Guriya Profile Banner
Guriya Profile
Guriya

@sobiakhan134686

Followers
2,399
Following
2,064
Media
206
Statuses
7,199

Yaqeen Gehra Ho To Her INSHAALLAH ALHAMDULILLAH Ban Jata Hai..

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
Wo pochna yeh tha ap sb se k ramzan main wazan kam hota hai ya ziada?? 😇😍
129
1
101
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
Welcome the new morning with a “Smile on ur Face”,🌞 “Love in ur Heart”,💖 “Good Thoughts in ur Mind”🎊 and you will hv a wonderful day.🌼 Wish you a lovely Morning..🌞🌺
97
0
86
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
AssalamuAllikum 🥰 Kia hal hai friends🤗 Subah ka aghaz aik achi baat k saath! Tum wo managte ho jo tumhain acha lagta hai' Allah wo deta hai jo tumhare liye better hota hai'beshak Allah wo janta hai jo tum ni jante👍
100
0
86
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
🌹🌹السلام علیکم ! کیا حال ہے سب کا 💖💖 تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے بیشک 🌹🌹🌹
96
0
85
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
AssalamuAllikum❤ 🌹وہ ﷲ کو بھول گئے تو ﷲ نے بھی انہیں بھلا دیا.🌹 kia hal hai X Family?? Ramzan kaisa guzar raha hai ap sb ka?? aur wait kis kia ka ziada ho raha hai??
96
0
80
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
Assalamu Allikum! Pyari Si Pehli Morning Me. Thandi Thandi Hawao🌼 Pyari Si Roshni Me Pyar Bhri Duaon K Sath🌺 Sabse Pahle Apko Pyari si Subah Mubaraq Ho.🌼🌞🌺 Good morning🌞
99
0
89
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
❤AssalamuAllikum😊 Good Morning☀ May today be filled with sunshine and smiles, laughter and love x. Family❤❤
87
0
77
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
"تقدیر" وہ زبردست قوت هے ، جو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی هے ....!! لیکن "دعا" وہ شاندار کوشش هے ، جو اس قوت پر غالب آجاتی هے. لہٰذا "دعا"کیجیئے "دعا"دیجیئے اور "دعا" لیجئے دعا🤲🏻
Tweet media one
90
1
73
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
میں دعا منگتا ہوں اپنے رب سے ہمیں رمضان کی تیاری کرنے کی توفیق دے اس رمضان میں ہمارے گناہ معاف کردے اور ہمیں نیک کام اور ولدین کا خدمت نصیب کردے اور قبر کی عذاب سے ہمیں بچاہ دےاور مرتے وقت کلمہ نصیب کردے آمین ثمہ آمین
91
0
59
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
Even if you’re tired after a hard day and do not look at all 100 percent, I always love you 1,000 percent! Good night. All x family
68
0
59
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
Good after noon x family
Tweet media one
95
0
61
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
*📖 رمضــــان المبــارك 📖* *رُتبہ عورت کا ربّﷻ نے اِتنا بڑا رکھا ہے رحمت بن کر آتی ہے، اور جنت بن کے جاتی ہے* *"💙•||•●┼┼──🦋☘️*
Tweet media one
57
1
58
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
رجوع اور عروج میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں بس تم اپنے رب کی طرف رجوع کرو وہ تمھیں عروج عطا فرمائے گا بے شک
Tweet media one
64
0
54
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
کبھی کبھی اچھی چیزیں کھو جاتی ہیں تاکہ ہمیں بہتر چیز مل سکیں ہمیشہ اللہ پر یقین رکھو اور اس کے شکر گزار رہو
Tweet media one
74
0
56
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
تجھے تیری اوقات کا اس دن پتا چلے گا جب لوگ تجھ پہ مٹی ڈال کر ہاتھ بھی تجھ پہ ہی جھاڑیں گے
Tweet media one
53
0
55
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔ (سنن ابن ماجہ، ۹۰۸) اللھم صل وسلم علی سیدنا محمد ⁦❤️⁩ Good ight x family🌹
Tweet media one
67
1
49
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
God, Thank you for today, yesterday and tomorrow; My family, my joys and my sorrows; For all that made me stronger. All x family 🥰 Jumma Mubarak 💐💖
54
0
43
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
Laughing is the best the medicine. But, if you are laughing without a reason, you need medicine🤣🤣
Tweet media one
58
0
49
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
خاموشی ایک ایسی عبادت ہے فرشتہ اسے لکھ نہیں سکتا شیطان اسے بگاڑ نہیں سکتا اور رب کے سوا کوئی اسے جان نہیں سکتا
Tweet media one
67
1
49
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
سننے والا سن کر دیکھنے والا دیکھ کر اور سہنے والا سہہ کر جب خاموش ہوجائے تو سمجھ لینا کہ اب اس کا معاملہ رَب کی عدالت میں پہنچ گیا ہے
Tweet media one
49
2
50
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
Welcome the new morning with a “Smile on ur Face”,🌞 “Love in ur Heart”,💖 “Good Thoughts in ur Mind”🎊 and you will hv a wonderful day.🌼 Wish you a lovely Morning..🌞🌺
59
0
46
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
السلام علیکم ! کیا حال ہے سب کا ؟؟
Tweet media one
56
0
46
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
AssalamuAllikum🥰 Kia hal hai friends😍 Kaisa ja raha hai roza sab ka🙂
47
0
43
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
ماہ رمضان ﷲ تعالی ہم سب کو اس ماہ کی برکتوں سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Tweet media one
56
2
45
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
Allah Tahala mere walid mohtram ko sehat wali zindagi ata karen aur un ko shifae kamla naseeb karen ameen مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود بھی وہ جلتا رہا میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کی پرچھائیں میں
47
0
39
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
Tweet media one
45
0
38
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
کوئی رابطہ نہیں دعا کے سوا کوئی سنتا نہیں اللہ کے سوا اس بات کو اپنے دل میں بٹھا لو مشکل میں کوئی ساتھ دیتا نہیں اللہ کے سوا
Tweet media one
46
0
38
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
When an angel came to me, he asked: What is your wish for tonight? I said Please take care of the person whos reading this message. Good night! All x family❤
47
0
38
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
*Friday Reminder* 🎗️ 🌼آج کثرت سے درود و سلام پڑھتے رہیں کام کاج کے دوران سوره الکہف کو ضرور پڑھیے گا وقت نکال کر یہ فتنہ دجال سے بھی بچاتی ہے اور باقی فتنوں سے بھی ہمیں بھی اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھے گا۔🤲🏼
42
1
40
@sobiakhan134686
Guriya
3 months
*ہم نوکری کے لالچ میں زیادہ* *کتابیں تو پڑھ لیتے ہیں* *مگر افسوس!* 💔 *جنت کے لئے قرآن نہیں پڑھتے*
Tweet media one
25
0
32
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
تمام عبادات کے مقبول ہونے کا یقین نہ بھی ہو یاد رکھیں درود پاک ایسا ورد ہے کہ پڑھتے ہی قبول کر لیا جاتا ہے صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم
Tweet media one
46
0
32
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
🌹Aisa bhi hota hai k Allah Tahala hamin phoolon se bhara tokra ata karne wale hote hain aur hm sirf aik phool ki zid laga kar bethe hote hain🥀🌹 Deep message for all x family 🥰
30
0
32
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
بدلہ لینے والوں سے مت ڈرا کرو بلکہ معاف کرنے والوں سے ڈرو کیونکہ ان کا بدلہ اللہ خود لیتا ہے..
Tweet media one
43
0
31
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
🥰زندگی بدلنے کے لیے لڑنا پڑتا ہے اور آسان کرنے کے سمجھنا پڑتا ہے وقت آپ کا ہے چاہو تو سونا بنا لو اور چاہوں تو سونے میں گزار دو🥰
40
1
32
@sobiakhan134686
Guriya
3 months
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ اذیت بڑی اذیت ہے جون ایلیا 😥😒
23
1
30
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
کبھی اس مشین میں ہاتھ آیا ہے ؟؟ ہاں 👍🏻 نہیں 😂
Tweet media one
40
0
30
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
روزہ دار کے لیے دریائی مچھلیاں تک دعائے مغفرت کرتی ہیں اور افطار کے وقت تک کرتی رہتی ہیں
Tweet media one
23
0
30
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
جب وقت ہوتا ہے تو سمجھ نہیں ہوتی جب سمجھ ہوتی ہے تو وقت نہیں ہوتا
Tweet media one
28
0
26
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
کبھی کبھی اچھی چیزیں کھو جاتی ہیں تاکہ ہمیں بہتر چیز مل سکیں ہمیشہ اللہ پر یقین رکھو اور اس کے شکر گزار رہو
Tweet media one
29
0
27
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
السلام علیکم ! کیا حال ہے سب کا ❤ ہزاروں دعاؤں محبتوں چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی روشن صبح مبارک ہو آمین 🌹🌹
50
0
27
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
السلام علیکم ! یا اللہ ہم اس مبارک مہینے میں تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہم کو بخش دے اور سچی توبہ کی توفیق عطا فرما کہ رمضان کے جانے کے بعد بھی ہم گناہوں کی دنیا میں وآپس نہ پلٹ جائیں آمین
21
1
26
@sobiakhan134686
Guriya
3 months
بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی سیرت اور صورت دونوں ہی اچھی ہوں 😍😍🙈🙈 جیسے کے میں🤪
26
1
27
@sobiakhan134686
Guriya
3 months
*کچھ لوگوں کے لئے مصروف* *زندگی سے ٹائم نکالنا پڑتا ہے* *اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے* *کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے*
21
0
24
@sobiakhan134686
Guriya
3 months
یاروں کی محفل میں یار کم نہ ملیں گے مل جائیں گے ہم جیسے لیکن ہم نہ ملیں گے
21
0
26
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے..
Tweet media one
42
1
26
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
توبہ ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا رہتا ہے۔ دعا ایک ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتی ہے اور ضمیر ایک ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے
Tweet media one
26
0
26
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
ہم سمندر کی طرح ظرف وسیع رکھتے ہیں دل میں طوفان بھی ہو تو چہرے پہ سکون رکھتے ہیں
Tweet media one
22
0
25
@sobiakhan134686
Guriya
3 months
بے نسلے لوگوں کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے تم اسے جتنی عزت دو گے وہ تمہیں اتنی ہی تکلیف دیں گے
22
0
27
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
*اے الله! مجھے رمضان تک سلامت رکھیں، رمضان کو میرے لیے سلامتی والا بنائیں اور (اس مہینے) کو مجھ سے قبول کریں۔"* *آمـيــــــــــن ياربّ العٰلميــــــــــــن*
Tweet media one
43
0
26
@sobiakhan134686
Guriya
3 months
"انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے" *شب بخیر*
19
1
23
@sobiakhan134686
Guriya
3 months
بڑے عجیب سلسلے ہیں اس محبت اور عشق کے کوئی وفا کے لیے رویا تو کوئی وفا کر کے رویا
Tweet media one
15
1
23
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
Every night I become super cute, that is why I am sending you this message. I’m kidding, darling, you are always on my mind. good night
23
0
20
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
*بہترین شریک حیات دُنیا کی بہترین عورت نہیــــں ہوتی.* *صرف ایک ایسی عورت ہوتی ہے جو اپنے شوہر کے مزاج کو یوں سمجھتی ہے جیسے ایک ملاح دریا کے مزاج سے آشنا ہوتا ہے...!!* *رَبَّنَا هَبۡ لَـنَا مِنۡ اَزۡوَاجِنَا وَذُرِّيّٰتِنَا قُرَّةَ اَعۡيُنٍ وَّاجۡعَلۡنَا لِلۡمُتَّقِيۡنَ
Tweet media one
24
1
20
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
🥀منزلوں سے گمراہ بھی کر دیتے ہیں لوگ ہر کسی سے راستہ پوچھا نہیں کرتے 🥀
14
1
22
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے
Tweet media one
22
0
23
@sobiakhan134686
Guriya
3 months
کچھ لوگوں کو لگتا ہے مجھے ان کی چالاکیاں سمجھ نہیں آتیں مگر میں خاموشی سے ان کو اپنی نظروں سے گرتا دیکھ رہی ہوتی ہوں 😏
17
0
22
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
وقت تو وقت پر بدلتا ہے انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے
19
0
20
@sobiakhan134686
Guriya
3 months
کبھی آو میرے درد کی زیارت کے لیے مرید بن کے جاو گے یہ وعدہ ہے میرا😒
Tweet media one
16
1
20
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے یہ جو دل دھڑکتا ہے ،کمال کرتا ہے..🫀🫀
17
0
23
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
ہم جتنا مردے کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں اتنا کسی زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں-
Tweet media one
17
1
20
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اللہ ان کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے اور جس کے کام کو اللہ سنوار دے تو کوئی مخلوق اسے کیسے بگاڑ سکتی ہے
Tweet media one
15
0
18
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
ye special booke un k liye jo like comments ni karte🙄😓
Tweet media one
16
0
20
@sobiakhan134686
Guriya
3 months
بہت معصوم سی ہوں میرے مالک 🥺♥ مجھے اپنے حفظ و امان میں رکھنا 😌♥ آمین
Tweet media one
17
0
19
@sobiakhan134686
Guriya
3 months
اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا😟🥲
Tweet media one
14
0
19
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
ﷲ فرماتا ہے میرے بندے اگر آج تو میرے تھوڑے دیئے پر راضی ہو گیا تو حشر کے دن میں تیرے تھوڑے اعمالوں پر راضی ہو جاؤ گا🥰
12
1
19
@sobiakhan134686
Guriya
5 months
Ameen sumameen❤
Tweet media one
15
0
20
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
ماں سے بڑھ کر کوئی نام کیا ہوگا اس نام کا ہم سے احترام کیا ہوگا جس کے پیروں کے نیچے جنت ہے اس کے سر کا مقام کیا ہوگا
Tweet media one
13
1
15
@sobiakhan134686
Guriya
4 months
اللہ اصلیت دکھا دیتا ہے ہر رشتے کی ہر تعلق کی ہر محبت کی ہر انسان کی سب دکھا کے آدمی سے پوچھتا ہے اب بتا تیرا میرے سوا اور کون ہے Ko agree hai meri baat se
17
0
19