sobiakhan__MPA Profile Banner
SOBiA KHAN MPA Profile
SOBiA KHAN MPA

@sobiakhan__MPA

Followers
6K
Following
36K
Statuses
38K

I am #MPA of #KPK assembly. #PMLN is my party. this is my one and only official account, and not any other account.

kpk
Joined December 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
11 months
میاں محمد نواز شریف صاحب پر دس ہزار گھڑی چور قربان ⌚
Tweet media one
1K
965
5K
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
5 months
@A_CH_PML Walikom salam good morning @A_CH_PML
0
0
2
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
6 months
@A_CH_PML شہباز شریف نے ملک کی ترقی کیلئے بہت محنت کررہے ہیں انشاءاللہ جلد پاکستان ترقی کے راہ پر گامزن ہو گا۔
3
3
25
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
6 months
@Matiullahjan919 لگتا ہے ملک ریاض کے پیسوں سے زندگی بسر کررہے ہیں اپ
9
17
126
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
6 months
@kyg_best Terrorists nation Israel 🇮🇱
0
1
1
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
6 months
میری یہ بات یاد رکھیں!!! کوئی شک؟
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
8 months
گھڑی چور!! اگلے 10 سال تک جیل میں رہے گے انشاءاللہ ⌚️⌚️⌚️
Tweet media one
137
103
643
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
6 months
@MaryamNSharif انشاءاللہ مسلم لیگ ن عوام کے امنگوں پر اتریں گے
6
12
43
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
8 months
گھڑی_چور کو اج 440 وولٹ کا جھٹکا لگا ،، گھڑی_چور انٹرنیشنل سزائے یافتہ ہونے کے بعد ملکی سطح پر بھی سزاوار ،، حامد میر صاحب، ،ہارون رشید،ریاض ،اسد طور صاحب کے پریشانی میں مزید اضافہ گھڑی_چور ⌚⌚
Tweet media one
47
121
446
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
8 months
RT @sobiakhan__MPA: گھڑی چور!! اگلے 10 سال تک جیل میں رہے گے انشاءاللہ ⌚️⌚️⌚️
Tweet media one
0
175
0
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
8 months
RT @sobiakhan__MPA: جیسے عمران خان نے ملک لوٹ کر ایک منصوبہ نہیں لایا،ویسے ہی علی امین گنڈاپور صاحب اپنے بوس کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے کے پی…
0
136
0
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
8 months
گھڑی چور!! اگلے 10 سال تک جیل میں رہے گے انشاءاللہ ⌚️⌚️⌚️
Tweet media one
639
175
1K
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
9 months
جیسے عمران خان نے ملک لوٹ کر ایک منصوبہ نہیں لایا،ویسے ہی علی امین گنڈاپور صاحب اپنے بوس کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے کے پی کے کو روز بروز اربوں روپے مقرض کرکے عوام کیلے کچھ نہیں کیا، اور اپنا برابری مریم نواز کیساتھ کررہے ہیں،، کرپشن کے بے تاج بادشاہ #گھڑی_چور ⌚
Tweet media one
136
136
448
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
10 months
نوازشریف ����ر بھونکنے والوں نوازشریف وہ ہے۔ جب انڈیا نے ایٹمی دھماکے کیے اور پاکستان کی باری آئی تو بہت سے سیاستدانوں نے ملک چھوڑ کر ڈر سے فرار ہوگئے،، عمران خان #گھڑی_چور کی طرح اپنا ملک گھر نہیں چھوڑا،بلکہ 5 دھماکوں کے بدلے 6 ایٹمی دھماکے کیے تھے۔
Tweet media one
168
139
426
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
10 months
وہ لوگ حاضر ہو جائے جن کو عمران خان سے شدید نفرت اور نوازشریف سے بےپناہ محبت ہو،، کمنٹ میں #گھڑی_چور لکھیں ۔
Tweet media one
1K
188
1K
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
10 months
@Asadrchaudhry @najamwalikhan بہترین تجزیہ ماشاءاللہ👏 @Asadrchaudhry
1
0
4
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
10 months
بیشک اللہ تعالٰی جیسے چاہے عزت دے اور جسے ذلت،، پوری ریاست نوازشریف کیخلاف سازشیں کرتے رہے، لیکن اللہ تعالٰی کو کچھ اور ہی منظور تھا، ، پہلے سے زیادہ عزت بخشی گئی نوازشریف کو،، گھڑی_چور اب انشاءاللہ زندگی بھر ذلیل و خوار ہو گا۔ #گھڑی_چور ⌚
Tweet media one
151
103
374
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
10 months
محمد بن سلمان کا ڈرائیور عمران خان کی اتنی ہی عزت تھی، جب قرض مانگنے جاتے تھے، تو زکوۃ کے چاول لاتے تھے، چین گیا تو چینی وزیراعظم نے ملنے سے انکار کیا، کیونکہ یہ امریکہ کا ایجنٹ ہے سی پیک کے کاغذات پلیٹ میں رکھ کر امریکہ کو دیے تھے۔گھڑی_چور نے۔ #ایبسولوٹلی_یس @sobiakhan__MPA
Tweet media one
165
158
409
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
10 months
ہمارا واسطہ ایسے لوگوں سے پڑا ہے جو سر سے ��یکر پاؤں تک جھوٹ فریب سے بھرے ہوئے ہیں، نا دلیل سے بات کرتا ہے اور نا کسی کی دلیل سننا پسند کرتے ہیں، ایران نے 200 مزائل کی جگہ اگر ایک گھڑی_چور کو اسرائیل بھیجتا، تو 3 مہینے میں اسرائیل کو برباد کردیتے۔ #گھڑی_چور ⌚NRO
Tweet media one
118
95
285
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
10 months
0
0
1
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
10 months
عمران خان کو جب فیض حمید نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چور ہے تو عمران خان مان گیے،اور جب کہا گیا بشری بی بی،،فرح بی بی،، علیمہ خان،، زلفی بخاری، فیصل جاوید،عمران خان خود،چور ہے تو عمران خان نے توپوں کا رُخ اسٹیبلشمنٹ کے طرف کیا۔اور پھر انکو حقیقی آزادی یاد آگئی۔ #گھڑی_چور
Tweet media one
160
140
452
@sobiakhan__MPA
SOBiA KHAN MPA
10 months
@Ayshabtool ابھی تک تو نہیں۔۔۔۔
2
0
0