Sohail khan Profile Banner
Sohail khan Profile
Sohail khan

@sohailkhan967

Followers
2,836
Following
2,714
Media
635
Statuses
25,949

Life is to00 short so dont waste your time just enjoy forget the problems and be happy!!!bye 2023welcome 2024 new trails new life!!! ProUD tooooo Pakistani

Pakistan
Joined January 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
Asalamoalaikum my X friends An jao jisny be Breakfast krna Hai 😋 Full Desi Nashta
Tweet media one
92
3
91
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌼بے شک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے اللہ تعالی ان کے لیے مخلوق کے دل میں محبت پیدا کرے گا🌼🪴. (سورہ مریم) 🏜️🌺صبح بخیر 🌺🏜️
91
0
92
@sohailkhan967
Sohail khan
4 months
Asalamoalaikum 🤩 Good Morning 🌄 My X Family ❣️🌱 Have a good day 😊🤲.
Tweet media one
77
3
87
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
اچھے اور نیک خیالات روح کو پاکیزہ رکھتے ہیں اے ہمارے پروردگار ہمیں اچھے اور نیک خیالات کے ساتھ جینا نصیب فرما. آمین یارب العالمین. 🌄🪴صبح بخیر 🪴🌄
75
0
75
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌼اُن لوگوں کے لئے کامیاب بنو جو تمہیں نا کام دیکھنا چاہتے ہیں🌼🪴. 🌌🌱شب بخیر 🌱🌌
Tweet media one
69
3
73
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌿🥀زندگی برف کی مانند ہے اس کو اچھے کاموں میں گزار دو ورنہ یہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہوجاۓ گی🥀🌿🪴. 🏜️🌾صبح بخیر 🌾🏜️
71
1
68
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
خاک ڈالو مجھ پہ ........... آج یوں سمجھو جیسے میں تھا ہی نہیں💔۔ 💔شام بخیر 🌖
Tweet media one
69
1
75
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌾🌻🪴کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا🌻🪴🌾. 🌄🏜️صبح بخیر🏜️🌄
82
0
73
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌿❣️زندگی کبھی آسان نہیں ہوتی اسے آسان بنانا پڑتا ہےکبھی برداشت کر کے اور کبھی کچھ نظر انداز کرکے 🪴🌿❣️۔ 🏜️🌾صبح بخیر 🌾🏜️
65
2
70
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌴🌼سب سے بڑا روگ کیا کہیں گے لوگ🌼🌴. 🪴🥀شام بخیر 🥀🪴
62
0
71
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🥀🌾آپکی زندگی خوشی اور خوشی سے بھری ہو، آپ ہر وقت خوش رہیں🪴🥀🌾. 🪴🌄صبح بخیر 🌄🪴
67
1
66
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
🌄🌻🌼صبح بخیر🌼🌻🌄 اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ آپ کو دنیا جہاں کی خوشیاں نصیب ہوں🤲. 🪴❤️(آمین یا رب العالمین )❤️🪴
76
0
72
@sohailkhan967
Sohail khan
4 months
Asalamoalaikum 🤩 Good Night 😴🌉 My X Family ❣️🌱.
Tweet media one
68
1
69
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌼رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم کسی کی کمزوریوں کی تلاش میں نہ رہا کرو اور جاسوسوں کی طرح کسی کے عیب معلوم کرنے کی کوشش بھی نہ کرو🌼🪴 (صحیح بخاری6064) 🌄🌿صبح بخیر 🌿🌄
63
1
67
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌺🪴🌼وفادار آج کل بہت نایاب اور کم ہے اگر آپ کو کوئی ملتا ہے تو اس کا ہاتھ مضبوطی سے پکڑو🌲🪴🌺. 🌌❣️شب بخیر ❣️🌌
66
3
65
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌿🌸جب لوگ غصے میں ہوں تو ان کی بات غور سے سنا کرو کیونکہ اصل حقیقت تب سامنے آتی ہے🌿💯. (حضرت علی) ☘️💜شب بخیر 💜☘️
65
1
69
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌻🌺اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کرو کہ کس منزل کو جاتا ہے لیکن اگر منزل خوبصورت ہے تو راستے کی پر واہ نہ کرو🌻۔ 🏜️🌄صبح بخير🌄🏜️
67
1
68
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌼❣️السلام عليكم ورحمة الله بركات ❣️🌼 🌄صبح بخیر🌄 🪴🌷اللہ کے خزانوں میں سے قیمتی خزانہ راہ ہدایت ہے اللہ کریم ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے🪴۔ 🌴( آمین یا رب العالمین)🌴
65
1
63
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌲🥀وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو ٱلْجَلَـٰلِ وَٱلْإِكْرَامِ 55:27🥀 🌸🌼And your Lord’s Countenance will remain, full of majesty, full of honour🌼🌱🪴. 🏜️🌄Suba Bakhair🌄🏜️
62
1
66
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌴انسانوں کے ڈاکٹرز ہوتے ہیں اور جانوروں کے بھی.اگر سبزیوں ، پھلوں کے بھی ڈاکٹرز ہوتے تو شاید لنگڑا آم آج اپنے پیروں پر چل رہا ہوتا🤣🥭🌴.
Tweet media one
62
1
64
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
اکثر حالات میں نا کامیابی کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ آدمی فورا کامیابی چاہتا ہے😳💯 ۔ 🌴🥀شام بخیر 🥀🌴
Tweet media one
60
3
66
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴❤️ایمان کے بعد عزت و تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں۔ اللہ آپ کو عزت، صحت، خوشی اور کامیابی نصیب فرمائے❤️🪴۔ آمین🤲 🌼🌾شام بخیر 🌾 🌼
57
1
61
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌴🪴اسلام علیکم🪴🌴 🌼❣️کسی کی خدمت میں پیش کیۓ جانے والے تحفوں میں سب سے بہترین تحفہ احترام کا ھے.خوش اخلاق انسان سب سے زیادہ خوبصورت اور باعزت هوتا ھے🌼❣️💯.. ☀️🌾دوپہر بخیر 🌾☀️
67
1
62
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
Ay Zindagi kandya Jai🌵🪴🌾🌻. Dopahar Bakhair 🏞️🌼🌴🌲🌿.
60
0
61
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
حضرت علیؓ نے فرمایا : جب رسی سخت ہو جائے تو سمجھ جائیں کہ ٹوٹنے والی ہے اسی طرح جب حالات سخت ہو جائیں تو جان لیجئے کہ آسانی آنے والی ہے بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے. 🏜️🌾صبح بخیر 🌾🏜️
62
1
64
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴❣️پوری دنیا میں صرف ایک ہی شخص ہے جو آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے، اور وہ آپ خود ہیں❣️🪴 ۔ 🏜️صبح بخیر🏜️
60
0
63
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌾🪴اس کا ئنات کا ایک سب سے بڑا سچ ہے اور وہ یہ ہے کہ انسان جو کوئی بھی ہو اور کچھ بھی کرے لیکن جب وہ کچھ کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ ہو کر رہتا ہے🪴🌾۔ 🏜️🌴صبح بخير🌴🏜️
55
1
59
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌼کائنات کا سب سے پہلا گناہ نہ شرک تھا، اور نہ کُفر۔ بلکہ پہلا گناہ تھا کہ " میں اس سے بہتر ہوں"🌼🌴⛰️. 🌠🪴شب بخیر 🪴🌠
66
4
60
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌾اللہ تعالی آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس میں آپ کے لیے دنیا و آخرت کی بھلائی ہو صحت و تندرستی ہو ۔ خیر و برکت ہو ، خوش حالی ہو سکون ہو اور عزت و راحت ہو 🌾🪴۔ آمین ثم آمین 🤲! 🏜️🌷صبح بخیر 🌷🏜️
68
2
65
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌼انسان تبھی اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے، جب وہ دنیا میں اپنا ہر ہنر آزما لیتا ہے اور پھر بھی اسے چین اور اطمینان نصیب نہیں ہوتا ۔ پھر اس کو یقین ہوتا ہے کہ صرف اللہ کی محبت کے سوا ہر محبت فنا ہو جانا ہے🌼🪴۔ 🌌🌴شب بخیر🌴🌌
65
1
60
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🎆🪴اے زندگی بہت غور کیا ہے میں نے تجھ پر تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں.🪴🎆💯. 🌠🌴شب بخیر 🌴🌠
61
2
60
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌾🪴🌻وفا کی لاج میں مجھ کو منا لیتے تو اچھا تھا انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے🌻🪴💯🌾. 🌿☀️دوپہر بخیر ☀️🌿
59
3
58
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌿چار چیزوں سے نور پیدا ہوتا ہے خالی پیٹ رہنے سے گناہوں پر ندامت کرکے رونے سے اچھے لوگوں کی صحبت سے امیدوں کو مختصر کرنے سے🪴💯. 🏜️🌾صبح بخیر🌾🏜️
50
1
58
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
وقت نے مجھے بہت اچھی طرح سمجھایا ہے کہ سوائے تیرے ماں باپ کے کوئی بھی تیرے ساتھ مخلص نہیں🌿💯۔ Suba Bakhair 🌄🏜️🌴🌼
60
3
55
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌼🥀ہمیشہ وہی انسان اکیلا رہ جاتا ہے جو خود سے زیادہ دوسروں کی فکر کرتا ہے🥀🌼. ⛰️🌴شام بخیر 🌴 ⛰️
59
1
61
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
٫_*تمہارا اپنا وہ ہے* *جو کسی اور کے لئے تمہیں نظر انداز نہ کرے🥀💯* 🌲🌆شب بخیر 🌆🌲
52
0
58
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌼🌄صبح بخیر🌄🌼 🌻🪴کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے🪴🌻🏜️۔
Tweet media one
58
1
59
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے لوگ بھی رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی. 🌿🌾دوپہر بخیر 🌾🌿
56
1
56
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌼اگر ہم سے غلطی ہو جائے تو ابلیس کی طرح دلیر نہیں ہونا چاہیے بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ ہم ابن آدم ہیں ابن ابلیس نہیں🌼💯. (امام محمد غزالی) 🪴🌖شام بخیر 🌖🪴
49
0
56
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌌🥀❤️جب تم تھک جاؤ تو کچھ دیر اللہ تعالیٰ کے سامنے رولیا کرو مشکلوں کا وزن کم ہو جائے گا❤️🥀🌌۔ ⛰️🥱شب بخیر 🥱⛰️
56
1
57
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🏞️فرمان مصطفی ﷺ🏞️ مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے لوگ محفوظ رہیں اور وہ جانوروں پر رحم کرے ، ان سے ان کی طاقت کے مطابق کام لے❤️🏞️۔ 🪴🌄صبح بخیر 🌄🪴
59
0
53
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
وہ خدا ہی ہے جو ایک سجدے سے اپنا بنا لیتا ہے ورنہ یہ انسان تو جان لے کے بھی راضی نہیں ہوتے. Jumma Mubarak 🤲💯 Dopahar bakhair 🪴🌿.
Tweet media one
56
1
54
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌼🌸صبح بخیر🌸🌼 🪴🌿🌷دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ سے منسلک تمام لوگو کو اپنی نعمتوں، رحمتوں، برکتوں سے مالا مال فرمائے۔ آمین🤲🌱🌷🪴۔ Please Remember me in your prayers 🤲🙏❤️.Have a blessed day 💕🌻.
58
2
52
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌴اگر تو خوش ہے مجھ سے دور رہ کر تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ ملے🌴🪴. 🌳🌾شام بخیر🌾🌳
56
1
55
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🏜️🥀صبح بخیر🥀🏜️ 🌻🌼کبھی جو زندگی سے تھک جاؤ تو یا درکھو کسی کو کانوں کان خبر نا ہونے دینا اپنے رب کے حضور سب بیان کرنا ٹوٹے دل اور آنسوؤں کی قدر صرف رب کے ہاں ہے باقی تو سب تماشائی ہیں ...!!!🌼🌻💯۔
60
1
55
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
جنت میں نہ کوئی مکار آدمی داخل ہوگا نہ بخیل اور نہ لوگوں پر احسان جتانے والا (ترمذی) 🏜️🌿صبح بخیر 🌿 🏜️
49
5
54
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
ملاتے ہو اُسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے ؟ میری جاں! چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ. 🌱☀️دوپہر بخیر ☀️🌱
53
0
55
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌴⛰️حسن والے جب توڑتے ہیں دل کسی کا بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم⛰️ 🪴. 🏞️🌌شب بخیر 🌌🏞️
57
1
51
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🥀خود پر وار کے پھینکے ہیں میں نے ایسے ویسے بہت میرا غرور سلامت رہے تیرے جیسے بہت🥀🪴💯. 🏞️❣️شام بخیر ❣️🏞️
51
1
52
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌼💐بھلا ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے ؟؟ ماں کے بغیر تو کوئی دن ، دن نہیں ہوتا🌲!! Happy mother's day 💞🥰
Tweet media one
47
0
48
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌸مسلمان بندے سے قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب لیا جائے گا وہ فرض نماز ہوگی🌿💯۔ (سنن ابن ماجہ1425) 🌴💛دوپہر بخیر 💛🌴
49
1
50
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌲💐🌼ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں یہ ایک سستی دوا ہے یہ ایک ایسا فلسفہ ہے جسے بہت کم لوگ جانتے ہیں یہ آپ کی زندگی میں بہار لاتی ہے🌼💐🌲💯 ۔ 🌠🌴شب بخیر 🌴🌠
46
0
52
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
جو اختیار تمہیں ہے سب کو تھوڑی ہے تم سے تو محبت ہے سب سے تھوڑی ہے۔ 🌿🌾دوپہر بخیر 🌾🌿
46
0
52
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🏜️🌾گاؤں کے خوبصورت مناظر 🌾🏜️ Jumma Mubarak 🤲❤️💯🪴
51
1
50
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا. اور اپنے پروردگار کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو۔ سورة الدهر : 25
47
0
48
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
💯🌼محنتی شخص کے سامنے پہاڑ کنکر ہے اور کامل انسان کے سامنے کنکر پہاڑ ہے🌼💯۔ 🌴🍂شام بخیر 🍂🌴
Tweet media one
46
2
51
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌴زندگی ایک کھیل ہے جیتو گے تو کامیاب ہو جاؤ گے اور ہار جاؤ گے تو سمجھدار بن جاؤ گے لیکن کامیاب ہونے سے پہلے سمجھدار بننا ضروری ہے یعنی جیتنے سے پہلے ہار ناضروری ہے🌴🪴💯 ۔ 🌌🌿شب بخیر 🌿 🌌
50
2
51
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے۔ 🏜️Suba Bakhair🏜️
51
3
49
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌿ہوے بخت تے بیلی بیلی ہوندن🌿💯۔ 💗🥀شام بخیر 🥀💗
52
1
51
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
😁😂میرا پہلا پیار بریانی اور دوسرا پیار بریانی کی دوسری پلیٹ🤣😂. آپ بتائیں کتنی پسند ہے آپ کو سچی سچی بتائیں 🤣😂💯۔ 🌵🌺 دوپہر بخیر 🌺 🌵
Tweet media one
56
1
51
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌿🍃تم سے بہتر کی تلاش نا تھی نا ہوگی بس تمہاری ضرورت تھی اور ہمیشہ رہے گی!🍃🌿 ☘️🏞️شب بخیر 🏞️🍀
51
0
52
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
Asalamoalaikum 🤗 Kiss kiss ke Favorite Hai Biryani🌾 Suchi Suchi btaye SB 🥰❤️💯🪴.
Tweet media one
52
1
49
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌴دنیا کے بازار میں زندگی کا سب سے قیمتی سکہ مخلص محبوب کا ساتھ ہے🌴🪴🌾. 🌱❣️شام بخیر ❣️🌱
52
1
52
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌲🌸پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے تو ہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے🌸🕊️. ⛰️🥀شام بخیر 🥀⛰️
53
0
52
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌿🌼جب لوگ دل سے اترتے ہیں تب اُن سے بات کرنا تو دور اُن کی شکل دیکھنے کا بھی دل نہیں چاہتا🌼💯🪴. 🌠🏞️شب بخیر 🏞️🌠
53
1
48
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
اپنا بوجھ دوسروں پر نہ ڈالو خواہ کم ہو یا زیادہ. (حضرت عثمان غنی) 🌴🌖شام بخیر🌖🌴
45
1
48
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
🪴💛پتہ ہے تکلیف کیا ہے؟؟ کسی کو چاہنا پھر اسے کھو دینا اور خاموش ہو جانا💛😔🪴. 🌖🏞️🥀شام بخیر 🥀🌖 🏞️۔
38
0
50
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
Alhamdulliah 2K Complete ✅ آپ سب کا بہت شکریہ آپ سب ایسے سپورٹ کرتے رہیں ❤️💯. ایک دوسرے کا ساتھ دیتے رہیں 💐 خوش رہیں آ باد رہیں🪴🏡🏜️.
Tweet media one
49
0
48
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
❣️🌱حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا🌱🏞️۔ 🪴علامہ محمد اقبال🪴 ⛰️شام بخیر ⛰️
41
1
50
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌼یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خریدلی تو ان کی تجارت نے کوئی نفع نہ دیا اوریہ لوگ راہ جانتے ہی نہیں تھے🌼🪴۔ (اَلْبَقَرَة16) 🌄🌿صبح بخیر 🌿🌄
47
0
48
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
⛰️🪴اے الله !! جو چیز میرے مقدر میں نہیں ہے اس میں مجھے مبتلا نہ کر اور جو چیز میرے مقدر میں ہے اسے میرے لیے بہتر اور آسان فرما⛰️🪴" 🌴🏞️شب بخیر 🏞️🌴
48
1
47
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌞🌼حضرت علیؓ نے فرمایا ؛🌼🌞 🌺🪴ہمسفر خوبصورت نہ بھی ہو مگر قدر کرنے والا ہونا چاہیئے کیونکہ گھر پیسے اور طاقت سے نہیں بلکہ محبت اور اتفاق سے بنتے ہیں🌺🪴💯 ۔ 🌾💛دوپہر بخیر 💛🌾
45
1
48
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌿🪴اے لوگو!اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا۔ یہ امید کرتے ہوئے(عبادت کرو) کہ تمہیں پرہیزگاری مل جائے🪴💯۔ (اَلْبَقَرَة21) ⛰️🥀شب بخیر 🥀⛰️
45
0
46
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
🪴🌱❣️اپنے ہاتھ سے کی ہوئی نیکی اور دوسرے سے سرزد ہونے والے گناہ کا تذکرہ کسی سے نہ کرو یہ تمہارے کردار کا امتحان ہے❣️🌱🪴💯. 🌄صبح بخیر 🌄۔
43
2
47
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
Asalamoalaikum 🤩 Good Morning 🌄❤️ My X Family ❣️🌱💯 Will you Reply My Slam 💞🤠.
Tweet media one
44
0
46
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌺⛰️🌃اے بندے جس نے تجھے بنایا ہے اس سے بہتر تجھے اور کون سمجھے گا، بس تو اپنے رب پر بھروسہ رکھ🌃⛰️🌺- 🏝️❤️شب بخیر ❤️🏝️
47
0
48
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌲تم پر اتری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا🌲🪴. 🌴🥀شب بخیر 🥀🌴
41
1
46
@sohailkhan967
Sohail khan
4 months
Asalamoalaikum 🤩 Good Morning 🌄🌞 My X Family ❣️🌱.
Tweet media one
46
0
38
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌿🌼کبھی کبھی اچھا لگتا ہے سب جان کر انجان بننا چپ رہ کر سامنے والے کی چالاکیاں دیکھنا کہ وہ ہمیں بے وقوف بنانے کیلئے کہاں تک جا سکتا ہے🤐🙄🪴. ⛰️🥀شام بخیر 🥀⛰️
45
1
42
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
اپنے دن کا آغاز صدقہ دینے سے شروع کرو اس دن تمہاری کوئی دعا رد نہیں جاے گی اور اچّھی بات بتانا بھی صدقہ ہے. Jumma Mubarak remember me in your prayers 🤲🙏❤️💯
45
1
41
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌱🌿āgahī karb vafā sabr tamannā ehsās mere hī siine meñ utre haiñ ye ḳhanjar saare.🌿🌱 🌴🌉Shabe Bakhair🌉🌴
46
0
42
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴❣️اپنے کردار پہ ڈال کے پردہ اقبال ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے❣️🪴. ⛰️🌠شب بخیر 🌠⛰️
41
0
44
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
🪴 🌄صبح بخیر 🌄🪴 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں یہ ایک سستی دوا ہے یہ ایک ایسا فلسفہ ہے جسے بہت کم لوگ جانتے ہیں یہ آپ کی زندگی میں بہار لاتی ہے🥀🌴 ۔
48
0
43
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴⛰️انسان اپنا ٹوٹا ہوا مان لاحاصل دعا اور بے اعتبار محبت کبھی نہیں بھولتا⛰️🪴🌾. 🌴🌖شام بخیر 🌖🌴
43
0
40
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌿🌺دنیا کا امیر شخص وہ ہے جس کے دوست مخلص ہوں🌿💯. (حضرت مولا علی) 🪴🌼دوپہر بخیر 🌼🪴
43
1
40
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں فراخی ہو اور اس کی عمر دراز ہو تو وہ صلہ رحمی کیا کرے ۔ Sahih Bukhari #5986 🪴❣️دوپہر بخیر ❣️🪴
Tweet media one
43
0
44
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
مسجد میں ایک شخص دعا کر رہا تھا: یا رب میرے کاروبار میں برکت دے" پٹھان نے آواز لگائی: کوئی بھی آمین نا کہے سب کے سب مر جاؤ گے یہ سالہ کفن بیچتا ہے.😂🤣😅 🪴🌾دوپہر بخیر🌾🪴
40
0
42
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
🪴🌱😔وقت سب کچھ ہی چھین لیتا ہے یہ تو صرف ایک مسکراہٹ تھی😔🌱🪴. 🌠🌌شب بخیر 🌌🌃۔
37
1
44
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌷🌼🌸تنقید ، فقرے بازی اور طنز سے حوصلہ نہ ہارو، شور کھلاڑی نہیں تماشائی کیا کرتے ہیں🌼🌸🥀۔ 🌿☀️دوپہر بخیر ☀️🌿
Tweet media one
47
0
44
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🌼اے عزت دینے والے رب ہمیں ان لوگوں کے شر سے بچا جو ہماری اچھائیاں تو چھپا لیں لیکن ہماری برائیاں پھیلا دیں..🌼🪴🌿. 🌻🌾صبح بخیر 🌾🌻
42
1
42
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
Surat No. 62 Ayat NO. 9 اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو ۔ ( ٦ ) یہ تمہارے لیے بہتر ہے ، اگر تم سمجھو ۔ Jumma Mubarak 🤲❤️💯🪴
42
2
42
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🌳🌿جمعہ مبارک🌿🌳 🌼❣️دوسروں کے لئے اچھا سوچو گے تو اللہ تعالی تمہارے لئے راستے بنا دے گا اور مشکلیں آسان کر دے گا🤲🌼❣️۔
50
1
42
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
خوش قسمت ہے وہ انسان جس کو دن میں پانچ مرتبہ 🥰 اپنے رب سے ملاقات کا موقع ملتا ہے ۔ شب بخیر 🌆❤️۔
Tweet media one
42
0
38
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
🤩Asalamoalaikum 🤩 🌄Suba bakhair 🌄 ❣️🤩Eid Mubarak 2nd Day 🤩❣️
Tweet media one
40
0
39
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
🌻🥀صبح بخیر🥀🌻 اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں، مسکراہٹیں، محبتیں، ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں سب آپ کے لئے جہاں بھی رہیں خوش رہیں مسکراتے رہی🌱❤️۔
43
1
45
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
❣️🌿🏞️🌼ہر شخص کی اپنی کہانی ہوتی ہے .. وہ ایسا کیوں ہے اسکی بھی کچھ نہ کچھ وجہ ہوتی ہے اس لئے ضروری ہے کہ کسی کو پرکھنے سے پہلے اسکے حالات کا مکمل جائزہ لیا جائے🙏🌿🏞️🌼. 🌸🌷شب بخیر 🌷 🌸
41
0
44
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
🪴❤️Asalamoalaikum ❤️ 🪴 🌄 Suba Bakhair 🌄 ❣️An jao jisny be Breakfast krna Hai Welcome 🤗 All my X Family ❣️🌱.
Tweet media one
42
0
41
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
🪴🥀کیسے کر لیتے ہو بے رخیاں دل نہیں دُکھتا تمھارا🥀🪴؟ 🏞️🌖شام بخیر 🌖🏞️
36
0
40
@sohailkhan967
Sohail khan
2 months
🪴🏞️🌼"سچے رشتے دو مختلف ذہن وفکر کے لوگوں پر مشتمل ہوتے ہیں، دونوں کے خیالات الگ ہوتے ہیں، سوچ مختلف ہوتی ہے ، باوجود اسکے وہ ایک دوسرے کے ساتھ رہنا پسند کرتے ہیں"🌼🏞️💯. 🌴🌾شام بخیر 🌾🌴
41
0
43
@sohailkhan967
Sohail khan
3 months
🪴❤️جب انسان اتنا خاموش ہو جائے کہ وہ اپنے حق کے لیے بھی نہ بولے تو سمجھ لو وہ اپنے اندر بہت کچھ دفن کر چکا ہے🥹😔. دوپہر بخیر ☀️🪴💛.
36
0
41