھنی
10 months
می ٹو مائی سیلف آفٹر ایوری گھنٹہ۔۔ میری جان کو "چائے" چاہیے ہے آؤ "چائے "پیتے ہیں ☕😁😂
Tweet media one
8
6
26
@sohni_512
سوھنی
9 months
شیر افضل مروت صاحب قاضی فائز کے بارے میں ٹھیک ہی سوچ رکھتے تھے سب مانیں گے اب انشااللہ
Tweet media one
4
7
27
@sohni_512
سوھنی
11 months
بڑا انڈہ دیتے ہوئے اتنی تکلیف مرغی کو نہیں ہوتی جتنی دکاندار کو ہوتی ہے ایویں سینٹی کر دیا 😐🥹
Tweet media one
7
2
25
@sohni_512
سوھنی
10 months
سوھنی کی طرف سے اسلام علیکم اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا خَاتَمَ النَّبِيينَﷺ. اَللهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ وَ بَارِك وََسَلَّمْ
Tweet media one
13
6
24
@sohni_512
سوھنی
1 year
نورے آؤ اتنی باتیں کریں کہ کہ بات واٹس ایپ تک پہنچ جائے @_star527
Tweet media one
6
3
25
@sohni_512
سوھنی
9 months
ایک بات سمجھ لیں سردی اور بے عزتی جتنی محسوس کریں اتنی زیادہ لگتی ہے طیفے کی محبوبہ کا نواش ریف کے ساتھ فوٹو شوٹ 🤣
Tweet media one
8
4
25
@sohni_512
سوھنی
9 months
اگراپ کا جانو زیادہ رونے والی شاعری کرنے لگ جائے تو وہ اس پر کسی چڑیل کا قبضہ ہونے والا ہے 😂 یا اللہ نورے @_star527 کو سب چڑیلوں سے بچانا سب آمین کہتے جاو 🤓 @piyarylatif007 طیفے تیرا دھیان کدھر یے نورے کا خیال رکھ آج کل 🤣
Tweet media one
9
6
23
@sohni_512
سوھنی
9 months
میں تیرے توں علاوہ کِسے نوں نہ دیکھا سجناں میں تاں تیرے تِے اپنی دنیا مُکا چھوڑی آۓ❤
Tweet media one
4
2
25
@sohni_512
سوھنی
10 months
چوہدری شجاعت پر لعنت بھیجتی ہوں،اور اسے بڑا بھائی کہتے ہوئے شرم اتی ہے۔ والدہ مونس الٰہی
4
8
27
@sohni_512
سوھنی
1 year
لوگوں کو بارش میں محبوب یاد آتا ہے اور مجھے آئسکریم ۔۔😍
7
3
23
@sohni_512
سوھنی
10 months
کسی کو کچھ نہ بتائیں گے تیرے بارے میں کوئی پوچھے گا تو ہم صاف مُکر جائیں گے ہم تیری قیدِ سلاسل کے سبب زندہ ہیں تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے #سوھنی
Tweet media one
12
3
26
@sohni_512
سوھنی
9 months
سرکار پر درود و سلام پیش کیجئے اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ♡︎ اور میرے لیڈر عمران خان کے ساتھ صبح کا سلام عرض ہے
Tweet media one
8
4
23
@sohni_512
سوھنی
9 months
پشاور ہائیکورٹ میں اے این پی کارکنوں کا تحریک انصاف کے رہنما فضل خان پر تشدد، حالات خراب کرنے کی سنگین کوشش
1
13
27
@sohni_512
سوھنی
10 months
خان صاحب جلد ہی آئیں گے انشاءاللہ
4
3
26
@sohni_512
سوھنی
10 months
@KadotaRyusho この困難な時期に私たちは日本とともにいます
0
1
29
@sohni_512
سوھنی
9 months
شیرافضل خان مروت کی ریلی کراچی میں جہاں سے گزرتی ہے خواتین نکل کر استقبال کررہی ہیں
2
12
27
@sohni_512
سوھنی
11 months
نورے میں آ گئی ۔۔۔🥰😁 @_star527 لوگ کہتے ہیں محبت میں تیسرے کی گنجائش نہیں ہوتی میں کہتی ہوں میں ، تم اور چاۓ ' بہترین " تکون " ہیں ❤️
Tweet media one
6
4
24
@sohni_512
سوھنی
10 months
میرے مخالفین پر جو کیس بنائے گئے تھے وہ ہم نے نہیں بنائے پہلے کے بنے تھے عمران خان کی گفتگو
Tweet media one
2
2
25
@sohni_512
سوھنی
10 months
2023 میں ن لیگ کی سب بڑی کت*ی
Tweet media one
9
4
26
@sohni_512
سوھنی
9 months
مہرہ لاو مریم تے مہرہ لاو میاں دی وجنی ای وجنی اے
Tweet media one
11
5
26
@sohni_512
سوھنی
9 months
خان صاحب ایک ہی تو دل ہے کتنی بار جیتیں گے ❤️😘 @ImranKhanPTI
2
6
25
@sohni_512
سوھنی
11 months
دل بنڑ کہ میں دل دھڑکاؤں گی ❤️ چشم بددور @_star527
Tweet media one
5
4
20
@sohni_512
سوھنی
1 year
آنکھیں صرف دیکھنے کے لئے ہی نہیں بنائی گئیں کچھ آنکھیں ہیں جو بولتی ہیں کچھ آنکھیں روتی ہیں اور کچھ آنکھیں ہیں جو محبت کرتی ہیں @_star527 @piyarylatif007 @Bakht_007 @Sra_az
Tweet media one
11
4
18
@sohni_512
سوھنی
9 months
اطلاعات کے مطابق امتیاز عالم سے پی ٹی آئی نے ٹکٹ واپس لے لیا
Tweet media one
6
7
22
@sohni_512
سوھنی
11 months
اسلام علیکم اللہ سبحان و تعالی ہمیں اپنی امان میں رکھے اور دشمنوں اور حاسدین سے بچائے آمین ثم آمین
Tweet media one
2
3
21
@sohni_512
سوھنی
9 months
میں ٹوٹا نہیں ہوں،اللہ کی عبادت کرتا ہوں اور اللہ ہی سے مدد مانگتا ہے عمران خان کا وکلا کے ذریعے عوام کے نام پیغام۔۔
Tweet media one
2
11
25
@sohni_512
سوھنی
11 months
ڈورے تو ڈالنے دو ذرا چشم شوق کو دیکھیں گے کس طرح وہ ادھر دیکھتے نہیں سب فالورز کو سوھنی کا اسلام علیکم اور نورے کو خاص طور پر @_star527
Tweet media one
10
3
21
@sohni_512
سوھنی
1 year
پردے میں رہنے دو پردہ نا ہٹاو پردہ جو ہٹ گیا تو ڈبو نظر آئے گا
@piyarylatif007
طیفہ 007
1 year
پروگرام تو وڑ گیا ""اسے کہتے ہیں وڑنا 🙈
Tweet media one
14
24
104
4
3
23
@sohni_512
سوھنی
11 months
یہ کائنــات صراحی تھی جــــام آنکھیں تھیں مواصــــــلات کا پہلا نظـــــام آنکھیں تھیں
Tweet media one
10
3
21
@sohni_512
سوھنی
10 months
ساڈی ھس کے تکنا عادت اے تو ناز نہ کر تیرے تے نئی مردے #แอมมี่
Tweet media one
7
4
20
@sohni_512
سوھنی
9 months
اداس ہوں ۔۔۔ تو ہوں ، تمہیں بتاؤں کیوں ؟
Tweet media one
9
3
21
@sohni_512
سوھنی
9 months
بس اب بلاول بلکل بھی برداشت نہیں کرے گا۔۔ 🤣
12
3
20
@sohni_512
سوھنی
10 months
Quote with your picture in black
Tweet media one
4
4
20
@sohni_512
سوھنی
10 months
میری قدر کیا کرو ۔۔۔۔۔ @_star527 @piyarylatif007 کیونکہ اگر میں نہ ہوتی تو پاکستان کی آبادی بائیس کروڑ کی جگہ اکیس کروڑ ننانوے لاکھ ننانوے ہزار نو سو ننانوے ہوتی اور پھر آپ کو.....😁 گنتی کرنے میں کتنی مشکل ہونی تھی 🤣
Tweet media one
6
6
22
@sohni_512
سوھنی
10 months
سوھنی کو سب فالو کریں اور فالو بیک لیں چائے کی پیالی میں، غم سارے گھول کر ہم سکون سے بیٹھ گئے ٹویٹر کھول کر غم دی ایسی دی تیسی🥴
Tweet media one
5
3
19
@sohni_512
سوھنی
9 months
ھمیں وہ فتح کرے گا ٫ جو پُھول بھیجے گا ھمارا فیصلہ ٫ تلوار سے نہیں ھو گا
Tweet media one
11
4
18
@sohni_512
سوھنی
11 months
یوں نظر ڈالئے کہ عہدِ خزاں احتراماً ۔۔۔بہار بن ۔۔ جائے 🍂🌸
Tweet media one
10
3
20
@sohni_512
سوھنی
9 months
ڈیئر نور۔۔۔ @_star527 اللہ کرے آپ ڈیٹ پر جاؤ 😏 اور اقرارالحسن اپنی ٹیم لے کے پہنچ جاۓ 😜 اور ساتھ طیفے @piyarylatif007 کی پٹائی بھی ہو جائے 🤣😂
Tweet media one
11
2
19
@sohni_512
سوھنی
11 months
کوئی تدبیر کرو،وقت کو روکو یارو صبح دیکھی ہی نہیں،شام ہوئی جاتی ہے.....
Tweet media one
4
3
19