پنجاب بھر میں لوڈ شیڈنگ کا آغاز کر دیا گیا ھر دو گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ لوڈ شیڈنگ ہونے کا امکان ذرائع
سادی ساری زندگی انج ای گزر گئی بتی آ گئی بتی چلی گئ.
نشان نہیں تو امیدوار آزاد ۔۔۔ اتنا بڑا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کیسے کر لیا، کیا آپکے پاس اسکا اختیار ہے؟؟ سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سماعت
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کو آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 2 کیسز میں بری کردیا۔